Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آئیے اب ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے سنجیدہ ہو جائیں

November 18, 2016November 18, 2016 0 1 min read
Development in Pakistan
General Raheel Sharif
General Raheel Sharif

تحریر : عقیل احمد خان لودھی
ملک میں پہلے کون سا سبھی کام آئین یا سسٹم کے مطابق ہورہے ہیں۔ اب سسٹم و سٹم، آئین وائین کی باتیں چھوڑ کر ہمیں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے سنجیدہ ہونا پڑے گا اور اس وقت جس مسئلہ پر سب سے زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے وہ ہمارے لیڈروں کی ایکسٹینشن کا مسئلہ ہے جنرل راحیل شریف ملکی ترقی کیلئے اپنی حیثیت، اہمیت کو منوا چکے ہیں اور ہر روز سوشل میڈیا پر سروے سامنے آتے ہیں کہ موجودہ فوجی جنرل کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہئیے کہ نہیں؟ بے شک سروے بھی ان کی مدت ملازمت میں توسیع کے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ہاں کی اکثریت کے نتائج ظاہر کررہے ہوتے ہیں مگر میرا خیال ہے کہ قوم کو جنرل صاحب کی مدت ملازمت میں توسیع کی بجائے زیادہ ضرورت ہماری جمہوری حکومت و موجودہ قیادت کی مدت میں سسٹم سے ہٹ کر توسیع کرنے کی ہے جو ہونی بھی چاہئے وہ اسطرح کہ 2018ء میں انتخابات ہر گز نہ کروائے جائیں اوردیگر دراز ہو چکی رسیوں میں اقتدار کی رسی کو بھی دراز کرتے ہوئے خاندان عظمیٰ و اعلیٰ اور ان کی ٹیم کو اس ملک کی قیادت تاحیات سونپ دی جائے۔

بہتر یہی ہے کہ اس قیادت کی موجودہ اور آنے والی نسلوں کوابتدائی آزمائشی مرحلہ میں اقتدار کم ازکم 90سال کیلئے لیز پر دے دیا جائے جو بتدریج بڑھکر کر پھر عشروں، صدیوں پرپھیلتا جائے۔اس طرح ایک تو ہماری روز کی جھک جھک چخ چخ سے جان چھوٹ جائے گی دوسرا کم ازکم ہماری حیاتی میں میڈیا کو اپنی دکانداری چمکانے اور لوگوں کو بہکانے کا موقع ہاتھ نہ آسکے گا اور بونس میں پانامہ ہنگامہ بے مقصد ہوجائے گا ساتھ ساتھ روز روز کے دھرنوں، ہڑتالوں سے نجات، احتجاجوں اور ترقی کا راستہ روکنے والوں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔

Election
Election

کوئی خان کوئی مائی کا لعل دھاندلی دھاندلی پینتیس چھتیس پنکچروں کے رولے سے اس عظیم المرتبہ نازک مزاج مخلوق اور ان کے چاہنے والوں کو(عرف عام میں جنہیں قوم کہا جاتا ہے) بے وقوف نہیں بناسکے گا ہمارے مقدس اداروں پر کیسز کا بوجھ نہیں بنے گا الیکشن کمیشن اور دیگر اداروں کو روز روز کی پڑتالوں سے نجات مل جائے گی نادرا کوبھی انگوٹھے چیک کرنے اور ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے کوئی نہیں کہے گا اور پھر اس پر یہ کہ ہمارے بیچارے عوام کوتین چار پانچ سال اور گاہے بگاہے ممبران کے ڈی سیٹ ہو نے کی صورت منعقدہ دوسری تیسری بار کے انتخابات کیلئے قطاروں میںلگ کر ووٹ ڈالنے کی آئے روز کی زحمت سے نجات مل جائے گی۔

انتخابات کے دنوں میں سیاست اور سیاسی خاندانوں کی محبت میں ہونے والی قتل وغارت گری کا سلسلہ بند ہوجائے گا ،تحفے میں سیاسی پکر دھکڑ کے نتیجہ میں خاندانوں کے خاندانوں کی ہونے والی خواری بھی رک جائے گی، تھانوں پر سیاسی دشمنیوں کے مقدمات کا بوجھ کم ہوگا، اشتہاری مہم پر ضائع ہونے والے اربوں کھربوں بھی بچ جائیں گے۔

