Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

30 روزہ پی ٹی آئی حکومت کا اجمالی جائزہ

September 22, 2018 0 1 min read
PTI
 PTI
PTI

تحریر : قادر خان یوسف زئی

تنقید کرنا بہت آسان کام سمجھا جاتا ہے اور کہنے والے کہتے ہیں کہ دنیا میں سب سے آسان کام تنقید کرنا ہے ۔ میں اس بات کو نہیں مانتا۔ کیونکہ تنقید کرنے والا اپنا سب کچھ دائو پر لگا دیتا ہے۔ تعریف ہو یا چاپلوسی دنیا کا سب سے سہل کام ہے جس سے کوئی ناراض بھی نہیں ہوتا ۔ لیکن تنقید مثبت ہو یا منفی ۔ دونوں صورتوں میں بڑا دقت طلب اور مشکلات کا راستہ ہے۔ لیکن مثبت تنقید اصلاح کے لئے کارخیر بھی ہے اور وقت کا تقاضا بھی ، سب ٹھیک ہے اور چپ رہنے سے قومیں مردہ ہوجایا کرتی ہیں۔وزیر اعظم عمر ان احمد خان نیازی نے جب اپنے غیر رسمی وکٹری تقریر میں نئی حکومت کا روٹ میپ نمایاں کیا تھا تو اس خطاب کو سب نے سراہا تھا ۔ اسی طرح جب باحیثیت وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی نے باقاعدہ قوم سے خطا ب کیا اور اصلاحات کے حوالے سے اپنی پالیسی کے خدوخال نمایاں کئے تو ناممکنات کے باوجودوزیر اعظم پر تنقید سے گریز کیا گیا لیکن اتنی گذارش ضرور کی کہ قوم کی توقعات کو اتنی بلندی پر نہ لے جائیں کہ کل کو پوری نہ ہوسکیں تو مایوسی کے سائے گہرے ہوجائیں۔

میڈیا پرسنز سے وزیر اعظم نے بھی اپیل کی ان پر تین مہینے تنقید نہ کی جائے تاکہ وہ اپنے پروگرامز پر یکسوئی کے ساتھ کام کرسکیں۔یہ ایک مثبت پہلواور وقت کا تقاضا تھا کہ نان ایشوز پر جانے کے بجائے میڈیا کو اپنی ذمے داری کا درست ادارک کرنا چاہیے ۔ لیکن بدقسمتی سے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے اراکین کی جانب سے نان ایشوز پر سیاست نے مایوس کیا۔ وزیر اعظم کی حیثیت سے انہوں نے پہلا سرکاری دورہ سعودی عرب کا بھی کرلیا ہے ۔ لیکن یہاں موضوع یہ ہے کہ عمران احمد خان نیازی نے قوم سے خطاب میں وعدہ کیا تھا کہ وہ سادگی اختیار کریں اور وہ عوامل نہیں کریں گے جو ماضی میں حکمرانوں نے کئے ۔ تین مہینے تک کسی بھی ملک کا دورہ نہ کرنے اور وزرا ء کے دورے کو بھی وزیر اعظم کی منظوری سے مشروط کردیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے دعویٰ کیا تھا کہ خصوصی طیارے میں سفر نہیں کریں گے لیکن کراچی اور سعودیہ یاترا خصوصی طیارے میں سفر کرکے کی گئی ۔ وزیر اعظم نے قوم کو یقین دلایا تھا کہ کرپشن ، نیب زدہ اور متنازعہ افراد کو وزرات نہیں دیں گے ۔لیکن اپنے عزیز ترین دوست کو معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانی بنا کر اس دعوی کو بھی سبوتاژ کردیا۔غیر ملکی قرضے نہ لینے اور کچکول توڑنے کے بڑے بڑے بلند بانگ دعوے اور اربوں ڈالر زپاکستانیوں کی جانب سے پہلے مہینے میں ہی آنے کے دعوی بھی زمین بوس ہوچکے تھے ۔

