Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 19/9/2014

September 20, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مہر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے

گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت مہر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے ‘ ہر طرف بے روزگاری لہر دوڑ ہوئی ہے ‘ غربت کیوجہ سے عوام خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پراپرٹی کا کاروبار بھی حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے ۔ اور کوئی بھی شعبہ ایسے نہیں جہاں پر حکومت کی پالیسیاں عوام کے حق میں بہتر ہوں پراپرٹی کے کاروبار کو تباہ کرنے کے سلسلہ میں حکومت نے بے پناہ ٹیکسز لگا دیئے ہیں ۔ فوری طور پر کاروبار بہتر بننے کے لئے سلسلہ میں اقدامات کئے جائیں ۔ اور عوام کو بہتر روزگار فراہم کیا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات کے ممتاز تعلیمی ادارے چناب گروپ آف کالجز نے ہمیشہ عوام کو بہتر معیار تعلیم کی فراہمی کے سلسلہ میں کام کیا ہے
گجرات ( جی پی آئی ) ضلع گجرات کے ممتاز تعلیمی ادارے چناب گروپ آف کالجز نے ہمیشہ عوام کو بہتر معیار تعلیم کی فراہمی کے سلسلہ میں کام کیا ہے ‘ ان خیالات کا اظہار چیئر مین چناب گروپ آف کالجز پروفیسر غلام مصطفی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم اپنے وسائل عوام کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کر رکھے ہیں ۔ اور ہم اس مشن میں ہیں کہ عوام کو کچھ ملے اور عوام خوشحال ہوں ۔ یہ تب ہی ممکن ہو سکتا ہے جب عوام کو بہتر تعلیم و تربیت کے مواقع ملیں’ اور ہم نے چناب گروپ آف کالجز میں بہتر تعلیم و تربیت کے مواقع فراہم کئے ہیں ۔ اور مختلف شعبہ جات میں تربیت دی جا رہی ہے ۔ الحمد اللہ چناب انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے نتائج سو فیصد رہے ہیں۔ تمام طلباء نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ جن میں حبیب اللہ میکنیکل ‘ محمد سلیمان اشرف الیکٹریکل ‘ زبیحہ اللہ سول ‘ علی رضا سول ‘ شاہ رخ شوکت نے سول میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر ہم ٹیکنالوجی کے پرنسپل جناب ذاکر صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالیٰ بار بار اپنے گھر بھلاتا ہے

گجرات ( جی پی آئی ) خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالیٰ بار بار اپنے گھر بھلاتا ہے ان خیالات کا اظہار سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا نے سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کے وائس چیئر مین چوہدری ندیم طفیل سے حج کی روانگی کے موقع پر ملاقات کے دوران کیا ۔ اس موقع پر مہر مشتاق احمد ‘ شیخ عرفان پرویز ‘ اور عامر چوہدری قادری فضل شاہی بھی موجود تھے ۔ سٹیزن فرنٹ کے عہدیداران نے چوہدری ندیم طفیل کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مبارکباد دی اس موقع پر چوہدری ندیم طفیل نے کہا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اور اسکے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فضل و کرم سے میں دو حج کر چکا ہوں اور اس بار اپنے والد محترم بانی سٹیزن فرنٹ چوہدری محمد طفیل شہید کے نام کا حج کرنے جا رہا ہوں والد محترم کی بڑی خواہش تھی کہ وہ میرے ساتھ حج کرنے جائیں ‘ لیکن زندگی نے وفا نہیں کی اس لئے میں اب ان کا ہی حج کرنے جا رہا ہوں ‘ انہوں نے سٹیزن فرنٹ کے عہدیداران کا الوادع کرنے کیلئے آنے پر شکریہ ادا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیر طریقت رہبر شریعت فخرالسادات حضرت قبلہ الحاج پیر سید فضل شاہ بخاری قادری الحسینی والحسنی المعروف سید العارفین شہنشاہ

