Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فخرِ پاکستان عبدالا ستار ایدھی اللہ کو پیارے ہو گئے

July 9, 2016 0 1 min read
Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi

تحریر : میر افسر امان
پیدا ہونے والے سب انسانوں نے مر کر واپس اللہ کے پاس جانا ہے۔کئی مہینوں کی بیماری کے بعد عبدالستار ایدھی صاحب چھ گھنٹے انتہائی نگہداشت میں رہنے کے بعد ٩٢ سال کی عمر کے بعد اللہ کو پیارے ہو گئے۔ سلام ایدھی!ایدھی صاحب میں اللہ نے خلق خدا کی خدمت ایثار و قربانی کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھر دیا تھااور دنیا گواہ ہے کہ انہوں نے اللہ کی طرف سے دیے گئے اس اعزاز کا حق بخوبی ادا کر دیااور اللہ کے ہاں اجر کے مستحق ٹھہرے ۔یہ اللہ کی دین ہے جسے چاہے نواز دے۔

ایدھی صاحب اس شعر کی زندہ جیتی جاگتی تصویر تھے’ ‘درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ۔۔۔ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کروبیاں۔ ان میت کو ان کے بیٹے فیصل ایدھی صاحب نے سہراب گوٹھ سرد خانے میں غسل دے دیا ہے۔ اس کے بعد ان کی میت ایدھی ہائوس میٹھادر منتقل کی گئی جہاں ان کے قریبی رشتہ دار انے آخری دیدار کیا۔ ایک بجے پاکستان کے پرچم میں لپٹی میت نیوی کا دستہ ان کی میت نیشنل اسٹیڈیم لیکر گئی۔ اس کے بعد ان کی میت پاک فوج کے جوانوں کے حوالے کی جائے گی جو پورے پروٹوکول کے ساتھ ایدھی صاحب کی میت کو نیشنل اسٹیدیم لے کر جائیں گے۔ اور پوری سیکورٹی کے تحت ان کا جنازہ بعد نماز ظہر مولانا احمد خان نیازی پڑھائیں گے۔ اس کے بعد ان کو ایدھی ولیج میں دفنایا جائے گا قومی فوجی اعزاز گارڈ آف آنرر یعنی توپوں کی سلامی دی جائے گی اور دفنایا جائے گا۔ جہاں ٢٥ سال پہلے انہوں نے اپنے لیے خود قبر گھودی تھی۔

وزیر اعظم پاکستان، نواز شریف صاحب کی خواہش تھی کی ایدھی صاحب کی نماز جنازہ میں شرکت کریں مگر بیماری کی وجہ ممکن نہیں ۔انہوں نے اپنے بھائی شہباز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایات کی ہے کہ وہ صوبہ پنجاب کے ساتھ ساتھ ان کی بھی نمائندگی کریں۔صدر مملکت ممنون حسین اورپاک فوج کے سالار جنرل راحیل شریف نے ایدھی صاحب کے انتقال پر افسو س کا اظہار کیا ہے۔ حکومت پاکستان نے ایک دن ،سندھ ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان نے تین روز سوگ منانے کا کہا ہے ۔صدر پاکستان نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ سپہ سالا راحیل شریف، ایئر چیف ، نیوی کے چیف اور ڈی جی رینجرزنماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ اپنے قابینہ کے ساتھ ایدھی صاحب کی جنازے میں شرکت کریں گے۔ ایدھی صاحب کو پاکستان اور دنیا کے تمام اعزازوں سے نوازا گیا۔

Abdul Sattar Edhi-Funeral Prayers
Abdul Sattar Edhi-Funeral Prayers

کراچی اور حیدر آباد کے تاجر وںنے سوگ کے لیے کاروبار ٢ روز بند رکھنے کا اعلان کیاہے۔ پاکستان کی ساری سیاسی اور مذہبی قیادت کے نمائیدے پہنچ رہے ہیں اور کچھ پہنچ چکے ہیں۔ایدھی صاحب نے پاکستان اور دنیا بھر میں ایدھی فاوئڈیشن کے تحت فلاحی ادارے ایدھی سنٹر،جھولہ، پاگل خانہ،ایدھی ولیج،ایدھی چائلڈ سنٹر، یتیم خانے، اولڈ ایج ہائوس، منشیات کے عادی افراد کی بحالی، بلڈ بنک اور خواتین کے لیے آشیانہ وغیرہ قائم کئے جو پورے ملک میں کام کر رہے ہیں۔ فیصل ایدھی نے اعلان کیا ہے کہ ان کے والد کی وفات کے باوجود ایدھی ادارے روز مرہ کی خدمت ادا کرتے رہیں گے۔

پاکستان میں اپنی اپنی کیمونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے بڑے بڑے ادارے اور شخصیات کام کررہی ہیں۔ اللہ ان کو اس نیک کام کا ضرور اجر دے گا مگر ایدھی صاحب نے میمن کیمونٹی سے تعلق کے باوجود ہ صرف اپنی کیمونٹی کی خدمت ہی نہیں کی بلکہ پوری انسانیت کی خدمت کا جزبہ لیکر اُٹھے تھے اور اس پر عمل کر کے اللہ کے ہاں نیک بندوں میں شامل ہو گئے۔ ایدھی صاحب نے پورے پاکستان اور دنیامیں اپنا نیٹ ورک قائم کیا ہو اہے۔ جو کام ایک فلاحی ریاست کا ہوتا ہے جو پاکستان کی حکومتیں نہ کر سکیںوہ کا م صرف ایک فرد ایدھی صاحب نے کر کے دکھایا ہے۔ ایدھی صاحب سے میرا کا تعلق ١٩٦٩ء میں قائم ہوا تھا۔

میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی کا ملازم تھا جو کراچی میںاپنی فیکٹری سلائی مشینیں تیار کرتی ہے اور پورے پاکستان میںفروخت کرتی ہے۔ میں میٹھا در میںایدھی صاحب کے دفتر جایا کرتا تھا کیونکہ وہ سلائی مشنیں خرید کر غریبوں میں تقسیم کرتے تھے۔ اس زمانے میں ان کا فون نمبر ٢٢٥٢٢٥ ہوا کرتا تھاجو پورے پاکستان میں جانا پہچانا جاتا تھا۔مجھے یہ نمبر از بر ہو گیا تھا۔ ایک دفعہ کراچی صدر میں ایک افیون چی فٹ باتھ پر پڑا تھا لوگ اس کے ارد گرد جمع تھے۔

میں ادھر سے گزرا اورمیں نے٢٢٥٢٢٥ پر فون کیا اور اپنا نام بتایا وہ فورناً پہچان گئے اور کہنے لگے سلائی مشن والے ہو ۔ انہوں نے فوراً ایدھی ایمبولنس بھیجی اور ُاس افیونچی کو علاج کے لیے اُٹھا کر لی گئی۔ اس طرح ایک دفعہ میری رہائش کے قریب ایک نوجوان پاگل خاتون محلے میں اِدھر َادھر گھوم رہی تھی۔ میں نے ٢٢٥٢٢٥ پر فون کیا اور ایدھی صاحب نے ایدھی ایمبولنس فوراً بھیج دی اور اس پاگل خاتون کو ایدھی ہوم میں علاج کے لیے منتقل کر دیا۔یہ تو میرا ذاتی مشاہدہ ہے جو میں نے بیان کیا۔ اس طرح نہ جانے پورے ملک میں کتنے لوگ ایدھی صاحب سے رابطے کرتے رہے ہونگے اور ایدھی صاحب انسانیت کی خدمت کرتے رہے ہیں۔ میں نے ایدھی صاحب کو ہمیشہ ایک لوہے کی کرسی پر بیٹھے دیکھا۔ ہمیشہ ملیشیا کے کپڑے پہنتے تھے ان کی وصیت کے مطابق ا ن ہی پرانے کپڑوں کے کفن
میں دفنایا جائے گا۔

Abdul Sattar Edhi
Abdul Sattar Edhi

ان کی وصیت کے مطابق ان کی آنکھیں عطیہ کر دی گئیں۔ میں نے اسی زمانے میںکراچی، میٹھادر ان کے دفتر میں ایک ملاقات میں نے اربوں روپے غریبوں پر خرچ کرنے والے ایدھی صاحب سے پوچھا کہ آپ ہر وقت خلقِ خدا کی خدمت میں لگے رہتے ہیں تو آپ کی گزر اوقات کیسے ہوتی ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ انہوں نے کہا تھا کہ میری ایک خاندانی بلڈنگ ہے اس کے کرایہ سے میری گزر اوقات ہوتی ہے۔وقت گزرتا گیا مجھے کمپنی پاکستان کے مختلف علاقوں میں ٹرانسفر کرتی رہی تھی۔ ١٩٩٨ء میں ملتان سے کراچی تبدیل ہو کر آ رہا تھا کہ حسن اتفاق کہ ملتان ایئر پورٹ کے لائونج میں ایدھی صاحب سے ملاقات ہوئی۔

میں نے ان کو سلام کیا وہ فوراً مجھے پہچان گئے ۔میں نوٹ کیا کہ اُس عظیم شخصیت نے وہی ملیشیا کے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ چھ دہایوں سے بے سہارا لوگوں کی خدمت کرنے والا، خلقِ خدا کی خدمت کے لیے ملتان آیا تھا۔ میری اللہ سے دعا ہے کہ وہ ایدھی صاحب کو جنت الفردوس میں اپنے نیک بندوں کے ساتھ رکھے آمین۔بلا آخر ایدھی صاحب کی میت ایک بجے میٹھادر سے قومی پروٹکول میں پاک بحریہ کے دستہ کی زیر کمان روانہ ہوئی اور ٹھیک ایک بج کر پچیس منٹ پر نیشنل اسٹیڈم پہنچ گئی ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کی حفاظت فوج کر رہی ہے۔صف بندی ہو گئی۔

صدر مملکت ممنون حسین اور سپہ سالار کے ساتھ فیصل ایدھی اور سعد ایدھی رمضان چھیپا پہلے صف میں موجود ہیں۔ اس ہی صف میں گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ پنجاب، چیئر مین سینٹ اور سندھ کے دوسرے سرکاری افراد موجود ہیں۔ ایدھی صاحب کی میت ایک بج کر پچاس منٹ پر پورے فوجی اعزاز کے ساتھ جنازے کی جگہ لایا گیا ہے اور ٹھیک دو بجے ایدھی صاحب کی نماز جناز ہ مولانا احمد خان نیازی ادا کر دی گئی اور توپوں کی سلامی دی گئی۔الوداع ایدھی صاحب الوداع۔ ایدھی کی میت ایدھی ولیج روانہ کر دی گئی جہاں ان تدفین کچھ دیر بعد فوجی اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔اللہ ان کی محنت قبول فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Abdul Sattar Edhi humans Mir Afsar Aman pakistan proud اللہ انسانوں پاکستان فخر
Shahbaz Sharif
Previous Post شہباز شریف کا لاہور کی ایک سڑک کو ایدھی کے نام سے منسوب کرنیکا اعلان
Next Post شفقت رسول ملک ایک عہد ایک شخصیت
Journalist

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close