Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زمین ڈاٹ کام کے پراپرٹی اوپن ڈے میں کیوں شرکت کی جائے

December 5, 2017 0 1 min read
Zameen
Zameen
Zameen

تحریر : سالار سلیمان
زمین ڈاٹ کام سرمایہ کاروں کو بہترین سرمایہ کاری کی مختلف آپشنز شروع سے ہی دیتا آیا ہے۔ تاہم، جب سے زمین ڈاٹ کام نے مختلف تعمیراتی منصوبوں کی مکمل مارکیٹنگ اور سیلز کا آغاز کیا ہے ، سرمایہ کاروں کیلئے با اعتماد سرمایہ کاری کرنا آسان ہو گیا ہے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ زمین ڈاٹ کام کسی بھی منصوبے کو مارکیٹ ریسرچ اور ڈاکومنٹیشن کے بغیر قبول نہیں کرتا ہے اور یہی ایمانداری اور بھروسہ سرمایہ کاروں کو زمین ڈاٹ کام کے ساتھ کام کرنے پر مجبور کرتا ہے۔

اسی مقصد کیلئے لاہور میں پراپرٹی اوپن ڈے کا انعقاد 9اور10دسمبر2017کو پارک لین ہوٹل ایم ایم عالم روڈ پر کیا جائے گا۔ —–درحقیقت پاکستان میں پراپرٹی میں سرمایہ کاری کا رحجان کسی حد تک تبدیل ہو رہا ہے۔ بالخصوص لاہور میں اپارٹمنٹ کلچر اب اپنی جگہ بنا رہا ہے ۔ یہ کلچر کراچی میں دہائیوں سے رائج ہے جبکہ اسلام آباد میں کسی حد تک اپارٹمنٹ لیونگ نظر آتی ہے ،لیکن لاہور کے حوالے سے یہ کلچر ابھی بالکل نیا ہے ۔ ——اس ایونٹ کو پراپرٹی کے جدید تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے منعقد کیا جا رہا ہے ۔اوپن ڈے کو ایسے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ ادارے کے مخصوص پراجیکٹس کو صارفین کے سامنے پیش کیا جا سکے۔

اس اچھوتے خیال پر اسی سال اپریل میں پہلی دفعہ کام ہوا تھا۔چونکہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا ایونٹ تھالہذا زمین ڈاٹ کام کے دفتر میں ہی اس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ تین روز کے اس پراپرٹی اوپن ڈے میں 200سے زائد ڈیلز ہوئیں جبکہ بے شمار لیڈز بھی حاصل ہوئی تھیں۔ زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اس ایونٹ میں کل 7پراجیکٹس کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا تھاجس میں آئیکون ویلی، اسکوئر ون، شیرانوالہ ہائٹس، کنٹری کلب اپارٹمنٹس، اسکوئر ون، کینیڈین سٹی گوادر، ریور واک اور دی اسپرنگز اپارٹمنٹ ہومز نمائش کیلئے پیش کئے گئے تھے۔ اس کی ایک اور نمایاں خصوصیت ‘تھری ڈی واک تھرو’ کی صورت میں تھی۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے صارف کیلئے یہ ممکن ہے کہ وہ اپنی پراپرٹی کی ممکنہ شکل کو قبل از تعمیر ہی دیکھ سکتا ہے اور اس طرح سے اُس کو فیصلہ کرنے میں بھی آسانی ہوتی ہے۔ اسی سال کے دوسرے پراپرٹی اوپن ڈے میں گزشتہ پراجیکٹس کے ساتھ ساتھ مزید پراجیکٹس بھی نمائش کیلئے پیش کئے جائیں گے ۔ ذیل میں ایک نظر اُن پراجیکٹس پر ڈالتے ہیں جو اس مرتبہ کے پراپرٹی اوپن ڈے میں نمائش کیلئے پیش کئے جائیں گے۔

لاہور:
گولڈ کریسٹ مال ینڈ ریزیڈنسی :
ڈی ایچ اے لاہور کے فیز تین میں واقع یہ پراجیکٹ اپنی مثال آپ ہے۔ 19منزلہ عمارت ہونے کے باعث یہ ڈی ایچ اے کی سب سے بڑی عمارت ہوگی جبکہ یہ لاہور کی بلندترین عمارتوں کی فہرست میں بھی اپنی جگہ بنا لے گی۔ اس میں دس منازل پر مشتمل 254رہائشی اپارٹمنٹس بنائے جائیں گے ۔چار منازل پر مشتمل کمرشل ایریا میں پاکستان اور دنیا بھر کے معروف برانڈزبھی ہونگے جبکہ اس کے علاوہ پارکنگ کیلئے بھی 4زیر زمین منازل مختص کی جا رہی ہیں۔گولڈ کریسٹ میں دیگر تمام سہولیات بھی موجود ہونگی۔

شیرانوالہ ہائٹس:
لاہور میں برلب نہر واقع یہ منصوبہ بھی شاندار ہے۔ٹھوکر نیاز بیگ سے محض چند منٹ کی مسافت پر واقع اس منصوبے کی خاصیت اس کا ڈیزائن ہے جو کہ شاہانہ طرز کو ظاہر کرتا ہے ۔کمیونٹی سنٹر، مسجد، سوئمنگ پولز، سکیورٹی کے جدید ترین انتظام کے علاوہ بھی جدید زندگی کی سہولیات اس منصوبے میں مہیا کی جائیں گی۔

