Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/11/2014

November 16, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

تحریک انصاف ہی ملک کو بحرانوں سے نکلنے کی صلاحیت رکھتی ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحریک انصاف ہی ملک کو بحرانوں سے نکلنے کی صلاحیت رکھتی ہے قائد تحریک عمران خان تبدیلی کے سفر پر گامزن ہیں عوام کو حقیقی تبدیلی خوشحالی مہیا کرنے کیلئے ہم سب تحریک انصا کے ساتھ ہیں تحریک انصاف میں عوام میں شعور بیدار کر دیا ہے ان خیالات کااظہار تحریک انصاف ضلع بھمبر کے کارکنوں ندیم صابر آزاد ، عامر صدیق ، چوہدری انوار، انجینئر زبیر ، عامر مغل، چوہدری قیصر، راجہ شاہد ، راجہ اعجاز ، چوہدری صہیب، چوہدری شفاقت ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔ انہوںنے مزید کہا کہ پی ٹی آئی ضلع بھمبر میں ضلعی صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں ایک مضبوط سیاسی قوت بن چکی ہے ضلعی صدر عمران خان کے سیاسی ویژن اور آذاد کشمیر کے صدر ڈاکٹرلطف الرحمن کی قیادتمیں منظم انداز میں اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ نہایت ہی کم عرصہ میں پی ٹی آئی ضلع بھمبر میں ایک مضبوط سیاسی قوت بن چکی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ تحریک انصاف ہی ملک سے غربت، بے روزگاری ، بدامنی اور دہشت گردی مسائل کے خاتمے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ عوام جانتی ہے کہ ان کے ساتھ مخلص کون ہے ۔ پی ٹی آئی کا آج جہلم میں ہونے والا جلسہ تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا۔ ضلع بھمبر سے کارکن چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں بھرپور شرکت کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہداء اور غازیوں کی سرزمین جہلم میں آج ہونے والا پی ٹی آئی
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ شہداء اور غازیوں کی سرزمین جہلم میں آج ہونے والا پی ٹی آئی کا جلسہ انتہاہی اہمیت کا حامل ہے ۔ ضلع بھمبر سے تحریک انصاف کے کارکن بھرپور انداز میں شرکت کرینگے اور ثابت کردیں گے کہ وہ اپنے قائد عمران خان کی ہر آواز پر لبیک کہتے ہیں ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پی ٹی آئی ضلع بھمبر کے کارکنوں چوہدری طارق ، انعام جرال ، ڈاکٹرعمران ، چوہدری اعجاز ، یاسر محمود ، راجہ فیصل ، راجہ مسعود ، چوہدری خادم ،نوید احمد اور دیگر سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوںنے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے کامیاب دھرنوں اور تاریخی جلسوں نے اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے عوام بیدار ہو چکے ہیں ۔ تحریک انصاف ملک سے موروثی سیاست کا خاتمہ کرئیگی اور عوام کے حقوق کی بازیابی کیلئے عمران خان کے سیاسی ویژن اور صدر آزاد کشمیر پی ٹی آئی ڈاکٹر لطف الرحمن کی قیاد ت میں اپنی پرامن سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نڈر لیڈر ہیں جن کے قول و فعل میں کوئی تضاد نہیں پاکستان اور آزاد کشمیر کی غیور عوام سابقہ اور موجودہ حکمرانوںکی اصلیت جان چکی ہے اب ہرگز عوام ان کے جھانسہ میں نہیںآئیگی ۔ تبدیلی اپنا اثر دکھا رہی ہے یہی وجہ ہے کہ ملک بھر کی طرح بیرون ممالک مقیم تارکین وطن جوق در جوق تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں۔ آخرمیں انہوںنے کہا کہ موجودہ دھاندلی زدہ حکمرانوںکا جانا ٹھہر چکا ہے پاکستان کی عوام عمران خان کی قیاد ت میں نیا پاکستان بنائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر سکولز و کالجز کے طلبا و طالبات کے لانے اور لے جانے والی پرانی اور کھٹارا بسیں ویگنیں بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ لیے سڑکوں
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر سکولز و کالجز کے طلبا و طالبات کے لانے اور لے جانے والی پرانی اور کھٹارا بسیں ویگنیں بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ لیے سڑکوں پر دوڑنے لگیں ٹرانسپورٹروں نے ملی بھگت سے ناکارہ اور ان فٹ گاڑیاں سکولز و کالجز کے ساتھ منسلک کر دیں پرانی کھٹارہ اور ان فٹ بسیں ویگنیں مستقبل کے معماروں اور ننھی کلیوں کی جانوں کیلئے خطرہ بن گئیں ٹریفک پولیس نے بھی آنکھیں موند لیں والدین اور شہریوں کا انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر میں سرکاری و پرائیوٹ سکولز و کالجز میں گرد ونواح کے دیہاتوں اور علاقوں سے روزانہ سینکڑوں طلباء و طالبات اور معصوم بچے بسوں اور ویگنوں پر سوار ہو کر آتے ہیں سکول اور کالجوں میں طلبا وطالبات کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت فراہم کرنے والی اکثر بسیں اور ویگنیں بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ لیے چل رہی ہیں جبکہ بعض ایک ویگنوں کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے سکول و کالج بس یا ویگنیں صرف سکولز ٹائم پر ہی سڑکوں پر موجود ہوتی ہیں جس پر گاڑی فٹنس چیک کرنے والے ادارے اور گاڑیوں پر نظر رکھنے والی ٹریفک پولیس اپنے فرائض سے چشم پوشی کرتے ہیں اور سکولز و کالجز کے طلبا و طالبات کو لانے اور لے جانے والی ٹرانسپورٹ کو چیک نہیں کیا جاتا جبکہ دوسری طرف ٹرانسپورٹر حضرات نے بھی ملی بھگت سے پرانی اور کھٹارا گاڑیاں سکولز و کالجز کیلئے مختص کر رکھی ہیں پرانی اور کھٹارا بسوں اور ویگینوں کے ان فٹ ہونے سے حادثات ہونے کا خطرہ ہر وقت منڈلاتا رہتا ہے جس سے مستقبل کے معماروں اور معصوم کلیوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں بغیر فٹنس سرٹیفکیت لیے چلنے والی سکول ٹرانسپورٹ پر والدین اور بھمبر کے شہری حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایس پی بھمبر سمیت دیگر اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

