Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پوران کی خبریں 19/7/2016

July 19, 2016 0 1 min read
Muhammad Hanif Awan
Muhammad Hanif Awan
Muhammad Hanif Awan

پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) ملک محمد حنیف اعوان کو عوامی سماجی خدمات پر خراج تحسین چوہدری رضی گڑھا جٹاں۔ملک محمد حنیف اعوان نے حلقہ بھر میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام کروا کر تاریخ رقم کی ہے ہم انہیں شاندار عوامی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار نوجوان سماجی شخصیت چوہدری رضی آف گڑھا جٹاں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ ضلعی صدر مسلم لیگ و ایم پی اے حلقہ پی پی 114ملک محمد حنیف اعوان نے عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کر دئے ہیں جس طرح انہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے حلقہ بھر میں عوامی فلاحی و رفاہی کام کروائے ہیں ان کی مثال نہیں ملتی ہم انہیں شاندار عوامی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں چوہدری رضی نے مذید کہا کہ سکولوں کی اپ گریڈیشن ،کارپٹس روڈز،ہسپتال،سمیت دیگر عوامی فلاحی منصوبی انکی عوامی دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران (ڈاکٹر تصور ھسین مرزا) پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن (ر)اور کاروباری حلقوں کی جانب سے جائیداد کے لین دین پر جابرانہ ٹیکسز اور گورنمنٹ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی قرارداد پیش۔پرنٹ ، الیکٹرونک میڈیا کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے پراپرٹی ڈیلر ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) کے صدرعبدالرشید بٹ نے کہا کہ حکومت کے نااہل پالیسی میکر اور خود حکومت حوش کے ناخن لے اور اپنی ان ملک دشمن پالیسوں پر نظر ثانی کرے اس موقع انکے ہمراہ سینئر نائب صدر محمد عمر۔جنرل سیکریٹری نعیم اختر چشتی،حاجی محمد افضل جاوید،ندیم ساجد مغل ۔شیخ طارق غنی۔محمد حفیظ۔سردار محمد منیر ۔اسیسوسی ایشن کے عہدیداران ،ممبران کے علاوہ کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ جائیداد کا کاروبار ایک صعنت کا درجہ رکھتاہے۔اور صعنت سے حکومت کو اربوں روپے کا ریوینو اکھٹا ہوتا ہے گزشتہ 3تین برسوں میں پہلے ہی سخت اور ظالمانہپالیسوں سے کاروباری شخصیات نے اس کاروبار سے منہ موڑ لیا ہے۔اور اپنی انو یسٹمنٹ بیرون ملک لگانی شروع کردی ہے جبکہ پہلے بیرونممالک سے کثیر رقوم پاکستان میں انویسٹ کی جاتی تھی ۔انہوں نے غلط پالیسوں کی نشان دہی کرتے ہوئے بتایا کہ اگر ایک شخص جائیداد خرید کر فروخت کرتا ہے تو کیا سٹامپ ڈیوٹی ۔رجسٹریش فیس۔ویلو ٹیکس ۔بلدیہ فیس کی مد میں حکومتی خزانہ کو ٹیکس نہیں ملتا جو اب 5سال کی حد مقرر کردی گئی ۔کہ اگر جائید اد فرخت کرو گے تو 10%مزید ٹیکس ادا کرنا پڑے گا ۔بیرون ملک پاکستانیوں کا کیا قصور ہے کہ وہ اگر کسی عزیز کو اگر اپنا مختارمقرر کرے تو اسے کل مالیت کا 2%ٹیکس ادا کرنا پڑے گا حکومت کی اس ملک دوشمن پالیسی کی وجہ سے محب وطن پاکستانی بھی اپنی روقوم باہر ہی انوسٹ کرنا پسند کریں گے ۔موجودہ نالائق پالیسی میکر وں نے کرپشن کے نئے دروازے کھولنے کا بندوبست بھی کرلیا ہے اب پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے مقرر کردہ ریٹ لسٹ جو کہ پہلے ہی سے بلکل نامناسب تھی اس پر بھی حکومت ناخوش ہے اور FBR کا نمائندہ اپنی مرضی سے ریٹ کا تناسب لگائے گا جبکہ اگر GTروڈ جہلم کالا گوجراں کے علاقہ میں سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق فی مرلہ کمرشل کی قیمت 34لاکھ مقرر ہے مگر حقیقت میں کوئی بھی قیمتی سے قیمتی زمین بھی 10 لاکھ روپے مرلہ سے کم ہے ۔