
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف میں اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر اختلافات بڑھ گئے ہیں ، استعفیٰ نہ دینے والے 11 ناراض اراکین نے فارورڈ بلاک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے ایم این اے گلزار خان نے الزام عائد کیا ہے کہ استعفوں کے اتنے بڑے فیصلے پر نہ مشاورت کی گئی نہ اعتماد میں لیا گیا۔
