Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 24/6/2014

June 25, 2014 0 1 min read

ممتاز یو پی ایس سپیشلسٹ صوفی محمد اشرف شاکر نے کہا ہے
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز یو پی ایس سپیشلسٹ صوفی محمد اشرف شاکر نے کہا ہے کہ اہلیانہ گجرات کی خدمت میرا فرض ہے اور گجرات کے شہریوں کو لوڈ شیڈنگ کی لعنت سے بچانے کیلئے گارنٹی شدہ یوپی ایس تیار کئے جا رہے ہیں ‘ تاکہ شہریوں کو سہولت مل سکیں ‘ انہوں نے ایک سال فری سروس کی سہولت فراہم کی جائے گی ‘ اور یو پی ایس معیاری اور گارنٹی شدہ بیٹریوں کی ہمراہ کے سولر بھی موجود ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس طرح لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو رہا ہے اس طرح عوام کے مسائل بھی بڑھ رہے
گجرات ( جی پی آئی )ممتاز یو پی ایس سپیشلسٹ صوفی محمد اشرف شاکر نے کہا ہے کہ جس طرح لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہو رہا ہے اس طرح عوام کے مسائل بھی بڑھ رہے ہیں لوگ اپنے الیکٹرانکس کی اشیاء کی مناسب دیکھ بھال نہیں کر سکتے جس کی وجہ سے اُن کی عمر کم ہو جاتی ہے ‘ یو پی ایس کی بیٹریوں میں وقت پر پانی ڈال جائے بیٹر یوں کی ٹرمینل صاف کئے جائیں ‘ اور غیر ضروری اشیاء کو یوپی ایس پر منتقل نہ کیا جائے تو یو پی ایس کی عمر بڑھ سکتی ہے ‘ اور بیک اپ ٹائم بھی بڑھ جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے مطابق الیکٹرونکس کی اشیاء اُس وقت بند کی جائے جب بجلی بند ہوتی ہے ۔ جب اچانک بجلی آتی ہے تو کئی قیمتی اشیاء جل جاتیں ہیں ۔ احتیاط سب کیلئے لازماً ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کے ممتا زتاجر شیخ افضال یو کے دورہ کر پہنچ گئے ‘ اُن کا استقبال
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات کے ممتا زتاجر شیخ افضال یو کے دورہ کر پہنچ گئے ‘ اُن کا استقبال ممتاز سماجی شخصیت رانا مشر ف علی ناز کے صاحبزادے رانا ثاقب رضا و دیگر نے کیا ۔ وہ رانا ثاقب رضا کے مہمان ہے ‘ ثاقب رضا نے اُن کے اعزاز پر تکلف پارٹی کا اہتمام کیا اور اُن کو مقامات کی سیر کرائی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات میں لوڈ شیڈنگ کی اوقات میں اضافہ کر دیا گیا اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ
گجرات ( جی پی آئی ) گجرات میں لوڈ شیڈنگ کی اوقات میں اضافہ کر دیا گیا اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ‘ بجلی کے ساتھ ساتھ گیس کی لوڈ شیڈنگ بھی کی جا رہی ہے ‘ جس سے عوامی مسائل میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے خصوصاً گھریلو خواتین کھانے پکانے میں مشکلات کا سامنا کر رہی ہے ۔ عوامی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ کم کریں تاکہ عوام کو سہولت مل سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز روحانی شخصیت حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کا عرس مبارک
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز روحانی شخصیت حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کا عرس مبارک آج سے شروع ہو رہا ہے ‘ آج 25جون بروز بدھ بعداز نماز عشاء دربار شریف کو غسل دیا جائے گا ‘ گدی نشین سید اعجاز شاہ اپنے دست مبارک سے دربارشریف کو غسل دیں گے ‘ جبکہ محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام 26جون کو محفل میلاد منعقد ہوگی ۔ اور دربار شریف پر چادر چڑھائی جائے گی ‘ ایم پی اے حاجی عمران ظفر و دیگر مہمان موجود ہونگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات پولیس نے حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس مبارک کے سلسلہ
