Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحفظ پاکستان بل ڈریکولا

April 15, 2014April 15, 2014 0 1 min read
Democracy
Pakistan
Pakistan

پاکستان میں باوا ادم نرالا ہے۔ ہم نے قانون اور آئین کی عملداری کی ایسی قسم کھا رکھی ہے کہ نہ سابق جنرل مشرف مقدموں سے بچ سکتا ہے اور نہ کوئی چھ ماہ کا دودھ پیتا بچہ ۔ مشرف کا تو پھر بھی کوئی والی وارث ہے لیکن چھ ماہ کے دودھ پیتے بچے کو اپنی ضمانت کروانے کے لیے عدالت میں پیش ہونا پڑا ہے، میں اس جج کا شکر گزار ہوں جس نے بچے کی ضمانت لے لی اور مچلکے پر اس کے انگوٹھے لگوالیے، لیکن میں اس نظام پر ہزار نفرین بھجتا ہوں جو صدر مملکت سے لے کر وزیر اعلی تک وزیر داخلا سے لے کر آئی جی پولیس تک اور چیف جسٹس سے لے کر ایک جوڈیشل مجسٹریٹ تک کو جو چھ ماہ کے دودھ پیتے بچے پر نقص امن کا جھوٹا بے بنیاد اور مضحکہ خیز پرچہ ختم کرانے کا اختیار تفویض نہیں کرتا۔

میں قانون کی الف بے سے واقف نہیں ہوں اس لیے میرا گمان غلط بھی ہو‎سکتا ہے، مگر بچے پر ایسا کیس سمجھ سے بالاتر ہے، موجودہ حکومت نے قومی اسمبلی سے تحفظ پاکستان کا قانون بلڈوزکروالیا ہے یہ بنیادی انسانی حقوق کے سراسر منافی ہے۔ اس قانون کے تحت حکومت کے ایک معمولی اہل کار کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ کسی کو بھی بغیر وجہ بتائیں تین ماہ کے لیے بند کردے، اس عرصے میں کسی عدالت میں بھی اسکی شنوائی نہیں ہوسکتی۔ ہم نے جو تاریخ پڑھی ہے اس میں ایسے جابرانہ اور قاہرانہ اختیارات صرف ہلاکو اور چنگیز خان کے پاس تھے۔ وہ تو بغیر وجہ بتائے کسی کو بھی پار کرسکتے تھے، انکا دل چاہتا تھا تو وہ انسانی سروں کے مینار پر اپنا تخت سجا لیتے تھے،
ایک طرف ہم دہائی دے رہے ہیں کہ جمہوریت اور آئین کی بالادستی ہونی چائیے،دوسری طرف ہم سیاہ قانون لارہے ہیں۔

اس قانون کے تحت ایک ریپڈ فورس بھی کھڑی کی جائے گی جو لوگوں کو بغیر وجہ بتائے تین ماہ کے لیے بند کرنے کے لیے انکے گھروں دفتروں دکانوں اور فیکٹریوں پر اچانک چھاپے مار کر اٹھا سکے گی، جمہوری دور میں جنگل کا قانون نافذ کرنے کا جواز کیا ہے، صرف یہ کہ ملک اور قوم کو پچھلے بارہ برسوں سے دہشت گردی کا خطرہ لاحق ہے۔ مگر جن لوگوں کو اس دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے حکومت انکو رہا کررہی ہے، انکے پس پردہ لیڈروں سے مذاکرات کر رہی ہے، اگر دہشت گردی کی اس جنگ میں کوئی لا پتہ ہوچکا ہے تو ہماری عدالیتں ایسے افراد کی رہائی کے لیے فوج ایف سی رینجرز کے اعلی ترین افسروں کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کررہی ہیں۔ تو کیا ایک بار ان لوگوں کو چھوڑنے کے بعد قانونی طور پر دوبارہ گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ ہے۔

Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

یہ مذاکرات نہ ہوئے صریح مذاق ہوا، ہمارے کچھ دوست بہت رونا روتے ہیں کہ انہیں جنرل ضیاء الحق کے دور میں کوڑے پڑے۔ ایوب خان نے کچھ سیاستدانوں کو ایبڈو کیا، پرویز مشرف کے دور میں شریف برادران کو پکڑ دھکڑ کا سامنا کرنا پڑا۔ زرداری نے بھی لمبی جیل کاٹی اور ڈاکٹر مجید نظامی سے مرد حر کا خطاب پایا یہ جو کچھ ہوا غلط ہوا یہ نہیں ہونا چائیے تھا مگر جس دور ستم کا تذکرہ گول کردیا جاتا ہے، وہ بد دیانتی کے مترادف ہے، ہمارے جمہوری حکمرانوں نے ڈکٹیٹروں کو بھی مات دے دی، ذوالفقار علی بھٹو جب اقتدار میں آئے تو انہوں نے سول مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا لبادہ اوڑھا اور پہلا وار آزادی صحافت پر کیا اور زیڈ اے سلہری کو فکس اپ کردیا گیا مختلف جرائد کے ڈیکلریشن بند کئے گئے، متبادل پرچہ چھاپنے کی کوشش کی جاتی تو پریس سیل کردیا جاتا، اسی دور میں آئین بنا یہ اسکا کریڈیٹ ہے لیکن ادھر آئین بنا اور ادھر بنیادی حقوق معطل کردیئے گئے، خصوصی ٹربیونل بنے دلائی کیمپ کو ٹارچر سیل میں تبدیل کیا گیا، میاں طفیل محمد جیسے بوڑھے کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر انسانیت ہمیشہ شرماتی رہے گی۔

ملک قاسم کی کمر دوہری کردی گئی کس کس کے نام لکھوں اور کس کس کے نہیں، شاہی قلعہ کے عقوبت خانے میں کس کس کے گھٹنوں میں میخیں ٹھونکی گئیں یہ سب جمہوریت کا کارنامہ ہے اور بھٹو کی جمہوری حکومت کو سارا کریڈیٹ جاتا ہے، اور دنیا نے یہ بھی دیکھا کہ بھٹو کی بیٹی جب اقتدار میں آئی تو انکی اندھی اور بائولی فورس نے میاں شریف جیسے شریف النفس کو دفتر سے گھسیٹ کر جیپ میں ڈالا اور میاں نواز شریف کے دور کو بھی یاد کیجئے جب حسین حقانی کی کمر کی چھترول کرکے چمڑی ادھیڑنے کی کوشش کی گئی اور نجم سیٹھی کو رات کے اندھیرے میں بیڈ روم سے اٹھایا گیا۔
امریکہ میں یہ تجربہ ہوچکا امریکی عوام بھی امریکی چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں ہر کسی کا فون کمپیوٹر بھی امریکی نگرانی میں ہے اور اگر ہماری حکومت ڈریکولا قانون لانے میں کامیاب ہوگئ تو میں دیکھوں گا کہ ہمارے منچلے حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو فیس بک پر کیسے فقرے کس سکتے ہیں۔

Democracy
Democracy

عوام کو نہ آمریت کے معنی آتے ہیں اور نہ جمہوریت کے انہیں روزی روٹی کی قکر لاحق رہتی ہے جس میں کوئی پٹواری کوئی تھانے دار محرر کوئی وڈیرا، کھنڈت ڈال دیتا ہے، وہ تو پیدا ہوتے ہی اس ڈریکولا نظام کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں اوپر سے تحفظ پاکستان کے نام پر کالا قانون بھاگو ،دوڑو، بچائو۔

تحریر:محسن شیخ

Share this:
Tags:
government protecting Pakistan بل تحفظ پاکستان حکومت کمپیوٹر
Abdul Qadir Baloch
Previous Post وزارت دفاع کا قلمدان عبدالقادر بلوچ یاظفرالحق کو ملنے کا امکان
Next Post ترک صدر ، وزیراعظم 100 با اثر ترین افراد میں شامل
Turkish

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close