Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسیحا اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

August 25, 2016August 27, 2016 0 1 min read
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH
Hazrat Muhammad PBUH

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
مشرکین مکہ کی شدید مخالفت ، دشمنی ، ظلم و جبر ، ترغیب اور پر کشش پیشکشوں کے با وجود اسلام کا نور تیزی سے پھیلتا جا رہا تھا وہ کسی بھی صورت بت پرستی اور اپنے آبا ئو اجداد کا مذہب چھوڑنے کو تیا ر نہیں تھے۔ خدا کا پیغام ماننے کی بجائے وہ اپنے ہی ہاتھوں سے تراشے ہوئے بتوں کے سامنے ماتھا رگڑنا افضل سمجھتے تھے۔ اسلام کے دشمنوں میں سرفہرست ابوجہل نے اسلام اور پیارے آقا ۖ کو نقصان پہنچانے کی بہت کوشش اور سازشیں کیں لیکن ربِ کعبہ کے فضل و کرم سے اُس کی ہر کوشش یورش ناکام ہو چکی تھی۔ اُس کی شدید دشمنی کے با وجود سید الانبیا ء ۖ کا نام دن بدن سورج کی طرح جزیرہ عرب میں پھیلتا جا رہا تھا اُس کی ساری کو ششیں رائیگاں جا رہی تھیں، وہ بے حد جلن شکست اور توہین کی آگ میں دن رات جل رہا تھا۔ کیونکہ وہ بری طرح نا کام ہو رہا تھا۔ مسلمانوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا تھا۔

ابو جہل کھانا پینا بھو ل چکا تھا۔ وہ دن رات اسلام اور پیا رے آقا پاک ۖ کو ختم کرنے کے منصوبے بناتا رہتا تھا آخر اُس نے ایک اور سازش کا منصوبہ بنایا اُس کا ایک دوست حبیب ابن مالک تھا جو یمن کا رہنے والا تھا جو ایک پہلوان اور اپنے قبیلے کا سردار بھی تھا۔ ابوجہل جب ہر طرف سے ناکام ہوگیا تو اُس نے ایک دن اپنے یمنی دوست کو پیغام اور مدد کے لیے پکارا کہ تم میرے کیسے دوست ہو میرے اوپر مشکل آگئی ہے۔ میں ناکام ہوچکا ہوں اور تم میری مدد کو کیوں نہیں آئے مجھے تمہاری مدد کی ضرورت ہے اِس لیے فوری طو ر پر آکر میری مدد کرو دوست کی پکار سن کر حبیب یمنی فوری طور پر چلا اور آکر ابو جہل سے پوچھا کہ خیر ہے بتائو تم پر کونسی مشکل آن پڑی ہے جو تمہارے جیسا سردار اور مضبوط آدمی بھی پریشان ہوگیا۔ تو ابو جہل نے پریشان لہجے میں کہا محمد ۖ نے نبوت کا دعوی کر دیا ہے اور کہتا ہے کہ خدا ایک ہے اِس سے بڑی مشکل اور کیا ہوگی کہ وہ ہما رے خدائوں کو نہیں مانتا اور ایک خدا کی بات کرتا ہے۔

ہما رے آبائو اجداد کے مذہب کو ترک کر دیا ہے اور کہتا ہے یہ سارے خدا جھوٹے ہیں یہ کسی کو نہ کچھ دے سکتے ہیں اور نہ ہی کسی کا کچھ بگاڑ سکتے ہیں ہم نے اُس کے پیغام کو روکنے کی بہت کوشش کی ہے لیکن وہ دن بدن طا قتور ہو تا جا رہا ہے۔ اُس کو ماننے والوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے وہ غلام اور آقا کو برابری کا حق دیتا ہے اِس طرح تو ہمارا مذہب اور کلچر تباہ ہو جائے گا۔ حبیب یمنی نے ساری بات سننے کے بعد کہا تم پریشان نہ ہو اِس کا حل یہ ہے کہ آپ لوگ تمام سردارانِ قریش کا اجلاس بلاو اور محمد ۖ کو بھی اُس جلسے میں بلائو پھر میں وہاں پر ان سے کچھ سوالات کروں گا اِس کے بعد نبی کریم ۖ کو بھی جلسے میں شرکت کی دعوت دی گئی آپ سرکار ۖ اجلاس میں شرکت کے لیے تشریف لا ئے رات کا وقت تھا چودھویں کی رات کی وجہ سے آسمان پر چاند پوری آب و تاب کے ساتھ روشن تھا۔