غیر ریاستی جماعتوں کے نمائندے ریاستی ٹولے نے بیس کیمپ آزاد کشمیر کا نہ صرف حلیہ بگاڑ دیا
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) غیر ریاستی جماعتوں کے نمائندے ریاستی ٹولے نے بیس کیمپ آزاد کشمیر کا نہ صرف حلیہ بگاڑ دیا بلکہ تحریک آزادی کشمیر کو بھی شدیدنقصان پہنچانے کے بعد مسئلہ کشمیر سرد خانے کی نذر کر دیا ہے آزاد کشمیر کے وسائل غیر ریاستی جماعتوں کی تشہیر اور سپورٹ کیلئے خرچ کرنا حکومت آزاد کشمیر کی بڑی زیادتی ہے وزیراعظم عبدالمجید برطانیہ میں پیپلز پارٹی کی سپورٹ اور تشہیر کیلئے ریاستی وسائل جھونک کر کشمیریوں کے مینڈیٹ کی توہین کر رہے ہیں بیرون ملک تارکین وطن غیر ریاستی جماعتوں کی بڑھوتی اور تحریک آزادی سے کسی کو بھی کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دینگے ان خیالات کا اظہار اوورسیز کشمیری و مرکزی راہنما کشمیر فریڈم موومنٹ مشتاق احمد کاشر نے جنوبی افریقہ سے صحافیوں کے ساتھ ٹیلی فونگ گفتگو میں کیا انہوں نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر کی وحدت اور شناخت کشمیریوں کے ایمان کا حصہ ہے آزاد کشمیر جیسے تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ بنایا گیا اسی سر زمین سے غیر ریاستی جماعتوں کو پرموٹ کرنے کے ساتھ ساتھ تحریک آزادی کشمیر کو دفن کرنے کی سازشیں ہو رہی ہیں نام نہاد حکومت آزادکشمیر کے وزیراعظم کا اپنی کابینہ سمیت برطانیہ جانا اور ریاستی وسائل برطانیہ میں ایک غیر ریاستی شخصیت کی تشہیر کیلئے خرچ کرنا کشمیریوں کے مینڈیٹ کی توہین ہے جسے اب کشمیری کسی صورت برداشت نہیں کرینگے انہوں نے کہا کہ اب کشمیریوں کی آنکھیں کھل جانی چاہیے کہ جنہیں تحریک آزادی کے بیس کیمپ کی سربراہی دی گئی وہ غیروں کو نوازنے اور تحریک کو دفن کرنے میں مصروف ہیں کشمیر فریڈم موومنٹ دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کے سامنے آزاد کشمیر میں بیس کیمپ کی سربراہی کرنے والوں کے پردے چاک کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر محمد اصغر مرحوم اور چوہدری غلام سرور آف سدوال کوٹلہ کے بھائی چوہدری محمد انور گذشتہ روز رضائے الہٰی
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈاکٹر محمد اصغر مرحوم اور چوہدری غلام سرور آف سدوال کوٹلہ کے بھائی چوہدری محمد انور گذشتہ روز رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی گائوں سدوال میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، بزنس مین شخصیات کے علاوہ عوام علاقہ اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر میں پنجاب گروپ آف کالجز کی عمارات کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا سنگ بنیاد مشہور و معروف روحانی