انہوں مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے نااہل پالیسی میکروں نے جائز وارث ہبہ (جائیداد کی منتقلی) پر تمام ٹیکس لاگو ہیں ۔ جائز وارث ہبہ پر تمام ٹیکسز ختم اور اس کو سرکاری ریٹ لیسٹ سے استسناٰ قرار دیا جائے ۔اور کمپیوٹر اراضی سنٹر پر جو عملہ ہے وہ نا تجربہ کارہے ۔انکی مذید تربیت کی جائے اورانکو سابقہ چار سالہ کی غلطیوں کے درستگی (فرد بدر) کا اختیار دیا جائے تاکہ سائل اس دو افسروں کے درمیان ذلیل اور رسوا نہ ہو ۔اور وارثتی انتقال تصدیق کسی ایک سرکاری برانچ کو کرنی چاہئے یہاں سابقہ افسران اور نیا نظام الگ الگ اپنی اپنی تصدیق کرنے کی آڑ میں سائل کو ذلیل کرتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) یم پی اے ملک محمد حنیف اعوان کی ہالینڈ سے بذریعہ فون راجہ شہزاد سے گفتگواہم امور پر تبادلہ خیال ۔تفصیل کے مطابق ضلعی صدر و ایم پی اے حلقہ پی پی 114ملک محمد حنیف اعوان کی نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت راہنما مسلم لیگ ن راجہ شہزاد آف ڈاک چباں حال مقیم یوکے سے ٹیلی فونک گفتگوہو ئی جس میں انہو ں نے ڈاک چباں کی عوام کو درپیش مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا جس پر ایم پی اے ملک محمد حنیف اعوان نے کہا کہ انشاء اللہ بلا تفریق حلقہ بھر میں ترقیاتی و فلاحی کام جاری رہیں گے۔ انہوں نے ڈاک چباں میں جاری ترقیاتی کاموں کے بارے میں بتایا اور مزید عوامی مسائل کے حل ک یقین دہانی بھی کروائی جس پر راجہ شہزاد آف ڈاک چباں انکا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) سابق ضلعی صدر و آرگنائزر حلقہ این اے107 پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد الیاس نے میڈیا کے نمائندہ وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستانی حکمران ترکی کی عوام اور طیب اردگان سے مقابلہ نہیں کر سکتے کیونکہ طیب اردگان نے اپنے ملک وقو م کیلئے وہ سب کچھ کیا جو ایک حاکم کو کرنا چاہیے۔ انہوں نے ٹیکس چوری سے آف شور کمپنیاں نہیں بنائی ،انہوں نے عوام کو بجلی لوڈ شیڈنگ کے تحفے نہیں دیے ،انہوں نے کرپشن اور دھاندلی کو پروان نہیں چڑھایا،ترکی کے صدر طیب اردگان نے اپنے فروٹ فروش بھائی کو وزیر اعلیٰ نہیں بنایا اور نہ اپنے خاندان میں حکو متی عہدے تقسیم کیے انھوں نے عوام کو تعلیم اور صحت کے بدلے میٹرو بسیں نہیں دی،انھوں نے اپنے ملک اور ترکی کی عوام کے ساتھ ساتھ اُمت مسلمہ کے دلوں میں ایک پکے مسلمان اور مخلص لیڈر کے طور پر محبتیں حاصل کیں آج ترکی ہی نہیں پوری دنیا کے مسلمان ان کو لیڈر مانتے ہیں جس وجہ سے فوجی بغاوت میں عوام نے ان کا ساتھ دیا جبکہ پاکستانی حکمرانوں نے اپنے ملک وقوم کیلئے کیا کیا ہم کو بتانے کی ضروت نہیں عوام باشعور ہیں وہ ان کو خوب جانتے ہیں اور اگر انھوں نے اپنی ہٹ دھرمی نہ چھوڑی تو ترکی کی طرح یہاں بھی حالات خراب ہو سکتے ہیںچوہدری محمد الیاس نے کہا کہ پاکستانی قوم افواج پاکستان پر فخر کرنے کے ساتھ ملک میں جمہوریت کی پاسداری چاہتی ہے اور ہمیں ترکی کے موجودہ حالات سے سبق سیکھنا ہو گا کہ عوام کے دل کس طرح جیتے جا سکتے ہیں، انھوں نے مزید کہا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر کیے جانے والے مظالم کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے پاکستانی