Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/12/2014

December 2, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

پاکستان پیپلز پارٹی برٹن برطانیہ کے صدر چوہدری محمد یونس آف بروٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی برٹن برطانیہ کے صدر چوہدری محمد یونس آف بروٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے بھمبر جلسے میں شرکت کیلئے برطانیہ سے بھمبر پہنچ آئے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی برٹن برطانیہ کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے دست راست چوہدری محمد یونس آف بروٹی بیرسٹر سلطان محمود کے بھمبر جلسے میں شرکت کیلئے برطانیہ سے بھمبر پہنچ آئے موصوف ڈیڑھ ماہ قبل بھمبر سے ملین مارچ اور انڈین سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کو کامیاب کروانے کیلئے برطانیہ گئے تھے اب موصوف قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر بھمبر جلسے کو کامیاب کروانے کیلئے برطانیہ سے وطن پہنچ آئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے میں لاکھوں افراد نے شرکت کر کے عمران خان پر اعتماد

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے میں لاکھوں افراد نے شرکت کر کے عمران خان پر اعتماد کا جبکہ مک مکا کی سیاست پر عدم اعتماد کا ا ظہار کیا ہے عمران خان کی ہر کال پر لبیک کہیںگے 18 دسمبر کو تحریک انصاف کے ٹائیگرملک جام کر کے دیکھائینگے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ ضلعی جنرل سیکرٹری یاسر رزاق نے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف 111 دن سے پر امن احتجاج کر کے دھاندلی کی تحقیقات اور غیر جانبدار چیف الیکشن کمشنر کا مطالبہ کر رہی ہے لیکن دھاندلی زدہ اور مک مکا کی حکومت کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے پر امن احتجاج ، دھرنوں اور جلسوں کے ذریعہ باریاں لینے والوں کی اصل حقیقت کو عوام کے سامنے رکھا ہے عوام کو وقت کی طاقت کی اہمیت اور انکے حقوق کے شعور سے آگاہ کیا ہے گزشتہ 67 سالوں کی لوٹ مار اور کرپشن کو بے نقاب کیا ہے عوام غریب تر غریب اور حکمران امیر تر امیر کس طرح ہو رہے ہیں حکمرانوں کی جائیدادوں میں اضافہ کیسے ہوا پاکستان تحریک انصاف کی دھرنا، احتجاج اور جلسوں کی سیاست کامیاب رہی ہر جگہ لاکھوں افراد نے شرکت کر کے تحریک انصاف اور اس کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے قائد عمران خان کی ہر کال پر لبیک کہیں گئے 18دسمبر کو تحریک انصاف کے ٹائیگرزملک کا جام کر کے دکھائینگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان تحریک انصاف کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں کسی پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے اپنے گربیانوں
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں کسی پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے اپنے گربیانوں میں جھانکیں ہم نے تمہاری اصلیت اور حقیقت سامنے لائی تو پھر معاشرے میں منہ چھپانے کی جگہ نہ ملے گی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع بھمبر کے ترجمان حامد ناصر نے کیا انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ اپنے ذاتی مفادات کیلئے تحریک انصاف کے عہدیدارن کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں اور اس کیلئے جھوٹا من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہے ہیں جس کی ہم بھر پور مذمت اور تردید کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہمیں بلیک میل کرنے والوں کو بھی ہم خوب جانتے ہیں ان کے کردار، اصلیت اور حقیقت کو ہم نے سامنے لایا تووہ معاشرے کے اندر منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نہ بلیک میل ہوئی ہے اور نہ ہو گی انہوں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر تحریک انصاف کی تنظیم سازی کامیابی کے ساتھ جاری ہے جس سے خائف ہو کر کچھ لوگ ہمارے خلاف بیان بازی کر ہے ہیںانہوں نے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے تحریک انصاف کا راستہ نہیں روکا جا سکتا ہم تحریک انصاف کو آزاد کشمیر بالخصوص ضلع بھمبر کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بنا کر دیکھائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ریاست جموں و کشمیر قدرتی وسائل سے مالا مال ہے پاکستان اور بھارت نے ریاست جموں و کشمیر
