
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ایک روزہ دورہ پر فرانس پہنچ گئے۔ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر جاری ظلم و بربریت کے خلاف آج ایفل ٹاور پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں گے۔مظاہرے کا اہتمام کشمیری رہنما زاہد ہاشمی نے کیا ہے۔
