Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہوتا ہے شب روز تماشہ میرے آگے

June 13, 2016 0 1 min read
Mustafa Kamal
Pakistan
Pakistan

تحریر : محمد ارشد قریشی
ایک وقت تھا جب پاکستان میں صرف ایک سرکاری ٹیلیویژن پی ٹی وی دیکھا جاتا تھا اور لوگوں کے میڈیا کے حوالے سے شوق بھی محدود تھے وہ کہتے ہیں نہ کہ چادر دیکھ کر اپنے پاؤں پھیلانے چاہیے تو وسائل محدود ہونے کی وجہ سے لوگ تمام دن تین وقت میڈیا کی نظر کرتے تھے صبح اٹھتے ہی ریڈیو کی سوئی بی بی سی اردو سروس پر ٹہرتی تھی جبکہ رات آٹھ بجے لوگ ٹی وی کے آگے بیٹھ جاتے تھے ایک گھنٹہ پی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈرامے کو دیتے تھے پھر وہ لوگ جو حالات حاضرہ پر نظر رکھتے تھے ان کے لیئے پی ٹی وی کا نو بجے جا خبرنامہ بہت اہمیت رکھتا تھا ۔ اسی طرح شام میں والدین بچوں کو ٹی وی کے آگےبیٹھنے کی تلقین کرتے تھے کیونکہ وہاں قرآن مجید پڑھانے کا پروگرام اقراء نشر کیا جاتا تھا خاندان کے تمام افراد ایک ساتھ بیٹھ کر بغیر کسی خوف و شرمندگی کے پروگرام دیکھا کرتے تھے مجال ہے کہ کسی پروگرام میں کوئی ایک لفظ ایسا بول دیا جائے جس سے اخلاقی پستی نظر آئے ۔

تمام دنیا کی طرح پاکستان میں بھی جدید ٹیکنالوجی کا استمال شروع ہوا جہاں بہت سی نت نئی سہولیات پاکستانیوں کی دسترس میں آئیں وہیں پاکستان ٹیلیویژن کا مقابلہ کرنے کئی نجی ٹی وی چینل آگئے اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ شروع ہوگئی پھر اس دوڑ میں سب کچھ جائز ہوتا نظر آیا ، میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیئے پیمرا کا ادارہ موجود ہے لیکن لگتا ہے گنگا الٹی ہی بہہ رہی ہے بجائے چینلز کو کنٹرول کرنے کے پیمرا کو ہی چینلز نے کنٹرول کرلیا ۔آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہوتی ہے اس کی قدر کرنی چاہیے تاکہ وہ ہمیشہ برقرار رہے بہت احتیاط سے پھونک پھونک کر چلنا چاہیئے تاکہ کسی بھی غلطی کی وجہ سے آزادی صلب نہ کرلی جائے ، ایسی ہی ایک آزادی میڈیا کو حاصل ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ آزادی انہیں مشرف صاحب کے دور میں دی گئی تھی اور پھر اسی وقت سے روشن خیالی کے نام پر بہت کچھ ہوتا رہا اور اب تک جاری ہے ۔
ہم تو ٹی وی کیبلز پر غیر ملکی ٹی وی چینلز کی بھرمار اور ن پر نشر ہونے والے واحیات پروگرموں کو بچوں کی اخلاقیات تباہ کرنے کا رونا روتے تھے مگر اب اس کا بیڑہ ہمارے اپنے ہی چینلز نے اٹھالیا ہے ہر روز صبح مختلف ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے مارننگ شوز میں کیا کیا ہوتا رہا جو کسی سے ڈھکا چھپہ نہیں جب کسی مارننگ شوز کے خلاف سخت عوامی رد عمل آیا تو کہہ دیا گیا کہ یہ تو منصوبے کے تحت تھا یہ تمام افراد جو بات کررہے تھے وہ ہمارے کہنے اور معاوضہ ملنے کی وجہ سے کہہ رہے تھے اب سونے پر سہاگا یہ ہوا کہ ہررات کم و بیش تمام چینلز پر نشر ہونے والے مختلف موضوع اور حالات حاضرہ پر نشر ہونے والے ٹاک شوز نے تو اب مارننگ شوز کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے ان ٹاک شوز کو اب اپنے خاندان کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنا نا ممکن ہوگیا ہے اور اگر آپ کو دیکھنا بھی ہے تو ہر لمحہ آپ کی انگلی ٹی وی ریموٹ کے چینلز بدلنے والے سوئچ پر لازمی رہنی چاہیئے ۔