گجرات ( جی پی آئی )گجرات پولیس نے حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس مبارک کے سلسلہ میں سخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں ‘ مختلف شفٹوں میں سینکڑوں پولیس ملازمین و لیڈی کانسٹبیلان تعینات کی گئیں ہیں ‘ جو کہ سکیورٹی کے انتظامات سرانجام دینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس مبارک کے سلسلہ میں 26جون کو آستانہ عالیہ
گجرات ( جی پی آئی )حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے عرس مبارک کے سلسلہ میں 26جون کو آستانہ عالیہ آوان شریف میں سالانہ محفل میلاد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی جس میں ممتاز ثناء خوان رسول ہدیہ نعت رسول پیش کرینگے ‘ محفل کی صدارت صاحبزادہ منصور الحق آوانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ کرینگے ‘ جبکہ محفل کی نگرانی صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوجوانوں کو متحرک کرکے مسلم لیگ کو ایک مضبوط قوت بنائیں گے ۔چوہدری شجاعت حسین
گجرات ( جی پی آئی )مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر اعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نوجوان طبقہ پرجوش ہوتا ہے لیکن ان کی رہنمائی کرنا بہت ضروری ہے تاکہ وہ پاکستان کے ایک موثر شہری بن کر خدمت خلق کے جذبے کے تحت زندگی گزارنے کا عزم کریں، مسلم لیگ قائد اعظم ایک بار پھر MSF کو منظم کرنے کیلئے اپنا فوکس نوجوانوں پر مائل کریگی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الہی اور سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر کیا۔ چوہدری شجاعت حسین اورچوہدری پرویز الہی نے سندھ میں مسلم لیگ کی کارکردگی کو سراہا اور حلیم عادل شیخ کی جانب سے عوامی خدمت کے کاموں کی تعریف کی۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ سندھ کا نوجوان خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہے اور ملک کے مسائل حل کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ ہمیں قوم کے نوجوانوں کو اپنے ساتھ لیکر چلنا ہے اور قائداعظم کا پیغام ان تک پہنچانا ہے تاکہ نوجوان نسل مستقبل کی سیاسی اور معاشرتی ذمہ داریوں کے لیے خود کو تیار کرسکیں۔ MSF کو منظم کرنے اور پاکستان کے مستقبل کو بہتر سے بہترین کرنے کیلئے طلبہ اورنوجوانوں کا دائرہ کار وسیع کرینگے کیونکہ ہمیں ان نوجوانوں کو بھی اپنے ساتھ ملانا ہے جو تعلیمی اداروں سے باہر ہیں ہم ترقی کے عمل میں ان نوجوانوں کو بھی شریک کرینگے جو ملک کو ترقی یافتہ بنانا چاہتے ہیں اور یہ مقصد نوجوانوں کو متحرک کئے بغیر حاصل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سندھ بھر میں تحصیل کی سطح پر ونگز کو مضبوط کریں اور MSF کو منظم کرنے کیلئے ایک نئے جذبے کے ساتھ اس کی بنیادیں ڈالی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ تصور تحریک پاکستان کے زمانے میں قائداعظم کی قیادت میں بھی ابھرا تھا۔ 1946کے انتخابات میں نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور پاکستان اور مسلم لیگ کی کامیابی کے لیے ووٹرز کا ذہن بنایاجس کی وجہ سے مسلم لیگ کی ایک بڑی اکثریت صوبوں میں بڑی قوت بن کر ابھری ،ہمیں آج بھی اسی جذبے کی ضرورت ہے تاکہ نوجوانوں کو متحرک کرکے مسلم لیگ کو ایک مضبوط قوت بنایا جائے جو پاکستان کے بہتر مستقبل کا دیرپا حل ڈھونڈنے کے لیئے بہت ضروری ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول لائن پولیس گجرات نے سروس موڑ ناکہ کے قریب ادھووال کے قتل ہونے والے ادھووال
