Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 9/9/2014

September 10, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

ایڈمنسٹریٹر دی ایجوکیٹر ز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے فوجی تنصیبات

گجرات ( جی پی آئی ) ایڈمنسٹریٹر دی ایجوکیٹر ز بارہ دری کیمپس شہزاد شفیق نقشبندی نے فوجی تنصیبات پر حملہ کی شدید مذمت کی ہے اور اسے بزدلانہ فعل قرار دیا ہے ‘ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی اور پاکستان نیوی کے جوان و افسران دن رات ملک و قوم کی حفاظت کیلئے کوشاں ہیں ۔ اور جو لوگ پاکستان کے دشمن ہیں وہ لوگ مسلح افواج کو نقصان پہنچا رہے ہیں موجود ہ وقت ہم سب کو متحد ہو کر مسلح افواج کا ساتھ دینا چاہیے اور دشمنوں کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہونا چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز مذہبی شخصیت قاری عامر رضوان قادری نے کراچی میں نیوی کی تنصیبات پر حملہ اور جوانوں کی شہادت

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز مذہبی شخصیت قاری عامر رضوان قادری نے کراچی میں نیوی کی تنصیبات پر حملہ اور جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی دنیا کی ناقابل تسخیر آرمی ہے جس پر پوری قوم کو فخر ہے اور موجودہ واقعہ سے پاکستان ہر با شعور شہری پریشان ہے اور حکومت پاکستان اور تمام محب وطن قوتوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان مسلح افواج کا ساتھ دیں تاکہ وہ یکسوئی سے ملک دشمنوں کے عناصر کے خلاف کام کر سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے مسلح افواج کی تنصیبات پر حملہ کی شدید مذمت کی ہے