PPP
PPP

کئی سالوں پہلے میں ایک ٹاک شو دیکھ رہا تھا جہاں مہمانوں میں سی پی ایل سی کے سابق سربراہ جمیل یوسف صاحب کے ساتھ ایک پی ٹی آئی کے اور دوسرے پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما تشریف فرما تھے اچانک پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے رہنما ٹاک شو میں جگھڑ پڑے اور جو مغلضات بکی گئیں طویل مغلظات کےبعد ایک رہنما نے دوسرے کو پانی کا گلاس مار کر اس مغلظات کی جنگ کا اختتام کیا اس شو کے بعد مجھے یقین ہوچلا تھا کہ اب پیمرا کا قانون حرکت میں آئے گا اور اس قسم کی حرکتیں دوبارہ کسی شو میں دیکھنے کو نہیں ملیں گی۔لیکن جناب یہ ہماری خام خیالی ہی تھی ایسا کچھ بھی نہیں ہوا بلکہ اب تو ہر شو میں ایسا ہی ہونے لگا اب مجھے یہ تو نہیں معلوم کے ایسا چینلز مالکان کی جانب سے ریٹنگ بڑھانے کے لیئے دانستہ کرایا جانے لگا یا پھر حقیقت میں ایسا ہونے لگا ، لیکن دونوں صورتوں میں تباہی ہمارے بچوں کی اخلاقیات کی ہورہی ہے ، ٹی وی ٹاک شوز میں وہ وہ تماشے دیکھائے جارہے ہیں جنہیں دیکھ کر نہ صرف سر شرم سے جھک جاتے ہیں بلکہ شدید دکھ بھی ہوتا ہے ہمارے حکمرانوں نے نظام تعلیم پر کوئی خاص توجہ نہیں دی نہ تعلیم کے لیئے بجٹ میں زیادہ اضافہ کیا یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں قائد اعظم محمد علی جناح اور لیاقت علی خان کے بعد عوامی چناؤ کے نتیجے میں دو ہی اعلی تعلیم یافتہ حکمران آئے جناب ذولفقار علی بھٹو اور ان کی ہی صاحبزادی محترمہ بینظیر بھٹوصاحبہ۔

افسوس اس بات کا ہے کہ وطن عزیز میں قانون ساز ادارے موجود ہیں لیکن وہ قانون سازی کے بجائے اکثر قانون بازی میں مصروف دیکھائی دیتے ہیں۔ ماہ رمضان کے مبارک اور بابرکت مہینے کے پہلے عشرے میں ہی ایک نجی ٹی وی سے غیرت کے نام پر عورتوں کو قتل کرنے کے موضوع پر نشر ہونے والے شو میں جس کے مہمان جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے شو میں شریک ماروی سرمد کو طوائف کا لقب دیتے ہوئے کہا کہ میں تیری اور تیری ماں کی شلوار اتاردونگا ظاہر ہے مولانا نے یہ بات اچانک نہیں کی انہیں طیش دلایا گیا باوجود اس کے کہ ہوسکتا ہے تمام واقع کی ذمہ دار ماروی سرمد ہی ہوں پھر بھی مولانا کو یہ جملے ادا نہیں کرنے چاہیے تھے ، چند دن پہلے رمضان کے حوالے سے منعقدہ ایک شو میں صبر اور برداشت کا درس دینے والے مولانا نے ماروی سرمد کو ایک گھونسہ رسید کرنا چاہا لیکن وہاں موجود ایک مزید تماش بین فیاض چوہان صاحب درمیان میں آگئے اور گھونسے کو اپنے اوپر سہہ لیا۔

