حضور پاک کا مہینہ شعبان
کیوں امت کرے نہ اس پہ مان
درود کثرت سے بھیجے اِس میں جو ان پہ
خوش نصیب بہت ہے وہ انسان
اس مہینے کا روزہ رکھے جو مسلمان
قرب پاکے ان کا’ دیکھے گا رسولِ خدا کی شان
کتنی بختاور ہے امت نبی (ۖ)
ایسی قسمت پہ ہوجاؤں میں واری قربان
تحریر : قرةلعین تاج
رابطہ: https://www.facebook.com/QurratulaynTaj
https://qurratulayntaj.wordpress.com/
