Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پکے پکائے دانشور

September 12, 2019September 12, 2019 0 1 min read
Media Propaganda
Media Propaganda
Media Propaganda

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

موجودہ دور پروپیگنڈہ جنگ کا ہے جو ملک جتنا زیادہ شور مچاتا ہے جتنا ڈھٹائی سے جھوٹ بولتا ہے جتنا زیادہ واویلا کرتا ہے دنیا اس کو سچا مان لیتی ہے اور اس کے دشمن کو دہشت گرد مان کر اس کے راستے بند کرتی جاتی ہے انڈیا اور انڈین میڈیا نے پچھلے کئی سالوں میں درپردہ سفارت کاری سے اور ذرائع ابلاغ سے پوری دنیا کو باور کروا دیا کہ پاکستان ایک دہشت گرد ملک ہے پاکستان کے اندر خوفناک دہشت گردی کروائی گئی دنیا کو بتا دیا گیا پاکستان دہشت گرد پیدا بھی کرتا ہے اور ان کی پرورش بھی کرتا ہے دہشت گردی کی تربیت بھی دیتا ہے اور دہشت گرد تنظیموں کی فنڈنگ بھی کرتا ہے پاکستان پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے پھر پوری دنیا آپ کو ٹیڑھی نظروں سے دیکھنا شروع ہو گئی آپ پر پابندیاں لگنے لگیں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچا جانے لگا دوست ممالک سے بھی آپ کے تعلقات سرد مہری کا شکار ہونے لگے آپ تنہا ہوتے گئے انڈیا کے اس گھنائونے وار کا مقابلہ آپکی حکومتوں نے کرنا تھا آپ کے میڈیا نے کرنا تھا لیکن نہ ابلیسی حکومت نے پروپیگنڈے کی جنگ میں انڈیا کا مقابلہ کیا نہ ہی ابلیس کے باپ میں جرات پیدا ہوئی بلکہ ایک نے تو پورے پانچ سال آپ کے ملک کا وزیر خارجہ ہی نہیں رکھا اور انڈیا کو بھر پور موقع دیا کہ وہ جیسے چاہے دنیا کو گمراہ کرے اور آپ کا میڈیا اپنی ملی غیرت کو بیچ کر ان شیطان حکمرانوں کے قصیدے پڑھنے میں لگا رہا سوائے اپنے لفافوں کے انہیں کچھ خیال نہ رہا سلام ہے ان ایک دو چینلوں کو جنھوں نے اس پر فتن دور میں حکمرانوں اور انڈیا کے خلاف بغاوت کا علم بلند رکھا تب پوری دنیا آپ کو دہشت گرد ریاست سمجھ کر بیٹھ گئی اور عالمی بساط کے مہروں نے کھل کر کھیلنا چاہا ،پاکستان کو FATF کی گرے لسٹ میں ڈالا اور بلیک لسٹ کی تلوار سر پہ لٹکا دی۔

