Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحریک انصاف کا احتساب بیانیہ

October 11, 2021 0 1 min read
PTI Imran Khan
PTI Imran Khan
PTI Imran Khan

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

حکومت میں آنے سے پہلے تحریکِ انصاف کا مراد سعید کہا کرتا تھا کہ عمران خاں آئے گی، کرپشن کا لوٹا ہوا 200 ارب واپس لائے گی اور بیرونی قرضے اتارے گی۔ خود وزیرِاعظم بھی احتساب کا نعرہ لگا کر ہی حکومت میں آئے۔ اُن کا وعدہ تھا کہ بلاامتیاز احتساب ہوگا۔ حکومت میں آنے کے بعد بھی وزیرِاعظم کی کوئی تقریر احتساب کے بغیر نہیں مکمل ہوتی۔ وہ تو بیرونی ممالک کے دوروں کے دوران بھی احتساب کا ڈھنڈورا پیٹتے رہتے ہیں۔اُنہوں نے تو پارلیمنٹ میں اپنی پہلی تقریر میں ہی کہا کہ لوٹا گیا پیسہ واپس لائیں گے اور سب کا کڑا احتساب ہوگا۔ پھر جب اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف گرفتار ہوئے تو وزیرِاعظم نے 7 اکتوبر 2018ء کو کہا کہ اگر نیب اُن کے ماتحت ہوتی تو اپوزیشن کے پچاس لیڈروں کو گرفتار کرتے۔ اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ جو شہبازشریف کے لیے آواز اُٹھا رہے ہیں، اُن کا نام بھی آنے والا ہے۔ پھر ہوا یوں کہ شیخ رشید اور فواد چودھری جیسے وزیر پہلے ہی بتا دیتے کہ اپوزیشن کے فلاح لیڈر کی گرفتاری ہونے والی ہے۔

اِنہی بیانات کی وجہ سے اپوزیشن کا ”نیب نیازی گٹھ جوڑ” کا بیانیہ سامنے آیا اور اپوزیشن کے رَہنماء یکے بعد دیگرے گرفتار ہوتے گئے۔ نوازل یگ کے میاں شہباز شریف، حمزہ شہباز، خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلیمان رفیق، خواجہ آصف، رانا ثناء اللہ کے علاوہ پیپلزپارٹی کے بھی کئی لیڈر گرفتار ہوئے۔ یہ رَہنماء مہینوں تک پابندِسلاسل رہے لیکن اِن پر کرپشن کا کوئی ایک الزام بھی ثابت نہ ہوسکا۔ 14 فروری 2019ء کو لاہور ہائیکورٹ نے میاں شہبازشریف کو آشیانہ اور رمضان شوگر مِل کیس میں ضمانت پر رہا کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں لکھا کہ ایک انچ بھی سرکاری زمین کسی کے نام منتقل ہوئی، نہ کوئی ایک بھی متاثرہ شخص میاں شہبازشریف کے خلاف پیش ہوا۔ میاں شہبازشریف 10 ماہ اور حمزہ شہباز لگ بھگ 2 سال تک بغیر کسی ثبوت کے جیل میں رہے ۔