صادق امین کی ہاہو کار بھی بے سود ہوجائے گی کسی کی عزت پر حرف بھی نہیں آئے گا، انتخابی مہم کے دنوں میں نظریہ ضرورت کے تحت ایک دوسرے کو چور ڈاکو لٹیرادہشت گرد، دہشت گردوں کا سرپرست ، کرائے کا قاتل کہنے کی غیر اخلاقی روایت بھی دب کررہ جائے گی۔نئی نسل کی سماعتیں جب ایسے الزامات اور بیانات کی سمع خراشی سے محروم رہیں گی تو یقینا سلجھی ہوئی اصول پرست تہذیب یافتہ نسل پروان چڑھے گی۔روز روزجمہوریت دائو پر لگنے کی جو آوازیں ہمیں آتی ہیں یقینا بند ہو جائیں گی۔

سیاستدانوں قومی لیڈروں کے جذبہ خدمت عوامی کو تسکین پہنچے گی۔قوم کو بے جا شکوک وشبہات سے نجات ملے گی کہ مختلف قومی مسائل سے نظریں ہٹانے کیلئے انڈیا نے اب فلاں کے کہنے پر لائن آف کنٹرول پر حملہ کیا، دہشت گردوں نے فلاں لیڈر کے کہنے پرفلاں مقصد کی خاطربم دھماکہ کیا ۔ حکمرانوں کا اپنے انتخابی وعدے پورا کرنے کیلئے وقت کی قلت کا بہانہ ختم ہوجائے گاقوم کو یہ الفاظ سننے کو نہیں ملیں گے کہ تمام بحران ہمیں ورثے میں ملے ہیں۔

Development in Pakistan
Development in Pakistan

بتدریج صدیوں پھیلنے والے اقتدار کیلئے پوری قوم سربسجود ہو کر شہنشاہوں کے شہنشاہ رب جلیل سے ان کی طویل عمروں کیلئے دعا کرے یا اللہ میرے وطن کے ہر جمہوری لیڈر کی عمر کم ازکم ایک ہزار سال کردے اور ہر سال میں کم ازکم 36مہینے اور ہر مہینے کے بارہ ہفتے ہوںیا اللہ انہیں جتنا یہ اقتدار اور تیرے بندوں پر حکمرانی چاہتے ہیں انہیں دے یا اللہ ان کی ساری دولت کا راز کسی کو نہ دیجئے گا یا اللہ انہیں اور دے اربوں ڈالر دے قوم کی ملک کی ساری دولت انہیں دے دے ، ان کی اندرونی بیرونی بینکوں میں پڑی ہوئی دولت کو دوگنا چوگنا بلکہ سوگنا کر دے۔

یا اللہ انہیں ٹیکسوں سے استثنیٰ دے، دنیا جہانوں کے سارے کاروباروں سارے اختیارات کامیرے پاکستانی حکمرانوں اور ان کے شہزادے شہزادیوں کومالک بنادے انہیں کسی باہر کے شہزادے کایا ان کی رسیدوں کا محتاج نہ کریو،انہیں ہزاروں لاکھوں قتل معاف کردے اور ان کے چاہنے والوں کو ان کی چاہت کا مزید اسیر بنا دے ۔سب کہو آمین۔۔۔! بس یا اللہ مجھے میرے خاندان کو میرے خیرخواہوں،میرے چاہنے والوں اور مجھ جیسے دیگر بہن بھائیوں اور ان کے خاندانوں کو اس سسٹم سے نجات دے، کسی غریب،کسی بیمار،کسی بے آسرا کو ان دولت مند حکمرانوںکا محتاج نہ کرنا، ہماراکوئی ایسا وسیلہ کر کہ ہم تیری رضا میں راضی ہوجائیں اور ان حکمرانوں کی دسترس سے باہر کسی ریاست کسی جگہ پرہمارا بسیرا کر، یا اللہ ہماری مدد فرما آمین۔۔۔!

Aqeel Ahmed Khan Lodhi
Aqeel Ahmed Khan Lodhi

تحریر : عقیل احمد خان لودھی
Email:aqeellodhi84@hotmail.com

Share this:
Tags:
Aqeel Ahmed Khan Lodhi government problem progress prosperity Serious surveys حکومت خوشحالی سروے سنجیدہ مسئلہ ملکی ترقی
Funeral
Previous Post جنازوں کا فرق
Next Post میلاد کمیٹی ریتا پلاٹ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام نویں سالانہ تقریب پرچم کشائی
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close