گجرات(جی پی آئی ) سول لائن پولیس گجرات نے سروس موڑ ناکہ کے قریب ادھووال کے قتل ہونے والے ادھووال کے رہائشی چوہدری شفاعت حسین اور انکے بیٹے چوہدری اعجاز احمد کے قتل کا مقدمہ مقتول چوہدری شفاعت کے کزن حاجی ارشد کی رپورٹ پر اقبال مہر ،الطاف ،افتخار ،رحمان ،علی ،یوسف ،عاشق ،مختار ،شفیع ،معظم سمیت 10افراد کے خلاف درج کرلیا ہے پولیس ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماررہی ہے یاد رہے کہ قتل ہونے والے چوہدری شفاعت حسین کا چند روز قبل اپنے ہی گاؤں میں ملزمان سے معمولی بات پر جھگڑا ہوگیا تھا اور بعد میں صلح ہوگئی تھی قتل ہونے والے دونوں باپ بیٹوں کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کی آبائی قبرستان ادھووال میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سروس موڑ کے قریب نئی سڑک کی تعمیر حادثات کو موجب بن گئی آئے روز حادثات میں بے گناہ افراد زخمی ہوکر ہسپتال جارہے ہیں معلوم ہوا ہے
گجرات(جی پی آئی )سروس موڑ کے قریب نئی سڑک کی تعمیر حادثات کو موجب بن گئی آئے روز حادثات میں بے گناہ افراد زخمی ہوکر ہسپتال جارہے ہیں معلوم ہوا ہے کہ سروس موڑ کے قریب خوبصورت گجرات کی تعمیر کے دوران سڑک کی تعمیر کے لیے ایک سائیڈ پردونوں طرف کی ٹریفک چلنے سے ٹریفک کے حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے آئے روز ٹریفک حادثہ میں بے گناہ شہر ی زخمی ہوجاتے ہیں مگر ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کا عملہ اس طرف کوئی توجہ نہیں دیتا گزشتہ روز دن دیہاڑے پیس سینٹر اور اورنگ زیب سینٹر کے سامنے دو موٹرسائیکلوں کی ٹکرو کید وران ایک خاتون زبیدہ بی بی اپنے دوبچوں سمیت شدید زخمی ہوگئی جبکہ کار اور موٹر سائیکل کے حادثہ میں دو موٹر سائیکل سوار زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے بڑے افسوس کی بات ہے کہ ایک طرف تو سڑک کی تعمیر کی جارہی ہے او ردوسری طرف اس سڑک کا متبادل راستہ نہیں رکھا گیا جس سے حادثات رونما ہوتے ہیں اور سڑک پر ٹریفک پولیس کا عملہ بھی غائب رہتا ہے گجرات کے عوامی حلقوں نے فوری طور پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھاری کھوئی میں 4منزلہ عمارت جوکہ بغیر نقشہ کے تعمیر کی گئی ہے
گجرات(جی پی آئی )کھاری کھوئی میں 4منزلہ عمارت جوکہ بغیر نقشہ کے تعمیر کی گئی ہے جو کسی وقت بھی کسی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہے حالانکہ ٹی ایم اے گجرات کی ریگولیشن برانچ نے مذکورہ عمارت کو گرانے کے احکامات بھی کئی عرصہ قبل جاری کررکھے ہیں مگر نہ جانے کونسی مجبوری کے تحت اس بلڈنگ کو گرایا نہیں جارہا ہے 4منزلہ بلڈنگ میں پتاسے اور دیگر سامان تیار کیا جاتاہے جوکیس وقت بھی آگ کی لپیٹ میں آنے سے بلڈنگ گرسکتی ہے علاقہ کے مکینوں نے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہالینڈ میں دوسرا سالانہ حاجی محمد عارف میموریل والی بال ٹورنامنٹ روٹر ڈیم میں کھیلا گیا
