Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احتجاج کا علاج

April 1, 2015 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

تحریر : محمد امجد خان
رات کا کھانا کھا کر ابھی لیٹنے ہی لگا تھا کہ فون بجنے لگا دیکھا تو ایک جاننے والے کا نمبر تھا سو اٹنڈ کرلیا خیریت دریافت کرنے کے بعد کہنے لگا کہ بھائی ایک چھوٹا سا کام ہے اگر کروا دیں تو عمر بھر دعائیں دوں گا یہ سُن کر جواباًکہا کہ حکم کریں ،جس پر اِس نے کہا کہ ایسے نہیں آپ سے مل کر بتائوں گا اگر آپ گھر میں ہیں اور چند منٹ مجھے دے سکتے ہیں تو آجاتا ہوں،جواب میں کہا ٹھیک ہے آجائویہ سُن کر وہ بہت خوش ہوا اور آدھے گھنٹے کے وقفے سے گھر پہنچ گیا مِلا جُلا اور بیٹھ گیا چائے پینے کے بعد کام پوچھا تو کہتا کہ محکمہ صحت میں درجہ چہارم کی آسامیاں آئی ہوئی ہیں اگر آپ چاہیں تو مجھے کہیں نا کہیں ایڈجسٹ کروا سکتے ہیں یہ سُن کر جواب دیا کہ میرا محکمہ صحت میں تو اتنا تعلق نہیں ہے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ہے وہاں کہیں کوشش کر لیتے ہیں جس پر اِس نوجوان نے کہا کہ نہیں اگرملازمت کی تومحکمہ صحت میں ہی کروں گا ورنہ نہیں اور میں جانتا ہوں کہ آپ محکمہ صحت میں بھی میرا کام کروا سکتے ہیں،یہ سُن کر راقم کو بڑی حیرانی ہوئی کہ محکمہ صحت میں ایسی کیا خاص بات ہے جو یہ ایک کھاتے پیتے گھرانے سے تعلق رکھنے والاایک گریجوایٹ نوجوان محکمہ ایجو کیشن کے ایک بڑے سکیل کو ٹھکرا کر محکمہ صحت کے درجہ چہارم کو ترجیح دے رہا ہے،

اِس لئے راقم نے اِس سے اِس محکمہ سے متعلق اہم معلوم کرنے کیلئے اِسے کہہ دیا کہ چھوڑو یار اِس محکمہ کے ملازمین کو تنخواہیں تو حکومت دیتی نہیں جس کے سبب یہ بیچارے آئے روز مطالبات لیئے سڑکوں پر ہوتے ہیں، راقم کی یہ بات ابھی مکمل نہیں ہوئی تھی کہ جواب مِلنا شروع ہو گیا کہ چھوڑوصاحب یہ محکمہ اِس وقت پنجاب کا سب سے مظبوط ترین اور منافہ بخش محکمہ بن چکا ہے ،سوال کیا وہ کیسے ؟جواب مِلا کہ دیکھو ایک ایسا وقت تھا جب جیسے ڈاکٹر کم اور حکیم زیادہ تھے ایسے ہی انگریزی ادویات بنانے والیاں کمپنیاں بھی بہت کم تھیں ،جیسے جیسے ڈاکٹر وں کی تعداد میں اضافہ اور حکیموں کی تعداد میں کمی ہوتی گئی ویسے ویسے ادویات بنانے والی کمپنیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا چلا گیا اور اب وہ وقت آگیا ہے کہ کمپنیاں اپنی اپنی تیار برآمدات زیادہ سے زیادہ سیل کرنے کیلئے برآمدات (یعنی کہ ادویات )کی قیمتوں میں ادویات تجویز کرنے والوں کا کمیشن بھی ایڈ کرنے لگی ہیں

جس سے متعلق بریفنگ دینے اور ڈاکٹرز کو قائل کرنے کیلئے کمپنیوں نے نمائندے رکھے ہوئے ہیں جنہیں میڈیکل ریپ کہتے ہیںجو کہ میڈیکل سٹورز پر اپنی اپنی ادویات رکھوا نے کے بعد ہسپتالوں میں جاکر ڈاکٹر ز سے مِلتے ہیں اور اِنہیں بتاتے ہیں کہ دیکھوں ہم نے اپنی میڈیسن فلاں سٹور پہ رکھی ہے جس میں آپ کا اتنا کمیشن ہے اور اگرآپ ہماری فلاں میڈیسن اِس حد تک بکوا دیں گے تو ہم کمیشن کے علاوہ بھی اتنے لاکھ یا اتنی مہنگی گاڑی آپ کو بطور انعام بھی دیںگے جس پر یہ ڈاکٹر مسیحائی کے روپ میں قصاب بن کر آنکھیں بند کر لیتا ہے اور کِسی کو افاقہ ہو یا نہ ہو یہ دوائی لکھنا شروع کر دیتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک کچے مکان سے شاندار بنگلہ ،ٹوٹی پھوٹی موٹر سائیکل سے قیمتی گاڑی اور پرائیویٹ پریکٹس کرنے کرائے کی دکان سے ایک شاندار ہسپتال بھی بنا لیتا ہے

