کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے عبوری امیر پروفیسر نظام الدین میمن اور دیگر ذمہ داران نے جماعت اسلامی کراچی کے سابق امیر محمد حسین محنتی کی چچی عائشہ عمر محنتی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار اورمرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