گجرات (جی پی آئی )ہالینڈ میں دوسرا سالانہ حاجی محمد عارف میموریل والی بال ٹورنامنٹ روٹر ڈیم میں کھیلا گیا۔ٹورنامنٹ میں ہالینڈ کی مقامی والی بال ٹیموں کے ساتھ ساتھ فرانس اور اٹلی سے بھی انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ 10ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ میں 5,5ٹیموں کے دو پول بنائے گئے۔ ہالینڈ کی جانب سے آفتاب کرنسی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور ہر پول کے ہر میچ کو ون کرتی ہوئی یہ ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئی۔مد مقابل ٹیم کے ساتھ کانٹے دار مقابلہ میں آفتاب کرنسی کی ٹیم 2-1کی برتری سے جیت گئی اور یوں دو روزہ اس ٹورنامنٹ میں ہر میچ کو ون کر کے آفتاب کرنسی ہالینڈ کی والی بال ٹیم ٹورنامنٹ میں فاتح قرار پائی۔ٹورنامنٹ کے آرگنائزر کاروباری شخصیات مظہر اقبال،رضوان عارف ،عرفان عارف، اور ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی معروف سماجی و کاروباری شخصیات محمد ادریس،طارق محمود،اشفاق احمد،ذوالفقار علی اوررشید زیدی نے آفتاب کرنسی کی ٹیم کو ونر ٹرافی اور نقد انعامات دیے۔ہالینڈ میں پاکستانی کمیونٹی نے ٹورنامنٹ کے آرگنائزرز کو بہترین انتظامات پر مبارکباد دی اور اس امر کا اظہار کیا کہ انتظامیہ کمیٹی اسی لگن اور محنت کے ساتھ ایسے ٹورنامنٹ کا سالانہ انعقاد کرے گی ،ٹورنامنٹ کے اختتام پر آفتاب کرنسی کی جانب سے ریفریشمنٹ کا انتظام بھی کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او گجرات کی گشت حکمت عملی کامیاب رہی ،ضلع بھر میں محافظ اسکواڈ کے موثر گشت
گجرات ( جی پی آئی )ڈی پی او گجرات کی گشت حکمت عملی کامیاب رہی ،ضلع بھر میں محافظ اسکواڈ کے موثر گشت کی وجہ سے جرائم بالخصوص ڈکیتی کی وارداتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ۔ایس ایچ او کنجاہ کی زیر نگرانی محافظ اسکواڈ کے جوانوں نے ڈکیتی کی کئی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔ نہر اپر جہلم پل قاضی چک کے قریب 3کس ملزمان اسلحہ لے کر ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے تھے جو ASIمحمد اکرم نے محافظ اسکواڈ کے جوانوں کے ہمراہ ملزمان کو قابو کرلیا ۔یہ گینگ تھانہ کنجاہ کے علاقہ میں ڈکیتی کی چار وارداتوں میں ملوث ہے جبکہ ملزمان کی مزید تفتیش جاری ہے اور توقع ہے کہ بڑی مقدار میں مال مسروقہ برآ مد ہوگا ۔ اس بہترین کارکردگی پر ڈی پی او گجرات نے ایس ایچ او کنجاہ اور محافظ اسکواڈ کے جوانوں کو نقدا نعام اور تعریفی سر ٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا۔پولیس پارٹی میں SHO کنجاہ انسپکٹر شاہد تنویر’ASIمحمد اکرم تھانہ کنجاہ ‘پرویز احمد 1170/HCمحافظ اسکواڈ کنجاہ ‘عدیل اشرف 1511/Cمحافظ اسکواڈ کنجاہ ‘راشد علی 2981/Cمحافظ اسکواڈ کنجاہ ‘اخلاق احمد 3572/Cمحافظ اسکواڈ کنجاہ گرفتار ملزمان اشرف ولد محمد اشرف سکنہ ساروکی ‘صلاح الدین عرف عدنان ولد محمد اشرف سکنہ ساروکی ‘شاہ رخ ولد ریاض احمد سکنہ کوٹ متہ ‘ملزمان سے 2عدد پسٹل 30بور ،1عدد رائفل پمپ ایکشن برآمد ہوا علاقہ کی عوام نے گجرات پولیس کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارکیا ہے اور ڈی پی او گجرات کو ضلع میں ڈکیتی جیسے جرائم کو کنٹرول کرنے اور مجرمان کی گرفتار ی پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونیورسٹی آف گجرات کی سنٹرل لائبریری کی افتتاحی تقریب آج 25 جون بروز بدھ منعقد ہو گی
