Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیشہ یا مجبوری

April 16, 2015May 24, 2015 0 1 min read
Pakistan Beggar
Pakistan Beggar
Pakistan Beggar

تحریر : شاہد شکیل
دنیا کے کسی بھی ملک میں گدا گری پر پابندی نہیں ہے بشرطیکہ اسے پیشہ نہ بنا یا جائے اور پابندی نہ ہونے کے سبب ہی آج دنیا بھر میں بھیک مانگنے کو پیشہ بنا لیا گیا ہے خوشی سے کوئی انسان بھیک نہیں مانگتا لیکن وقت اور حالات کی بے رحمی کئی خوددار لوگوں کو بھی بھیک مانگنے پر مجبور کر دیتی ہے بھیک مانگنے کی کئی وجوہات ہیں،خاص طور پر پسماندہ ممالک میں بے روزگاری، معذوری ،عمر کا تقاضا،اور سرپرست نہ ہونے کے علاوہ حکومتوں کا سماج میں باعزت زندگی گزارنے میں امداد سے انکار سر فہرست ہیں،بھیک مانگنے کے کئی طریقے ہیںغریب اور معذور تو دو روٹی کے لئے بھیک مانگتا ہے کہ زندہ رہ سکے لیکن دنیا کے غیر ترقی یافتہ ممالک کے لیڈرز بھی کسی بھکاری سے کم نہیں

موازنہ کرنا اس لئے ضروری ہے کہ ایک طرف ایک غریب ،لاچار،معذور اور مجبور اگر اپنے پیٹ کی آگ بجھانے یا اپنے خاندان کی کفالت کیلئے گداگری کرتا ہے اور اس نفسانسی کے دور میں چند نیک صفت افراد اسکی مدد کرتے ہیں تو اسے بھیک مانگنا نہیں کہا جائے گا لیکن جو سیاسی لیڈرز ملک اور قوم کی بدحالی جو اِن لیڈران کی خود پیدا کردہ ہے ملکی بدحالی کی آڑ لے کر ڈپلومیٹک اور کونفیڈینشل طریقے سے بلکہ یہ کہنا مناسب ہو گا کہ (پروفیشنل بھکاری) بن کر بھیک مانگتے ہیں کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوتی اور اربوں کھربوں ہڑپ کر جاتے ہیں ایسے میں بھکاری کون ہو ا وہ جو دن بھر بھیک مانگ کر چار افراد کی کفالت کرتا ہے یا وہ حکمران جو کروڑوں افراد کے نام پر بھیک مانگ کر اپنی جیبیں بھرنے والا ؟۔

ایک رپورٹ کے مطابق بھارت میں انیس سو اسی تک گداگری کو پیشے کے طور شمار کیا جاتا تھا دیگر پسماندہ ممالک کے علاوہ بھارت میں آج بھی انڈرورلڈ بھکاری مافیا راج ہے جو معصوم بچوں کو خرید کر یا اغواء کرنے کے بعد بھیک مانگنے کی ترغیب دیتا اور جرائم کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ جتنے قانون جرمنی میں ہیں شاید ہی دنیا کی کسی ریاست میں ہوںاور تمام قوانین پر عمل درامدکیا جاتا ہے ،جرمنی میں بھی بھیک مانگنے پر ممانعت نہیں لیکن اگر ریلوے سٹیشن پر کوئی ویل ڈریسڈ یہ کہے کہ اس کا پرس کھو گیا ہے اور گھر جانے کیلئے دس یورو چاہئیں یا سر چھپانے کی جگہ نہیں کچھ مدد کی جائے تو اسے دھوکہ دہی میں شمار کیا جاتا ہے اور حقائق سامنے آنے پر ایسے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جاتی ہے جو اسے کافی مہنگی پڑتی ہے۔

Beggar
Beggar

چند برس پہلے جرمن میڈیا نے برلن ،کولون ، فرینکفرٹ اور میونخ میں بھکاری مافیا پر ایک رپورٹ پیش کی تھی کہ مشرقی یورپ کے تارکینِ وطن کے کئی گروپس جرمنی میں سرگرم عمل ہیں اور نہ صرف حکومتی خرچے جس میں ماہانہ وظیفہ ،بچوں کی دیکھ بھال کی رقم بھی وصول کرتے ہیں غیر قانونی جاب کرنے کے علاوہ ویک اینڈ پر (سائڈ بزنس) گداگری بھی کرتے ہیں،صوبائی حکومتوں نے ایسے افراد کو جرائم پیشہ قرار دیا اور انہیں حراست میں لینے کے بعد قانونی جارہ جوئی کا حکم دیا علاوہ ازیں ہر فرد کو ان منظم گروہوں سے محتاط رہنے کی اپیل کی ،کئی بار جزوی طور پر جرمن اور آسٹریا کی حکومتوں نے گداگری کی مخالفت کرتے ہوئے پابندی عائد کرنے کی کوشش کی اور مشترکہ طور پر کئی آرگومنٹس دئے کہ جب حکومت تمام بے روزگاروں کو مکمل تحفظ فراہم کر رہی ہے تو بھیک کیوں مانگی جاتی ہے اور یہ کون لوگ ہیں جو بچوں اور خواتین سے بھیک منگوا کر سوشل ممالک کی پیشانی پر دھبہ لگا رہے ہیں،