Madina
Madina

سرور کو نین ۖ کی آمد سے پہلے ابو جہل نے اپنے ساتھیوں سے کہا دیکھو جب محمد ۖ یہاں آئیں تو اُن کے احترام میں کو ئی بھی کھڑا نہیں ہوگا اور نہ ہی کوئی اُن سے عزت و احترام سے پیش آئے گا تمام مشرکین نے ابوجہل سے ایسا ہی کر نے کا وعدہ کیا۔ لیکن جس کی عزت ربِ ذوالجلال کرانا چاہے اُسے کون کم کر سکتا ہے جیسے ہی سرتاج الانبیا ء ۖ اجلاس میں تشریف لائے تو سب سے پہلے جس شخص نے کھڑے ہو کر آپ ۖ کا استقبال کیا وہ ابوجہل تھا ابوجہل کو احتراما ً کھڑا ہوتے دیکھ کر باقی دوسرے مہمان بھی اپنی اپنی جگہوں پر احتراماً کھڑے ہوگئے اور جب اجلاس ختم ہوا تو تمام لوگوں نے ابوجہل سے کہا تم نے ہمیں تو کھڑا ہونے سے منع کیا تھا لیکن خود سب سے پہلے محمد ۖ کے احترام میں کھڑے ہوگئے تو ابو جہل کہنے لگا جب محمد ۖ تشریف لائے تو میرا ان کے احترام میں کھڑا ہونے کا کو ئی ارادہ نہ تھا ۔ لیکن جیسے ہی محمد ۖ اجلاس میں تشریف لا ئے تو کسی عزمہئی قوت نے میرے دونوں کان پکڑا کر مجھے کھڑا کر دیا میں نے کھڑا نہ ہو نے کی پوری کوشش کی لیکن مجھے یوں محسوس ہوا اگر میں کھڑا نہ ہوا تو میرے دونوں کان جڑ سے اکھاڑ دئیے جائیں گے اِس طرح مجھے زبردستی کھڑا کر دیا گیا۔

نبی رحمت ۖ جب قریش کے اجلاس میں تشریف لائے تو حبیب ابن مالک کی جیسے ہی نظر محبوب خدا ۖ کے چہرہ انور پر پڑی تو دل میں پوچھا ایسا نورانی چہرہ کسی جادوگر یا جھوٹے کا ہو ہی نہیں سکتا یہ ہستی ضرور اللہ تعالی کی جانب سے مبعوث کی گئی ہے لیکن پھر بھی رسول اقدس ۖ سے سوال کیا آپ ۖ کس بات کی دعوت دیتے ہیں تو شافع دو جہاں نبی رحمت مجسم ۖ دلنواز تبسم سے فرمایا اِس بات کی کہ اللہ ایک ہے وہ وحدہ لاشریک ہے اور میں محمد ۖ اللہ کا رسول ہوں۔ پیار ے آقا پاک ۖ کے لہجے کی مٹھاس شفیق تبسم اور سچائی سے حبیب ابن مالک متاثر ہو رہا تھا لیکن پھر بھی ہمت کرکے بولا جس طرح ماضی کے تمام رسولوں کو اللہ تعالی نے مختلف معجزے عطا کئے تھے اِسی طرح اگر آپ ۖ اللہ کے رسول ہیں تو آپ ۖ کے پاس کونسا خاص معجزہ ہے تا کہ اُس معجزہ کو دیکھ کر ہم آپ ۖ کے دعوے کی سچائی کو مان سکیں تو آقائے دو جہاں ۖ نے پر اعتماد اور ٹھوس لہجے میں فرمایا اے حبیب تو بتا تجھے کیا چاہیے جس سے تم میری اور خدا کی سچائی کو مان جائو شاہِ عرب سرتاج الانبیاء اور سرور دو جہاں ۖ کی بات سن کر حبیب ابن مالک نے دل ہی دل میں سوچا اگر واقعی محمد ۖ اللہ کے سچے رسول ہیں تو میں ان سے دو باتوں کا مطالبہ کرتا ہوں ایک ظاہری طور پر اور دوسری باطنی طور پر کیونکہ اللہ کے نبی دل کی بات کو بھی بوجھ لیتے ہیں۔

