Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہم اس کے پاسباں ہیں

September 19, 2018 1 1 min read
PTI
PTI
PTI

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

تحریک انصاف کا سفر مثبت سمت میں جاری و ساری ہے ہزار مخالفتوں کے باوجود نا تجربہ کار ٹیم تجربہ کاروں کی مشاورت سے سب رکاوٹوں اور سب پابندیوں کو پھلانگتے جا رہی ہے۔اسے بہت ساری مزاحمتی قوتوں کا سمان ہے ایسا لگتا ہے کپتان نے اپنی ٹیم میں اک شعلہ ء جوالہ بھر دیا ہے اور انہیں سمجھا رکھا ہے کہ سچ کے سفر میں کنکر ہیں روڑے ہیں پتھر ہیں مگر اللہ کا نام لے کر بڑھتے چلے جاؤ کوئی آپ کو روک نہیں سکتا کوئی آپ کو ٹوک نہیں سکتا۔تبدیلی کی اس گاڑی کے راستے میں پتھر روڑے اٹکانے والے بہت ہیں مگر سچ پوچھیں جس کا بھروسہ اللہ پر ہو اور جو انتہائی گنہگار سمجھتے ہوئے بھی ایک اس ریاست کی بات کرتا ہے جس کو اس نے ننگے پاؤں چھوا ہے اور وہ آج بھی اسی اللہ اور اس کے رسلوﷺ سے راہمائی لینے سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔بہت سے دوروں کی بات ہو رہی تھی لوگ کہہ رہے تھے عمران امریکہ جائیں گے بریطانیہ کا دورہ ہو گا تو میرا دل کہہ رہا تھا عمران اسی کے پاس جائیں گے جس کے در سے یہ عہدہ ملا۔اور ہوا بھی وہی جو اس کے ایک جاں نثار افتخار اور اس جیسے ہزاروں نے سوچا۔آج پاکستان کے ویز اعظم اس دھرتی پر پہنچے ہیں جہاں ان کی پذیرائی امیر محمد بن سلمان کریں گے شاہ سلام کریں گے۔

میں کن لمحات میں کھیا ہوا ہوں یہ اللہ جانتا ہے سوچیں اتنی کہ کالم میں جگہ نہیں لیکن میں نے نے ہر وہ بات لکھی جو میرے دل نے دیکھیں مجھ پر بیتی ۴۰۰۲ کی وہ گھڑی جب میں پاکستان سے عمرہ کرنے گیا یہ وہ دوپر کا وقت ہے جو مجھے یاد آ رہا ہے صفاء مروہ کے اوپر والے حصے پر عمرہ ختم ہوتا ہے میرے ساتھ اسلم کھوکھر ہیں جو مجھے اپنے ساتھ لے گئے تھے میں نے ایک طویل القامت گندمی رنگ کے ایک شخص کو سیکورٹی کے جلو میں دیکھا میں نے نے بے دھڑک انہیں آواز دی اور کہا آپ کی عمر دراز ہو امیر سلمان میں ایک پاکستانی آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں۔انہوں نے مجھے پاس بلایا احرام میں ان سے مکالمہ ہوا میں نے عرض کی اے امیر آپ کو عمرہ مبارک ہو ہم پاکستانی آپ سے محبت کرتے ہیں۔عربی میں باتیں جاری تھیں میں نے یہ بھی کہا ہمارا پیار اس وجہ سے ہے کہ ہم ارض حرمین کو اپنا دوسرا نہیں پہلا گھر مانتے ہیں۔

ہمیں آپ کی اسلام دوستی سے پیار ہے۔انہوں نے بڑے شفیق انداز سے میرے کندھوں پر ہاتھ رکھا اور کہا ایضا بلکل ایسا ہی ادھر بھی ہے۔جزاک اللہ الف خیر۔یہ وطن آپ کا ہی ہے۔ وہ لمحات آج بھی مجھے یاد ہیں۔۰۱۰۲ میں جب جدہ کا معروف سیلاب آیا تو پاکستانیوں نے اپنے سعودی بھائیوں کو بچانے میں کردار ادا کیا بہت کم پاکستانیوں کو علم ہے کہ وہاں ایک سڑک شارع فرما علی خان کے نام سے بھی مشہور ہے۔یہ فرمان علی خان ایک غیور پٹھان تھا جس نے سیلاب میں بہتے ہوئے سترہ سعودیوں کو غویزہ کے علاقے میں بچایا۔البیک شارع مکہ الغویزہ کے پاس یہ سڑک اس بہادر فرمان علی خان کے نام پر آج بھی موجود ہے۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے اس ملک کی تعمیر میں خون پسینہ بہایا اور جانیں بھی دیں۔کبھی کسی گھڑی پاکستانیوں نے سعودی عرب کے بارے میں برا نہیں سوچا۔ ہم پاکستانیوں کو ایک غلط سبق پڑھانے کا سلسلہ کوئی تین دہائیوں سے جاری ہے۔ہمیں اس ملک کے لوگوں سے دور کرنے کی سازش ہو رہی ہے بلکہ کی جا رہی ہے اس سازش کو پھیلانے میں پیسہ شامل ہے۔