Mustafa Kamal
Mustafa Kamal

بدقستمی سے ہمارے یہاں مردوں کے درمیان ہونے والے لڑائی جگھڑوں میں جتنی مغلظات دی جاتی ہیں ان سب میں عورت کا ہی زکر ہوتا ہے اور جس گالی میں عورت کا ذکر نہ ہو وہ آپ کے مدمقابل کو طیش نہیں دلا سکتی اور نہ آپ کو فاتحانہ سکون میسر آسکتا ہے۔ ایسےہی ایک پروگرام میں میزبان نے محترمہ بینظیر بھٹو کے بارے میں ایک ٹی وی شو میں شریک نامی گرامی مولانا سے پوچھا کہ آپ کو بی بی کی کون سی بات یاد آتی ہے تو موصوف فرماتے ہیں مجھے ان کی گردن کے نیچے کا تل بہت یاد آتا ہے ۔ٹی وی پر براہ راست آنے والے ایک شو میں متحدہ کے قائد کی ایک تقریر کے اس حصے کو بار بار دیکھایا گیا جس میں انھوں نے شریں مزاری کو شیریں بازاری کہہ کر مخاطب کیا بعد ازاں شیریں مزاری صاحبہ سے معافی مانگ لی،پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال صاحب ایک شو میں موجود پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو یہ کہہ دیا کہ میرا منہ مت کھلواؤ کے میں یہ بتادوں کہ تم کہاں سے آئ ہو،کشمالہ طارق کو براہ راست پروگرام میں مغلظات بکی گئیں ، ایان علی کو عدالت پیشی کے موقع پر لائیو کوریج دیتے ہوئے اس کے لباس پر خبریں چلائی جائیں ،سندھ اسمبلی میں خاتون ایم پی اے کو لو لیٹر تھما نے کی بریکنگ نیوز چلائی جائے، قندیل بلوچ کو ٹاک شو میں بیٹھا کر اس کے فیس بک پیج پر لگائی جانی والی نیم برہنہ تصاویر کے بارے میں بات کی جائے یا پھر مولانا ٹاک شو میں بیٹھ کریہ کہیں کہ میں تو خوبصورت خواتین کو ڈھونڈتا رہتا ہوں تاکہ ان سے اپنے حق میں دعا کراؤں ۔

یہ سب تسلسل سے ہورہا ہے اور پیمرا سورہا ہے کچھ عرصے قبل پیمرا کی جانب سے حکم نامہ جاری کیا گیا تھا کہ اس قسم کے پروگراموں کو براہ راست دیکھانے میں چند سیکنڈ کا فرق رکھا جائے تاکہ جو جملے قابل اعتراض ہوں انہیں حذف کردیا جائے ، لیکن شائید پیمرا کی اس میں بھی ایک نہ چلی اور وہ خاموش تماشائی کی طرح خاموش ہوگیا۔

اس طرح کے پروگرام جن میں ایسی بیہودہ باتیں کی گئی ہوں ان سے بچوں پر منفی اثر پڑتا ہے ،جو ہوچکا وہ نہیں ہونا چاہیئے تھا اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے اقدامات کیئے جائیں کہ مستقبل قریب میں ایسا دوبارہ نہ ہو کیونکہ اس سے نہ صرف ایک تماشہ بنتا ہے بلکہ ہمارے دین، معاشرے اور ملک کے بارے میں ایک منفی تاثر بھی جنم لیتا ہے ، پیمرا کو لازم جاگنا ہوگا اور اس بارے میں قانون سازی کرنی ہوگی یا پہلے سے موجود قوانین پر سختی سے عملدارآمد کرانا ہوگا کسی بھی حساس موضوع یا دینی موضوع پر ہونے والے شوز میں خواتین کے ساتھ مذہبی علماء کو بٹھانے سے حتی المکان گریز کرنا چاہیئے جبکہ خود علماء کرام کو ایسے پروگراموں میں شرکت نہیں کرنی چاہیئے جہاں ایسی صورت حال پیدا ہونے کا امکان ہو، اس کے علاوہ اس بات کو بھی سختی سے دیکھنا ہوگا کہ ریٹنگ کی دوڑ میں آگے نکلنے کے لیئے کئی چینلز پری پلان شوز تو نہیں کررہے جیسا کی ماضی میں بھی مشاہدے میں آیاتھا ۔

Muhammad Arshad Qureshi
Muhammad Arshad Qureshi

تحریر : محمد ارشد قریشی

Share this:
Tags:
law observation PEMRA program subject پروگرام پیمرا قانون مشاہدے موضوعِ
Lahore
Previous Post لاہور کی خبریں 13/6/2016
Next Post واہ کیٹ قائد اعظم سٹریٹ نواب آباد سے 35 سالہ نوجوان کی پر اسرار گمشدگی ، دو روز گزرنے کے بعد بھی کچھ پتا نہ لگ سکا
Imran ahmed khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close