Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رزقِ حلال کی اہمیت اور مزدوروں کے حقوق

April 28, 2016 0 1 min read
Rizq Halal
Islam
Islam

تحریر: محمد راشد تبسم
اسلام اللہ کا پسندیدہ دین ہے جس کے تمام قوانین فطرت کے عین مطابق ہیں ۔ اس میں زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ موجود ہے۔ چاہے حالات جیسے بھی ہوں، اسلام اپنے پیروکاروں کو تنہا نہیں چھوڑتا اور ان کی ہر موڑ پر رہنمائی کرتا ہے۔معاشرے میں کسی فرد کی کوئی بھی حیثیت ہو، اسلام نے ہر ایک کے حقوق وفرائض کو واضح کردیا ہے۔درحقیقت دنیا میں انسانی حقوق کی بنیاد رکھنے والا مذہب ہی دینِ اسلام ہے۔ معاشرے کو امن وآشتی کا گہوارہ بنانے کیلئے ان حقوق وفرائض کی پابندی لازمی ہے۔ معاشرے میں محنت مزدوری کرنے والے کو عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔اسلام نے بھی مزدور کو معاشرے میں عزت واحترام دیا اور اس کی سماجی حیثیت اور مقام و مرتبے کو بلند کیا۔یکم مئی کو یوم مزدور کے طور پر منانے کا آغاز اس وقت ہوا جب مغربی دنیا میں مزدوروں کے حوالے سے شعور پیدا ہوا۔

اسلام ان لوگوں کو پسند کرتا ہے جو حلال طریقے سے محنت مزدوری کرکے اپنی روزی کماتے ہیں ۔ اسلام میں بھیک مانگنے کو ناپسندیدگی کی نظر سے دیکھا گیا ہے۔ دین اسلام ان لوگوں کی حوصلہ شکنی کرتا ہے جو محنت کئے بغیرناجائز طریقے سے کماتے ہیں ۔مزدورکو سب سے پہلے اسی دین نے ہی وسیع اور جامع ترین حقوق دیے۔ مزدورں کے حقوق کا سب سے بڑا علمبردار بھی یہی دین ہے۔مزدور کے حقو ق کا اندازہ نبی مکرم ۖ کی اس حدیث مبارکہ سے ہو جاتا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کردو۔آج مغرب میں مزدوروں کے حقوق کے لیے بہت آواز بلند کی جاتی ہے جبکہ اسلام نے آج سے 1400پہلے ہی مزدور کے حقوق متعین کر دیے تھے۔

Rizq Halal
Rizq Halal

قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں رزقِ حلال کمانے اوراللہ تعالیٰ کے فضل کو تلاش کرنے کی ترغیب دی گئی ہے ۔ چنانچہ قرآن مجید میں ارشادربانی ہے ۔” جب نماز سے فارغ ہو جائو تو زمین میں پھیل جائو اور اللہ تعالیٰ کے فضل کو تلاش کرو” (سورہ جمعہ)۔اس آیت مبارکہ میں حلال رزق کمانے کو فضلِ الٰہی کہا گیا ہے۔احادیث میں بھی حلال رزق کمانے کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ نبی کریم ۖ نے فرمایا کہ رزق حلال کی تلاش ہر مسلمان پر فرض ہے۔نبی اکرم ۖ نے ناجائز طریقے سے روزی کمانے والوں کے متعلق فرمایا کہ وہ آدمی جو حرام ذریعہ سے مال جمع کرتا ہے وہ خوش نہ ہو گا، اگر وہ اسے خیرات بھی کرے گا تو وہ ہرگز قبول نہ کی جائے گی اور جو باقی رہے گا وہ جہنم کے لئے زادِ راہ ثابت ہو گا۔ ایک صحابی کے ہاتھ محنت مزدوری کرنے سے سوج گئے۔ جب نبی کریم ۖ نے دیکھا تو فرمایا ” کسب رزق میں مزدوری کرنے سے سوج جانے والا وہ ہاتھ ہے جسے اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پسند فرماتے ہیں۔