حبیب ابن مالک کی ایک معذور بیٹی تھی جو پیدائشی معذور تھی چل پھر نہیں سکتی تھی ہر وقت بے حس و حرکت لیٹی رہتی تھی اپنی بیٹی کی معذوری کی وجہ سے حبیب ابن ما لک بہت اداس اور پریشان رہتا تھا حبیب ابن مالک نے یہ فیصلہ کیا کہ میں اپنی بیمار اور معذور بیٹی کی بات اپنے دل میں ہی پوشیدہ رکھوں گا اگر محمد ۖ واقعی اللہ کے سچے رسول ۖ ہوئے تو آپ ۖ میرے دل کی با ت جان جائیں گے جب حبیب ابن مالک سوچنے لگا تو تمام مہمان اُس کے منہ کی طرف دیکھنے لگے کہ یہ کیا سوچ رہا ہے اور اب یہ محمد ۖ سے کیا بات یا مطالبہ کر ے گا۔

Moon
Moon

آخر حبیب ابن مالک نے سکوت کو توڑا اور آسمان پر چودھویں کے چاند کی طرف دیکھا اور کہا میر ا ایک مطالبہ تو یہ ہے کہ آپ ۖ چاند کے دو ٹکڑے کر دیں رسول دو جہاں ۖ نے حبیب کی بات سنی تو آپ ۖ کے چہرے کا ابدی تبسم اور بھی گہرا ہو گیا اور روشن ہو گیا آپ ۖ نے فرمایا آئو سب لوگ میرے ساتھ صفا پہا ڑ پر چلو اور پھر تمام لوگ صفا پہاڑ پر آگئے اور پھر پہاڑ پر کھڑے ہو کر سرور کا ئنات ۖ نے اپنی شہادت کی انگلی سے چاند کی طرف اشارہ کیا تو مہمانوں نے حیران کن منظر دیکھا کہ آسمان کی بلندیوں پر روشن چاند نے سرور کو نین ۖ کے اشارے پر لبیک کہتے ہوئے خود کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا اور پھر اِن ٹکڑوں کا درمیانی فاصلہ بڑھتا چلا گیا کہ ایک ٹکڑا پہاڑ کے ایک طرف تو دوسرہ پہاڑ کے دوسری طرف چلا گیا چاند نبی کریم ۖ کے اشارے پر دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو چکا تھا مہمانوں نے حیرت سے یہ منظر دیکھا کافی دیر کے بعد حبیب بولا اب چاند کو دوبارہ جوڑ دیں تو سردار الانبیا ء ۖ نے اشارہ کیا اور چاند کے ٹکڑے آپس میں مل گئے۔

پھر سرور عالم ۖ نے فرمایا اے حبیب تمہارا دوسرا مطالبہ کیا ہے حبیب آپ ۖ کا معجزہ دیکھ کر ایمان لانے کا فیصلہ کر چکا تھا بولا آپ ۖ خود ہی معلوم کر لیں میرے دل میں کیا ہے تو آقا کریم ۖ نے فرمایا تو سن تیرے دل میں کیا ہے تیری ایک بیٹی ہے جو پیدا ئشی معذور ہے اور تو چاہتا ہے کہ وہ تندرست ہو جائے تو جا گھر وہ تندرست ہوگئی اُس کی معذوری ختم ہوچکی ہے حبیب نے یہ سنا تو فورا کلمہ توحید پڑھ کر اسلام کے رنگ میں رنگا گیا اور بھی بہت سارے لوگوں نے کلمہ پڑھ لیا۔

اب حبیب تیزی سے گھر کی طرف دوڑا دروازے پر دستک دی تو اُس کی بیٹی نے ہی دروازہ کھولا جس کی زبان پر کلمہ شریف کا ورد تھا حبیب پوچھا بیٹی تجھے یہ کلمہ کس نے پڑھایا تو بیٹی بولی ابا جان آپ جس پاک ہستی کے پاس گئے تھے وہ یہاں تشریف لائے تھے انہوں نے آکر میرے جسم پر اپنا دست مبارک پھیرا تو مجھے مکمل شفاء ہوگئی اور پھر مجھے کلمہ پڑھا کر مسلمان کر دیا حبیب نے وقت پوچھا تو بیٹی نے جو وقت بتایا اُس وقت حبیب سرور دو جہاں ۖ کے ساتھ صفا پہاڑ پر کھڑا تھا۔

PROF ABDULLAH BHATTI
PROF ABDULLAH BHATTI

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956

Share this:
Tags:
Islam Mecca message muslims Plan Prophet اسلام پیغام ظلم مخالفت مسلمانوں مسیحا مکہ منصوبہ
South Korea Launch Missile
Previous Post دفاعی میزائلوں کی تنصیب کے منصوبہ پر چین، جنوبی کوریا سے نالاں
Next Post یوم آزادی سائیکل ریس کے سائیکلسٹوں میں کمشنر کراچی اعجاز احمد خان انعامات تقسم کرینگے
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close