Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دھرنا! پاک آرمی زندہ باد

November 2, 2016 2 1 min read
Islamabad Protest
Islamabad Protest
Islamabad Protest

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
اللہ اللہ کر کے ملک خون خرابے سے بچ گیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے اس احسن اقدام کو پوری دنیا نے سراہا ہے ۔سوال یہ ہے کہ ایسا کیسے ممکن ہوا ہے؟ اس سے پہلے کہ اس بات پر روشنی ڈالی جائے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ بات اس بیان سے شروع کی جائے۔ خبروں کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے آج کسی کی جیت یا ہار نہیں ہوئی جیت ہوئی ہے تو بچوں اور پاکستان کی ہوئی ہے،عمران خان نے وعدہ توڑا تو حکومت نے دفاع کیا،پیپلز پارٹی نے نوٹس بھیجنا تھا وہ کہاں ہے؟ پیپلز پارٹی کی سیاست جمعہ جنجال والی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ دنوں بعد چھٹی پر جارہا ہوں،آج کسی کی نہیں پاکستان کی جیت ہوئی ہے،پاکستان کی جیت قانون اور جمہوریت میں ہے،عمران خان نے جو کہا کہ اسے تحسین کی نگاہ سے دیکھتا ہوں،سیاسی کشمکش میں سب سے زیاد نقصان عوام اور ملک کا ہوتا ہے،میں اسلام آباد اور راولپنڈی،خیبر پختونخوا کے عوام کا شکریہ بھی ادا کرتا ہوں اور تکلیف اٹھانے پر معذرت خواہ بھی ہوں۔

انہوں نے کہا ہے کہ رکاوٹوں کی ذمہ دار حکومت نہیں ہے۔ہم نے کسی جلسے یا جلسی کو نہیں روکا ہے،ہم نے کوشش کی معاملہ صلح صفائی سے حل ہوجائے،جلسوں اور میڈیا کے ذریعے گولہ باری ہوتی رہی ہے،خیبرپختونخوا میں خود دس سال تک رہا ہوں،پختون حوصلہ مند اور مہمان نواز ہیں،میں سب باتوں کا احترام کرتا ہوں سیاست کا بھی،اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کیا گیا تو تب کارروائی کی گئی،صوبے کا نہیں صوبائی حکومت کا راستہ بند کیا ہے۔میں پوچھتا ہوں اگر آپ کے گھر کوئی مہمان آئے تو اپنے گھر کے دروازے کھول دیتے ہیں،مہمان نوازی کرتے ہیں،لیکن اگر کوئی قبضہ کرنے آئے تو آپ کا کیا ردعمل ہوگا،اگر وزیر اعلیٰ لا? لشکرکے ساتھ وفاق سے مقابلہ کرنے آئے تو کیا ٹھیک ہے،اگر طاقت سے مقابلہ کرنا ہے تو وفاق کے پاس طاقت ہے،سرکاری مشینری لے کر آنا کہاں کی شرافت ہے،میں پنجاب پولیس اور ایف سی کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے صرف آنسو گیس سے جتھوں کو سنبھالا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پولیس کسی پارٹی کی نہیں ریاست پاکستان کی ہے،عدالتوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہوں جنہوں نے اچھے فیصلے دیے اور اپنی ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے،میں سراج الحق صاحب کو بھی سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے صوبائیت کو ہوا دینے کے بجائے پاکستانیت کی بات کی،تین دن میں پنجاب اور اسلام آباد پولیس نے ثابت کردیا ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے کی اہل ہے،حکومت کی سب سے بڑی ذمہ داری لائاینڈ آرڈر کو برقرار رکھنا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان نے کہا کہ ضمیر کی آواز سنیں،الحمداللہ میں نے ہمیشہ ضمیر کے مطابق فیصلے کیے ہیں،میں اللہ کی ذات کو جواب دہ ہونا ہے،الزام سے فیصلہ نہیں ہوجاتا ہے،وزیراعظم تو کئی بار اعلان کرچکے ہیں کہ ٹی اوآرز بنائے جائیں،میرے سے احتساب شروع کیا جائے،عمران خان پہلے مان جاتے تو احتساب ہوجاتا،4ماہ بعد بھی وہی فیصلہ ہوا ہے،عمران خان بتائیں وزیر اعظم کیا چیز چھپا رہے ہیں۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان صاحب جو آپ نے میرے ساتھ وعدہ کیا اس کو پورا نہیں کیا ہم سب گنہگار ہیں،یہ سب اس وجہ سے ہوا آپ نے چڑھائی کا فیصلہ کیا اور ہم نے دفاع کیا ہے،میرا ضمیر مطمئن ہے،جس دن میرا ضمیر مطمئن نہ ہوا پریس کانفرنس کرکے سب کچھ چھوڑ دوں گا،دوستی یہ ہوتی ہے کہ خان صاحب میںمیں نہ خوشامدی ہوں،نہ ضمیر فروش ہوں،لیڈر کا کام افراتفری پھیلانا نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے مجھے نوٹس بھیجنا تھا وہ کہا گیا ہے،انتظامیہ تحریک انصاف سے بات کرے گی، میں نے انتظامیہ کو بلا لیا ہے عدالت کے فیصلے کی صورت میں لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔پیپلز پارٹی کی سیاست جمعہ جنجال والی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ متنازعہ خبر کے معاملے میں ایجنسیز کے نمائندوں کی بااختیار کمیٹی بنے گی اور شفاف تحقیقات میں ہونی چاہیے،اب اس معاملے کو ختم ہونا چاہیے،ہم چاہتے۔انہوں نے ایف سی اہلکاروں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ خاتون کے جعلی شناختی کارڈ کے معاملے میں ایف آئی اے تحقیقات کررہی ہے۔

