Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لوگ کیا کہیں گے

February 7, 2015 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر۔ایس۔یو۔سمیع۔

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹابڑاملک ہے۔ملک کی آبادی کاساٹھ فیصد یعنی کم وبیش 110 ملین لوگ مختلف پیشوں سے وابستہ ہیں۔ انیس کروڑ’اکسٹھ لاکھ پاکستانی آبادی میں سے ایسے لوگ آپ کو بہت کم ملیں گے ‘جو اپنی معاشی مشکلات کی وجہ اپنے کسی پروگرام یا فضول خرچی کو قراردیں گے۔ارضِ وطن کے پانچ کروڑ اور 40 لاکھ افراد خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں ‘سات کروڑ 60 لاکھ افراد کو لیٹرین کی سہولت میسر نہیں لیکن اس سب کی وجہ فقط حکومت نہیں ‘ہمیں اپنی شاہ خرچیوں پربھی نظر ثانی کرناہوگی’ہم آلائشوں سے پاک معاشرتی زندگی کاتصورتب ہی کرسکتے ہیں

جب ہم اضافی اخراجات کاحُجم کم کرکے اپنے مستحق بھائیوں کی معاشی محرومیوں کوختم کرنے میں ریاست کا ساتھ دیں۔ہم میں سے بیشتر لوگ صبح شام گورنمنٹ کو کوسنے دیتے ہوئے سنائی دیتے ہیں ‘ مہنگائی عروج پر پہنچ گئی’کمرتوڑ مہنگائی’غریب کا جیناحرام ہوگیا وغیرہ وغیرہ۔ مجال ہے جو ہم لوگ اپنی حالت زار کو سنوارنے کیلئے اپنی ذات کی خوشہ چینی کی ہمت کریں ۔ایک حدیث شریف کے مفہوم میں ہے ۔”مبارک ہے ایسے شخص کیلئے جسے اپنی کوتاہیاں دوسروں کی عیب جوئی سے روک دیں۔”لیکن اس حدیث پر مجھ سمیت بیشتر لوگ شاذونادر ہی عمل کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔ممکن ہے اس کی وجہ ہماری کمزور نظریا پرانی عینک کے نئے شیشے ہوں مگر دال میں کچھ کالا ضرور ہے ‘چاہے وہ دال ہی کی صورت میں ہو۔

میں نے جب سے ہوش سنبھالاہے شادی بیاہ سے لے کر کفن دفن تک ایک ہی جملے کو موجبِ مہنگائی پایا ہے۔ ہماری سوچ ‘نظریہ ‘خیالات سب کے سب موقع کی مناسبت سے اسی جملے کے تابع نظر آتے ہیں۔ ہم گھر سے باہر نکل رہے ہوں اور کپڑے ذرا ہمارے معیار سے کم ہوں تو اول تو ہمارے اندر بیٹھا کوئی توہم پرست یاانا پرست پُکار اٹھتاہے ”یار کپڑے بدل’ لوگ کیا کہیں گے”۔اگر اندر سے ایسی آواز برآمدنہ ہوتو گھرہی کاکوئی فرد کہہ دیتا ہے ‘باہر جارہے ہو کپڑے تو اچھے پہن لو (یادرہے یہاں اچھے سے مراد وہ کپڑے ہیں جو ہم عام حالات میں نہیں پہنتے یا جن کی مالیت ہماری حیثیت سے بڑھ کر ہوتی ہے)۔

پھر اگرہمارے پاس موجود نہیں ہیں تو ہم ہمسائے سے مانگتے ہیں یاپھر اپنااورسب گھر والوں کاپیٹ کاٹ کر دوچار قیمتی جوڑے بنالیتے ہیں تاکہ ”نام نہادعزت ”بنی رہے’اکثر سفید پوشوں کو اپنی عزت محفوظ رکھنے کیلئے میں نے لنڈابازارکارُخ کرتے بھی دیکھاہے ۔جس کے پاس اچھے کپڑے اور بائیک ہے وہ دو قدم آگے بڑھ کر ”کار ”خرید لیتاہے تاکہ ”عزت ”بن جائے۔شادی یا جنازہ ہوہمارے ہاں پھر گھر میں سرگوشیاں ہونے لگتی ہیں اب کیا کیا جائے؟میری طرح کا کوئی سرپھراکہہ دے کہ جو گنجائش ہے ‘اسی کے مطابق چلو تو اُس کوسب نادان وناعاقبت اندیش قراردیتے ہوئے کہتے ہیں”لوگ کیا کہیں گے؟”سچ پوچھیئے تو ہم نے اس ایک جملے”لوگ کیا کہیں گے؟”پر اتناخرچ کیاہے کہ اپنی جان تک کی پروانہیں کی’بچوں کی نہیں ‘ماں باپ کی نہیں ‘۔