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں پنجاب گروپ آف کالجز کی عمارات کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا سنگ بنیاد مشہور و معروف روحانی شخصیت پیر زاہد صدیق نے اپنے دست مبارک سے رکھا سنگ بنیاد کی تقریب میں ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز میاں محمود احمد، ڈائریکٹر راجہ خضر حیات ، راجہ محمد رفیق، راجہ محمد اقبال، چوہدری محمد اصغر، راجہ فرمان علی، راجہ محمد آصف، پرنسپل راجہ طارق حسین ، صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، راجہ نوید احمد، میاں امجد حسین، حاجی محمد رزاق، مولانا عارف شاہد ، مولانا عبدالقدیر ، ملک صابر حسین سمیت تعلیمی، مذہبی اور عوامی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر معروف بزنس مین راجہ محمد رفیق نے کہا کہ بھمبر میں پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام بننے والا تعلیمی ادارہ تعلیمی میدان میں ایک اچھا اور خوبصورت اضافہ ہے جس کے قیام سے بھمبر کے اندر معیاری اور جدید درس گاہ سے علاقے کے نوجوان مستفید ہونگے ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز میاں محمود احمد نے کہا کہ پنجاب گروپ آف کالجز نظام تعلیم کے اندر بہتر خدمات سر انجام دے رہا ہے آنے والی نسلوں کی بہتر تعلیم و تربیت میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہا ہے پنجاب کے بعد بھمبر میں اپنا ادارہ قائم کر رہے ہیں جس کے قیام سے بھمبر کے اندر بھی تعلیمی میدان میں مقابلے کا رحجان پیدا ہو گا بھمبر اور گرد و نواح کے نوجوانون کو بہتر تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا ہماری کو شش ہو گی کہ پنجاب کی طرح بھمبر کے تعلیمی میان میں اپنا نام پیدا کریں اس موقع پر پیر زاہ صدیق نے سنگ بنیا رکھا اور خصوصی دعا کرائی۔

Share this:
Tags:
country crises Potential problems pti struggles بحرانوں تحریک انصاف جدوجہد صلاحیت مسائل ملک
Previous Post بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ صاف ستھرا سرسبز صحت مند ماحول کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے۔ماجد رضا غوری
Next Post ایشوریا رائے اپنی آئندہ فلم میں پولیس افسر کا کردار ادا کریں گی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close