Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لیہ کی خبریں 25/2/2017

February 25, 2017 0 1 min read
Layyah
Layyah
Layyah

لیہ (محمد صدیق پرہار) ترقیاتی منصوبے مقررہ معیاد میں مکمل کرنے سے ہی شہریوں کو ان سے مستفید کیا جاسکتا ہے اس لیے موثر مانیٹرنگ اور دیانت داری سے خدمات سرانجام دیتے ہوئے 794ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنائیں ۔یہ بات ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں اے ڈی سی آر نعیم اللہ بھٹی ،اے ڈی سی جی محبوب احمد ،اے ڈی سی فنانس منظور احمد چانڈیہ ،سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ،سی ای او تعلیم خالد ہ شاہین،اے سی لیہ محمد عابد کلیار،اے سی کروڑ تنویر حسین یزداں ،ایکسین بلڈنگ محمد ارشد ایس ڈی او زذوالفقار چوہدری ،محمد جمشید ،ایکسین انہار آغااحسان ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر تسلیم،اے ڈی ایل جی یوسف کلیم ،ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طارق ، ملک عبدالشکور سواگ،چوہدری رضوان احمدکے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈی او پلاننگ عرفان انجم نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ مختلف سیکٹر ز میں 794ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے جن کی مجموعی لاگت 33ارب 95کروڑ 70لاکھ روپے ہیں اور جاری شدہ 6ارب 14کروڑ 30لاکھ روپے میں سے 4ارب 23کروڑ90لاکھ روپے کے اخراجات سے ترقیاتی منصوبے69فی صد تک مکمل کیے جاچکے ہیں جن میں صوبائی اے ڈی پی کی 75سکیمیں 16ارب 78کروڑ روپے کی لاگت سے جاری شدہ 54سکیمیں 7ارب 89کروڑ روپے ،21نئی سکیمیں 8ارب 18کروڑ روپے ،کے پی آر آر پی کی3سکیمیں 87کروڑ 63لاکھ روپے ،پاک ایم ڈی جی کی 264سکیمیں 24کروڑ 80لاکھ روپے ،مخدوش عمارات کی تعمیر ومرمت کی 194سکیمیں 36کروڑ 22لاکھ روپے ،عدم دستیاب سہولیات کی 143سکیمیں 14کروڑ 92لاکھ روپے ،سائنس لیب کی 34سکیمیں 5کروڑ35لاکھ روپے اور ماڈ ل ویلیج 105ایم ایل کی چھ سکیمیں 10کروڑ 97لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کرنے کا عمل جاری ہے ۔اجلاس میں صحت تعلیم ،سپیشل ایجوکیشن ،سپورٹس ،سوشل ویلفئیر ،پولیس ،ڈسٹرکٹ جیل ،جوڈیشنری ،ایمرجنسی ،لائیوسٹاک ،زراعت کے محکموں کی ترقیاتی سکیموں کا فرداً فرداًجائزہ لیا گیا ۔اسی طرح عدم دستیاب تعلیمی سہولیات کی 143سکیمیں جن میں 127دیوریاں ،16ٹائلٹس بلاکس کی تعمیر کے منصوبے شامل ہیںکا بھی جائزہ لیاگیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں اعلی تعمیراتی میٹریل کے استعمال کویقینی بناتے ہوئے مقررہ میعاد میں مکمل کرنے کے لیے قومی جذبہ سے خدمات سرانجام دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ ( محمدصدیق پرہار) گورنمنٹ کالج براے خواتین لیہ میں شجر کاری مہم کے تحت پرنسپل روبینہ نسیم نے آشوک کا پودا لگا افتتاح کیا ۔اس موقع پر شجر کاری کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کے بارے میں آگاہی دی گئی اور وائس پرنسپل نے بھی باٹل پام کا پودا لگایا ۔اسی طرح فارسی ،کیمسٹری ،اردو ،پولیٹیکل سائنس ،عربی ،بیالوجی ،باٹنی ،انگلش اساتذہ ودیگر نے بھی پودے لگائے اور شجر کاری مہم کی افادیت پر مرحوم پروفیسر شہباز نقوی کی نظم بھی ترنم سے پڑھی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ(پینانیوز) صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مہر احمد علی واندر نے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم سیال مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے جوڈیشنری کمپلیکس کی مسجد میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا۔ جس میں ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان ،ججز صاحبان ،آراکین ڈسڑکٹ بار کونسل اوروکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔قرآن خوانی کے بعد مرحوم کے درجات کی بلندی و لواحقین کے صبر و جمیل کے لیے دعائیں کی گئیں۔ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج و صدربار نے مرحوم کی انصاف کی فراہمی کے لیے گراں قدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ( محمدصدیق پرہار) ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی موجود لہر کا مردانہ وار مقابلہ کر کے ہی مٹھی بھرملک دشمن عناصر کو شکست دی جاسکتی ہے جس کے لیے پوری قوم متحد ہے اور ڈسٹرکٹ جوڈیشنری کمپلیکس میں آنے والے آراکین جوڈیشنری ،وکلاء و عوام کی سیکورٹی کے لیے ڈسڑکٹ بار کی مشاورت سے بھر پور سیکورٹی انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں جن پر عمل درآمد کے لیے معزر وکلاء بھر پور معاونت کا فریضہ سرانجام دیں ۔یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ جوڈیشنری کمپلیکس کی مسجد میں قرآن خوانی کے موقع پر وکلاء سے اپنے خطاب میں کہی ۔اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مہر احمد علی واندر نے بھی اراکین جوڈیشنری کو سیکورٹی کے لیے اپنے بھر پور تعاون و مشاورت کا یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ : آپریشن ردالفسادکی کامیابی کے لیے جدالفسادکابندوبست ضروری ہے۔ان خیالات کااظہارکالم نویس اورشادی آسان کروتحریک کے بانی محمدصدیق پرہارنے جامع مسجدگلزارمدینہ ریلوے کالونی لیہ میںنمازجمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے میں پاک فوج کے کردارکوبنیادی اہمیت حاصل ہے۔ملک سے فسادکے خاتمے کے لیے پاکستان کی بہادرافواج کی خدمات کورہتی دنیاتک یادرکھاجائے گا۔انہوںنے کہا کہ آپریشن ردالفسادکی کامیابی کے لیے ضروری ہے کہ جدالفسادکابندوبست بھی کیاجائے ۔جب تک جدالفسادموجودرہیں گے دہشت گردی کاخاتمہ بروقت نہیںہوسکے گا۔انہوںنے کہا کہ جدالفسادکے خلاف بھی کارروائیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ سیکیورٹی ادارے اورقوم اچھی طرح جانتی ہے کہ جدالفسادکون ہیں۔

Layyah
Layyah

Layyah
Layyah
Layyah
Layyah
Share this:
Tags:
Committee Development Layyah Meetings monitoring project residents اجلاس ترقیاتی شہریوں کمیٹی لیہ مانیٹرنگ مستفید منصوبے
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد کی خبریں 25/2/2017
Next Post دہشت گردی، انتہاء پسندی کو ہر صورت شکست دینی ہو گی۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
Zahid Mustafa Awan Meet Tahir Mehmood Ashrafi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close