Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وعدہ ہے تجھ سے محبت نبھانے کا

April 26, 2015 0 1 min read
Saudi Arabia
Saudi Arabia
Saudi Arabia

تحریر : عقیل خان
سعودی عرب صرف ایک عام ملک یا پاکستان کا دوست ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کی مقدس سرزمین بھی ہے۔ اس سرزمین پر مسلمانوں کی دل و جان سے عزیز مقدس عبادت گاہ بیت اللہ اور روضہ رسول موجود ہے۔ یہ مقدس دھرتی مسلمانوں کے لئے مرکزِ ایمان کا درجہ رکھتی ہے ۔دنیا کاکوئی بھی مسلمان ایسا نہ ہو گا جوروضہ رسول اور بیت اللہ کی حفاظت پر اپنا سب کچھ قربان کرنا اپنے لئے باعث فخر نہ سمجھتا ہو۔ مکہ و مدینہ کی زیارت تو ہر ایک مسلمان کے لئے دْنیا کی سب سے عظیم سعادت ہے۔ جنہوں نے زیارت نہیں کی وہ زیارت کے لئے ترستے رہتے ہیں اور جو کر چکے ہیں وہ پھر زیارت کرنے کو تڑپتے ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کسی سے پوشیدہ نہیں ۔ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات بہت گہرے اور مضبوط ہیں۔ زندگی کے نشیب وفراز میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہتے ہیں۔ برے دنوں میں ایک دوسرے کا مداوا کرناانکی عادت بن چکی ہے ۔ عالم اسلام کے تنازعات کے حل میں پاکستان کے ثالثی کے کردار نے بھی سعودی حکمرانوں کی نظروں میں اس کے قد کاٹھ میں اضافہ کیا۔قدرتی وسائل سے مالا مال سعودی عرب نے پاکستان کی ہر مشکل میں بھرپور مدد کی۔ پاکستان کو جب بھی کسی قدرتی آفت نے گھیراتو سعودی عرب نے مصیبت زدہ پاکستانیوں کا بھرپور ساتھ دیا۔ 1965 کی پاک ، بھارت جنگ ہو یا افغان پناہ گزینوں کی بحالی کے لیے امداد۔ سیلاب زدگان ہوں یا زلزلے جیسی آفت ۔ سعودی عرب نے کسی محاذ پر بھی پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑا۔

حرمین شریفین کا تحفظ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، حرمین کے تحفظ کے سلسلہ میں اگر کوئی کوتاہی ہوئی تو تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی۔ کفار کی شہ پر مسلم ممالک کے اندر فساد اور انارکی پیدا کرنے والے منافقین امت مسلمہ کے لئے شدید خطرہ بن چکے ہیں۔ یمن میں بغاوت ایران اور سعودی عرب کا مسئلہ نہیں اور نہ ہی یہ شیعہ سنی لڑائی ہے۔ صلیبی و یہودی سازش کے تحت اس مسئلہ کو الجھانے کی خوفناک سازشیں کر رہے ہیں۔

Yemen
Yemen

یمن مغربی ایشیاء میں واقع مشرق وسطیٰ کا ایک مسلم ملک ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں سعودی عرب اور اومان، جنوب میں بحیرہ عرب ہے اور مغرب میں بحیرہ احمر واقع ہے۔ یمن کی آبادی 2 کروڑ سے زائد ہے جن میں سے بیشتر عربی بولتے ہیں۔اسلامی ملک یمن کے حالات ہر مسلمان کیلئے انتہائی پریشانی کا باعث ہیں۔ یمن جزیرہ نما عرب اور اسلامی دْنیا کا ایک انتہائی اہم ملک ہے جسکی تاریخی لحاظ سے اپنی اہمیت ہے۔

یہاں کی ثقافت نہ صرف انتہائی قدیم ہے بلکہ اسلامی تاریخ کے حوالے سے بہت اہمیت کی حامل بھی۔ یمن کی سعودی عرب کے ساتھ ایک طویل سرحد ہے جسکی بنا پر دونوں ممالک کے قدیم سماجی اور ثقافتی تعلقات بھی ہیں۔ یمن رقبے کے لحاظ سے ایک بڑا ملک ہے مگر آبادی اتنی زیادہ نہیں ہے۔ ذرائع آمدو رفت اور ترقی کے لحاظ سے یہ ایک نہایت پسماندہ ملک ہے جسکی بنا پر غربت پسماندگی اور جہالت بھی عروج پر ہے۔ ان دنوں حوثی باغیوں نے یمن میں بغاوت کاعلم بلند کیا ہوا ہے۔جس کے خلاف سعودی حکومت نے آپریشن شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس آپریشن میں سو سعودی جنگی جہازوں نے حصہ لے رہے ہیں۔ اس آپریشن کانام دبے (Dubbe) ہے۔ جس کا مفہوم ہے ”فیصلہ کن طوفان”۔اس آپریشن میں متحدہ عرب امارات، بحرین ، مراکش اور اردن کے جنگی جہازوں نے حصہ لیا۔ اسکے علاوہ سوڈان اور اردن نے حملوں میں براہ راست حصہ لیاہے۔