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے مسلح افواج کی تنصیبات پر حملہ کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ نیک شگون نہیں اس طرح کے واقعات افسوسناک ہیں ایسے میں مسلح افواج کی پشت پناہی ضروری ہے تاکہ وہ ملک کی سرحدوں کو مضبوط کر سکیں ۔ اور دشمن کو ناکوں چنے چبوا سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز تعلیمی ادارے دی ایگزا سکو ل سسٹم گجرات میں یوم دفاع کے سلسلہ میں عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز تعلیمی ادارے دی ایگزا سکو ل سسٹم گجرات میں یوم دفاع کے سلسلہ میں عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی جس میں سکول کے ننھے منھے بچوں نے یوم دفاع کے حوالے سے مختلف خاکے پیش کئے اور مسلح افواج کو اپنے انداز میں خراج تحسین پیش کیا ۔ شمسہ اختر ‘ علی زریب ‘ نعمان علی ‘ شمع نورین نے خوبصورت ملی نغمات پیش کئے اور حاضرین کے دل موہ لئے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیئر مین دی ایگزا سکول سسٹم چوہدری ضیغم وڑائچ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلح افواج دنیا کی ناقابل تسخیر فوج ہے ۔ جس پر پوری امتہ مسلمہ فخر کرتی ہے ۔ کیونکہ مسلح افواج نے ہمیشہ تمام آزمائشوں پر اتر کر یہ ثابت کیا ہے کہ ایمان ہی سب سے بڑی قوت ہے ۔ اور پاکستان کی مسلح افواج ایمان کی قوت سے مال مالا ہے ۔ اس موقع پر تمام طلباء نے ملی نغمات پیش کئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکمرانوں نے ڈبو دیا، پاک فوج اور ہمارے دور کی 1122 عوام کو ریسکیو کر رہی ہیں: چودھری پرویزالٰہی
گجرات (جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے گجرات میں سیلاب زدہ دیہی علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین میں امدادی اشیائ، ٹینٹ، کھانے پینے کا سامان اور برتن تقسیم کیے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پاک فوج اور ہمارے دور میں بنائی گئی ریسکیو 1122 سروس سیلاب زدہ علاقوں میں لوگوں کو ریسکیو کر رہی ہیں اور ان کی امداد کر رہی ہیں جبکہ پاکستان باالخصوص پنجاب کو ڈبونے کے ذمہ دار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور شریف برادران ہیں، آج اگر کالاباغ ڈیم ہوتا تو سیلاب کنٹرول ہو جاتا اور عوام کو سستی بجلی بھی ملتی، ہر گھر روشن ہوتا اور عام آدمی کے علاوہ پاکستان کی معیشت کو بھی فائدہ پہنچتا۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی گڈگورنینس آج بے نقاب ہو گئی ہے، یہ لوگوں کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو گئے ہیں، پولیس کے حصار میں اور ہیلی کاپٹر میں فضائی دورے کرتے ہیں اور عوام کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے دوست نریندر مودی مسلمانوں کی دشمنی میں مجبور ہیں، اچانک اتنا بڑا آبی ریلا چھوڑ کر انہوں نے پاکستان کے ساتھ دشمنی کا ثبوت دیا ہے، نواز شریف نے انہیں چونسا آموں کا تحفہ دیا بدلے میں انہوں نے سیلاب کا تحفہ بھجوایا، نواز دوستی کی خاطر وہ کم از کم پیشگی اطلاع ہی کر دیتے اب نواز شریف کس بات پر ان کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔ قبل ازیں فلڈ ریلیف کیمپوں میں متاثرین میں امدادی اشیاء کی تقسیم کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی غم و غصہ سے خوفزدہ حکمران متاثرہ علاقوں کا چوری چھپے دورہ کر رہے ہیں، ان کی حرکتوں کے باعث دھرنے کے شرکاء کی تعداد اور جوش و خروش آج پہلے سے بھی زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ کے مال مویشی، فصلیں، گھر بار سب کچھ سیلابی پانی کی نذر ہو گیا ہے، اس مشکل گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں، ہم نے سیلاب سے بچائو کیلئے نئے بند بنائے اور پرانے بندوں کی ہر سال مرمت کی جاتی تھی لیکن پنجاب حکومت نے سات سال سے فنڈز نہیں دئیے، انہوں نے تمام فنڈز جنگلہ بس سروس پر لگا دئیے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ آپ کے مسائل حل کریں لیکن ان کی نااہلی اور شہبازشریف کی کسان دشمنی کے باعث سیلاب نے کسانوں کا سب کچھ چھین لیا ہے، اب وہ میڈیا کو ٹوپی ڈرامہ دکھانے کیلئے بوٹ پہن کر آنیاں جانیاں دکھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی گواہ ہے کہ ہمیں کسانوں، غریبوں اور عام آدمی کے کے دکھ درد کا احساس ہے انہیں نہیں، ان کے دور میں بجلی مہنگی ہوئی، مہنگائی میں 200 فیصد اضافہ ہوا، چوری ڈکیتی میں 100 فیصد اضافہ ہوا، اگر ہمارے دور میں بنائے گئے بند یہ مرمت کرتے، ان میں نیا پتھر ڈالتے تو آج اتنی تباہی نہ ہوتی۔ اس موقع پر چودھری صفدر ممتاز سندھو، چودھری اعجاز وڑائچ اور چودھری محمد صدیق ان کے ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکومت نقصانات کے حقیقی اعداد و شمار چھپارہی ہے،خدیجہ فاروقی
گجرات (جی پی آئی)ق لیگ پنجاب کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی صدر پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین پنجاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اپنی گاڑی روکے جانے پر بے بس اورلاچار متاثرین سیلاب کے غم و غصہ کو سمجھیں ،متاثرین کے اس ردعمل سے ثابت ہو گیا کہ حکومتی ادارے صرف زبانی جمع خرچ سے کام لے رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں گھر مسمار ہوئے ، پنجاب حکومت جانی و مالی نقصان کے حقیقی اعداد و شمار چھپا رہی ہے، خدیجہ فاروقی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے مالی امداد کے اعلانات پر کہا کہ اس وقت متاثرین سیلاب کو مالی امداد کے لالی پاپ نہیں سر چھپانے کیلئے چھت، پینے کیلئے صاف پانی، خوراک اور ادویات کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ جسٹس منصور علی شاہ کمیشن کی سفارشات کو ردی کی ٹوکری میں پھینک کر موجودہ حکومت نے بہت بڑا ظلم کیا، سیلاب کی پیشگی وارننگ کے باوجود حکومت ریسکیو سرگرمیاں بروقت شروع کرنے میں ناکام رہی، انہوں نے کہا کہ بیراجز، حفاظتی پشتوں کی تعمیر اور آپباشی کے جدید نظام کیلئے ہر سال بیرونی ممالک سے اربوں روپے کی امداد اور قرضے لیے جاتے ہیں جو سب کے سب کرپشن کی نذرہو رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ حالیہ سیلاب کی تباہی کے ذمہ دار نااہل حکمران ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فخر المشائخ پیر طریقت حضرت صاحبزادہ میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی رحمتہ اللہ علیہ کے پہلے سالانہ ختم پاک