گجرات (جی پی آئی ) یونیورسٹی آف گجرات کی سنٹرل لائبریری کی افتتاحی تقریب آج 25 جون بروز بدھ منعقد ہو گی ۔ وائس چانسلر ڈاکٹر محمد نظام الدین آج گیارہ بجے UOG حافظ حیات کیمپس میں اپنے دست مبارک سے 75 ہزار مربع فٹ پر تعمیر کردہ مرکزی لائبریری کا افتتاح کریں گے ۔ جامعہ گجرات کی مرکزی لائبریری میں چار بڑے ہال ، 2 ڈسپلے ہال اور ایک سیمینار ہال ہے ۔ مرکزی لائبریری کی تعمیر 2012 میں شروع ہوئی۔ UOG پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رانا مسعود احمد نے بتایا کہ یہ مرکزی لائبریری Purpose built عمارت پر مشتمل اور State of the Art لائبریری ہو گی جو آنے والی کئی دہائیوں تک یونیورسٹی کی ضروریات پوری کرے گی ۔یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام منعقدہ ایم اے ایم ایس سی ایم کام پارٹ سیکنڈ سالانہ امتحانات 2014ء کے 23 اور24 جون 2014ء کو ملتوی ہونے والے امتحانات کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان… کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی آف گجرات کے اعلامیہ کے مطابق ایم اے ایم ایس سی ایم کام پارٹ سیکنڈ کے 23 اور 24 جون کو ملتوی ہونے والے امتحانات کا دوبارہ انعقاد 01جولائی اور 2 جولائی 2014ء کو ہو گا۔ ایم اے ایم ایس سی کے مضامین میں اکنامکس، فزکس، ریاضی اور انگریزی کے مضامین شامل ہیں۔ ایم کام کے ملتوی شدہ پرچوں کے مضامین کے دوبارہ امتحان کا انعقاد یکم جولائی2014ء کو کیا جائے گا ۔ کنٹرولر امتحانات کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی اور 2 جولائی 2014 کو ملتوی شدہ امتحانات کے مختلف پرچوں کا دوبارہ انعقاد انہی امتحانی مراکز پر کیا جائے گا جو امیدواروں کی رول نمبر سلپس میں درج ہیں۔یونیورسٹی آف گجرات کے زیر اہتمام منعقدہ بی اے بی ایس سی پارٹ فرسٹ سالانہ امتحانات 2014ء کے 23 اور 24 جون 2014ء کو ملتوی ہونے والے کیمسٹر ی اور کمپیوٹر سائنس کے عملی امتحانات کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان۔ کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی آف گجرات کے اعلامیہ کے مطابق بی اے بی ایس سی پارٹ فرسٹ کے 23 اور 24 جون 2014ء کو ملتوی ہونے والے کیمسٹری اور کمپیوٹر سائنس کے عملی امتحانات کا دوبارہ انعقاد 2 جولائی ا ور 3 جولائی 2014 کو ہو گا ۔ تمام امیدواراوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 2 جولائی اور 3 جولائی 2014ء کو متعلقہ امتحانی مراکز پر عملی امتحانات میں شرکت کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چنا ب لا ئن کلب اور ڈاکٹر اکر م مرزا لا ئن کلب کیAGMآ ج مقا می ر یسٹو نٹ میں منعقد ہو گی
گجرات(جی پی آئی )چنا ب لا ئن کلب اور ڈاکٹر اکر م مرزا لا ئن کلب کیAGMآ ج مقا می ر یسٹو نٹ میں منعقد ہو گی،تقر یب کی صدرات صدر چنا ب لا ئن کلب امجد مجید بٹ اورکا شف ارشد گو پا کر یں گئے،تقر یب میں سیکرٹر ی کلب لا ئن شمس الد ین ابوبکر دونو ں کلب کی سا لا نہ ر پو ٹ پیش کر یں گئے،اس موقع پر دونو ں کلب کی جانب سے بہتر ین کا ر گر دگی سر انجا م دینے پر کلب ممبر ان میں شیلڈ پیش کی جا ئیں گی،اس سلسلے میں دونو ں کلب کے ممبر ان کے علا وہ اہم شخصیا ت کو دعو ت نا مے بھجو ادیئے گئے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سما جی شخصیا ت حکیم عمر فاروق بٹ آ ف القبلہ ٹر یو لز عمر ہ کی سعادت
