Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس

April 23, 2015April 23, 2015 0 1 min read
Hafiz Saeed
Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

تحریر : محمد عتیق الرحمنٰ
جب سے ہو ش سنبھالا ہے تب سے کوشش اور خواہش ہوتی ہے کہ ایسی مذہبی محافل میں شرکت کروں جس میں ہمارے دینی و قومی مسائل کا تدارک کرتے ہوئے ان کو حل کرنے کی کوشش کی جائے ۔اسی وجہ سے جب جماعۃ الدعوہ کی مورخہ 17اپریل 2015ء کو فیصل آباد ضلع کونسل میں ہونے والی تحفظ حرمین شریفین کانفرنس کا پتہ چلاتو مصروفیت کے باوجود شریک ہوا۔اس کانفرنس کا انعقاد ویسے تو جماعۃ الدعوہ فیصل آباد نے کیا تھا لیکن سٹیج پر سبھی مسالک کی نمائندگی موجود تھی ۔ جماعۃ الدعوہ کا یہ کام قابل تعریف ہے کہ وہ ملکی مسائل کو سمجھتے ہوئے ان کے حل کے لئے دیگر سبھی مسالک کو ایک سٹیج پر لانے کوششوں میں مصروف رہتی ہے ۔ اور حقیقت بھی یہی ہے کہ ہمیں اس وقت ایسی مذہبی جماعتوں کی ضرورت ہے جو فرقہ واریت ،لسانیت اور عصبیت جیسے ناسوروں سے قوم کو محفوظ رکھتے ہوئے ایک فورم پرلانے کی جدوجہد کرے۔

ویسے تو یمن کے تنازعہ پر ہم اتنا کچھ سن چکے ہیں کہ ہم میں سے ہر ایک اچھی طرح سمجھ سکتا ہے کہ شرارت کس کی ہے اور کیوں ہورہی ہے لیکن کچھ سیکولر ذہنیت کے لوگ جو کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کو بھی اپنے جیسا سیکولر ثابت کرتے ہیں وہ قوم کے سامنے ایسی ایسی باتیں رکھتے ہیں کہ قوم بہت کچھ سوچنے پر مجبور ہوجاتی ہے اور اس کی اصل مسائل سے توجہ ہٹ جاتی ہے۔ جماعۃ الدعوہ اور اس جیسی دیگر جماعتیں قابل احترام اور لائق تحسین ہیں جو عوام کو اصل حقائق اور اپنا مذہبی فریضہ سمجھانے کے لئے دیگر مسالک جن میں بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث قابل ذکر ہیں کوملا کر پاکستان کے شہروں میں کانفرنسز کررہی ہیں یوں انہوں نے فرقہ پرستی سے ہٹ کر ایک اچھی مثال قائم کی ہے۔

فیصل آباد میں ہونے والی کانفرنس میں جماعۃ الدعوہ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید ،،جماعت اہل حدیث کے مولانا یوسف انور ،مرکزی جمیعت اہل حدیث کے عبدالصمد معاذ،جماعت اسلامی کے سردار ظفر حسین ،متحدہ علماء کونسل کے مفتی ضیاء مدنی،سنی علماء کونسل کے محمد جاوید اختر قادری ،پروفیسر عبدالرحمٰن مکی،مولانا امیر حمزہ ،قاری یعقوب شیخ و دیگرمذہبی وسیاسی اورفیصل آباد کی تاجر برادری کے نمائندگان نے شرکت کی۔ میری معلومات کے مطابق تحفظ حرمین شریفین کی پورے پاکستان میں جتنی بھی کانفرنسز ہوئی ہیں فیصل آباد کی کانفرنس ان سب سے بڑی تھی اور ضلع کونسل چوک میں کسی بھی جماعت کی طرف سے جلسے کا یہ پہلا اہتمام تھا اور اس میں شریک افراد کی تعداد ہزاروں میں تھی جس میں سبھی سیاسی ومذہبی جماعتوں کے افراد موجود تھے یوں فیصل آبادیوں نے اپنے شہر کے نام کی بھرپور لاج رکھی۔

Yemen Attack
Yemen Attack

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا کہ حوثیوں نے ایک منتخب حکومت کو گرا کر یمن میں بدامنی اور قتل وغارت کابازار گرم کیا اور سعودی عرب کی سرحدوں کے ساتھ چھیڑ خانی شروع کردی ۔ یمن کے منتخب صدر کی درخواست اور اپنے ملک کی سلامتی کی خاطر سعودی عرب نے یمن میں کاروائی کا آغاز کیا جو کہ ایک جائز اور وقت کی اہم ضرورت تھا ۔ حوثیوں اور ان کے پیچھے لابی کا اصل ٹارگٹ حرمین شریفین پر قبضہ کرنا ہے ۔حافظ محمد سعید نے اس تنازعے کو حرمین شریفین کے خلاف ایک بہت بڑی سازش قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کا ساتھ دینے کا اعادہ کیا ۔جب وہ اس بات کا اعادہ کررہے تھے حاضرین مجلس اپنی سیٹوں سے کھڑے ہوکراپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر ان کا ساتھ دینے کا اعلان کررہے تھے۔