گجرات ( جی پی آئی ) فخر المشائخ پیر طریقت حضرت صاحبزادہ میاں جمیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی رحمتہ اللہ علیہ کے پہلے سالانہ ختم پاک کے موقع پر دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس ہائی سکول میں 11ستمبر بروز جمعرات صبح دس بجے سالانہ فخر المشائخ کانفرنس منعقد ہو گی جس کی صدارت سجادہ نشین آستالیہ شرقپوری شریف حضرت صاحبزادہ حافظ میاں وحید احمد جواد شرقپوری نقشبندی مجددی کرینگے جبکہ خصوصی آمد صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نقشبندی ‘ صاحبزادہ میاں سعید احمد شرقپوری نقشبندی ‘ صاحبزادہ میاں محمد صالح شرقپوری نقشبندی مجددی ہونگے ۔ خصوصی خطاب حضرت صاحبزادہ علامہ غلام بشیر نقشبندی آستانہ عالیہ بائولی شریف کرینگے ۔ مہمانان اعزاز میں صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ‘پیر سید زمان شاہ ‘ سید اعجاز شاہ ‘ حاجی عمران ظفر ایم پی اے ‘ صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی ‘ شیخ محمد ارشد پشاور ‘ صاحبزادہ رضوان منصور اوانی ‘ ماسٹر علی احمد ‘ محمد اسحاق بھنڈر حیدر آباد ‘ حاجی محمد سعید ‘ پروفیسر خالد بشیر ‘ ذوالقرنین ‘ حاجی انجم ‘ قاضی عبدالرحمن ودیگر علماء و مشائخ شریک ہونگے ۔ صاحبزادہ محمد شہزاد شفیق نقشبندی مجددی شرقپوری میزبان محفل ہونگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اولیاء کرام کے آستانے محبت اور امن کا درس دیتے ہیں پیر سید نادر حسین شاہ گیلانی

گجرات ( جی پی آئی ) اولیاء کرام کے آستانے محبت اور امن کا درس دیتے ہیں پیر سید نادر حسین شاہ گیلانی نے اولیا ء کرام کے اس مشن کو آگے بڑھایا ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین مفتی سید جمال الدین بغدادی آف فیصل آباد نے ممتاز روحانی شخصیت پیر سید نادر حسین شاہ گیلانی سروری قادری کے عرس مبارک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ اولیاء کرام نے ہمیشہ اپنے حسن سلوک سے اسلام کی تبلیغ کی اور لوگوں تک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیغام پہنچا برصغیر پاک و ہند میں اسلام اولیاء کرام کی محبتوں سے پھیلا انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے کہ کسی کو حقارت کی نگاہ سے نہیں دیکھیں کیونکہ کوئی بھی اللہ تعالیٰ کا محبوب ہو سکتا ہے ۔ اور ہم نادانست طور پر اللہ تعالیٰ کے محبوب کی شان میں گستاخی نہ کر سکیں ۔ سید نادر حسین شاہ سرور ی قادری نے ملہو کھوکھر کے قرب و جوار میں اسلام کی تعلیمات کو پھیلا اور لوگوں کو محبت کا درس دیا سجادہ نشین سید عثمان حیدر گیلانی سرور ی قادری نے کہا ہے کہ آستانہ عالیہ ملہو کھوکھر میں پیر سید نادر حسین شاہ سرور قادری کے مریدین اسلام کے تبلیغ کیلئے کام کر رہے ہیں ۔ سید عارف شماز قادری نے کہا ہے کہ پیر سید نادر حسین گیلانی سروری قادری نے لوگوں سے محبت کا پیغام دیا ۔ اور آج بھی اس آستانہ سے یہ ہی پیغام دنیا تک پہنچ رہا ہے ۔ حاجی محمد اسلم نے کہا ہے کہ ہمارے پیر نے ہمیشہ لوگوں کو انسانیت کے احترام کا درس دیا ۔ اور ہم بھی اس پر عمل پیرا ہیں ۔ ممتاز مذہبی رہنما محمد عارف عطاری قادری نے کہا ہے کہ ملہو کھوکھر میں اولیاء کرام کا خاص کرم ہے اور اس علاقہ میں اولیاء کرام کی تعلیمات کی وجہ سے اسلام پھیلا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات سٹی ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ کے فنانس سیکرٹری اور سیال ٹینٹ سروس کے چیف ایگزیکٹو چوہدری شہباز

گجرات(جی پی آئی)گجرات سٹی ٹینٹ اینڈ کیٹرنگ کے فنانس سیکرٹری اور سیال ٹینٹ سروس کے چیف ایگزیکٹو چوہدری شہباز اختر عرف ننھا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹی ایم اے گجرات اپنی ہٹ دھرمیوں پر ڈٹی ہوئی ہے ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود شاہ جہانگیر روڈ سے علی پور چوک تک نالوں سے گندگی نکا ل کر سڑک پر بچھا دی گئی ہے جس سے ہر طرف بدبو اور تعفن اڑرہی ہے جس سے لوگوں بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں شاہ جہانگیر روڈ کے تاجروں نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے فاروق رشید سندھو اور ٹی ایم او چوہدری خرم محمو دترہنگی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لیکر شاہ جہانگیر روڈ کی صفائی ستھرائی کرائیں ۔تاکہ مزید لوگ بیماریوں سے بچ سکیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابقہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پر ویز الہٰی نے حلقہ پی پی 110اور105میں مختلف دیہاتوں کا دورہ کیا