گجرات(جی پی آئی )ممتاز سما جی شخصیا ت حکیم عمر فاروق بٹ آ ف القبلہ ٹر یو لز عمر ہ کی سعادت حا صل کر نے کیلئے سعود ی عر ب روا نہ ہو گئے،اس موقع پر ایئر پو ر ٹ پر ان کے عز یز و قا راب اور دوست احبا ب نے الو داع کیا ،حکیم عمر فاروق بٹ عمرہ کی ادائیگی کے دورا ن مکہ المکر مہ ،مد ینہ منو ر ہ و دیگر مقا س مقا ما ت کی زیا رات حا صل کر یں گئے،اس دورا ن وہ ملک و قو م کی استحکا م کیلئے خصو صی دعا ئیں کر یں گئے،حکیم عمر فاروق بٹ عمر ہ کی ادا ئیگی کے دورا ن وہا ں مو جو د القبلہ ٹر یو لز کے کسٹمرز سے ملاقا ت کر یں او ر ان سے مسا ئل سنے گئے،حکیم عمر فاروق بٹ عمر ہ کی ادائیگی کے بعد10جو لا ئی کو واپس و طن پہنچیں گئے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما چو ہدری نجیب اشرف چو ک ما ہنہ میں گز شتہ
گجرات(جی پی آئی )پا کستا ن مسلم لیگ ق کے مر کز ی رہنما چو ہدری نجیب اشرف چو ک ما ہنہ میں گز شتہ روز قتل ہو نے والے مرزا مبشر بیگ کی وفا ت پر اظہا ر افسو س کیلئے ان کی ر ہا ئش گا ہ پرگئے،انہو ں نے مرزا مبشر بیگ کے قتل پر اظہا ر مذ مت کی اور DPOگجرات سے مطا لبہ کیا کہ وہ اس قتل میں ملو ث ملز ما ن کو فو ر ی طو ر پر گر فتا ر کر یں اور ان کو کیفر کردار تک پہنچا یا جا ئے،انہو ں نے مر حو م کے لو احقین سے اظہار افسو س کیا اور مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثو اب کیلئے فا تحہ خو انی کی اور دعا کی اللہ مر حو م کو جنت الفردوس میں اعلیٰ در جہ عطا فر ما ئے اور غم کے ان لمحا ت میں لو احقین کو صبر و جمیل عطا فر ما ئے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما چو ہدری نجیب اشر ف چیمہ نے کہا ہے
گجرات(جی پی آئی )پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما چو ہدری نجیب اشر ف چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کو مزید 4سال دینا دانشمندی نہیں پیچھا چھڑانے میں عاقبت ہوگی، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کا 10نکاتی ایجنڈا پاکستانی عوام کے حق میں ہے ، ہماری گفت و شنید کسی کے خلاف نہیں بلکہ 18کروڑ عوام کے حق میں ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی قائدین عوام دوست قوتوں کو اکٹھا کر رہے ہیںتاکہ عوام کی کرپٹ حکومت سے جان چھڑائی جاسکے، نجیب اشرف چیمہ نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کے دور حکومت میں عوام خوشحال تھی مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت پر الزام لگانے والے وزیر ہوش کے ناخون لیں وہ بیان بازی سے اپنا سیاسی قد کا اضافہ چاہتے ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کی عوام کو علم ہے کہ مسلم لیگی قیادت نے پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کیے حکومت کا ایک سال مکمل ہوتے ہی عوام سڑکوں پر نکل آئی ہے حکومت کو ووٹ دینے والے اللہ سے توبہ کررہے ہیں عوام نے خود فیصلہ کردیا ہے کہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے،انہوں نے کہا چوہدر ی پرویز الہٰی نے پنجاب کو اپنے کاموں سے سنوارا تھا ان کی ٹیم نے دن رات محنت کرکے پانچ سالوں میں پچاس سالوں جتنا کام کیا اور عوام کی ریکارڈ خدمت کی،ملک اس وقت بحرانوں کا شکار ہے پاکستان مسلم لیگ عوام دوست پارٹیز کے ساتھ مل کر حکومت کا محاسبہ کرے گی،

Share this:
Tags:
clean gujarat move news odds prominent Standard خبریں صاف گجرات مشکلات معیاری ممتاز منتقل
Imran Khan
Previous Post انقلاب کیلئے طاہر القادری سے مل سکتا ہوں، عمران خان
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close