گجرات ( جی پی آئی ) پیر طریقت رہبر شریعت فخرالسادات حضرت قبلہ الحاج پیر سید فضل شاہ بخاری قادری الحسینی والحسنی المعروف سید العارفین شہنشاہ فضل رحمتہ اللہ علیہ کے 31ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں گزشتہ روز صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسینی و الحسنی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف نے ممتاز علماء کرام مشائخ عظائم ‘ نعت خوانان شریں بیان حفاظ کرام اور سینکڑوں پیر بھائیوں اور مریدوں کے ہمراہ پیر سید فضل حسین شاہ بخاری قادری رحمتہ اللہ علیہ کے مزار اقدس پر چادر چڑھائی درودو سلام کا نذرانہ پیش کیا اور خصوصی دعائیں کیں اور لنگر شریف تقسیم کیا ۔ کل بیس ستمبر 2014کو چراغاں ہوگا ‘ جبکہ عرس پاک اتوار 21ستمبر 2014کو ہوگا ‘ جس میں اندرون و بیرون ممالک سے فرزندان اسلام بھرپور شرکت کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ متاثرین سیلاب کی بحالی تک دن رات کام کرتی رہے گی

گجرات( جی پی آئی ) سٹیزن فرنٹ متاثرین سیلاب کی بحالی تک دن رات کام کرتی رہے گی ‘ اسی سلسلے میں 26ستمبر 2014ء بروز اتوار کو سٹیزن فرنٹ ایک میڈیکل کیمپ لگائے گی ‘ جس میں آٹھ مرد و خواتین ڈاکٹرز مریضوں کو چیک کرینگی اور انہیں فری ادویات دی جائے گی ان خیالات کا اظہار سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کے ماہانہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میڈیکل کیمپ نتھو کوٹ’ نواں کوٹ ‘ قاسم آباد و دیگر ملحقہ دیہات کے سیلاب متاثرین کیلئے لگایا جائے گا ‘ اجلاس میں تنظیم ساز ی و ذیلی تنظیموں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس میں سیلاب اور گھروں کی چھتیں گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی روح کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔ اجلاس میں محمد اشرف منہاس ‘ شیخ عرفان پرویز ‘ راجہ محمد اعجاز ‘ ایم وائی ناصر ‘ مرزا اکبر بیگ برلاس ‘ شاہد پال ولیم ‘ ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور عامر چوہدری نے بھی اظہار خیال کیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
گدی نشین آستانہ عالیہ حضرت سائیں کرم الٰہی المعروف کانو اںوالی سرکار سائیں اختر حسین