بلاخوفِ تردید کہا جا سکتا ہے کہ تحریکِ انصاف کا کڑے احتساب کا بیانیہ مکمل طور پر پِٹ چکا ہے البتہ نیب کی وجہ سے خوف کی فضا تاحال قائم ہے جس سے کاروبارِ زندگی ٹھَپ ہو کے رہ گیا۔ بیوروکریسی اِس خوف کے پیشِ نظر ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھی ہے کہ کسی ناکردہ گناہ کے جرم میں جیل کی ہوا نہ کھانی پڑے۔ کاروباری طبقہ بھی کسی نئے کام کو ہاتھ ڈالنے سے گریزاں ہے۔ زندگی کے ہر شعبے میں نیب کی لٹکتی تلوار نے اپنا بھرپور اثر دکھایا۔ اُدھر ایک تو وزیرِاعظم کی نا اہل ٹیم اور دوسرے نیب اور ایف آئی اے کے خوف نے ملک کو اِس حال پہ پہنچا دیا ہے کہ وزارتِ خزانہ کی اپنی رپورٹ کے مطابق 2021ء تک ملکی مجموعی قرضہ 253 ارب ڈالر تک پہنچ چکا جبکہ گزشتہ برس اِسی قرضے کا حجم 216 ارب ڈالرز تھا۔ گویا صرف ایک سال میں 37 ارب ڈالر قرضے کا اضافہ ہوا۔ آج ڈالر 170 روپے سے تجاوز کرچکااور ماہرین کے مطابق 2021ء کے اختتام تک ڈالر 200 روپے کی حد کو چھو لے گا۔ اِسی وجہ سے قوم کومہنگائی کے ایسے طوفانِ بلاخیز کا سامنا ہے جس نے جینا دوبھر کر دیا ہے لیکن وزیرِاعظم کا پھر بھی فرمان کہ گھبرانا نہیں، اچھے دن آنے والے ہیں۔ قوم سوال کرتی ہے کہ جب ساڑھے تین سالوں میں حکومت مہنگائی کا کچھ نہیں بگاڑ سکی تو اگلے ڈیڑھ سال میں کیا تیر مار لے گی۔سچ یہی کہ قوم کو آتشِ شکم کی سیری کے لیے نانِ جویں درکار ہے، اُسے اِس سے کیا غرض کہ چیئرمین نیب رہے یا گھر جائے۔

اگر صدارتی آرڈیننس جاری نہ ہوتا تو آج قوم کو موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال سے چھٹکارا مل چکا ہوتا لیکن حکومت بھلا اپنی ”دودھاری تلوار” سے ہاتھ دھونا پسند کیوں کرتی۔ اِسی لیے آرڈیننسز کے سہارے چلنے والی اِس حکومت نے احتساب کا دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021ء جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صدرِمملکت موجودہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع یا اُس کا دوبارہ انتخاب کر سکیں گے۔ آرڈیننس میں کہا گیا ہے کہ نئے چیئرمین نیب کے تقرر تک موجودہ چیئرمین ہی اپنے تمامتر اختیارات کے ساتھ اپنا کام جاری رکھیں گے۔ مسلم لیگ نون، پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم کی جانب سے اِس نئے آرڈیننس کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کر دیا گیا ہے اور ہر فورم پر اِس کو چیلنج کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ جب حکومت موجودہ چیئرمین نیب کو ہی برقرار رکھنے پر بضد ہو گی تو لامحالہ ”نیب نیازی گٹھ جوڑ” کا تاثر اُبھرے گا۔ ایسے میں بہتر تو یہی تھاکہ آئین کے عین مطابق وزیرِاعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نئے چیئرمین نیب کا انتخاب ہوتا لیکن یہاں بھی وزیرِاعظم کی ضِد آڑے آئی۔ وہ اپوزیشن سے مشاورت تو دور کی بات، ہاتھ ملانا تک پسند نہیں کرتے۔