اس تناظر میں پاکستان نے بھی پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس بلایااس اجلاس میں فیصلہ کرنا تھا کہ ہم سعودی حکومت کا ساتھ دیں یا غیر جانبدار رہیں؟ فیصلہ یہ آیا کہ ہمیں اس جنگ میں غیر جانبداررہنا چاہیے۔پاکستان کی سعودی عرب سے غیرجانبداری سمجھ سے بالا تر ہے۔ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ پاکستان کھلم کھلا اعلان کرتا کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ ہیں مگر یمن بھی ہمارا سلامی ملک ہے اس لیے اس مسئلے کوپہلے ڈائیلاگ کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ اگر یمن کے باغی ڈائیلاگ سے باز نہ آئے تو پھر ہم سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑے ہونگے مگر حکومت کی جانب سے غیر جانبداری کا اعلان سب کے لیے حیران کن تھا۔ حقیت میں یہ لڑائی یمن اور سعودی عرب کی نہیںبلکہ یہ لڑائی تو باغیوں کے خلاف ہے۔ جس طرح پاکستان میں طالبان، افغانستان میں القاعدہ اور عراق میں داعیش نے حکومت وقت کووقت ڈالا ہوا ہے ۔ افغانستان میں امریکہ جو آکرلڑ رہا ہے تو کیا وہ افغانستان سے جنگ کررہا ہے؟ اسی طرح سعودی عرب بھی باغیوں کے خلاف یمنی حکومت کی مدد کررہا ہے۔

Pakistani
Pakistani

افسو س کی بات تو یہ ہے کہ ہمارے ملک پاکستان میں اس سنگین مسئلے کوکو فرقہ واریت کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے۔ شیعہ سنی کا نام دیکر اس مسئلے کو پاکستان میں بھڑکایا جارہا ہے ۔ کچھ لوگوں کو یہاں تک کہتے سنا ہے کہ ہمارے ملک کو دوسروں کی جنگ میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔ کوئی ان لوگوں سے پوچھے کہ کیا یہ دوسروں کی لڑائی ہے۔ کیا عراق ، کویت اور افغانستان کی طرح یمن اور سعودی عرب میں بھی امریکہ کو لاکر بٹھا دیں تاکہ وہ سعودی عرب کے قدرتی وسائل پر قابض ہوجائے۔ آخر ہم مسلمان اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کی بجائے دوسروں کے سہارے کب زندہ رہیں گے؟

ذرا سوچئے!کیا سعودی عرب جب ایٹمی دھماکوں کے ردعمل میں ہم پر پابندیاں لگائی جا رہی تھیںتو غیر جانبدار رہا۔ ہمیں مہنگائی سے بچانے اور ڈالر کے مقابلے میں ہماری کرنسی کو اوپر لانے کے لیے ڈیرھ ارب ڈالر کسی شرط کے بنا ہمارے خزانے میں جمع کروانے والا ملک غیر جانبدار رہا؟جب بھی ہم پر مشکل وقت آیا یہ رفیق غیر جانب دار نہیں رہا۔ پھرآج جب اس کو مدد کی ضروت پڑی تو ہم کس طرح غیر جانبداری کا مظاہرہ کرسکتے ہیں۔ ہمارے سیاسی حالات جب بھی خراب ہوئے تو ہم فوراً ادھر کا رخ کرتے ہیں تو اس وقت ہم اپنی لڑائی خودکیوں نہیں لڑتے؟ سوچئے اورغورکیجئے کہ کون اپنا ہے اور کون پرایا۔بحرحال اس وقت جب سعود ی عرب نے حملے نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو یہ ہم سب مسلمانوں کے لیے خوش آئندہ بات ہے مگر اس سلسلے کو پایہ تکمیل پہچانے کے لیے تمام مسلمان ممالک کو ملک کر کردارادا کرنا ہوگا۔

Aqeeb Khan
Aqeeb Khan

تحریر عقیل خان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:
Tags:
aqeel khan courage Love pakistan promise پاکستان عقیل خان محبت وعدہ
Container
Previous Post یوکرین سے درآمدی مضر صحت گندم کے 17 کنٹینرر ضبط
Next Post شاہی گرگے
Pakistan And Saudi Arabia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close