گجرات ( جی پی آئی ) گدی نشین آستانہ عالیہ حضرت سائیں کرم الٰہی المعروف کانو اںوالی سرکار سائیں اختر حسین کے والد محترم سائیں انور حسین کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔ اس موقع پر دربا شریف کو غسل دیا گیا۔ اور چادری چڑھائی گئی ‘ گدی نشین سائیں اختر حسین نے سائیں ساجد حسین چادر چڑھائی ‘ اس موقع پر خصوصی محفل منعقد ہوئی جس میں ممتاز عالم دین صاحبزادہ عثمان بشیر نقشبندی نے خصوصی خطاب کیا ۔ نقابت کے فرائض عمران چشتی سرانجام دیئے ۔ قاری محمود ‘ صوفی غلام حسین لوراں ‘ غلام محمد ‘ محمد یوسف ‘ محمد بلال ‘ محمد اشرف ‘ قاری اسلم ‘ علی حسن ‘ مقبول نوشاہی و دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا ۔ حاجی صبغت ‘ چوہدری مجید ‘ سیٹھ امجد ‘ رانا مشرف علی ناز ‘ قاری عامر رضوان قادری’ عامر چوہدری ‘ راجہ محمد نعیم ودیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔ بعدازاں محفل سماء منعقد ہوئی ‘ سینکڑوں خواتین و حضرات کو خشک راشن دیا گیا ۔ اور لنگر تقسیم کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کنسٹبل مدثراقبال کو شہید کرنے والا ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک،تفصیلات کے مطابق2012میںتھانہ صدر کھاریاں
گجرات(جی پی آئی)کنسٹبل مدثراقبال کو شہید کرنے والا ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک،تفصیلات کے مطابق2012میںتھانہ صدر کھاریاںمیں تعینات کنسٹیبل مدثر اقبال کو ملزم اسماعیل نے ہمراہ حافظ ممتاز عرف گوگ اور دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر پنجاب ہوٹل سے اغواہ کرکے کھاریاں کے قریب پبی کے علاقہ میں لے جا کر شہید کردیا اور دیگر بہت سارے ڈکیتی ،قتل اور دہشت گردی کے وقوعے کئے جس سے یہ ملزم دیگر ملزمان کے ہمراہ علاقہ میں خوف ہراس اور دہشت کی علامت بن گئے تھے۔گزشتہ رات غلام عباس SIنے دوران ناکہ بندی منڈی روڑ نزد بھلوال غربی کی جانب سے موٹرسائیکل ہنڈا125/CCجس پر تین افراد سوار تھے جن کو رکنے کا اشارہ کیا جو رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے منڈی روڑ کیطرف بھاگ گئے ،جس پر پولیس پارٹی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کا تعاقب کیا۔ تھوڑاآگے جاکر ملزمان موٹر سائیکل چھوڑ کر ساتھ ہی باجرہ کی فصل میں چھپ گئے اور وقفہ وقفہ سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے رہے ۔ پولیس نے خفاظت خود اختیاری کے تحت فائرنگ شروع کی۔ اسی دوران SHOصدر سرائے عالمگیرمعہ بھاری نفری اور ایلیٹ پولیس ٹیم کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئے کافی دیر تک دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا۔ جب فائرنگ کا سلسلہ ختم ہواتو ایک ملزم محمد اسماعیل ہلاک ہوچکا تھا جبکہ دو ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھاگ گئے ۔ملزم اسماعیل پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میںکئی مقدمات میں مطلوب تھا ۔جبکہ ملزمان کے قبضہ سے برآمد ہونے والا موٹرسائیکل تھانہ صدر کھاریاں سے چھینا گیا تھا جسکا مقدمہ تھانہ صدر کھاریاں میں درج ہے۔اس بہترین کارکردگی پر پر ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے پولیس ٹیم کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گجرات فرخ شیر گوندل کی پریس ریلیز

گجرات ( جی پی آئی ) ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گجرات فرخ شیر گوندل کی پریس ریلیز کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے تمام پراپرٹی ٹیکس دہندگان کو پراپرٹی ٹیکس کی یک مشت ادائیگی پر مورخہ 30 ستمبر 2014 تک 5 فیصد اور لگثری ہائوس پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے یاد رہے کہ 30 ستمبر 2014 کے بعد پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی کی صورت میں بھاری جرمانہ اور قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا ۔لہذا تمام پراپرٹی ٹیکس دہندگان سے گزارش ہے کہ وہ واجبات بروقت ادا کرکے تمام قسم کی خفت اور پریشانیوں سے بچیں اور ایک فرض شناس اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دور حاضر مختلف شعبہ ہائے علوم میں تخصیص حاصل کرنے کا دور ہے