بحث مباحثہ میں بلغاریہ ،رومانیہ ،سلوواکیہ اور البانیہ کے باشندوں کو زیرِ بحث لایا گیا،ایک کانفرنس میں انسانی حقوق اور ہمدردی کو مد نظر رکھتے ہوئے کئی اداروں کے نمائندوں نے تجزئے کے بعد کہا کہ کمزور ، بیمار ،غریب یا اچانک کسی ناگہانی آفت سے دوچار ہونے والے افراد کی مدد کرنا ایک مثبت اور عظیم عمل ہے اور ایسے ستم زدہ افراد کو پہچاننے میں دیر نہیں لگتی لیکن ریاست میں بے شمار سرکاری و غیر سرکاری سماجی ادارے موجود ہیں جو ایمر جینسی میں ہر فرد کی مدد کے لئے تیار رہتے ہیں ہم گداگری کے اس عمل کو سمجھنے سے قاصر ہیں یہ لوگ پیشہ کرتے ہیں یا واقعی مجبوری میں بھیک مانگتے ہیںتہوارکے موقع پر گدا گری کے علاوہ چوری اور جیب تراشی بھی کی جاتی ہے اور سیکیورٹی اداروں کو چوبیس گھنٹے الرٹ رکھا جاتا ہے۔

دھوکہ دہی کے الزام میں مشرقی یورپ کے باشندوں کو کئی بار گرفتار کیا گیا کیونکہ انہوں نے گونگے بہرے ہونے کا ڈھونگ رچا کر لوگوں سے رقم اینٹھنے کی کوشش کی ،پولیس نے ایک جعلی گونگے بہرے کو تمام رقم سمیت اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنے گھر میں دن بھر کی کمائی گن رہا تھا اور قہقہے لگاتے ہوئے اپنے ساتھیوں کو دن بھر کی روداد سنا رہا تھا ایسے واقعات آئے دن ہوتے رہتے ہیں ،پولیس کا کہنا ہے آج سے تیس چالیس سال قبل اِکا دُ کا جرائم پیشہ افراد سے واسطہ پڑتا تھا

Jerman Beggar
Jerman Beggar

جبکہ آج کئی گنا زیادہ پولیس ہونے کے باوجود جرائم پیشہ افراد پر قابو پانا مشکل ہوتا ہے،نہ صرف جرمنی میں گداگری ایک متنازعہ موضوع ہے بلکہ ناروے میں بھی حکومت چاہتی ہے کہ عوامی مقامات پر گداگری پر پابندی عائد کی جائے سوئزر لینڈ میں ایک پمفلٹ جاری کیا گیا کہ گداگری کے اس عذاب پر پابندی عائد کی جائے،میڈرڈ میں قانون لاگو کر دیا گیا ہے کہ جو بھیک مانگتے ہوئے پکڑا جائے گا ساڑھے سات سو یورو جرمانہ ادا کرنا ہو گا،کئی یورپین اداروں کا کہنا ہے کہ بھکاریوں کے منظم گروہ کو پہچاننا مشکل ہے لیکن ان کے حامیوں اور تنظیموں پر ہاتھ ڈالنا زیادہ مشکل ہے ان بھکاریوں کے پس منظر میں ایک دو نہیں بلکہ ایک مکمل اورگنائزیشن ہے جو بیرون ممالک سے نظام چلاتی اور کنٹرول کرتی ہے مثلاً تمام جمع شدہ پونجی شام کو مخصوص لوگوں کے ہاتھ میں دے دی جاتی ہے جو فوراً تمام رقم بیرون ملک منتقل کر دیتے ہیں

علاوہ ازیں پولیس ان بھکاریوں پر نظر نہیں رکھتی بلکہ یہ پولیس پر نظر رکھتے ہیں کون کب آیا کب گیا کونسی پولیس گاڑی کب ،کہاں، اور کتنے راؤنڈ لگاتی ہے وغیرہ وغیرہ،میونخ پولیس کے مطابق یہ لوگ ذہنی اور جسمانی معذور بچوں سے بھیک منگواتے ہیں ایک تحقیق کے مطابق ایک معذور بھکاری معذور نہیں ہوتا آج وہ بیساکھی کے سہارے چلتا ہے تو دوسرے دن کسی دوسرے مقام پر دوسری ٹانگ پر پلاستر چڑھا کر کھڑا ہو گا اور تیسرے دن کسی اور مقام پر سلامت ٹانگوں پر بیٹھا کافی پی رہا ہوتا ہے۔ یورپ میں گداگری کے خلاف کارروائی کرنے کے علاوہ جرمنی کے کئی بڑے شہروں میں بھی محض اس لئے انہیں حراست میں لیا جاتا ہے کہ اگر انہیں بھیک نہ ملے تو نازی جرمن جیسے الفاظ سے پکارا جاتا ہے،

امریکا کے علاوہ جرمنی میں بھی کئی سالوں سے قانون نافذ کر دیا گیا تھا کہ کوئی کسی کو غیر مہذب الفاظ سے مخاطب نہیں کرے گاکسی غیر ملکی کو فارنر کہہ کر مخاطب نہیں کیا جائے گا سب انسان برابر ہیں اور کسی کو دوسرے کے خلاف نازیبا الفاظ کہنے کا حق نہیں۔یورپ میں مزید گداگری پھیلنے کے علاوہ جرائم میں بھی اضافہ ہونے کے امکانات ہیں کیونکہ مشرقی یورپ کے باشندے پیدائشی کریمینل ہیں برطانیہ میں ان کی بہت بڑی گینگ ہے جنہوں نے دو روز قبل ایک سپر مارکیٹ کو لوٹ لیا۔شاید مغربی ممالک میں جرائم پر قابو پالیا جائے لیکن ترقی پذیر ممالک کا کیا ہوگا؟۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل
visit official site:
http://www.aghaz.eu/

Share this:
Tags:
bondage country employment Helplessness life mercy Profession World پابندی پیشہ دنیا رحم روزگار زندگی مجبوری ملک
Shahbaz Sharif
Previous Post وزیراعلی پنجاب کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، یمن کی صورتحال پر بات چیت
Next Post کسی بھی امتحان میں سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے: پرویز رشید
Pervaiz Rashid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close