ہمیں کوئی نہیں بتاتا کہ یہ وہ ملک ہے کہ جس کی کرنسی پر پاکستانیوں کے نام لکھے جاتے تھے۔اس ملک کے ایک بادشاہ ہوا کرتے تھے جن کا نام نامہ شہید فیصل بن عبدالعزیز تھا وہ دسمبر ۱۷۹۱ کی اس شام لو گڑ گڑا کے روئے جب پاکستان دو لخت ہوا۔ہم زمانہ قبل از نائین الیون میں شیر و شکر تھے پھر ہمیں مسلمان فرسٹ کی بجائے پاکستان فرسٹ کے مکروہ نعرے کا گرویدہ بنانے کی کوشش کی گئی۔میں نے سعودی عرب کا کونہ کونہ دیکھا ہے وہاں رہاں ہوں بدویانہ معاشرے کے القسیم و بریدہ کے رمضان کی بھی یاد آتی ہے نجران جیزان الخمیس ابہاء کے دن بھی حفرالباطن کی شامیں اور ینبع جدہ کے ساحوں کی ہوائیں میرے دلو جان میں ہیں الخفجی جبیل دمام الخبر بھی اسی دل کے گوشے میں رہتے ہیں اپنے ایبٹ آباد سعودی عرب کے ابہاء جڑواں بھائی ہیں اس لئے کہ وہاں کے لوگ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے چاہنے والے ہیں اور یہاں کے پاکستانی اس پر فدا ہونے والے۔ میں ایک مدت سے ایک تحریک چلا رہا ہوں کہ ہم حلقہ ء یاراں میں ایک ہی رشتے سے جڑے ملک ہیں ایک ہی تسبیح کے دانے ہیں۔کچھ لوگوں کے ذہن میں ہے کہ ہم سعودی عرب کی طرف جب دیکھتے ہیں تو اس میں کوئی لالچ ہوتی ہے۔موجودہ پاکستان کے وزیر اعظم کسی وکھری مٹی سے بنے ہوئے پاکستانی ہیں وہ سعودی عرب کو اپنا دوست بھائی سمجھتے ہیں اور اسی طرح کی توقع وہ سعودیوں کی جانب سے بھی رکھتے ہیں۔
پاکستان ایک خود مختار ملک ہے دنیا کی ایک ایٹمی طاقت جسے دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر جینے کا سلیقہ آ گیا ہے۔اسے علم ہے دنیا طاقت کی زبان سمجھتی ہے اور اسے یہ بھی پتہ چل گیا ہے کہ چاپلوس لالچی کی زندگی کسی سگ آواہ سے کم نہیں۔

موجودہ پاکستان کو اس تازہ حلئے سے شناخت کیجئے۔سعودی عرب ہمارا بھائی ہے ہم اس کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں اس لئے کہ دنیا کے بتکدے میں خدا کا پہلا گھر وہیں ہیں۔اور اس گھر کی حفاظت کی ذمہ داری ہم پر ہے۔ہمارے دلیر وزیر اعظم اقبال کا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں قائد اعظم اور نقاش پاکستان کا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں۔اس باحمیت پاکستان کو محبت کی نگاہ سے دیکھئے۔پاکستان کے لٹیروں کو موجودہ انتحابات میں شکست فاش مل چکی ہے۔شہنشاہ ایران کی طرح دھرتی انہیں پناہ نہیں دے رہی انہیں کسی جگہ دولت کے بل بوتے پر پناہ نہیں ملنی چاہئے۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ایک عرصے سے پریشان ہیں۔بھلے سے اپنے قوانین کا نفاذ کریں مگر انہیں با وقار اخراج دیجئے وہاں کی کمپنیوں نے ان کے بقایہ جات مار رکھے ہیں انہیں دیجئے۔وہ ابنائے وطن یہاں آئیں ہم روکھی سوکھی کھا لیں گے بلکہ ہم تو اپنی روکھی سوکھی افغانیوں اور بنگالیوں بہاریوں کے ساتھ بھی بانٹنے کا اعلان کر چکے ہیں۔آپ بھی پیار دیجئے۔وہ ارض پاک ہے اور یہ ارض مقدس ہمیں بھی مدینے کی طرح پاکستان پیارا ہے اس لئے کہ مدینے کی خاک کی نسبت سے یہ ملک وجود میں آیا باقی اللہ وہ وقت سعودی عرب پر نہ لائے خدا نخواستہ وہ وقت آیا تو آپ کے حربیوں عیبیوں مالکیوں الدوسرویں اور زہرانیوں کی طرح ہمارے بٹ جٹ گجر بھٹی دفاع حرمین کے لئے خون کچھ اس انداز سے دیں گے کہ آپ کو اس خون میں فرق محسوس نہیں ہو گا۔

Engineer Iftikhar Chaudhary
Engineer Iftikhar Chaudhary

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
change opposition pakistan pti state پاکستان تبدیلی تحریک انصاف ریاست
Supreme Court
Previous Post بیرون ملک پاکستانیوں کی 2700 جائیدادوں کا سراغ لگا لیا، ایف آئی اے کا عدالت میں انکشاف
Next Post جگنو انٹرنیشنل کے زیر اہتمام معروف شاعر محترم ضیاء شہزاد کے اعزاز میں مشاعرہ
Mushaira

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close