گجرات (جی پی آئی)دور حاضر مختلف شعبہ ہائے علوم میں تخصیص حاصل کرنے کا دور ہے ۔ ملکی جامعات کے تعلیمی نظام میں جدید ترین تبدیلیاں وقت کا اہم تقاضا ہے ۔ اساتذہ اور طلباء وطالبات کے ذریعے تخلیقی، فلاحی اور معاشرہ کی مجموعی بہتری پر مبنی پراجیکٹس کو پروان چڑھا کر ملکی ترقی کو نئی جہتوں سے روشناس کروایا جاسکتا ہے ۔ ٹیم ورک پراجیکٹس کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ جامعہ گجرات مختلف بین الاقوامی جامعات کے تعاون سے جدید تعلیم کے تصور کو آگے بڑھانے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے ۔ میں پروفیسر جم ایوری کا مشکور ہوں کہ انہو ں نے ہمارے اساتذہ کی راہنمائی کے لیے پراجیکٹ مینجمنٹ ورکشاپ کے انعقاد کو ممکن بنایا۔ ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر جامعہ گجرات پروفیسر ڈاکٹر محمد نظام الدین نے جامعہ گجرات کے مرکز برائے ابلاغیاتی علوم کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے منعقدہ ایک ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس ورکشاپ کا مقصد علم کے جدید تناظر میں مختلف پراجیکٹس کو بنانا اور پھر کامیابی سے انہیں چلانے کے متعلق مختلف طریق کار کی آگاہی تھا۔ یہ پراجیکٹ مینجمنٹ ورکشاپ جامعہ گجرات میں 14 ستمبر سے لیکر 19 ستمبر تک منعقد ہوئی۔ ورکشاپ کے انسٹرکٹر اوکلوہاما یونیورسٹی کے شعبۂ ابلاغیات و صحافت کے استاد پروفیسر جم ایوری تھے۔ جبکہ جامعہ گجرات میں اس کے کوارڈینیٹروں میں مرکز ابلاغیات کے استاد محمد زاہد بلال اور صدر شعبۂ سوشیالوجی ڈاکٹر فوزیہ مقصود تھے ۔ ورکشاپ کے شرکاء میں مختلف شعبہ جات کے اساتذہ جن میں ڈاکٹر ارشد علی، عمیر ندیم، سمیع اللہ ، ڈاکٹر فیصل محمود مرزا، ڈاکٹر بشریٰ اکرم، سمیرا شفیق، عمران باری، نسیم احمد ، مرزا رضوان ساجد اور منعم شہزاد شامل تھے نے شرکت کی ۔ ورکشاپ کے اختتام پر تمام شرکاء میں کامیابی کی اسناد تقسیم کی گئیں۔ پروفیسر جم ایوری نے تمام شرکاء کے سیکھنے کی لگن کو سراہتے ہوئے کہا کہ جدید دنیا میں علم کے تناظرات بدل چکے ہیں اور جدید نظریۂ تعلیم ہمیں کئی اختراعی خیالات سے روشناس کرواتا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید عرفان مشہدی نے کہا ہے

گجرات(جی پی آئی)مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید عرفان مشہدی نے کہا ہے کہ جب تک اسلام کی حقیقی تعلیم کو عام نہیں کیا جائے گا اس وقت تک معاشرے سے انتہا پسندی ختم نہیں کی جا سکتی، پاکستان کے مسائل کا حل نفاذِ نظامِ مصطفی میں پوشیدہ ہے۔ ملک میں افراتفری پیدا کرنا حُبّ الوطنی نہیں، اہل حق میدان عمل میں آئیں اور اسلام کا حقیقی پیغام لوگوں کے دلوں میں موجزن کرنے میں اپنا کردار ادا کریں تاکہ گمراہی ،بے دینی ،جھوٹ اورہر طرح کی برائیوں سے معاشرے کو پاک کیا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روزر”مجاہد ملت” کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر مرکزی جماعت اہلسنت پنجاب کے امیر پیر امانت علی شاہ، جنرل سیکرٹری قاضی عبدالغفارقادری،علامہ اکبر عرفانی،پیر عبدللہ مشہدی سمیت دیگر نے بھی خطاب کیاْمقررین نے کہا کہ پاکستان عالمی سازشوں کی آماجگاہ بن چکا ہے۔ استحکام وطن کے لیے پوری قوم متحد ہو جائے۔ قومی سلامتی کو درپیش خطرات کے مقابلہ کے لیے قومی اتحاد ضروری ہے۔ پاکستان عالمی گریٹ گیم کا میدان بن چکا ہے، پاکستان کے خلاف مقامی اور عالمی سازشوں کا راستہ روکیں گے اور پاکستان دشمن طاقتوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

Share this:
Tags:
government people personality policies political prominent social پالیسیوں حکومتی سامنا سماجی سیاسی شخصیت عوام مسائل ممتاز
IDPs
Previous Post خیبرایجنسی کے آئی ڈی پیز کی واپسی 23 ستمبر سے شروع
Next Post دھرنوں کے شرکاء کا علاج کرنے والے ڈاکٹر اپنی ملازمتوں سے برطرف
Doctors

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close