گجرات: ممتاز کاروباری شخصیت مہر سکندر آف کرم موٹرز اینڈ الیکٹرونکس تیس لاکھ کی ڈکیتی سے بال بال بچ گئے ، مہر سکندر گزشتہ روز اپنے سیکورٹی گارڈکے ہمراہ تیس لاکھ روپے لیکر اپنے شوروم کی طرف آ رہے تھے کہ چنگڑ کالونی شادیوال روڈ کے قریب دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے ان سے رقم چھیننے کی کوشش کی لیکن سیکورٹی گارڈی نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے اپنے لائسنسی پسٹل سے ہوائی فائرنگ کر دی جس پر موٹر سائیکل سوار افراد بھاگ نکلے اور اس طرح مہر سکندر ڈکیتی سے محفوظ رہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