حکومت کو عالمی سطح پر کشمیر کیلئے آواز بلند کر نا چاہے کیونکہ مسلہ کشمیر کا حل ہو نا بہت ضروری ہے جس کیلئے پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے ، کشمیر کمیٹی دودھ پی کر سو رہی ہے جن کا کشمیر کیلئے جو کردار ادا کر نا چاہے وہ اس میں ناکام ہیں،کشمیر کمیٹی تحلیل کر کے اپوزیشن کے ساتھ باہمی مشاورت سے نئی کمیٹی تشکیل دی جانی چاہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) مصالحتی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت راجہ حبیب اللہ ورینہ منعقد ہوا ۔مصالحتی کمیٹی پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدارت مصالحتی کمیٹی پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر معروف سماجی شخصیت راجہ حبیب اللہ ورینہ نے اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں ممبران کمیٹی راجہ تنویر صادق ،چوہدری محمد اسلم،چوہدری نثار احمد مہر،چوہدری رزاق سرڈھوک،راجہ فضل علی،چوہدری نذر نمبردار،ملک جاوید اعوان،وسمیت دیگر نے بھرپور شرکت کی اجلاس میں لین دین ،زمین کے حوالے سے دائر درخواستوں کو دیکھا گیااور میرٹ پر انہیں نمٹایا گیا جس پر سائلین نے بھی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مسائل احسن انداز میں حل اور سننے پر کمیٹی ممبران کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہماری دادرسی کیلئے جو مصالحتی کمیٹیاں بنائی گئی ہیں اس کے تمام ممبران نہایت نرم مزاج اور خوش اخلاق ہیں جن کی وجہ سے غریب عوام بلا جھجک تھانہ میں آ کر مصالحتی کمیٹی کو اپنے مسائل سے آگاہ کرتے ہیں جس پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) مقبو ضہ کشمیر میں انڈین آ رمی کے مظا لم بر بریت کی شر مناک مثا ل ہے ۔ کشمیری قوم آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ ہندوستان مسئلہ کشمیر کو طا قت کے زور پر حل کر نا چا ہتا ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہار چیئر مین کسان بو رڈ تحصیل سرا ئے عا لمگیر ملک محمد عارف نے اپنے بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر میں مظلو م اور نہتے کشمیر یو ں کو خو ن میں نہلا یا جا رہا ہے ۔ کشمیر میں ہو نے والے ظلم و ستم اور انسا نیت کے قتل پر عا لمی برا دری کو کردار ادا کر نا چا ہیے ۔ شہدا ئے کشمیر نے ہند وستان کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے ۔ انسا نی حقو ق کے علمبردار ہو نے کا جھو ٹا دعوایٰ کر نے والی انڈین حکومت اور آر می کا مکرہ کردار پو ری دنیا دیکھ رہی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ کشمیر یو ں کے سے مکمل اظہار ِ یکجہتی کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے پو ری پا کستا نی قوم مظلوم کشمیر یو ں کے ساتھ کھڑی ہے اور اپنے کشمیر ی بھا ئیو ں بہنو ں کی اخلاقی مدد جا ری رکھے گی ۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہند وستان کشمیر ی قوم کے جذبہ ِ حر یت سے پُر خوف ہو کر بھا گنے پر مجبور ہو جا ئے گا ۔ ظلم اور دہشت کا دور ختم اور آزادی کا سورج طلو ع ہو گا۔

Share this:
Tags:
business government policies property taxes پالیسیوں پراپرٹی پوران ٹیکسز جائیداد کاروباری گورنمنٹ
Abdul Sattar Edhi
Previous Post آٹھ جولائی کو سرکاری طور پر یوم ایدھی قرار دینے کی قرارداد منظور
Next Post شمالی کوریا نے تین بیلسٹک میزائل داغ دیے
North Korea Launched Ballistic Missiles

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close