لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے معترضہ حلقے کھولنے کے لیے تحریک انصاف سے کئی بار رابطہ کیا ہے۔ اور ان رابطوں کے گواہ حامد خان ، جاوید ہاشمی اور عارف علوی ہیں۔

Start typing to search...