Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کشکول کی مرمت

October 16, 2018 0 1 min read
IMF
IMF
IMF

تحریر : سجاد گل

نجانے کون تھا وہ دل جلہ شاعر جس نے کسی موقع پر یہ شعر کہا تھا۔

کشکول کے بدلے انہیں تاج ملے ہیں
میں ہاتھ میں اک جام لئے جھوم رہا ہوں

کشکول توڑنے کا وعدہ کرنے والے اقتدار میں آنے کے 48 ویں دِن ہی اپنا وعدہ یا تو بھول گئے ہیں یا پھر ، ”وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے۔”کا مصداق نظر آ رہے ہیں۔

یہ اچھا ہوا وہ خفا ہو گیا
چلو یونہی اک سلسلہ ہو گیا
تمنا ہی وہ کیا جو پوری ہو
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا

”میں خودکشی تو کر لو گا مگر ایک روپے کا قرضہ نہیں لوں گا۔”فی الحال مفت مشورہ لیں اور کشکول کی مرمت شروع کردیں کیونکہ اگلے چند ماہ میں حکومت کو IMF کی کڑھی شرائط پر قرضے لینے پڑیں گے،اوریہ قرضے اُس سے کہیں زیادہ ہوں گے جو اس سے قبل دوسابقہ جمہوری حکومتیں (پی پی اور ن لیگ )لے چکی ہیں۔کنٹینر پر کھڑے ہو کر سلطان راہی اور شفقت چیمہ کی طرح ڈائیلاگ مارنے اور ملک چلانے میں بڑا فرق ہوتا ہے۔IMF ہو یا World Bank اِن تھڑوں کو جوتے کی نوک پر ترکی جیسا غیرت مند ملک تو رکھ سکتا ہے مگر پاکستان جیسے مسکین ملک کے بس کی بات نہیں کہ وہ IMF کو تین شرطیں طلاق دے کر فار غ دے۔نجانے ہمارے وزیراعظم صاحب کیا سوچ کر یہ کہتے ہیں کہ ‘ ‘ہم مدینہ جیسی ماڈل ریاست کا قیام کر رہے ہیں۔” جناب اس مسکین ریاست کو مسکین ہی رہنے دیں مدنی ریاست کا قیام آپ کے بس کی بات نہیں۔ہم بخوبی جانتے ہیں کہ آپ کی حکومت میں اتنی سکت بھی نہیں کہ سابقہ حکومت کی طرح لولہ لنگڑانظام بھی چلا سکے ۔ باتیں ،بڑھکیں ،نعرے اور دعوے۔توبہ توبہ۔کشکول کبھی بھی نعروں اور دعوئوں سے نہیں ٹوٹا کرتے ۔ کشکول عملی کام کرنے سے ٹوٹتے ہیں جو تاحال موجودہ حکومت کرنے سے قاصر نظر آ رہی ہے۔

باقی یہ جو ” پہانڈے کلی کرالو۔” جیسے آوازے ہوتے ہیں اُن آوازوں سے جہیز تیار نہیں ہوا کرتے بس برتنوں پر محدودمدت کے لئے چمک سی آ جاتی ہے جس کی معیاد اگلے دس پندرہ دِن سے زیادہ نہیں ہوتی۔ ایک ایسا ہی آوازہ سنا تھا کہ ” ہم وزیراعظم ہائوس کی جگہ یونیورسٹی بنائیں گے۔اس طرح کی باتیں سننے میں بہت بھلی معلوم ہوتی ہیںلیکن خدا جانے کچھ ہی عرصے میں یہ کن کھائیوں میں جاگرتی ہیں کہ بعد میں اُن کی سسکی اور ہچکی تک کی آواز بھی سنائی نہیں دیتی ۔ وزیراعظم ہائوس کی بھینسیں اور گاڑیاں فروخت کرنے کے بعد خوشی سے بغلیں بجائی گئیں اور فخر سے ان کارناموں کو ایسے بیان کیا جاتا ہے گویا پاکستان میں دیوارِ چین جیسا کوئی عجوبہ تعمیر کردیا گیا ہو یا جیسے اس حکومت نے مریخ پر آموں کا باغ لگا دیا ہو۔ان بھول بھلیوں کے ساتھ ساتھ عوام کوگورنر ہائوس گھماتے گھماتے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔یہ ایسا ہی لطیفہ ہے جیسے بچپن کے زمانے میں ہوا میں اُڑتی چڑیا دکھا کر ختنے کر دیئے جاتے تھے۔اِ س طرح کی شعبدہ بازیاں دکھا کر نجانے کیا ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
سابقہ حکومت میں پیٹرول 65روپے فی لیٹر تھا اور آج 95 روپے تک جاپہنچا۔کیا وزیر خزانہ اسد عمر صاحب اپنا وعدہ بھول چکے ہیں کہ ” ہم اپنی حکومت پیٹرول کے دام 45روپے تک لائیں گے۔