Patient
Patient

جس کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضو ں کو وہاں چیک کرنے کی بجائے (یہاں پر دوائی ناقص ہے ) کا کہتے ہوئے پرائیویٹ ذاتی کلینک پر آنے کے مشوروں سے نوازنے لگتا ہے اِس کے بعد سرکاری ہسپتال جب محض میڈیکل رزلٹ لینے دینے کیلئے رہ جاتے ہیں توتب یہ مسیحا اپنے ماتحت دجہ چہارم کے ملزامین کو اپنے اِرد گرد اپنے نمائندوں کے طور پر بٹھانا شروع کر دیتا ہے جو میڈیکل لینے دینے سے متعلق آنے والے ہر بندے پر کڑی نظر رکھتے ہیں اور ریٹ طے کرنے کے بعد میڈیکل لیگل سرٹیفکیٹ (جِسے ایم ایل سی بھی کہتے ہیں ) ناقص ، بہتر یا عین میرٹ کے مطابق بنانے کا سگنل دیتے ہین ،جس سے متاثرہ کی حالت کے مطابق میڈکل بننے کی بجائے قیمت کے مطابق میڈیل سرٹیفکیٹ تیار کرتے ہوئے ایک آر ایچ سی کا ایک ڈاکٹر (بڑے ہسپتالوں کا آپ خود اندازہ لگا لیں )ایک طرف تو حکومت سے ماہانہ 20سے 30ہزار کے لگ بھگ وصول کرتا ہے ،

دوسری طرف بے بسوں پر چھری چلاکر ماہانہ لاکھوں بناتا ہے ،جبکہ تیسری طرف ہسپتالوں کی تعمیرو مرمت و ادویات اور ادویات کیلئے حکومت کی جانب سے ملنے والے فنڈز میں وسیع پیمانے پر گھپلے کرکے حکومت اور قوم کو لاکھوں کروڑوں کے ٹیکے لگاتا ہے مگر پیٹ پھِر بھی نہیں بھرتا اور سڑکوں پر نکل آتا ہے،اور حکومت یہ سمجھتے ہوئے اِن کے سامنے گھٹنے ٹیک دیتی ہے کہ پاکستان میں بس یہی لوگ ڈاکٹر ہیں جو سڑکوں پر بیٹھے ہیں اِن کے علاوہ اورکوئی ڈاکٹر پیدا یابھرتی نہیں کیا جا سکتاجِسے اِنہیں ہٹا کر اِن میں سے کِسی ایک کی جگہ تعینات کیا جا سکے ،ہزاروں کی تعداد میں سال ہا سال جو ڈگریا ں جاری ہو رہی ہیں وہ سب کی سب چنے بیچنے کیلئے جاری کی جارہی ہیں،اگر حکومت ایسا نہ سمجھتی ہوتی تو تمام تر ڈاکٹرز کی بھرتی کنٹریکٹ بیس پہ کرتی اور کنٹریٹ کی مدت ختم ہوتے ہی اِنہیں فارغ کرکے اِس مقدس پیشہ سے نئی وابستگی رکھنے والے ایسے بے روزگار میڈیکل ڈگری ہولڈرز کو تعینات کر نے کی پالیسی اختیار کر لیتی جو انسانیت کیلئے خود کوبِلا معاوضہ بھی وقف کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں جن کی ملک میں نہ کمی ہے نہ ہی کوئی قدر وقیمت ہے،

پس اِس لئے آئے روز بے بس دُکھی انسانیت مسیحائی کی تلاش میں ہوتی ہے اور مسیحے مطالبات لئے سڑکوںکی تلاش میں ہوتے ہیں ،ورنہ احتجاج کا یہ علاج تو بڑا بہترین تھاجس سے ایک طرف تو بے روزگاری کے خاتمہ میں مدد مِلتی جبکہ دوسری طرف زمینی خدائوں کا خاتمہ ہو جاتا اور عوام کوعلاج معالجے کی ایک بہتر ین سروس دستیاب ہو جاتی ، یہ سب سُنتے سُناتے جب ٹائم پر نظر پڑی تو رات کے 11 بج چکے تھے اور آنکھیں نیند سے جلنے لگیں تھیں اِس لئے وہ نوجوان جو محکمہ صحت میں درجہ چہارم کی سیٹ کا خواہش مندتھا چلاگیااور راقم اِسے رقم کرکے سو نے لگا، سو(فی امان اللہ)۔

Muhammad Amjad khan
Muhammad Amjad khan

تحریر : محمد امجد خان

Share this:
Tags:
food health phone protest relationship treatment youth احتجاج تعلق صحت علاج فون کھانا نوجوان
Muhammad Elahi Weeding
Previous Post چوہدری شفاعت حسین کے صاحبزادے محمد الہیٰ کی شادی کی تقریب
Next Post یمن کے معاملے پر پاکستان کو غیر جانبدار رہنا چاہئے، خورشید شاہ
Khurshid Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close