آپ معاشرے میں گھوم کر دیکھ لیجئے ‘آپ کو کئی ایسے گھر نظر آئیں گے ‘جہاں مریض موجود ہوں گے لیکن اُن کی دوایاعلاج کا پیسہ نہیں ہوگا۔بیشتر ایسے گھرانے ملیں گے’ جن کے چولہے میں دووقت کی آگ بمشکل جلتی ہوگی۔ان تمام گھرانوں کی شادی یا جنازے کے بعد کی صورتحال پر آپ نظر ڈالیں تو حیرانی وپریشانی کی نئی دنیامیں کھوجائیں گے ۔جس گھر میں مریض کے علاج کیلئے ہزار پندرہ سو دستیاب نہیں تھے’ اب اسی گھر میں اُسی مریض کی وفات پر پلائو اورزردے کی دیگوں کی لائن لگی ہو گی۔جس گھر میں دووقت کو چولہانہیں جلتاتھااورگھرکا نگہبان کم پیسوں کی وجہ سے کھانستارہتاتھا’اُس گھرمیںہزارہاروپے کی ہوائی فائرنگ ہوگی’شادیانوں پر ہزاروں روپے اُڑیں گے ‘جو رشتے دار پھوپھایاتایاجی کی قدیم کھانسی کی آوازسن کر بھی ٹس سے مس نہیں ہوتے تھے اوردوائی کیلئے اُدھاررقم بھی نہیں دیتے تھے

Islam
Islam

وہ میراثیوں پر پیسہ لٹائیں گے اور پھوپھا شادی کی رات خوشی میں ایک گھنٹہ زیادہ کھانسے گا۔میں تو اکثر اپنے قرب وجوار کے لوگوں کو کہتا ہوں کہ تم لوگ نیامہمان لاتے ہولیکن اسکے کھانے کیلئے گھرمیں کچھ نہیں چھوڑتے ۔اکثرلوگ دعوت ولیمہ کو سنت مبارکہ کہہ کر دامن چھڑا لیتے ہیں۔بھائی اگر سنت ہے تو سادگی سے کیجئے ۔اگر دل میں نیکی ہی کاجذبہ ہے توباہر گداگر وغریب لوگ کیوں برہنہ پاکھڑے زرق برق لباس والوں کو حسرت سے دیکھ رہے ہیں؟پھر معیشت کے ستائے چیتھڑوں میں ملبوس اِن اہل اسلام کو کیوں بچاکھچا کھانا اندازِبے نیازی میں بانٹاجاتاہے؟ ایساہرگزنہیں کہ مریض کے فوت ہونے کے بعد یا شادی والے دن روپیہ درختوں پر لگ جاتاہے

یاچھپرپھاڑ کر اشرفیاں برسنے لگتی ہیں بلکہ ہم ان شاہ خرچیوں کیلئے اُدھار کی گھٹڑیاں سرپراُٹھالیتے ہیں اورعمربھردہاتی دیتے رہتے ہیں۔میں کہتاہوں جو لوگ اُدھاراُٹھاکر شاہ خرچیاں کرتے ہیں ‘ انکے پاس محلے کے چوک ‘تھڑے یا دیہاتوں کے ماچوں (بڑی چارپائی ) پر بیٹھ کر حکومت کو آئی ایم ایف سے قرضہ لینے پر ملامت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہتالہذااُن کے خلاف کوئی بائیسویں یاتیئسویں آئینی ترمیم کرکے سزامقررکی جانی چاہیئے۔لیکن انکے خلاف اتنی سرعت کے ساتھ کاروائی نہیں کی جانی چاہیئے جتنی ہماری سیاسی اشرافیہ دہشت گردوں کے خلاف کررہی ہے۔آن کی آن میں سب مک گئے۔۔۔

