Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پی ایس ایل فائنل کا زندہ دلان لاہور کو انتظار

March 6, 2017 0 1 min read
PSL
PSL
PSL

تحریر: رانا ظفر اقبال
لاہور میں پی ایس ایل فائنل کا انعقاد پاکستانیوں کا ایک خواب تھا جو جلد ہی حقیقت کے روپ میں ڈھل جائے گا، شائقین کرکٹ تیار رہیں۔ پاکستان سپر لیگ کا فیصلہ کن معرکہ قذافی اسٹیڈیم میں کرانا پاکستان کرکٹ بورڈ کی بہت بڑی کامیابی ہے، ایونٹ اپنے گھر واپس آجائے گا تو یہ پاکستان کرکٹ کیلئے ایک تاریخی اور دل خوش کن ترین لمحہ ہو گا، پاکستان سپرلیگ کے سربراہ نجم سیٹھی اپنے ٹورنامنٹ کے پاکستان میں انعقاد پر بہت زیادہ پرجوش ہیں ۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے یہ پاکستانی کرکٹ کا ایک تاریخی اور دل خوش کن ترین لمحہ ہو گا جب قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کی نجی لیگ کا فیصلہ کن معرکہ ہوگا کیونکہ فائنل کے پاکستان میں انعقاد کیلئے پاکستان سپر لیگ کی پوری انتظامیہ نے بہت زیادہ محنت کی ہے۔

پی سی بی کی گورننگ کونسل کے سربراہ نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ جب انہوں نے متحدہ عرب امارات میں پاکستان سپر لیگ کا آغاز کیا تو اسی وقت سے ان کی یہ منصوبہ بندی تھی کہ اس ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان میں کھیلا جائے جس کی شائقین کرکٹ کی جانب سے بھی ڈیمانڈ تھی۔ پاکستان سپر لیگ اب کامیاب ہوچکی ہے اور اب لاہور میں فائنل کے کامیاب انعقاد سے پوری دنیا کو علم ہو جائے گا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ بیرون ملک ہی نہیں بلکہ اپنے ملک میں بھی بڑے اور اہم ایونٹس کامیابی کے ساتھ کرانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

پی ایس ایل نے پاکستان کرکٹ کو ایک نئی شناخت دی ہے جو کہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے سے گزشتہ آٹھ سال سے بری طرح متاثر تھی اور اب حال یہ ہے کہ پوری دنیا میں لوگ پی ایس ایل فائنل کے بارے میں نہ صرف باتیں کررہے ہیں بلکہ وہ بے چینی سے اسے دیکھنے کے خواہش مند بھی ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے پلے آف مر حلے میں پشاور زلمی کراچی کنگز کو 24 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی ہے، لاہور قذافی سٹیڈیم میں پشاور زلمی اب کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز سے پی ایس ایل سیزن ٹو کے فائنل میچ میں ٹکرائے گی۔ فائنل میچ کیلئے پشاور زلمی کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔کھلاڑی غیر ملکی پرواز ای کے 624کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچے ہیں۔ چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی اور وقار یونس بھی اسی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچے۔ پشاور زلمی کے کھلاڑیوں میں محمداصغر،کامران اکمل ،محمدحفیظ،وہاب ریاض اورحسن علی ، افتخار احمد اور پشاور زلمی ٹیم کے مالک جاوید آفریدی شامل ہیں۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور ، پاکستان میں واقع سب سے بڑا کھیل کا میدان ہے۔ یہاں کرکٹ کے مقابلے منعقد ہوتے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اور لاہور کی مقامی کرکٹ ٹیمیں کھیلتی ہیں۔یہ اسٹیڈیم 1959ء میں تعمیر ہوا، اور اس کا ڈیزائن نصر الدین مراد خان نے مکمل کیا۔ اس میدان پر پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے مابین سنہ انیس سو انسٹھ میں اکیس سے چھبیس نومبر کے دوران کھیلا گیا۔ اور اس میں 60 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جس کی بدولت یہ ملک کا سب سے بڑا کھیل کا میدان ہے۔ اس کا نام لیبیا کے صدر معمر القذافی کے نام پر رکھا گبا۔قذافی اسٹیڈیم کا اصل نام لاہور اسٹیڈیم رکھا گیا تھا۔جس کا ڈیزائن آرکیٹیکٹ مراد خان نے تیار کیا تھا۔ جس کو 1974ء میں تبدیل کیا گیا جب لیبیا کے صدر معمر القذافی نے اسلامی کانفرنس میں پاکستان کے نیوکلیائی ہتھیاروں کے حق میں خطاب کیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کاآفس بھی قذافی اسٹیڈیم میں واقع ہے۔اسٹیڈیم کو 1995ـ1996 میں کرکٹ عالمی کپ کے لیے دوبارہ مرمت کیا گیا تھا۔ 1996ء کے عالمی کرکٹ کپ کا فائنل یہاں پر کھیلا گیا تھا۔

