Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحفظ حرمین شریفین کانفرنسوں کا احوال

April 19, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif And Saudi Arabia Delegation Met
Nawaz Sharif And Saudi Arabia Delegation Met
Nawaz Sharif And Saudi Arabia Delegation Met

تحریر: محمد شاہد محمود
وزیر اعظم میاں نواز شریف سے گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ جاتی امراء میں سعودی عرب کے دس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت سعودی وزیر مملکت نے کی۔ وفد ریاض سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچا۔ 25منٹ تک جاری رہنے والی ملاقات میں یمن سعودی عرب بحران اور دیگر اہم باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد کے ارکان نے پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کے استحکام کیلئے ممکنہ اقدامات اور قربانی دینے کے جذبے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے اسے پاکستان کیلئے اعزاز اور اپنا فرض قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا استحکام پاکستان کے استحکام سے مشروط ہے۔ پاکستانی عوام حرمین شریفین کے تحفظ اور سعودی سلامتی کیلئے ہر طرح کی قربانی کا عزم کئے ہوئے ہیں۔آج عالم اسلام میں اتحاد و یک جہتی کی ضرورت ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ یمن کی قانونی حکومت کے خلاف کسی بھی بغاوت کی حمایت نہیں کی جاسکتی۔ ہم یمن کے مسئلے کا پر امن حل چاہتے ہیں جس کیلئے پاکستان اپنا کردار ادا کررہا ہے۔ ہمارے دیگر مسلم ممالک سے بھی رابطے ہیں اور سب یہی چاہتے ہیں کہ خون خرابے کے بجائے مسئلہ کا پر امن حل نکلے جس پر وفد نے پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ سعودی حکومت اور عوام پاکستان کے کردار کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ حرمین شریفین کے دفاع کے لئے جہاں حکومت پاکستان نے دوٹوک اعلان کیا وہیں مذہبی جماعتیں بھی ملک گیر تحریک چلا رہی ہیں۔پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی ،رفاہی و فلاہی جماعت جماعة الدعوة نے ملک گیر تحریک کے تحت اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد، ہری پور، پشاور میں تحفظ حرمین شریفین کانفرنسوں کا انعقاد کیا” جن میں پاکستان کی دیگر مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے بھی شرکت کی۔

وطن عزیز پر جب بھی کوئی مشکل پیش آئے جماعة الدعوة فرنٹ لائن پر نظر آتی ہے۔امریکی ڈرون حملوں کے خلاف جماعة الدعوة نے لانگ مارچ کیا۔ کشمیریوں کی تحریک آزادی سے یکجہتی کے لئے ملک گیر پروگرام ان کے منشور کا حصہ ہیں۔گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو متحد کیا اب حرمین کے دفاع کا مسئلہ آیا تو پروفیسر حافظ محمد سعید نے ہی تمام جماعتوں کو یکجا کر کے ”پاسبان حرمین شریفین” کے پلیٹ فار م سے پروگرام کئے اور اتحا دو یکجہتی کا ثبوت دے کر دشمنوںکو یہ پیغام دیا کہ حرمین کے مسئلہ کو فرقہ وارانہ بنانے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔سیاسی جماعتوں کے آپس میں سیاسی اختلافات حق ہیں لیکن حرمین کا مسئلہ ایسا ہے جس پر کسی کو کوئی اختلاف نہیں۔

Religious and Political Parties
Religious and Political Parties

ہری پور میں مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے جماعةالدعوة کی تحفظ حرمین شریفین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین کے تحفظ کی جنگ پرائی نہیں ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔بان کی مون کے کہنے پر پاکستان کی فوج جاسکتی ہے تو خادم حرمین الشریفین کی اپیل پر کیوں نہیں جاسکتی؟۔نواز شریف کے پالیسی بیان سے ابہام کا ازالہ ہوا لیکن صرف پالیسی بیان کافی نہیں بلکہ آگے بڑھ کر تعاون کرنا چاییئے۔تحفظ حرمین شریفین کے مسئلہ پر غیر جانبدار رہنے کی باتیں کرنے والے ظالم کا ساتھ دے رہے ہیں۔پاکستانی قوم سعودی عرب کے دفاع کیلئے ہر قسم کی قربانی پیش کرنے کیلئے تیار ہے۔حکمرانوں کو بروقت فیصلے کرنے چاہئیں اور حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کے ہر مطالبہ کو پورا کرنا چاہئے۔

