Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرے سجدے کہاں گئے

May 28, 2015 0 1 min read
London Bridge River Thames
London Bridge River Thames
London Bridge River Thames

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
لندن برج دریائے ٹیمز رات کے وقت جدید برقی قمقوں کی وجہ سے رنگ و نور میں نہایا ہوا تھا یوں لگ رہا تھا جیسے سینکڑوں روشن چاند زمین پر اتر آئے ہیں۔ رنگ و نور کے اس سیلاب میں ہزاروں سیاح تیزی سے ہنستے مسکراتے اِدھر اُدھر جا رہے تھے۔ نوجوان نسل دنیا مافیا سے بے خبر اپنے آپ میں ہی گم تھی۔ جبکہ دریائے ٹیمز کے ایک گوشے میں ایک بے بس لاچار دُکھی بوڑھی ماں اپنی زندگی کا سب سے بڑا روگ سنا رہی تھی۔

اپنی داستان ِ الم سناتے سناتے اُس کے چہرے کا رنگ زرد سیاہ پڑ گیا اور حالت اتنی متغیر ہوئی کہ وہ برسوں کی بیمار نظر آرہی تھی ۔ اُس کی داستان کیا تھی ایک زلزلہ تھا جس نے میرے دل کی دنیا کو زیرو بر کر دیا ۔ ہم حیرت و استعجاب میں ڈوبے پتھر کے مجسموں کا روپ دھار چکے تھے ۔ بوڑھی ماں کے بولنے کا انداز اِس قدر اثر انگیز تھا کہ ہم خامو ش اور ساکت تھے ۔ جیسے ہمارے جسموں سے روح پرواز کر گئی ہو ۔ اُس کو دکھ اور ظلم جو اُس پر ہوا اتناتاریک اور سیاہ تھا کہ شاید قیامت تک ہونی والی بارش ، سمندروں ، دریائوں کا پانی بھی اُس کی سیاہی کو نہ دھو سکے ۔ دریائے ٹیمز کا کنارہ جو کچھ دیر پہلے سحر انگیز منظر پیش کر رہا تھا اب یوں لگ رہا تھا کہ آسمان سے غم اور دکھ کی بارش ہو رہی ہے ۔ ہوائیں اور فضائیں بھی اُس کے دکھ کی وجہ سے ماتمی لباس میں ملبوس نظر آرہی تھیں ۔ اُس کی رقت انگیز داستان اتنی زیادہ درد ناک تھی کہ ہماری قوت ِ گو یائی سلب ہو کر رہ گئی تھی۔

اُس کو سراپا سر سے پائوں تک سوالیہ نشان بن چکا تھا وہ اسفہامیہ اور ملتجی نظروں سے میری طرف دیکھ رہی تھی کہ میرے ساتھ یہ ظلم کیوں ہوا ۔ آخر میری کوئی دعا قبول کیوں نہیں ہو ئی ۔ میرا دل و دماغ اور ہوش و حواس غم کے سمندر میں غرق ہو چکے تھے میری زبان گنگ تھی اور الفاظ ، گفتگو پتہ نہیں کہاں ہوا میں تحلیل ہو چکے تھے ۔ اُس کی روح باطن ، دل و دماغ میں سمایا ہوا یہ کرب اور اضطراب اب چاروں طرف پھیل چکا تھا ۔ آہستہ آہستہ میرے حواس نارمل ہو نا شروع ہو ئے تو مجھے بریڈ فورڈ کے قاری صاحب یاد آئے جنہوں نے لمبی چوڑی دعوت کی اور آخر میں ہاتھ جوڑ کر میرے سامنے بیٹھ گئے کہ کسی طرح میری بیٹی کو روہ راست پر لائیں وہ زار و قطار روتے جا رہے تھے اور بار بار ایک ہی بات کہ میری بیٹی کو سیدھے راستے پر لائیں لیڈز کی کشمیری ماں جو نیم پاگل ہو چکی تھی جس نے پونڈوں کا ڈھیر میرے سامنے لگا دیا جب میں نے کہا کہ میں پیسے نہیں لیتا تو وہ اور زیادہ نوٹ نکالتی جاتی اور ایک ہی تقاضہ کہ میری بیٹی واپس کب آئے گی ۔ بر منگھم کے پیر صاحب جو ساری زندگی لوٹ مار کر تے رہے اور اب جب ان کی بیٹی نان مسلم کے ساتھ بھاگ گئی تو سوالی بن کر زارو قطار روتے کہ اُن کی عزت خطرے میں ہے ۔ اور لندن کی نیم پاگل ماں جس کا خاوند فوت ہو چکا تھا اپنی بیٹی کے غم اور جدائی میں نیم پاگل ہو چکی تھی مانچسٹر کا جوڑا جو پچھلے کئی سالوں سے ڈپریشن میں تھا اور واپس پاکستان اِسی خوف سے نہیں جا رہا تھا کہ کسی نے بیٹی کے کر توت پاکستان نہ بتا دیے ہوں بریڈ فورڈ کی گجراتی مسلمان فیملی جو اپنی بیٹی کے روگ میں گھر بار ساری دولت جھوٹے بوبوں عاملوں کو لٹا کر بھی ناکام کے ناکام تھے۔