اُدھر حکومتی وزراء انتہائی فضول اور نامعقول بہانے طرازیوں میں مصروف ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اپوزیشن لیڈرپر چونکہ الزامات ہیںاِس لیے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر اُن سے مشاورت نہیں ہو سکتی۔ فوادچودھری ہر روز یہی بیان داغتے رہتے ہیںحالانکہ وہ خود بھی وکیل ہیں اور خوب جانتے ہیں کہ میاں شہبازشریف ملزم ہیں، مجرم نہیں اور جب تک جرم ثابت نہ ہوجائے قانون کی نظر میں میاں صاحب بے گناہ ہی قرار پائیں گے۔ مسٔلہ مگر یہ ہے کہ گزشتہ ساڑھے تین سالوں سے تحریکِ انصاف جھوٹ کی آڑھت سجائے بیٹھی ہے۔ اُدھر اپوزیشن اتنی کمزور اور بکھری ہوئی کہ حکومت کا ہاتھ روکنے والا کوئی نہیں۔ حکمرانوں نے آئینی ترمیم شرمیم کی کتاب بند کرکے صدارتی آرڈیننسز کا سہارا لے رکھا ہے۔ اِس لیے اِس پارلیمنٹ کو نام نہاد تو کہا جا سکتا ہے، بااختیار نہیں۔ جو بہانہ میاں شہبازشریف سے مشاورت نہ کرنے کا بنایا جا رہا ہے، اُس کی زَد میں تو خود کئی وزیرشزیر بھی آتے ہیں۔ فوادچودھری ”پنڈورا پیپرز” کا مطالعہ کرکے دیکھیںجن میں پی ٹی آئی کے کئی وزیروں مشیروں اور قریبی افراد کے نام موجود ہیں۔ اِس کے باوجود وہ اپنے اپنے عہدوں پر براجمان ہیں۔ اگر میاں شہبازشریف سے مشاورت نہ کرنے کا یہی بہانہ ہے کہ وہ ملزم ہیں تو پھر ملزم تو یہ وزیر مشیر بھی ہیں، اِنہیں فارغ کیوں نہیں کیا جاتا؟۔ آٹا اور چینی سکینڈل میں بھی کئی حکومتی رَہنماء ملوث ہیں، اُن پر ہاتھ کیوں نہیں ڈالا جاتا؟۔ کیا احتساب کی دودھاری تلوار صرف اپوزیشن کا گلا کاٹنے کے لیے ہے؟۔ کیا احتساب اِسی کا نام ہے؟۔ کیا تحریکِ انصاف کا یہی انصاف ہے جس کا نعرہ لگا کر وہ حکومت میں آئی؟۔

نیب کے ترمیمی آرڈیننس کو تو یقیناََ اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کیا جائے گا جن کا فیصلہ آئین کے مطابق ہی ہوگاالبتہ یہ حیران کُن کہ اِس ترمیمی آرڈیننس میں نیب کو تقریباََ بے اختیار کر دیا گیا ہے۔ اِس ترمیمی آرڈیننس کے مطابق ”نیب قانون” کا اطلاق وفاقی اور صوبائی کابینہ، کمیٹیوں اور ذیلی کمیٹیوں پر نہیں ہوگا۔ گویا یہ نیب کے دائرۂ اختیار سے باہر ہوںگے۔ نجی کاروبار، افراد اور بینک مقدمات کو بھی نیب کے دائرۂ اختیار سے خارج کر دیا گیا ہے۔ این ایف سی ، سی ڈی ڈبلیوپی، این ای سی اور ایکنک کے علاوہ مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے بھی نیب کے دائرۂ اخٹیار میں نہیں ہوں گے۔ وفاقی، صوبائی اور مقامی ٹیکسیشن کے معاملات بھی نیب قانون سے باہر ہوںگے۔ اِس آرڈیننس کے تحت نیب صرف سکڑسمٹ کرمنحنی سی نہیں ہوگئی بلکہ صدرِمملکت ملک میں جتنی چاہیں گے، احتساب عدالتیں قائم کر سکیں گے۔ اِن عدالتوں کے ججوں کا تقرر صدرِمملکت ہائی کورٹ کی مشاورت سے کریں گے۔ یہ تقرر 3 سال کے لیے ہوگا۔ آرڈیننس کے تحت نیب سے متعلقہ جرائم میں صرف احتساب عدالت کے پاس ضمانت یا مجرم کی رہائی کا اختیار ہوگا اور صرف کرپشن کی رقم کے مساوی زَرِضمانت جمع کرانے پر ہی ضمانت مل سکے گی۔ یقیناََ اِس نئے نیب آرڈیننس کا فائدہ اپوزیشن کو بھی ہوگا لیکن شاید اپوزیشن کا خیال یہ ہو کہ حکومت نے اپنے لوگوں کو بچانے کے لیے نیب کو تقریباََ بے اختیار کرنے کی سعی کی ہے اِس لیے اِس کی مخالفت ضروری تاکہ کل کلاں وہ بھی حکمرانوں کے خلاف نیب کا شکنجہ کَستے ہوئے دیکھ سکیں۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Accountability government imran khan opposition Prime Minister Prof Riffat Mazhar pti اپوزیشن احتساب تحریک انصاف حکومت عمران خاں وزیراعظم
Badar Munir
Previous Post بدر منیر کامیابی کی داستان
Next Post پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج ہو گا
PDM

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close