براڈ وے ہائٹس:
رائیونڈ روڈ پر بحریہ آرچرڈز میں قائم ہونے والا یہ منصوبہ تین عمارتوں پر مشتمل ہے جہاں پر دکانوں، دفاتر اور خوبصورت اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری کے مواقع میسر ہیں۔رنگ روڈ اور اورنج لائن میٹرو ٹرین سے قریب واقع ہونا اس منصوبے کی خصوصیات میں اضافے کا باعث ہے ۔

دی اسپرنگز اپارٹمنٹ ہومز:
یہ منصوبہ بھی مین کینال روڈ پر واقع ہے ۔اس منصوبے کو بیرونی طرز زندگی کی خصوصیات کو مد نظر رکھتے ہوئے تعمیر کیا جا رہا ہے جس میں اپارٹمنٹس اور ولاز فروخت کیلئے پیش کئے جا رہے ہیں۔جدید طرز زندگی کی سہولیات اور خصوصیات کو مزید خوبصورت بناتے ہوئے اس میںدیگر سہولیات جیسا کہ روف ٹاپ ریسٹورانٹ، سپا، کھیلوں کی سہولیات، سوئمنگ پول، جدید سکیورٹی سسٹم وغیرہ بھی شامل ہیں۔

آئیکون ویلی:
آئیکون ویلی مین رائیونڈ روڈ پر واقع ہے ۔ اس منصوبے میں تمام تر سہولیات شامل ہیں جبکہ یہاں پر 100سے زائد خاندان پرسکون زندگی سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔منی گالف کورس، چوبیس گھنٹے بجلی کا انتظام، کمرشل ایریا سمیت دیگر سہولیات یہاں کے رہائشیوں کو بہترین طرز زندگی کا لطف لینے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔

اسلام آباد:
ہائی لینڈ ریزارٹ:
مارگلا پہاڑیوں کی خوبصورتی اور قدرت کے محسورکن نظاروں کے ساتھ ہائی لینڈ ریزارٹ رہائشی مقاصد یا چھٹیوں کیلئے اپنا گھر حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے ۔یہ مرکزی اسلام آباد سے صرف 35منٹ کی مسافت پر واقع ہے ۔ اس منصوبے میں ایک بیڈ روم کے اپارٹمنٹ، 2بیڈ رومز کے کاٹیج اور 3بیڈ رومز پر مشتمل ولاز شامل ہیں۔

کنٹری کلب اپارٹمنٹ:
مری ایکسپریس وے پر تعمیر ہونیوالے کنٹری کلب اپارٹمنٹس اسلام آباد سے چند منٹ کی مسافت پر واقع ہیں۔یہ اپارٹمنٹس بہترین لائف اسٹائل کے ساتھ ساتھ جدید طرز زندگی کی تمام تر سہولیات سے آراستہ ہونگے۔پہاڑوں کی خوبصورتی کے ساتھ، شہری زندگی کی مصروفیت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہاں پر پانی کی سپلائی کا انتظام، سیوریج سسٹم، کمیونٹی سنٹر سمیت دیگر سہولیات بھی حاصل ہونگی۔

ریور واک:
دریائے سوان کے ساتھ تعمیر ہونے والے اس منصوبے میں اپارٹمنٹس اور پینٹ ہاوسز دستیاب ہونگے۔یہ منصوبہ اسلام آباد ایکسپریس وے پر بنے گا جوکہ سگنل فری کاریڈور ہے۔ کارپارکنگ، کار ویلے سروس، ہیلتھ کیئر سمیت دیگر سہولیات اس منصوبے میں شامل کی گئی ہیں ۔

گوادر:
کینیڈین سٹی گوادر:
گوادر میں آج ہر کوئی سرمایہ کاری کرنے کا خواہش مند ہے ۔جی ڈی اے گوادر سے منظور شدہ یہ منصوبہ مستقبل کی محفوظ اور شاندار سرمایہ کاری ہے جس میں رہائشی اور کمرشل منصوبے فروخت کیلئے پیش کئے جائیں گے۔

ان منصوبوں کے بارے میں مزید معلومات اور تفصیلات 9اور10دسمبر کو پارک لین ہوٹل، ایم ایم عالم روڈ میں منعقد ہونے والے پراپرٹی اوپن ڈے میں دستیاب ہونگی۔ سرمایہ کاری کی منافع بخش اور محفوظ ڈیلز کے ساتھ ساتھ پراپرٹی کے ماہرین سے گفتگو اور نشست کا شاندار موقع بھی میسر ہوگا۔ پیسہ بہت محنت سے کمایا جاتا ہے لہذا اُس کے حوالے سے محتاط سرمایہ کاری کی ضروری ہے تاکہ کل کو نقصان کی بجائے یہ آپ کیلئے فائدہ مند ثابت ہو۔

Salaar Sulaman
Salaar Sulaman

تحریر : سالار سلیمان

Share this:
Tags:
company karachi partnership projects Salaar Sulaman پراجیکٹس ڈیزائن شرکت کراچی
Senate
Previous Post کیا ایوانوں کی تحلیل واحد حل ہے
Next Post کوئی تماشا نہیں ہے
karachi Car Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close