گورنر ہائوسز کو بامقصد امور کے بجائے غیر ضروری طور پرتفریح گاہوں میں تبدیل کردیا گیا ۔ ضروری تھاکہ ان قیمتی عمارتوں کو تعلیمی یا طبی ضررویات کے لئے استعمال کیا جاتا۔ خاص طور پر اسپتال بنائے جائیں کیونکہ اچھے اسپتالوں کی اشدکمی ہے۔ وزیر اعظم ہائوس کو اعلیٰ درجے کی تعلیمی درس گاہ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ اچھا ہے ۔ اپنی انتخابی مہم میں وزیر اعظم نے قادیانی میاں عاطف کو مالیاتی مشیر بنانے کا عندیہ دیا تھا ۔ جب وزیر اعظم بننے کے بعد قادیانی میاں عاطف کو شامل کیا تو عوامی ردعمل کا سامنا نہ کرسکے پہلے تو وزیر اعظم کی کابینہ دفاع کرتی رہی او ر احتجاج کرنے والوں کو انتہا پسند قرار دیتی رہی۔ لیکن عوامی احتجاج ہر قادیانی میاں عاطف کو فارغ کردیا تو اس کا بھی کریڈٹ خود لینے لگے ۔ وزیر اعظم ہائوس کے گاڑیوں کی نیلامی ناکامی کا شکار ہوچکی ہے۔ 18کروڑ روپے میں نصف گاڑیاں ہی نیلام ہوسکیں ۔ ذرائع کے مطابق اشتہارات کی مد میں 8کروڑ روپے کے اخراجات بتائے جا رہے ہیں ۔ اب غیر ملکی مہمانوں کو لانے کے لئے کرائے پر حاصل کرنے والی ٹرانسپورٹ پر کتنے اخراجات آئیں گے یہ آنے والا وقت بتائے گا ۔

کراچی کے پہلا ماسٹر پلان بنانے کا اعلان کیا ۔ لیکن شائدکسی نے وزیر اعظم کو بتایا نہیں کہ کراچی کا ماسٹر پلان موجود ہے ۔ بس اس پر عمل درآمد کی ضرورت ہے(کراچی کا پہلا ماسٹر پلان2007میں بن چکا ہے)۔ وزیر اعظم نے کراچی میں بنگالی اور افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے کا ” سیاسی ‘متنازع بیان بھی دے دیا ۔ جس پر سندھ کی قوم پرست جماعتوں نے شدید احتجاج کیا۔(اگر یہ بیان خیبر پختونخوا میں دیتے تو زیادہ مناسب ہوتا)۔ تاہم یہ اعلان سابق حکومتوں اور عسکری ڈاکٹرئن کے برخلاف ہے کیونکہ افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کے لئے ریاست اقوام متحدہ کو قائل کرنے کی کئی برسوں سے کوشش کررہا تھا ۔علاوہ ازیں اس ” سیاسی ” بیان سے سول ،ملٹری کا ایک صفحہ پر ہونے کا تاثر ختم ہواہے۔ سندھ قوم پرست جماعتوں کے مطابق اگر بنگالی اور افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت مل جاتی ہے تو خدشہ ہے کہ اس کے بعد 15/16قومی اسمبلی کی ، 30/35صوبائی اسمبلی نشستیں انہیں مل سکتی ہیں ۔

قانونی دستاویزات ملنے کے بعد سرکاری ملازمتوں میںنوکریاں و پارلیمان کی رکنیت ملنے پر قومی راز کی حفاظت پر سوال اٹھے گا اور سب بڑھ کر سندھ ، بلوچستان میں مستقل آباد کار مقامی اقلیت میں تبدیل ہوجائیں گے ۔ اس فیصلے کیبعد عمل درآمد سے نہ ختم ہونے والی پیچیدگیاں پیدا ہونگی۔سندھ ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں تو افغان مہاجرین اور مقامی افراد کے درمیان کئی بار تصادم ہوچکے ہیں اور افغان مہاجرین کو مقامی صنعت پر بوجھ ، اسمگلنگ کے فروغ کا ذریعہ اور دہشت گردی ، طالبان کوئٹہ شوریٰ جیسے معاملات میں سنگین نوعیت کے تحفظات پائے جاتے ہیں۔مشیر تجارت رازق دائود نے سی پیک پر ایک متنازعہ انٹرویو دے کر بے یقینی کی فضا پیدا کی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ چینی وزارت خارجہ کو پاکستان آنا پڑا ، نیا ورکنگ گروپ بنانا پڑگیا۔ رسمی طور پر مبہم سی تردید جاری کی اور سب سے بڑھ کر چیف آف آرمی اسٹاف کو چین جانا پڑا ۔بار بار دونوں حکومتوں و عسکری قیدت کو سی پیک کو ایک سال کے لئے منجمند کرنے کے حوالے سے تردید اور مختلف وضاحتیں دینا پڑیں۔