Depression
Depression

اِن کے علاوہ بے شمار اور جوڑے جو جوانی میں یورپ اور برطانیہ کے نشے میں یہاں آتو گئے لیکن جب بچے جوان ہوئے تو بر طانیہ کے مادر پدر آزاد ماحول کے عفریت نے اُن کے بچوں کو نگلا تو اب وہ ڈپریشن اور نیم پاگل زندگی گزار رہے تھے لندن کا ہی وہ بوڑھا باپ مجھے آج تک یاد ہے جو اسلحہ ڈھونڈ رہا تھا کہ کسی طرح اگر اُس کو کوئی ہتھیار مل جائے تو وہ اپنی بیٹی کو مار دے وہ بوڑھا باپ پاگل ہو چکا تھا بیوی بچوں نے اِسی وجہ سے اُسے گھر سے نکال دیا تھا اور وہ زندگی کو چلانے کے لیے اِدھر ادھر سہاروں کو ڈھونڈتا پھر رہا تھا کبھی وہ ہوش میں ہوتا کبھی نیم پاگل بے بسی اور لاچارگی کی زندگی گزار رہا تھا مجھے پاکستان کے بے شمار وہ نوجوان یاد آئے جن پر ایک جنون سوار ہو تا ہے کہ کسی نہ کسی طرح یورپ امریکہ یا برطانیہ چلے جائیں۔

اِس کے لیے وہ اپنا آپ اپنی جائیداد بھی بیچنے کو تیار ہوتے ہیں اور جب کسی نہ کسی طرح یہاں آجاتے ہیں تو مزدوری کے گھوڑے بن جاتے ہیں مصروفیت اتنی زیادہ کہ اپنا بھی ہوش نہیں وقت کی چند کروٹوں کے بعد جب جوانی کے بعد بڑھاپا آتا ہے ۔ اور نوجوان اولاد مغرب کے رنگ میں رنگی جا چکی ہوتی ہے تو وہ چیختے چلاتے ہیں لیکن اولاد ماں باپ کو ٹھوکر مار کر بھاگ جاتی ہے اور ماں باپ بے بسی کی تصویر بنے زندگی گزارنے پر مجبور ہوتے ہیں جو لوگ یہاں کی چکا چوند زندگی سے متاثر ہو کر آتے ہیں وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ ملک ، معاشرہ اور قوانین اِن لوگوں نے اپنے لیے بنائے ہیں یہ لوگ خدا اور مذہب کو چھوڑ چکے ہیں اور جب اِس معاشرے میں بچے جوان ہوں گے تو یقینا اِس معاشرے کے رنگوں میں ڈھلے ہوں گے تو ماں باپ کس بنیاد پر یہ توقع کرتے ہیں کہ نوجوان نسل ماں باپ کی بات مانے گی۔