ہماراالمیہ یہ ہے کہ ہم نے ”عزت”کے معیار بدل لیئے ہیں۔روپے پیسے ‘گاڑی ‘بنگلہ نے علم وحلم کی جگہ لے لی ہے۔ہم لاعلمی کے ایسے قعرِمذلت میں جاگرے ہیں جہاں سے ہمیں پاک کتاب ہی نکال سکتی ہے ۔مگر ہم تو تحقیق ‘جستجو’علم کووہ رُتبہ ہی دینے کو تیارنہیں جو ہم روپے کودیتے ہیں’جھوٹی اناوفضول رسومات کو دیتے ہیں۔ہم فقط اس جملے پر اپنے گھر’صحت’معیشت’سب کے سب کو نذرِآتش کردیتے ہیںکہ ”لوگ کیا کہیں گے؟”۔میرا یقین کیجئے جس دن آپ اس جملے سے باہر نکل آئے پرسکون ہوجائیں گے’پھر بیٹیوں کی سرمیں چاندی نہیں آئے گی ‘میت بننے سے پہلے اپنے عزیزِجاں مریض پرخرچ بھی کرسکیں گے’پچیس تاریخ کے بعد اُدھار بھی نہیں مانگناپڑے گا۔ بوعلی سینا کہتے ہیں ۔ادھارکادوسرامطلب ذلت ہے۔

پھر ہمارے معاشرے میں شادی ہویاغم کا موقع’ اضطراب کاوہ ناسور ختم ہوجائے گاجوہماری معیشت کو چاٹ جاتاہے۔کیا حکومت ہمیں کہتی ہے کہ اپنے اخراجات سے بڑھ کرخرچ کریں؟پھر جب ہم خود ایساکرتے ہیں تو لاچار سی حکومت کو کیوں کوسنے دیتے ہیں جو بیچاری اپنی ہی جان کوروتی رہتی ہے’مافیازکے زیرعتاب رہتی ہے۔کل تک جو سائیکل پر تھاوہ آج موٹرسائیکل کامالک ہے

بائیک والے کو اللہ نے کار دی ہے ۔پھر ہم ہروقت کیوں محض شکوہ ہی کو لب پر تخت نشین ہونے کاموقع دیتے رہتے ہیں۔پٹرول وڈیزل کی قیمتیں آسمان سے زمین پر آگئی ہیں ‘پانچ سوکے پٹرول سے بائیک پورے شہر میں گھمائیے مگر شکرادانہ کیجئے گاکہ پورے خطے میں سب سے زیادہ تیل ہمارے ہاں سستاہوا۔۔اپنے آپ کو بدلیئے ‘اخراجات کو حدود میں رکھیئے ‘سادگی اپنائیے ‘نیاپاکستان خود بخود بن جائے گا۔اُس کیلئے آپ کو دم گھٹ کریاپیاسانہیں مرناپڑے گا۔

Petrol
Petrol

نوٹ:تحصیل فتح پور’ضلع لیہ سے صلاح الدین (0332-1684335)نے ایس۔ایم۔ایس کیاہے کہ چک 104 سے فتح پورشہر پچیس کلومیٹر ہے’ جس کا کرایہ 50 روپیہ وصول کیا جاتا ہے۔جب پٹرول وڈیزل کی قیمتیں ایک سوروپے سے زائد تھیں تب بھی چنگ چی رکشہ والے یہی کرایہ لیتے تھے’ اب سترروپے فی لیٹر ہے توبھی 50روپے کرایہ وصول کیا جاتا ہے۔

تحریر۔ایس ۔یو۔ سمیع۔
s0333_9838177@yahoo.com

Share this:
Tags:
entitled Inflation pakistan Sharif اخراجات پاکستان شریف مستحق مہنگائی
PML N
Previous Post لگانے تھے گو عمران گو کے نعرے، لگا دیئے گو نواز گو کے نعرے
Next Post بھمبر کی خبریں 5/02/2015
Bhimbar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close