ترے وعدے پہ جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

اسی طرح ڈالر کی بات کی جائے انڈیا میں 73کا ، افغانستان میں 75 ، بنگلہ دیش میں 85اور پاکستان میں پچھلی حکومت کی کرپشن کی وجہ سے 103 روپے کا تھا اور موجودہ حکومت کی ایمانداری اور وژن کی وجہ سے 137روپے کا۔ کہاں 103 روپے اور کہاں 137 روپے۔ڈالر کی اس اڑان سے دس فیصد مہنگائی کے امکانات ہیں۔ڈالر کی اس پرواز نے ایک دن میں9 سو ارب قرضہ بڑھا دیا۔مگر خیرصلٰی۔ اپنی لسیمیٹھی ہی ہوتی ہے خواہ کتنی ہی کھٹی کیوں نہ ہو۔پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ طور پر اس مہنگائی کے فضائل بیان کئے جاتے ہیں۔ان سب الجھنوں کا ایک ہی جواب دیا جاتا ہے کہ ابھی ابھی تو حکومت بنی ہے 70سالہ گند کو ختم کرنے کے لئے وقت تو درکار ہوتا ہے۔جناب آپ گند صاف کریں ناں کس نے منع کیا ،مگرمزید گندتو مت پھیلائیں۔ صفائی اچھی بات ہے مگر ذرا صفائی سے کریں۔

ایک طرف یہ بات کی جاتی ہے کہ چائے بسکٹ پر گزارہ کیا جائے دوسرے طرف KPK ہائوس میں ایک وقت کی چائے کا خرچہ لگ بھگ اڑھائی لاکھ روپے۔آئی جی پنجاب کے تبادلے کی کہانی انصاف اور قانون کی پاسداری کے چہرے پر لگا ایسا طمانچہ ہے جو تاریخ کے باب میں سیاہ قصے کے نام سے لکھا جائے گا اور دعویٰ یہ کہ ہم پولیس کو فری ہینڈ کریں گے اور اُن کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کریں گے۔کیا یہی وہ مثالی پولیس ہے جس کے چرچے دن رات ہم حکومت کی زبانی سنتے رہتے ہیں؟یہ تضادات کی صورتیں ایک عام شہری کے دماغ میں شک و شبہات ، اشکالات وتضادات اور غور و فکر کا ایک بازار گرم کر دیتی ہیں۔پھر ذہن میں ایک سوال انگڑایاں لینے لگتا ہے۔کیا یہی وہ نیا پاکستان ہے جس کا خواب ہم نے دیکھا تھا؟اگر اُس جاگتی آنکھوں دیکھے خواب کی تعبیر ایسی ہی ہونی ہے توہم” استغفراللہ ربی من کل ذنب” کا ورد کرتے ہوئے اپنے خواب سے تائب ہوتے ہیں۔جو حالات چل رہے ہیں ان کے تناظر میں اب تو اپنے اُس خواب سے خوف آنے لگا ہے۔احتساب احتساب کے ترانے گانے والے اپنی ہی بزم میں مستحقینِ احتساب کو جگہ دئیے بیٹھے ہیں۔لیکن کیا کیا جائے؟ ”ہمارا کتا ، کتا ہے ۔۔اورتمہارا کتا ، ٹونی۔

زمینی حقائق چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ یہ حکومت نہ صرف پچھلی حکومت کے مقابلہ میں قرضے زیادہ لے گی بلکہ اُس جتنے ترقیاتی کام بھی نہیں کر پائے گی۔جس کے نتیجے میں موجودہ حکومت کی مقبولیت میں غیر معمولی کمی واقع ہو گی۔ہر ہر وہ دعویٰ اور وعدہ جھوٹا ثابت ہو رہا ہے جو عمران خان اور اُس کی کابینہ نے اقتدار میں آنے سے پہلے کیا تھا۔سوائے ایک دعوے کے ۔”میں اُن کو رلائوں گا۔” عمران خان نے یہ دعویٰ سچ کر دیکھایا۔

Sajjad Gull
Sajjad Gull

تحریر : سجاد گل

Share this:
Tags:
government pakistan poet Psychology suicide پاکستان حکومت خودکشی شاعر کشکول
Shahbaz Sharif
Previous Post آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع
Next Post شوبز انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع فراہم کئے جائیں : بائو اصغر
Bao Asghar Ali

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close