عوام کو بے روزگاری ، مہنگائی سے ریلیف دینے کے وعدے بھی پہلے قدم پر ناکام ہوئے۔ تجارتی اور گھریلو سطح پر قدرتی گیس کے نرخوں میں ہوش ربا اضافوں کی منظوری، واپسی اور پھر منظوری دی گئی جس سے صارفین پر150ارب روپے کا اضافی بوجھ آنے کا امکان ہے ۔ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ روپے کی قدر کم ہونے سے پٹرول کی قیمتیں بھی بڑھ سکتی ہیں جس میں 20روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا۔تھر میں غذائی قلت سے معصوم بچے کئی برسوں سے جاں بحق ہو رہے ہیں ۔ کئی حلقوں نے افغانستان کو40ہزار ٹن گندم کا تحفہ دینے کے اعلان پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ تھر میں غذائی قلت کے شکار خاندانوں کو بھی گندم فراہم کردیں تو زچہ کمزور نہ ہوں اور بچوں کا غذائی قلت سے مرنے کا سلسلہ کم ہوسکے۔رواں ماہ29جبکہ رواں برس455بچے غذائی قلت کے سبب انتقال کرگئے ہیں ۔ یہ بہت افسوس ناک صورتحال ہے۔

پروکوٹول کے خاتمے ، وی وی آئی پی کلچر اور روڈ بند کرنے کے حوالے سے بھی تحریک انصاف کے دعوے قلابے ثابت ہوئے۔ کراچی میں صدر پاکستان کی آمد کے موقع پر وی وی آئی پی موومنٹ میں پچاس کے قریب گاڑیاں ، روڈ بند کرنا ، اسی طرح وزیر اعظم کی کراچی یاترا پر عوام کو روڈ کھلنے کے طویل انتظار نے شدید پریشان کیا۔سرکاری زمینوں کی فروخت کا پلان اور مستقبل میں دوبارہ قیمتی زمینوں اور عمارتوں کے حصول کے لئے مربوط منصوبہ بندی کا فقدان ہے۔ موجودہ حکومت مختلف ٹاسک فورس بنا چکی ہے اور دعویٰ ہے کہ اس سے بیرون ملک لوٹی ہوئی رقم سمیت کئی بڑی کامیابیاں ملیں گی ۔ برطانیہ کے ساتھ مجرموں کے تبادلے ، اور اثاثوں کے معاہدہ ایک اچھا اقدام ہے( اگر ایسا ہی ہے تو) ۔ ڈیمز کے حوالے سے کالا باغ ڈیم کا ایشو دوبارہ اٹھا کر صوبوں کے درمیان تلخیاں بڑھنے کا شدید امکان ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے ڈیمز ( بھاشا اور دیا مر) کے خلاف بیان بازی کو سنگین غداری کی شق آرٹیکل6سے جوڑ ا گیا ہے ۔ جس کا فائدہ اٹھا کر بعض عناصر کالا باغ ڈیم جیسے حساس موضوع کو بھی منصف اعلیٰ کے بیان سے جوڑ رہے ہیں۔

تحریک انصاف اپنے 100روزہ پلان میں جنوبی پنجاب صوبے کے عمل درآمد کی حکمت عملی میں مکمل ناکام نظر آتی ہے۔ خاص طور پر فاٹا اور پختون قوم کے اقدار کے خلاف انتہائی متنازعہ اشتہار کے جاری و پھر احتجاج پر روکے جانے پر کئی تحفظات و خدشات جنم لے رہے ہیں۔ کراچی کے لئے کئے جانے والے دعوے وعدہ فردا ثابت ہو رہے ہیں۔ پہلے30 دن جس طرح تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں نے اپنی حکومت ا کی ہے وہ ابتدائی طور پرحوصلہ افزا قرار نہیں دی جاسکتی۔چونکہ عمران احمد خان نیازی کئی معاملات میں اپنے دعوئوں سے پلٹ گئے ہیں اس لئے اب ان پر مثبت تنقید کرنے کا استحقاق بھی مل چکا ہے کیونکہ یہ ہمارے فرائض میں شامل ہے کہ مثبت و حقیقی تنقید برائے اصلاح کرتے رہیں کیونکہ یہ ہم سب کے حق میں بہتر ہے۔

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
critics government Media members pti Qadir Khan Yousafzai اراکین پی ٹی آئی تنقید حکومت میڈیا
Hazrat Imam Hussain a.s
Previous Post صبر و استقلال کی لازوال داستان
Next Post نعیم الحق ایک شخص ایک انجمن
Naeem ul Haq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close