نبی کریم ۖکے آخری خطبہ حجة الوداع کو انسانی حقوق کا منشور کہا جاسکتا ہے۔ اس موقع پر نبی مکرم ۖ نے فرمایا ”اپنے غلاموں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو، ان سے بہتر سلوک کرو، جو خود کھائو انھیں کھلائو، جو خود پہنو انھیں پہنائو، ان کے ساتھ نرمی کا سلوک کرو”۔نبی کریمۖ نے ایک اور جگہ پر ہاتھ سے کمانے والے آدمی کے متعلق یوں فرمایا: ”اس سے بہتر کوئی کھانا نہیں ہے جو آدمی اپنے ہاتھوں سے کما کر کھاتا ہے۔ ”ایک صحابی نے آپ ۖ سے پوچھا کہ کون سی کمائی سب سے زیادہ پاکیزہ ہے آپ ۖ نے فرمایا اپنی محنت کی کمائی۔ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی رہنمائی کیلئے دنیا میں کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء و رسول بھیجے ۔ انہوں نے نہ صرف انسانوں کو رشد وہدایت کی دعوت دی بلکہ خود محنت مزدوری کرکے روزی کمائی۔ ہر نبی نے بکریاں چرائیں اور گلہ بانی کی ۔حضرت دائود علیہ السلام اپنے ہاتھوں سے روزی کماتے تھے۔ ارشاد نبوی ۖ ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے آٹھ یادس برس تک اس طرح مزدوری کہ کہ اس پوری مدت میں وہ پاک دامن بھی رہے اور اپنی مزدوری کو بھی پاک رکھا۔ (مشکٰوةشریف) آج انہی انبیاء کرام کو ماننے والوں کے معاشرے میں محنت اور مزدوری کو ذلیل شعبوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

نبی رحمت حضرت محمد ۖ کی سیرت مقدسہ سے ہمیں مزدور کی عزت و احترام کا پتہ چلتا ہے۔ ارشاد نبوی ۖ ہے : ”ہاتھ سے کمانے اللہ تعالیٰ کا دوست ہے۔”ایک مرتبہ ایک انصاری صحابی نے نبی کریم ۖ سے کچھ سوال کیا۔ آپ ۖ نے اس سے پوچھا کہ تمہارے پاس کچھ ہے تو اس نے جواب دیا کہ صرف کمبل اور پانی پینے کا پیالہ ہے۔ آپ ۖنے صحابہ کرام سے پوچھا کہ اس کو کون خریدے گا۔ ایک صحابی نے اس کی قیمت ایک درہم لگائی۔ آپ ۖ نے فرمایاکہ ان کی اس سے زیادہ کوئی قیمت دے سکتا ہے؟ ایک اور صحابی نے کہا کہ میں اس کو دو درہم میں خریدتا ہوں۔ آپ ۖ نے یہ اشیاء اس صحابی کے حوالہ کیں اور دو درہم صحابی کو دے کر کہا کہ ایک درہم کی کلہاڑی اور ایک درہم کا گھر کے لیے سامان لے آئو۔ انہوں نے ارشاد نبوی ۖ کی تعمیل کی۔ نبی کریم ۖ نے اس کلہاڑی میں دستہ لگا کر ان کو دیا اور فرمایا جائو اس سے لکڑی کاٹ کاٹ کر بیچو، اب پندرہ دن کے بعد میرے پاس آنا، وہ صحابی جب پندرہ دن کے دن حاضر ہوئے توآپۖ نے پوچھا کیا حال ہے؟ صحابی نے جواب دیا کہ میں نے دس درہم کما لیے ہیں ، جن میں سے چند درہم کے کپڑے اور چند درہم سے غلہ خریدا ہے۔اس موقع پر آپ ۖ نے فرمایا کہ کیا بھیک مانگ کر قیامت کے دن ذلت اْٹھانے سے یہ بہتر نہیں ہے؟ نبی رحمت حضرت محمد ۖ نے ایک خطبہ کے دوران ارشاد فرمایا کہ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ ایسے کام نہیں کرتے جس کو میں خود کرتا ہوں اللہ کی قسم میں تم سے زیادہ اللہ کا خوف رکھتا ہوں۔