کیا تم لوگ اس سے انکار کرو گے ؟ کیا پاکستان اس حالت کو نہیں پہنچ گیا تھا ؟ کیا دس سال میں یہ جہنم عمران خان نے سلگایا تھا؟ کیا کیا نہیں ہوا پاکستان کے ساتھ ان دس سالوں میں مگر تم لوگ یہ سوال کر ہی نہیں سکے پھر اس شخص نے تمہیں سوال کرنا سکھایا حق مانگنا سکھایا تم لوگ عام لوگوں سے ایکدم دانشور بن گئے ”پکے پکائے دانشور ”اب تم لوگ سوال کرتے ہو دانشوروں کی طرح اور غربت اور مہنگائی کا رونا روتے ہو عام عوام کی طرح جس کا کام صرف دو وقت کی روٹی کمانا ہوتا ہے پوچھتے ہو پاکستان کلبھوشن کو پھانسی کیوں نہیں دیتا ؟پاکستان ڈرپوک ہے،ابھینندن کو رہا کیوں کیا؟پاکستان بزدل ہے ،پاکستان کشمیر میں انڈیا پر حملہ کیوں نہیں کرتا؟پاک فوج ڈرتی ہے ،پاکستان امریکہ سے انصاف کروائے گا کشمیر کا؟ پاکستان بے وقوف ہے،پاکستان نے کلبھوشن کو کونسلر رسائی بھی دے دی ؟سب یہودی ایجنٹ ہیں ،یہاں احتجاج وہاں احتجاج کیا کشمیر احتجاج اور جلسے جلوسوں سے آزاد ہو گا ؟عوام کو پاگل بنا رکھا ہے امریکی غلاموں نے لڑو ،مارو ،حملہ کر دو،قبضے کر لو بزدل ،ڈرپوک ،وغیرہ وغیرہ ایسے جملے آجکل کثرت سے سننے کو ملتے ہیں میں کوشش کرتی تھی ان کا جواب دینے کی میری یہ جرات فیس بک والوں کو پسند نہیں آئی بین لگا دیا مجھ پر کہ میں نفرت پھیلاتی ہوں جانے ان کی اخلاقیات کا میعار کیا ہے جو انڈین میڈیا پر لاگو نہیں ہوتا وہ ہمیں طعنے دیں ،کوسیں ،ماریں ہم خاموش رہیں کیا اس کو آزادی اظہار کہتے ہیں ؟

ہاں مگر وہ اس گیم میں سرخرو ہوئے ہیں کہ اب ہمارے بھولے بھالے دانشور اس طرح کے سوال جواب خود سے کرنے لگے ہیں ،انڈیا نے ٹینک بنانے کی کوشش کی ناکام ہوا ،کوشش تو کی نا؟انڈیا نے میزائل بنانے کی کوشش کی وہ اس کے سر میں آلگا ،کوشش تو کی ہے نا؟انڈیا نے جیٹ طیارہ بنانے کی کوشش کی ،بنا تو لیا لیکن اس کی اپنی ہی فوج نے استعمال کرنے سے انکار کر دیا ،کوشش تو کی نا؟انڈیا نے ڈرون بنانے کی کوشش کی شروع تو کیا مگر آگے سمجھ ہی نہیں آئی کیا کرنا ہے ،کوشش تو کی نا؟کروز میزائل بنانے کی کوشش کی اس نے اڑتے ہی طواف شروع کر دیا ،کوشش تو کی نا؟ آبدوز بنانے کی کوشش کی اور بنا لی ،پانی میں اترتے ہی ڈوب گئی ،کوشش تو کی نا؟ اور اب چندرما کو چاند ہی نہیں ملا نو سو کروڑ ڈوب گئے کتنے ”بیت الخلا” بن سکتے تھے ،بھلا اس میں انڈیا کا کیا قصور،کوشش تو کی نا ؟او لنڈے کے دانشورو !یہ تمام چیزیں جن میں بھارت ناکام ہوا ہے اس میں پاکستان بہترین کارکردگی کے ساتھ کامیاب ہوا ہے ان تمام چیزوں کی خود پروڈکشن کرتا ہے اور کچھ چیزوں میں چین سے ہیلپ لیتا ہے۔

