Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پی ایس پی اور سندھ حکومت آمنے سامنے

May 21, 2017 0 1 min read
PSP and Sindh Government
PSP and Sindh Government
PSP and Sindh Government

تحریر: سید انور محمود
پیپلز پارٹی سندھ میں نو سال سے برسراقتدار ہے، پہلے دور میں آصف زرداری نے قائم علی شاہ کو صوبہ کا وزیراعلی بنایا، وہ صوبہ سندھ کے عوام کے لیے تو کچھ نہ کرسکے لیکن آصف زرداری اور انکے بچوں کی خدمت کرتے رہے، تھر میں بچے بھوک سے مررہے تھے اور قائم علی شاہ بلاول زرداری کی خدمت میں سندھ فیسٹیول کروارہے تھے۔ سندھ کے عوام کو جب اس بوڑھے وزیراعلی سے نجات ملی تو سندھ مسائل کا ڈھیر بن چکا تھا اور کراچی میں کوڑئے کا ڈھیر ہی ڈھیر تھا جو اب بھی ہے۔نئے آنے والے نوجوان وزیراعلی مراد علی شاہ نے بہت دعوےکیے لیکن پیپلز پارٹی کی پالیسی اور اس کے مالک سےوفاداری آڑئے آگئی، اس لیے پورئے سندھ اور خاصکر کراچی کے مسائل بڑھتے ہی چلے گئے۔ کراچی پاکستان کا معاشی حب ، پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صوبہ سندھ کا دارلحکومت ہے، جس کی آبادی دو کروڑ نفوس سے زیادہ ہے اب ایک لاوارث شہر بن چکا ہے۔ آج یہ شہرزندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہے، ان بنیادی سہولیات میں پانی بھی شامل ہے۔شہر میں پانی چورٹینکر مافیا کو انتظامیہ اور واٹر بورڈ کی پوری پوری آشیرباد حاصل ہے۔ کراچی کے شہری پانی کا بل واٹر بورڈ کو ادا کرتے ہیں، لیکن پانی کے لیےانہیں ٹینکر مافیاکومنہ مانگے دام ادا کرنے پڑتے ہیں۔ ہر علاقے میں گھروں میں پانی کے حصول کے لیے بورنگ کرائی گئی ہے جس پر ایک لاکھ روپے سے زیادہ کا خرچہ آرہا ہے، لیکن دو کروڑ کی آبادی والے شہرکا یہ مسلہ اپنی جگہ موجود ہے۔

سابق ناظم کراچی مصطفی کمال اور ان کی پارٹی پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) نے 6 اپریل سے 23 اپریل تک عوامی حقوق کی جنگ کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا تھا ۔ اس دھرنے میں چئیرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی نے مطالبہ کیا کہ کراچی کے نوجوانوں کو میرٹ پر روزگار، تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔ مصطفی کمال نے اپنے احتجاجی دھرنے کو اتوار 23 اپریل 2017 کو اپنے16 نکاتی مطالبات کے ساتھ ختم کردیا ۔ مصطفی کمال نے دھرنا ختم ہونے سے پہلے اپنی تقریر میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا نام لیے بغیر کہا کہ 30 سال میں شہر کے حقوق کیلئے کسی نے آواز نہیں اٹھا ئی، اب ہم نے کراچی کے ایک ایک گھر کو جگا دیا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے احتجاج کے دوسرے مرحلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم دوسرےمرحلے میں کراچی کے عوام کو آواز دینے جارہے ہیں، 14 مئی کو کراچی میں 10 لاکھ لوگوں کو جمع کرکے بھرپور احتجاج کریں گے (پاکستان کے سیاسی رہنماں سے یہ معلوم کرنا ضروری ہوگیا کہ دس لاکھ اور ملین وہ کسے کہتے ہیں، کیونکہ اب یا تو دس لاکھ کا مجمع ہوتا ہے یا پھر ملین مارچ۔۔ ۔مصنف کا سوال)۔