وزارت داخلہ نے ضمانت میں رکاوٹ نہیں ڈالی،جج کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں اس معاملے میں نادرا اہلکاروں کو نہیں چھوڑوں گا۔انہوں نے کہا ہے کہ میرا فوج سے روزانہ کی بنیاد پر رابطہ ہے،آرمی چیف سے ملاقات میں ڈان میں خبر لیک ہونے سے بات ہوئی ہے،شہباز شریف،اسحاق ڈار یا میرا نام خبر لیک ہونے میں نہیں ہے۔ کسی صحافی بھائی نے لکھا ہے کہ
کہتے ہیں بطخ کا انڈہ مرغی سے زیادہ قوت بخش ہوتا ہے
مرغی کے انڈے سے بڑا ہوتا ہے، غذائیت اور ذائقہ میں بھی مرغی کے انڈے سے بہتر ہے۔۔۔
لیکن جب بطخ انڈہ دیتی ہے تو ساتھ والی بطخ کو بھی معلوم نہیں پڑتا
جب کہ مرغی انڈہ دے تو نہ صرف پڑوسی بلکہ پورے محلے کو خبر ہوتی ہے کہ انڈہ آگیا ہے۔۔۔
عمران خان صاحب نے کہا کہ سپریم کورٹ نے نواز شریف کی تلاشی شروع کردی، پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ کمیشن بنانے پر ہم دھرنا اور لاک ڈاؤن کینسل کرتے ہیں۔۔۔

اب مسئلہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ جماعت اسلامی کی پٹیشن پر دیا ہے، پٹیشن جمع کروانے اور آج سماعت پر بھی جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق خود موجود تھے۔۔۔ لیکن تین دن سے تحریک انصاف کے کارکن جماعت اسلامی کو جماعت منافق کہہ رہے تھے خیر جو بھی ہوا اچھا ہی ہوا کیونکہ مزید خون خرابے سے انکار ممکن نہیں تھا۔ اور یہ بھی حقیقت ہے پی ٹی آئی اور حکومت کو اس کااحساس تھا۔تحریک انصاف کے اس دھرنے میں جو دو لوگ مر گئے ہیں ان کا خون کس کے سر ہو گا۔ حکومت ؟ عمران خان؟یا قصہ پارینہ بن جائے گا؟ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہو رہی کہ ہماری قوم ” ڈنڈے کی غلام ” ہے پاکستانی قوم کو مرد مجاہد سپاسلار جنرل راحیل شریف کا مشکور ہونا چاہیے جن کے ”ڈنڈے” کی وجہ سے یہ سب امن ممکن ہوا ہے۔ پاک آرمی زندہ باد۔۔۔۔۔ پاکستان پائیندہ باد

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
Army country government pakistan zindabad protest pti World پاک آرمی پاکستان تحریک انصاف حکومت دنیا دھرنا زندہ باد ملک
US State Department
Previous Post گولن معصوم مذہبی تحریک کی آڑ میں منظم جرائم کی مرتکب ہے، امریکی افسر
Next Post ڈیموکریٹک ووٹرز اپنا فیصلہ بدلیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close