Abu Bakr R.A
Abu Bakr R.A

درحقیقت اسلام نے اپنے پیروکاروں میں ایسی سوچ پیدا کر دی تھی کہ جس سے ہر شخص محنت مزدوری میں فخراور بھیک مانگنے سے نفرت کرتا تھا۔ اس دور میں صحابہ کرام کسی دوسرے پر اپنا معاشی بوجھ ڈالنا پسند نہیں کرتے تھے۔نبی کریم ۖ کی سیرت طیبہ پر عمل کرتے ہوئے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین حلال رزق کمانے کیلئے ہر قسم کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے اور محنت و مشقت کرنے سے کبھی عار محسوس نہیں کرتے تھے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے رزق کمانے کیلئے مختلف پیشوں کو اختیار کیا۔ حضرت ابوبکر صدیق کپڑے کے تاجر تھے۔وہ خلیفہ بننے کے بعد وہ کپڑا بیچنے کے لیے گھر سے نکلے ۔ راستہ میں حضرت عمر اور حضرت ابوعبیدہ ملے۔ انہوں نے حضرت ابوبکر کو کہا کہ آپ تو مسلمانوں کے معاملات کے والی ہیں۔ آپ یہ کام کیسے کرسکتے ہیں۔ حضرت ابوبکر نے کہا کہ میں اگر کپڑا نہیں بیچوں گا تو اپنے بال بچوں کو کہاں سے کھلائوں گا۔ پھر ان کیلئے تنخواہ مقرر کر دی گئی۔دیگر صحابہ کرام بھی محنت میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے تھے۔

چنانچہ حضرت خباب بن ارت لوہار تھے تو حضرت عبداللہ بن مسعود چرواہے تھے، حضرت سعدبن ابی وقاص تیر سازتھے تو حضرت زبیر بن عوام درزی، حضر ت بلا ل بن رباح گھر میں نوکر تھے تو حضر ت سلمان فارسی حجام، حضر ت علی کھیتوں میں مزدوری کرتے تھے۔ ازدواج مطہرات اور صحابیات بھی محنت کرنے گھبراتی نہیں تھیں۔ وہ گھروں میں اون کاتتی اور کھالوں کی دباغت کرتی تھیں۔حضرت اسماء بنت ابی بکر جانوروں کی خدمت اور جنگل سے لکڑیاں چن کر لا نے کا کام کرتی تھیں ،کچھ خواتین کھانا پکا کر اورکچھ دودھ نکال کر فروخت کرتی تھیں۔ کچھ صحابیات دایہ کا کام کرتی تھیں۔ حضرت عائشہ نے حضرت زینب بنت حجش (زوجہ رسولۖ) کے بارے میں فرمایاکہ وہ اپنی محنت سے کماتیں اورا للہ کی راہ میں صدقہ کرتیں تھیں ۔اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اسلام اپنے ماننے والوں کو جائز طریقے سے مال کمانے سے روکتا نہیں بلکہ ان کو ترغیب اور عزت و احترام دیتا ہے ۔ چنانچہ محنت و مزدوری سے حلال رزق کمانے اور جائز پیشہ اختیار کرنے کو بہت بڑی عبادت کہا گیا ہے۔ انبیائ، صحابہ ، صلحاء سب نے محنت مزدوری کر کے ہی ضروریات زندگی حاصل کیں۔ ہمیں ایک مسلمان ہونے کے ناطے محنت مزدوری کر کے حلال رزق کمانا چاہیے۔

Rashid Tabassum
Rashid Tabassum

تحریر: محمد راشد تبسم

Share this:
Tags:
Importance labor rights World اہمیت حقوق دنیا مزدوروں
Landlord
Previous Post پیروں کی جاگیریں
Next Post مسلم لیگ ن کے کے ایم پی اے حلقہ کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اقبال انجم
Lahore

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close