دھرنا ختم کرتے وقت 23 اپریل کو پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے اپنے 16 مطالبات کو منوانے کےلیے جن میں شہر میں پانی کی عدم فراہمی، واٹر سیوریج بورڈ کی خود مختاری، سڑکوں کی تعمیر، تعلیم کی بہتری، کے الیکٹرک کی اوور بلنگ، شہر کے ہسپتال، سڑکوں اور پارکوں کے میٹروپولیٹن کے حوالے کرنے پر مشتمل 16 مطالبات کے حق میں وزیر اعلیٰ ہاؤس تک مارچ کا اعلان کیا تھا۔ 14 مئی کو شاہراہ فیصل کراچی پر واقع ایف ٹی سی سینٹر سے اتوار کی شام کو اس مارچ نے چلنا شروع کیا لیکن پولیس نے عائشہ باوانی کالج کے قریب رکاوٹیں کھڑی کرکے انھیں روک دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب، وقار مہدی اور دیگر رہنما مظاہرین سے مذاکرات کے لیے پہنچے لیکن مصطفیٰ کمال نے مطالبات تحریری طور پر تسلیم کرنے کے علاوہ زبانی یقین دہانی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔مصطفیٰ کمال کی قیادت میں کارکنوں نے آگے بڑھنے کی کوشش کی تو پولیس حکام نے انھیں بتایا کہ وہ ریڈ زون میں داخل نہیں ہوسکتےاس کے باوجود کارکن آگے بڑھے تو پولیس نے انھیں منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔پولیس نے مصطفیٰ کمال اور انکے ساتھیوں کو گرفتار کرلیا بعد میں رات ایک بجے کے بعدکو ان کو چھوڑ دیا گیا۔ مصطفیٰ کمال نے پولیس حکام سے شکوہ بھی کیا کہ انکی ریلی پرامن تھی پھر اس پر تشدد کیوں ہوا۔

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل سے لاتعلق سندھ حکومت پرامن مظاہرین پر تشدد پر اترآئی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ پاک سرزمین پارٹی کے پرامن مظاہرین پر تشدد کیا گیا جب کہ پاکستان کا آئین اور قانون پرامن احتجاج اور مسائل کے حل کے لئے ہرقسم کے سیاسی اجتماع کی مکمل اجازت دیتا ہے۔ کیا منافق ہے یہ شخص، یہ حب علی نہیں بغض معاویہ ہے، اسے کراچی کے لوگوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔ نواز شریف کے یہ لاڈلے وزیر پیپلز پارٹی سے بغض نکال رہے ہیں۔ کیا ان کو اور نواز شریف کو کراچی کے مسائل کا پتہ نہیں، یہ منافق ہیں اور منافقت کی سیاست کرتے ہیں۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار کی منافقت کا یہ حال ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے متاثرین سے کوئی ہمدردی نہیں کی لیکن کراچی کے لوگوں سے پیپلز پارٹی کی وجہ سے ہمدردی کی جارہی ہے۔ کراچی کے عوام کےلیے تو پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ(ن) دونوں ہی کراچی کے عوام کے دشمن ہیں۔

پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے دیگر جماعتوں کو بھی اس مارچ میں شرکت کی دعوت دی تھی تاہم کسی دوسری جماعت نے اس میں شرکت نہیں کی۔ کاش فاروق ستار تھوڑی دیر کےلیے اپنی انا سے باہر نکلتے تو پی پی حکومت اپنی بزدلی کا شاید ہی مظاہرہ کرتی، ایم کیو ایم اور پی ایس پی کو کراچی کے مسائل کےلیے ایک ہونا لازمی ہے۔دونوں کا اختلاف بانی ایم کیو ایم الطاف حسین سے تھا جن سے اب دونوں کا کوئی واسطہ نہیں ہے۔لیکن مصطفی کمال اور انکے ساتھیوں کی گرفتاری کے بعد بہت سے ان کے مخالفوں نے مصطفی کمال اور انکی جماعت کے خلاف یہ پروپگنڈہ شروع کردیا کہ ان کے مارچ میں زیادہ لوگ نہیں تھے، سوشل میڈیا پر رات سے اب تک ایک تصویر گشت کرتی رہی جس میں ایک لال دائرہ لگاکر یہ بتایا گیا کہ بہت ہی کم لوگوں نے اس ملین مارچ میں شرکت کی تھی۔ بڑا مذاق بنایا جارہا ہے سابق ناظم مصطفی کمال کے دس لاکھ افراد کا۔۔۔۔ چلیں مان لیتے ہیں پی ایس پی کی لیڈر شپ کے علاوہ صرف چند ہزار لوگ تھے تو پھر پیپلز پارٹی کی حالت کیوں خراب تھی۔ پی ایس پی کے لوگوں پر تشدد ہونےکے بعد کیوں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا اور پیپلز پارٹی کے وزیر ٹی وی چینل پر صفائیاں پیش کررہے تھے۔ جانے دیتے ان کم لوگوں کو لیکن پیپلز پارٹی کے بہادر کرپٹ لوگوں اب سوچو تم چند ہزار لوگوں سے اتنا ڈرتے ہو تو صرف چند ہزار اور آگئے ہوتے تو تمارا کیا ہوتا۔ مصطفی کمال چاہے کامیاب ہوں یا نہ ہوں لیکن کوڑے کے ڈھیروں پر، پانی کے بغیر رہنے والوں کے لیے کم از کم کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
government PSP public Syed Anwer Mahmood آصف زرداری پی ایس پی سندھ حکومت عوام
Higher Education
Previous Post اعلی تعلیم
Next Post محکمہ پولیس میں اصلاحات
Khyber Pakhtunkhwa Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close