گجرات (جی پی آئی)سابقہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پر ویز الہٰی نے حلقہ پی پی 110اور105میں مختلف دیہاتوں کا دورہ کیا سیلاب متاثرین میں راشن اور نقدی تقسیم کی ۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ وزیر اعلیٰ پنچاب چوہدری پرویز الہٰی نے قا سم آ باد کو ٹ نتھو ، کوٹ موجداین ، کوٹ قطب دین، ،گولیکی ، دھاروال اوردیگر سیلاب زدہ علاقوں کادورہ کیا ، اور متاثرین میں پندرہ پندرہ دن کا راشن تقسیم کیا جن میں گھی ، آ ٹا ، چینی ، چا ئے ، دالیں ، برتن ، کمبل ، اور خیمے شامل تھے۔چوہدری پر ویز الہٰی نے نتھوکوٹ کے تین ملاحوں کو انسانی جانوں کو بچانے کے سلسلے میں بہترین کارکردگی دکھانے پر دس دس ہزار روپے نقد انعام دیا اورمستحق متاثرین میں بھی نقد ی تقسیم کی علاقہ بھر کی عوا م نے ان کا جگہ جگہ استقبال کیا اس موقع پر انہوں نے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ میں حکومتی فنڈ سے نہیں اپنی جیب سے دے رہا اورایسے چیک نہیں دونگا جو کہ کیش ہی نہ ہو سکیںانہوں نے مزید کہا کہ خادم اعلٰی ہیلی کیپٹر پر بیٹھ کر مزے لینے کی بجائے زمین پر آ ئیں اور عوام کی مشکلات سنیں اور انہیںحل کریں ۔بوٹ پہن کر دکھاوا نہ کریں عملی طور پر متاثرہ لوگوں کی مددکریں۔انشاء اللہ میں بھی نقصان ہونے والوں کے ساتھ ہر ممکن تعاون کرونگا ۔اس موقع پرسا بقہ ناظم چوہدری صفدر ممتاز سندھو، فیاض چیمہ، چوہدری اعجا ز شاہدولہ ٹا ئون مسلم لیگی راہنما طارق بٹ ،سینئر صحافی رشید ساگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تین سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق شیخ عرفان کا تین سالہ بیٹا بچوں

گجرات (جی پی آئی)تین سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق شیخ عرفان کا تین سالہ بیٹا بچوں کے ساتھ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ان کے ہمسایوںکا مکان زیر تعمیر تھا جس کا گٹر ابھی نا مکمل تھا جو کہ بارشی پانی سے بھراہواتھااور بچہ اس گٹر میں گر کر موقع پر ہی جا ں بحق ہوگیا ، یاد رہے کہ پانچ دن قبل بھی کنجاہ میںڈھائی سالہ بچہ 25انچ ٹی وی کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیاتھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات کے ممتاز روحانی شخصیت پیر سید نادر حسین شاہ گیلانی سروری قادری کا سالانہ عرس مبارک عقیدت

گجرات ( جی پی آئی ) ضلع گجرات کے ممتاز روحانی شخصیت پیر سید نادر حسین شاہ گیلانی سروری قادری کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ عرس کی تقریبات کی صدارت پیر سید عثمان حیدر گیلانی سروری قادری نے کی ۔ جبکہ تقریبات کی نگرانی سید عارف شماز قادری نے کی ۔ تقریبات کا آغاز غسل دینے کی تقریب سے ہوا ‘ آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت سے پیر سید ولی حسین شاہ کے حکم پر محمد یونس نقشبندی ‘ محمد اقبال نقشبندی ‘ منصور احمد نقشبندی ‘ علی رضا نقشبندی اور محمد عرفان نقشبندی نے پیر سید عثمان حیدر گیلانی سروری قادری اور سید عارف شماز قادری کی معیت میں دربار شریف کو غسل دیا اور چادر چڑھائی خصوصی محفل بعدازا عشاء منعقد ہوئی جس میں نقابت کے فرائض محمد عمران چشتی نے سرانجام دیئے ۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری نور احمد چشتی ‘ قاری خادم بلال اور ڈاکٹر محمد یعقوب نے حاصل کیا ۔ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ممتاز ثناء خوان رسول سید زبیب رسول ‘ قاری احمد رضا جماعتی ‘ سید دلدار شاہ عارف عطاری ودیگر نے پیش کی ۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔

Share this:
Tags:
Defence Day institution prominent school. series state system ادارے تعلیمی تقریب سسٹم سکول سلسلہ گجرات ممتاز منعقد یوم دفاع
Polio
Previous Post بلوچستان: پولیو کا دوسرا کیس سامنے آ گیا، حساس اضلاع میں مہم شروع کرانے کی ہدایت
Next Post پنجاب کو ڈبونے کے ذمہ دار نواز اور مودی ہیں
Chaudhry Pervaiz Elahi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close