پارلیمنٹ میں ہونے والی قرارداد کے حوالے سے انہوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی وزیراعظم میاں نواز شریف کے پالیسی بیان کو سراہتے ہوئے ایک جرات مندانہ بیان قرار دیا ۔ اس کے ساتھ اس موقع پر بھی حافظ صاحب کشمیر کے مسئلے کو نہ بھولے اور کشمیریوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کی مکمل حمایت کاکہا۔ اور بھارت کو للکارتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی آزاد ی اب دور نہیں رہی بہت جلد کشمیری ایک آزاد قوم کے طور پر ہونگے۔ کشمیریوں کو ان کا حق ہرحال میں بھارت کو دینا ہوگا۔

پروفیسر عبدالرحمٰن مکی نے فصیح وبلیغ عربی میں خطاب کیا ۔الفاظ کا چناؤ اور فروانی یوں تھی جیسے اقبال کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ ایک ہی مجلس میں پوری کی پوری غز ل فی البدیہہ لکھ دیا کرتے تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ بات ہمارے لئے قابل فخر ہے کہ مصیبت کے وقت بلاد حرم سے حفاظت کے لئے پاکستان کو بلاوا آیا ہے ہم پاکستانی اس کے لئے ہمہ وقت تیا ر ومستعد ہیں ۔قریب قریب سبھی مقررین نے ملے جلے الفاظ میں اسی بات کا اقرار کیا کہ اور اس بات پر اللہ کا شکر اد اکیا اس نے ہم کو اس قابل کیا ہے حرمین کے تحفظ کے لئے پورا عالم اسلام ہماری طرف دیکھتا ہے یہ ہماری عزت افزائی ہے ۔ سعودی عرب اگر ہمیں نہ بھی بلاتا تو بھی کلمے کی بنیاد پر اور حرمین شریفین کی حفاظت کی خاطر ہم اپنا سب کچھ قربان کرنے کے لئے تیار ہیں۔

Khana Kaba
Khana Kaba

ایسے افراد جو یہ کہہ رہے ہیں کہ حرمین کی حفاظت سے زیادہ سعودی حکمرانوں کی ہمیں فکر دامن گیر ہے وہ لوگ تعصب کا شکار ہیں اور یمن کے معاملے کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں جب کہ یہ معاملہ فرقہ وارانہ نہیں بلکہ عالم اسلام کے خلاف سازشوں کی ایک مکمل پلاننگ کا حصہ ہے ۔یہاں توابرہہ جیسے حکمرانوں کو بھی اللہ نے ابابیلوں کے ہاتھوں نشان عبرت بنا دیا تھا یہ وقت اپنے آپ کو مسلمان ثابت کرنے کا ہے نہ کہ ہم فرقہ واریت میں بٹ کر دشمنوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب ہونے میں ان کی مدد کریں۔

پاکستان کی جانب سے یمن تنازعہ پر اقوام متحدہ کے ادارے سلامتی کونسل کی قرارداد پر مکمل عمل درآمد کے اعلان ،سیاسی وعسکری قیادت کے اعلٰی سطحی اجلاس میں اس مسئلہ پرغوروفکر اور سعودی عرب کی حفاظت کا اعلان ،وزیراعظم کا پالیسی بیان ،وزیراعلٰی میاں شہباز شریف کا سعودی عرب کا ہنگامی دورہ ایک بات کو واضح کرتے ہیں پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کو اپنی حفاظت سمجھتے ہوئے اس مسئلے میں اس کے ساتھ کھڑا ہے ۔اور پاکستان کے گلی کوچوں میں دفاع حرمین شریفین کی ریلیاں اور کانفرنسز اس بات کی مظہر ہیں کہ پاکستانی عوام سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ان چند لوگوں کوبھی سمجھنا چاہئیے کہ ہرمعاملہ مالی مفادات اور ذاتی رشتے داریا ں نہیں دیکھتا بلکہ کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں عالم اسلام کے مجموعی معاملات کو دیکھتے ہوئے پالیسیز بنائی جاتی ہیں۔

اس وقت پاکستان عالم اسلام میں ایک باوقار اور ایک وفادار ملک ہونے کی حیثیت سے کھڑا ہونے کی کوشش کررہا ہے اللہ ہمیں موقع فراہم کررہا ہے ۔ضرورت صرف ان مواقع کو حاصل کرنے کی ہے۔ آخر پر میں جماعۃ الدعوہ اور دیگر جماعتیں جو کہ فرقہ وارانہ سوچوں سے ہٹ کر ملکی وعوامی مسائل کو حل کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں ۔وہ لوگ قابل تعریف ہیں کہ اسلام کا اصل چہرہ لوگوں کے سامنے لے کر کھڑے ہیں ۔اللہ عالم اسلام کا حامی وناصر ہو۔ (آمین

Muhammad Attique
Muhammad Attique

تحریر : محمد عتیق الرحمنٰ
03216079179

Share this:
Tags:
District National Protection tried تحفظ حرمین شریفین ضلع قوم کانفرنس کوشش
Crying Women
Previous Post باتیں اور حکائتیں
Next Post قرة العین میمن کا افسران و عملہ کو دفتری اوقات کی پابندی اور شکایتی مراکز کو فعال بنانے کی ہدایت
Quratulain Memon Visit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close