بھارت کی طرح بالی وڈ کی فلموں سے لوگوں کو بے وقوف نہیں بناتا جن کو دیکھ دیکھ کر تم پاگل ہو گئے ہو کہ اصلی ہیرووں کو چھوڑ کے نقلی پتھر پوج رہے ہو وہ ہماری کامیابیوں کا مزاق اڑاتے ہیں اور بے شرموں کی طرح دھڑلے سے اڑاتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں پاکستان میں پچھلے دس بارہ سالوں میں بہت سے ایسے دانشور پک کر تیار ہو چکے ہیں جنھوں نے حلال نہ کھانے کی قسم کھائی ہے اور وہ اپنے ملک کا بٹھہ بٹھانے میں دشمنوں سے آگے ہیں جن کو نہ تعلیم سے غرض ہے نہ رزق حلال سے مطلب ہے تو صرف پرائے مال سے ایسے لوگ جو ساری عمر کبھی اپنے صوبے سے باہر نہیں نکلے ہوتے لیکن قطب شمالی سے لے کر قطب جنوبی تک کے سبھی مسائل پر بات کرتے ہیں بلکہ ٹانگ اڑانے کی کوشش کرتے ہیں یہ امر باعث حیرت نہیں باعث شرم ہے اپنے ارد گرد کی خبر رکھو کون کمیکل سے دودھ بنا کر بیچ رہا ہے کس نے اٹھارہ دن میں مرغیاں تیار کر کے قوم کو کینسر میں مبتلا کرنے کا فارمولا اپنا رکھا ہے کون گٹروں کے پانی سے سبزیاں اگا کر منڈی میں لا رہا ہے کون جعلی دوائیاں بنا کر موت کا سامان کر رہا ہے کس نے اسکولوں ،کالجوں ،یونیورسٹیوں میں منشیات کا زہر پھیلا رکھا ہے کس نے پولیس کو یرغمال بنا رکھا ہے کون ہے جو اس نظام کو بدلنے نہیں دے رہا کس کے اشاروں پر یہ سب ظلم ہو رہے ہیں اور ان کو ہوا بھی نہیں لگتی جن کے لیے جیل بھی جنت بن جاتی ہے۔

اور ہاں تمھارے سوالوں کا جواب یہ ہے کہ پاکستان سب کچھ کر سکتا ہے انڈیا سے لڑ بھی سکتا ہے کلبھوشن کو پھانسی بھی دے سکتا ہے مار بھی سکتا ہے مرنے سے ڈرتا بھی نہیں لیکن فی لحال ایسا کرنا خود کشی کے مترادف ہے کیونکہ عسکری جنگ بھارت سے لڑی جا سکتی ہے اگر بھارت ،امریکہ اور اسرائیل اکھٹے مل کر آپ پر چڑھ دوڑیں تو آپ کیا کریں گے ؟اور باقی دنیا بھی آپ ہی کو دہشت گرد قرار دے کر آپکو معاشی،اقتصادی،اور دفاعی پابندیوں میں کس کر جکڑ دے گی آپ کے ہاتھ پائوں بندھ گئے تو آپ کس سے لڑیں گے؟انڈیا کشمیر پر صحیح معنوں میں قابض ہو گیا یہ کام 2015میں ہو چکا تھا بندر بانٹ کا اعلان ہونا باقی تھا جب مجھے کیوں نکالا ہوا اب کانٹے نکلتے نکلتے وقت تو لگے گا سانپ کتنی جلدی ڈس لیتا ہے مگر اس کا زہر قسمت سے ہی نکلتا ہے زندگی دینے والا تو اللہ ہی ہے مگر اپنوں کے دیے زخم بہت تکلیف دیتے ہیں یہ تو آپنے سن ہی لیا ہوگا عالمی بینک کے بعد ایشیا بینک نے بھی یہی رپورٹ دی ہے کہ 2015سے لیکر 2018تک پاکستانی معیشت کو جان بوجھ کر ڈبویا گیا یہ سوچا سمجھا منصوبہ تھا محض اتفاق نہیں ۔۔۔۔بھارت کو اس کا موقع دیا گیا ہم ذرا سا بھی حملہ کریں بھارت تقریبا چالیس ملکوں کی فوج کے ساتھ ہم پر چڑھ دوڑے گا کیونکہ دنیا کے ذرائع ابلاغ پر ان کا قبضہ ہے ابھی پاکستان عسکری محاذ پر فرنٹ فٹ پر نہیں کھیلے گا ابھی ہم offensive نہیں کھیلیں گے ابھی ہمیں defenciveپوزیشن پر رہنا ہوگا کیونکہ ہمارا مقابلہ ایک مکار دشمن سے ہے ۔پاکستان کے بہترین دماغوں کے پاس ایک آپشن تھا کہ سفارتکاری اور پراپیگنڈے کے محاذ پر کھل کر کھیلیں انڈیا کا اس جنگ میں ڈٹ کر مقابلہ کریں دنیا میں اس کو ننگا کریں مودی کو فاشسٹ ہٹلر اور مسولینی دوم ثابت کر دیں۔