گرائونڈ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 ریلوے روڈ میں ہونے والی تحفظ حرمین شریفین کانفرنس سے امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید، مولانا نصر جاوید،ایم پی اے گوہر نواز خان،مولانا رب نواز،ابو ولید ہزاروی،مولانا مجتبیٰ،قاضی گل رحمان،پیر عالم زیب،مولانا فضل الرحمان مدنی،مولانا ابو جابر خالد،مولانا سیف اللہ خالد،مولانا خورشید خان،مولانا عبدالوحید،سلیم عابد،حارث ڈار،قاری یعقوب ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر زبردست جذباتی ماحول دیکھنے میں آیا۔ شرکاء کی جانب سے حرمین شریفین سے رشتہ کیا’ لاالہ الااللہ، حافظ محمد سعید قدم بڑھاو ہم تمہارے ساتھ ہیں ‘ کے زوردار نعرے لگائے گئے اور سعودی عرب کی ہر ممکن مدد کا مطالبہ کیا گیا۔ جماعةالدعوة کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ہزاروں افراد کو مکمل جامہ تلاشی کے بعد پنڈال میں جانے کی اجازت دی گئی۔ شرکاء کیلئے وسیع پیمانے پر کئے گئے انتظامات کم پڑنے پر لوگوں کی کثیر تعداد نے پنڈال کے دونوں اطراف کھڑے ہو کر مقررین کے خطابات سنے۔

جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے اعلان کیا کہ ہم سعودی عرب کے موقف کی بھرپور تائید کرتے ہیں اور اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔سعودی عرب نے کبھی جارحیت نہیں کی۔پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے بعد جب عالمی پابندیاں لگیں سعودی عرب نے ساتھ دیا۔آج سعودی عرب پر مشکل وقت ہے۔پاکستان کو بھرپور مدد کرنی چاہیئے۔ہر مسئلہ سے بڑا مسئلہ حرمین کا تحفظ ہے۔وہ ہمیں ہر چیز سے زیادہ پیارے ہیں۔مسلمانوں کے دل حرمین اور سعودی عرب کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔سعودیہ کی یمن یا ایران سے جنگ نہیں نہ شیعہ سنی جنگ ہے۔سعودی عرب باغیوں کو کچل کر خطے کا امن بچانا چاہتا ہے.یہ حق اور بابل کے درمیان لڑائی ہے۔جماعت الدعوہ ملک بھر کی جماعتوں کو حرمین کے تحفظ کے لیے متحد کررہی ہے۔حالات بہتر سے بہتر ہورہے ہیں۔امت کو متحد کرکے دفاع حرمین کی بھرپور تحریک چلارہے ہیں۔پاکستان عالم اسلام کا دفاعی مرکز ہے۔اے اللہ پاکستان کی حفاظت فرما تاکہ یہ عالم اسلام کا دفاع کرسکے۔

Faisalabad
Faisalabad

ضلع کونسل چوک فیصل آباد میں تحفظ حرمین شریفین کانفرنس سے امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، مولانا امیر حمزہ،مولانا یوسف انور،محمد حنیف بھٹی، قاری یعقوب شیخ، سلیم الرحمان،عبدالرزاق عابد،جاوید اختر قادری،مفتی محمد ضیا مدنی،قاری محمد اصغر،سردار ظفر حسین ، حافظ فیاض احمد ودیگر نے خطاب کیا۔حافظ محمد سعید نے کہا کہ اس وقت حوثی باغی سعودی عرب پر حملے کر رہے ہیں۔وہ مکہ اور مدینہ کو اپنا ٹارگٹ قرار دے رہے ہیں جس کے بعد سعودی عرب نے دیگر عرب ممالک سے مشاورت کی اور پھرباغیوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا۔یمن کے باغیوں نے سعودی عرب کی سرحد پر حملے کئے اور سرزمین حرمین شریفین کیلئے خطرات کھڑے کئے۔ جس کے بعد عرب اتحاد یمن میں بغاوت کچلنے کیلئے کاروائی کر رہا ہے۔ سعودی عرب نے کبھی کسی پر جارحیت نہیں کی بلکہ ہمیشہ مسلمانوں کے دکھ درد کو محسوس کیا اور ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی ہے۔