جب اولاد نافرمان ہوتی ہے تو یہ بابوں ، عاملوں ، تعویز گنڈوں کے چکر میں پڑ جاتے ہیں یہاں پر جھوٹے عاملوں اور بنگالی جادوگروں کا سیلاب آیا ہوا ہے جو مجبور اور بے بس والدین کو جھوٹے خواب دکھاتے ہیں اِن کی باتوں میں آکر مجبور والدین اپنا وقت اور پیسہ دونوں بر باد کرتے ہیں ۔ والدین کرامتوں کے انتظار میں ایک بابے سے دوسرے بابے کے در پر دھکے کھاتے ہیں ۔ اِسی بھاگ دوڑ میں یہ بوڑھی بے بس لاچار ماں میرے سامنے سوالیہ نشان بنی بیٹھی تھی ۔ جب رو رو کر یہ تھک گئی تو اب میری طرف خاموشی سے دیکھ رہی تھی ۔ کچھ دیر بعد بولی سر بتائیں میری دعائیں کیوں نہیں قبول ہو تیں۔ یہ عورت بھی یہ بھول بیٹھی تھی کہ بعض اوقات خالقِ ارض و سما بندے کا ذوق طلب بڑھانے اور شوق بڑھانے کے لیے دعا کی قبولیت میں دیر کر دیتا ہے۔

Allah
Allah

خدا تعالی یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ یہ بندہ واقعی مجھے رب مانتا ہے یا ابھی بھی کسی دنیاوی جھوٹے سہارے یا خدا کی امید لگائے بیٹھا ہے اور محض میری رحمت ٹٹولنے آیا ہے شہنشاہ ِ دو عالم ۖ کا فرمان ہے کہ جب کو ئی انسان دعا کر تا ہے تو تین بار دب ِ ذولجلال اپنا رُخ اِدھر اُدھر کر تا ہے مگر چوتھی بار خدائے بزرگ و بر تر کا کرم جھلک پڑتا ہے اور بندے کی سالوں پرانی ٰخواہشوں کی تکمیل کر دیتا ہے ۔ انسان فطری طور پر جلد باز اور بے صبرا ہے ۔ اپنی اِس عادت کی وجہ سے وہ رحمتِ حق کو تو نہیں بلکہ خو د کو آزمائش میں ڈال لیتا ہے ورنہ ربِ کائنات تو سمندروں کی گہرائیوں میں پتھر کے درمیان کیڑوں کی ضروریات سے بھی واقف ہے تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ اشرف المخلوقات انسان کی نہ سنے۔

انسان کتنا بھی گنہگار ، نیکوکار ، تہجد گار ، پر ہیز گار ، خوش اطوار ہو یا بد کردار دینے والا منہ دیکھ کر نہیں دیتا اپنی شانِ کرم دیکھتا ہے ۔ مایوسی گناہ ہے اور میری زندگی میں ہزاروں ایسے لمحات آچکے ہیں جب میں بھی مایوس ہو گیا لیکن میرے سوہنے رب نے ہمیشہ میری مدد کی اِسی امید پر میں نے بوڑھی ماں کو چند وظائف بتائے کہ انشا ء اللہ جلدی اللہ تعالی کوئی اچھا راستہ ضرور نکالے گا میں نے بوڑھی ماں کو بہت حوصلہ اور تسلی بھی دی میرے حوصلہ دینے سے وہ آنکھوں میں امید کی شمع جلائے رخصت ہو گئی اور میں لندن کی بلند و بالا عمارتوں اور دریائے ٹیمز کے پانی پر جدید ترین جہازوں کو تیرتے ہوئے دیکھ کر سوچ رہا تھا کہ انسان جتنی بھی ترقی کر لے وہ قدرت کے رازوں کو نہیں پا سکتا شاید اِس دکھی ماں کا کیس بھی ایسا ہی راز ہے۔

Prof. Abdullah Bhatti
Prof. Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
pakistan Prof Abdullah Bhatti Tourists violence World youth پاکستان دنیا سجدے سیاح ظلم نوجوان نسل
Islamabad
Previous Post لیبر یونیٹی آف آئیسکو یونین کے تیسرے یوم شہداء کے موقع پر مقررین کا خطاب
Next Post اتفاق فاؤنڈری ریفرنس میں وزیراعظم اوروزیراعلی پنجاب سمیت شریف خاندان باعزت بری
Nawaz Shrarif And Shbaz Shrarif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close