پوری دنیا کو کشمیر کی صحیح صورتحال بتائیں انڈیا کو لینے کے دینے پڑ جائیں ہر محب الوطن اس کام میں لگا ہوا ہے اور کامیابیاں بھی حاصل کر رہے ہیں کیا نو لاکھ فوج کے ہوتے ہوئے شدید کرفیو میں کشمیر میں جگہ جگہ جنرل غفور کے پوسٹر لگ جانا ایک مذاق ہے ؟انڈیا سر پکڑ کر بیٹھ گیا ہے ہم بھارت سے اس کا دیرینہ دوست روس چھین چکے ہیں امریکی صدر کے دل میں نرم گوشہ پیدا کر چکے ہیں سلامتی کونسل کو پچاس سال بعد اجلاس بلانے پر مجبور کر چکے ہیں یورپی یونین کی پارلیمنٹ تک مسلہ کشمیر لے گئے ہیں اور انڈیا کے خلاف رائے عامہ ہموار کر چکے ہیں اب سفارتی اور پراپیگنڈے کے محاذ پر انڈیا کا بھر پور مقابلہ کر رہے ہیں (شائد اسی لیے انڈیا نے فیس بک کے تیس فی صد حصص خرید لیے ہیں تاکہ وہ جم کر پراپیگنڈہ کر سکے لیکن اللہ وارث ہے۔

ہمارے پاس ضیا شاہد صاحب جیسے محب الوطن قیمتی صحافی موجود ہیں جو ہمیں مایوس نہیں ہونے دیں گے میرے بھائیو اس جنگ کو فیصلہ کن مرحلے تک پہنچ لینے دو یہ جو FATFکی تلوار ہمارے سر پر لٹک رہی ہے اگلے ماہ انشا اللہ یہ ہٹ جانے دیں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس بھی شائد ایک مہینے تک ہے اس میں ہمارے وزیر اعظم کا خطاب بہت اہمیت کا حامل ہو گا اور رائے عامہ ہموار کرنے میں اس کا بہت بڑا کردار ہوگا کرتار پور راہداری بھی کھلنے دیجیے انشا اللہ ہم بہت جلد اس پوزیشن میں ہونگے کہ دنیا سے اپنی بات منوا سکیں آپنوں سے نہیں لڑا جا سکتا کوشش کریں حالات کو سمجھنے کی اللہ آپ کو توفیق دے بریانی اور قیمے والے نان سے آگے جہان اور بھی ہیں اب جنگیں عسکری محاذ سے زیادہ فکری محاذ پر لڑی جاتی ہیں بد قسمتی سے جو ان کو کوئی جوہر قابل نظر آتا ہے وہ اس کو خرید لیتے ہیں لیکن قوت ایمانی کو شکست نہیں دے سکتے اپنا ایمان مضبوط رکھیے اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو (آمین)

Mrs Khakwani
Mrs Khakwani

تحریر : مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
government Media pakistan Propaganda war پاکستان پروپیگنڈہ جنگ حکومت میڈیا
QADEEM SABIL HUSSAIN
Previous Post پارہ چنار کا قدیم سبیل حسین یکم تا 10 محرم الحرام تک پہلوان گوٹھ میں لگا یاگیا
Next Post سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قوم سے کس بات پر معافی مانگی؟
Shahid Khaqan Abbasi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close