نیر علی دادا نے اس کا نقشہ بنایا تھا۔اسی میدان پر سنہ انیس سو چھیانوے کے کرکٹ عالمی کپ کا فائنل سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا تھا جو سری لنکا نے اروندا ڈی سلوا کی سنچری کی بدولت جیتا تھا اور سری لنکا کے کپتان ارجنا رانا تنگے نے اسوقت کی وزیراعظم بے نظیر بھٹو سے ٹرافی وصول کی تھی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے محمد یوسف قذافی سٹیڈیم میں سب سے زیادہ ٹیسٹ اور ون ڈے رنز بنانے والے بیٹسمین ہیں جبکہ ٹیسٹ میچوں میں عمران خان اور ون ڈے میں وسیم اکرم سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر ہیں۔ پاکستان کی جانب سے پہلی ٹیسٹ ہیٹ ٹرک وسیم اکرم نے اسی میدان میں مکمل کی تھی۔ جاوید میانداد نے اپنے شاندار ٹیسٹ کیریئر کا آغاز اسی میدان پر سنچری بنا کر کیا تھا۔ انضمام الحق نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹرپل سنچری اسکور کی اور عمران خان نے سری لنکا کے خلاف میچ میں چودہ وکٹیں حاصل کیں جو ٹیسٹ کرکٹ میں کسی بھی پاکستانی بولر کی میچ میں سب سے بہترین کارکردگی ہے۔سر لنکا کی ٹیم میں لاہور پر دہشت گردی کے حملے کے بعد سے اب پی ایس ایل کا فائنل یہاں کھیلا جارہا ہے جس کی وجہ سے پوری قوم میں جوش و خروش پایا جاتا ہے۔

کرکٹ شائقین نے میچ دیکھنے کے لئے ٹکٹیں لے لی ہیں۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نے پی ایس فائنل کی میزبانی کرنے والے میدان قذافی سٹیڈیم کی تصویریں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے بہترین انتظامات عوام کی آمد کے منتظر ہیں۔ شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ پاکستانی قوم کی ایک ہی شناخت ہے اور وہ ہے حب الوطنی۔ ملک میں کسی بھی نسلی تعصب رکھنے والے شخص کو برداشت نہیں کیا جائے، عوام بھی اس حوالے سے بیانات دینے والوں پر توجہ نہ دیں۔ شہبازشریف نے قذافی سٹیڈیم کی تصویروں کے ساتھ لکھا ہے کہ بہترین انتظامات کئے جا چکے ہیں اور میدان عوام کی آمد کا منتظر ہے۔ وزیراعلیٰ نے پی ایس ایل کے فائنل کیلئے حکومت پنجاب کے انکلوڑر میں دانش سکولز کے طلباء و طالبات، پیف سکالرز، بہترین ایجوکیشن ایڈمنسٹریٹرز اور ہیلتھ پروفیشنلز کو میچ دیکھنے کی دعوت دی ہے۔ شہبازشریف کی خصوصی دعوت پر دانش سکولز کے25طلباء و طالبات کو فائنل میچ دیکھنے کیلئے لاہور بلایا جائے گا۔

پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کے تحت تعلیمی وظائف حاصل کرنیوالے 25پیف سکالرز بھی فائنل میچ دیکھیں گے۔ 8بہترین ایجوکیشن ایڈمنسٹریٹرز کو بھی میچ دیکھنے کی دعوت دی جارہی ہے۔ 12 بہترین ہیلتھ پروفیشنلز کو بھی دعوت دی جار ہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا پاکستانی قوم کا عزم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے انتہائی مضبوط ہے اور فائنل میچ کا لاہور میں انعقاد بھی دہشت گردوں کیلئے ایک سخت پیغام ہے کہ قائد کے پاکستان میں انتہاپسندانہ سوچ کی کوئی جگہ نہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم کی قربانیاں لازوال ہیں۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں سکیورٹی انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے ہیں۔ واک تھرو گیٹ لگا دیئے گئے۔ سکیورٹی اہلکار بھی تعینات کر دیئے گئے۔ کھلاڑیوں کو لانے لے جانے کیلئے فل ڈریس ریہرسل بھی کی گئی۔ کرکٹ دیوانوں کی تو جیسے موج ہی لگ گئی ہے۔ اندر کا ماحول ہی نہیں باہر بھی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ پارکنگ اور روٹ بھی او۔کے ہو گیا ہے۔ کسی بھی ناگہانی صورتحال کے لئے ہاکی سٹیڈیم میں 25 بیڈ کا عارضی ہسپتال بھی بنا دیا گیا ہے انتظامیہ نے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے حوالے سے ٹورنامنٹ میں شامل پانچوں ٹیمو ں کے کپتانوں کے دیو ہیکل پوسٹر آویزاں کر دیے گئے ہیں جنہوں نے سٹیڈیم کی فضائوں میں مزید رنگ بھر دیے ہیں۔

سٹیڈیم میں پہلا پوسٹر کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد کا ہے جبکہ دوسرا پوسٹر اسلام آباد ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا ہے۔ اس کے علاوہ کراچی کنگز کے کپتان ہیں کمار سنگاکارا کا پوسٹر بھی موجود ہے جبکہ پشاور زلمی کے کپتان ڈرین سمی کا پوسٹر بھی لگا یا گیا ہے اور آخر میں لاہور قلندرکے کپتان برینڈن میکلم کا پوسٹر آویزاں کیا گیا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرفیو لگا کر شام اور عراق میں بھی کرکٹ میچ کرایا جا سکتا ہے جبکہ لاہور بند کرا کے پی ایس ایل فائنل کرانا احمقانہ فیصلہ ہے۔ کیا کبھی کرکٹ میچ 60 ہزار پولیس اہلکاروں کے ساتھ کھیلا جاتا ہے؟ کرفیو کی حالت میں پی ایس ایل کا فائنل کراکے امن کا پیغام نہیں دیا جاسکتا،امن کے پیغام دینے کیلئے پورے پی ایس ایل کو پاکستان میں کرانا چاہئے۔صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثنا ء اللہ خاں نے کہا ہے کہ قوم نے ثابت کر دیا کہ دہشت گردی قبول نہیں۔کچھ لوگ ذاتی اور سیاسی رنجش سے باہر نکل کر نہیں سوچتے۔فائنل کے دن لاہور میں زندگی معمول کے مطابق ہو گی۔فائنل کے دن میٹرو بس کے دورانیہ میں رات 1بجے تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔پارکنگ سے سٹیڈیم تک خصوصی گاڑیاں چلائی جائیں گی۔پوری قوم دہشت گردی کیخلاف پر عز م ہے۔زندہ دلان لاہور اب زندہ دلان پنجاب ہو گئے ہیں۔سٹیڈیم میں کھانے پینے کی چیزیں مارکیٹ ریٹ پر ملیں گی۔پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونے پر قوم خوش ہے۔ پی ایس ایل کے فائنل کے موقع پر ٹریفک کی روانی کے لیے مربوط نظام وضع کیا گیا ہے۔ کسی بھی ایریا یا سٹرک کو بلاک نہیں کیا جائے گا۔ سٹیڈیم کیطرافپارکنگ سٹینڈز سے سٹیڈیم تک 26 شٹل بسیں چلائی جائیں گی۔ پی ایس ایل ایک قومی ایونٹ ہے جس سے اقوام عالم میں پاکستان کے مثبت تاثر کو تقویت ملے گی۔

Rana Zafar Iqbal
Rana Zafar Iqbal

تحریر: رانا ظفر اقبال

Share this:
Tags:
final Holding lahore PSL waiting انتظار انعقاد پاکستانی پی ایس ایل فائنل کامیابی لاہور
Narendra Modi
Previous Post انڈیا کی رسوائی مقدر ہے
Next Post فرشتے اتریں گے
ALLAH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close