کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) تحریک انصاف کے ایم پی اے حاجی عبدالمجید نیازی اور ان کے تین گن مینو کے خلاف تھانہ کروڑ میں مقدمہ درج، عبدالمجید نیازی پر نیزا بازی کے میلہ میں ہوائی فائرنگ کرنے کا الزام ہے۔

Start typing to search...