لاہور (پی پی سی) نامور پروڈیوسر چوہدری احمد گجر ”لیڈی ڈیانا ” کی زندگی پر فلم بنائیں گے۔ اس سے قبل بھی متعدد فلمساز لیڈی ڈیانا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کر چکے ہیں مگر کوئی بھی فلمساز فلم نہیں بنا سکا۔ اس حوالے سے پروڈیوسر چوہدری احمد گجر ” لیڈی ڈیانا ” کے کردار کے لئے اداکارہ کی تلاش میں ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