جماعةالدعوة کے زیر اہتمام چوبرجی چوک لاہورمیں ہونے والی کانفرنس سے امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید، پروفیسر حافظ عبدالرحمان مکی،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ،علامہ ابتسام الٰہی ظہیر،سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، علامہ زبیر احمد ظہیر ،حافظ عبدالغفار روپڑی، مولانا امیر حمزہ ، قاری یعقوب شیخ، مولانا سیف الدین سیف،مفتی مبشر احمد ربانی ،مولانا سیف اللہ خالد، جمیل احمد فیضی ایڈوکیٹ، شیخ نعیم بادشاہ، مولا نا غلام رسول ، شرافت خان ایڈوکیٹ،مولانا ابوالہاشم،علی عمران شاہین، مولانا ادریس فاروقی و دیگر نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Lahore
Lahore

سعودی عرب کی حمایت میں لاہور میں ہونے والا یہ بہت بڑا پروگرام تھا جس میں شہر بھر سے لوگوں نے شرکت کی اور حرمین شریفین کے تحفظ کا عہد کیا۔ حافظ محمد سعید کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس مسئلہ کو الجھا کر پیش کیاجارہا ہے۔ یہی کچھ پارلیمنٹ میں کیا گیا۔یہ دکھائی نہیں دیتا تھا کہ یہاں منتخب ممبران پارلیمنٹ سرجوڑ کر بیٹھے ہیں بلکہ فرقہ وارانہ نوعیت کی باتیں کی گئیں۔ چار دن تک یہ بحث ہوتی رہی کہ اگر سعودی عر ب کی مدد کی گئی تو ایران ناراض ہو جائے گا۔ کبھی ایران نے یہ دعویٰ نہیں کیا کہ وہ اس مسئلہ کا فریق ہے اور بغاوت میں اس کا کوئی کردار ہے؟ اگر وہ انکار کرتا ہے تو پھر اراکین پارلیمنٹ کس طرح کہتے ہیں کہ ایران ناراض ہو جائے گا۔ سعودی عرب کی سرحد یمن کے ساتھ ملتی ہے ایران کی تو کوئی سرحد بھی نہیں ملتی۔ انہوں نے کہ کہ صلیبی و یہودی چاہتے ہیں کہ اصل مسئلہ پیچھے رہ جائے، سعودی عرب کی امداد کیلئے کوئی نہ پہنچ سکے اور مسلم ملکوں میں فسادات کھڑے کر دیے جائیں۔

یہ بہت خوفناک سازش ہے جسے ہم نے متحد ہو کر ناکام بنانا ہے۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ سعودی عرب کو کوئی خطرہ ہوا تواس وقت مدد کریں گے ہم پوچھتے ہیں کہ کیاجب باغی حرمین تک پہنچ جائیں گے پھر مدد کیلئے پہنچو گے۔ مسلم ملکوں کو جو توقعات تھیں وہ کم نہ ہوتیں اور پاکستان کا اسلامی تشخص مجروح نہ ہوتا۔ انہوں نے کہ بلوچستان میں علیحدگی کی تحریکوں میں بھارت کا نام آتا تھا ‘ اس لئے ا س کی ناراضگی کا خوف تھا تو ان کیمرہ اجلاس بلایا گیا لیکن حرمین شریفین کے تحفظ کے مسئلہ کر قراردادوں کے سپردکر کے بچوں کا کھیل بنا دیا گیا۔ یہ کوئی عقلمندی نہیں ہے۔

Muhammad Shahid Mehmood
Muhammad Shahid Mehmood

تحریر: محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
Mohammad Shahid Mahmood Nawaz Sharif Protection احوال تحفظ حرمین شریفین محمد شاہد محمود نواز شریف
Xi Jinping
Previous Post چینی صدر کی پاکستان آمد، خوش آمدید
Next Post ”وقت ” پلٹ کر نہیں آتا!
Sad Man

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close