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ریاست جموں و کشمیر قدرتی وسائل سے مالا مال ہے پاکستان اور بھارت نے ریاست جموں و کشمیر کو جبراً تقسیم کر کے جغرافیائی حدود اربعہ تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کے ذہن بھی تبدیل کر دئیے ہیں چند عاقبت کشمیری غلامی کو آزادی سمجھتے ہیں جسکی وجہ ہماری غلامی کی رات طویل سے طویل تر ہوتی جا رہی ہے آج الحاق اور خود مختار کی ضد کا شکار ہیں کشمیریوں کا نصب العین واضح اور دو ٹوک نہیں ہے بلکہ مبہم ہے کیونکہ یو این او میں بھی پہلی قرار داد کو تبدیل کر دیا گیا آج مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے بلکہ کچھ طاقتیں آزاد کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بھی ختم کرنے کے درپے ہیں اگر ایسا ہو جاتا ہے تو مسئلہ کشمیر اپنے منطقی انجام کو پہنچ کر ہمیں مستقل غلامی سے دو چار کر دے گا ان خیالات کا اظہار انجینئر خالد پرویز بٹ مرکزی صدر کشمیر فریڈم موومنٹ نے مرکزی مجلس شوری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا وفاق پاکستان کو چاہیے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت تک اندرونی خود مختار ی دے کر مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے اور حق خودارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کی آزادا نہ اجازت دے آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کو کشمیریوں کی نمائندہ حکومت تسلیم کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں آزادانہ ،منصفانہ اور شفاف الیکشن منعقد کروا کر حقیقی عوامی حکومت بنائے دفاع، خارجہ، کرنسی ، مواصلات وفاق پاکستان کے پاس رہیں لیکن ریاست کو مکمل اندرونی خود مختار دے دی جائے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویش ناک ہے کیونکہ آزاد کشمیر میں قائم حکومت جہاں تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ انتہائی سنگین مذاق کر رہی ہے وہاں آزاد کشمیر کے عوام کی زندگی بھی اجیران بنا دی گئی ہے قومی خزانے کو مادر پدر سمجھ کر لوٹا جا رہا ہے تمام ملازمین اپنے من پسند اور بھاری رقومات کے عوض دی جا رہی ہیں تمام ترقیاتی پراجیکٹس کے ٹھیکے منظور نظر اور بھاری رقومات کے عوض دئیے جا رہے ہیں تعلیم اور صحت دونوں شعبوں کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا گیا تمام سرکاری ہسپتال پر آنے والے مریض کو پاکستان میں ریفر کر دیتے جہاں وہ علاج معالجہ کے بھاری اخراجات ادا نہ کر نے کی وجہ سے موت کی آغوش میں چلا جاتا ہے کنسٹیبل اور پٹواری کے رحم و کرم پر لوگوں کو چھوڑ دیا گیا ہے سرکاری ملازمین دیدہ دلیری سے کرپشن کر رہے ہیں انہیں کسی کا بھی ڈر اور خوف نہیں ہے کیونکہ ہر وزیر اپنے محکمہ سے باقاعدہ منتھلی وصول کر رہا ہے اور محکمہ کے سنیئر اہلکار اگر ایک لاکھ روپیہ وزیر کو دیتے ہیں تو وہ دو لاکھ کی کرپشن کرتے ہیں اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان کی مرکزی حکومت کی آشیر باد سے آزاد کشمیر میں حکومت بر سر اقتدار آتی ہے اور پھر یہ اقتدار پر قابض ٹولہ دن رات لوٹ مار میں مصروف ہے اجلاس سے سابق مرکزی صدر چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ، صدر سعودی عرب زون محمد اشتیاق آتش، چوہدری ظفر اقبال، ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ، سیکرٹری مالیات محمد منشاء وقار اور دیگر نے بھی خطاب کیا مشاورتی کونسل میںراجہ محمد یونس، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، ملک شوکت حسین ، سلیم اکبر کاشر، ملک خالد، شیخ محمد عابد، ڈاکٹر محمد اسحاق، چوہدری محمد شبیر، حاجی محمد اختر، محمد یٰسین تبسم، رومان رضا، ظہیر عباس ، عنصر آرائیں، سلیم ساگر، ذیشان مصطفی سمیت دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیپلز پارٹی کے لاہور میں ہونے والے پروگرام میں شرکت کیلئے عمر ریاض ساگر کی قیادت میں بھمبر سے یوتھ کا قافلہ
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلز پارٹی کے لاہور میں ہونے والے پروگرام میں شرکت کیلئے عمر ریاض ساگر کی قیادت میں بھمبر سے یوتھ کا قافلہ روانہ یوتھ کے عہدیدارن اجلاس میں شرکت کے ساتھ مرکزی قائدین سے بھی ملاقات کرینگے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے آج لاہور میں ہونے والے پروگرام بھی شرکت کیلئے بھمبر سے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے عہدیداران و کارکنان کا قافلہ مرکزی راہنما عمرریاض ساگر کی قیادت میں روانہ ہو گیا پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع بھمبر کے عہدیداران و کارکنان پروگرام میں شرکت کے ساتھ مرکزی قائدین سے ملاقاتیں بھی کرینگے اور یوتھ کے مسائل سے انکو آگاہ کرینگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحابہ اکرام کی عظمت اور شان میں کسی کو گستاخی کی اجازت نہیں دینگے صحابہ رحمت اللعالمین ۖ کے دست بازو تھے
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) صحابہ اکرام کی عظمت اور شان میں کسی کو گستاخی کی اجازت نہیں دینگے صحابہ رحمت اللعالمین ۖ کے دست بازو تھے ان کے بغیر دین نامکمل ہے فرقہ وارایت اور دہشت گردی کے خلاف ہیں لیکن کسی کو مذہبی منافرت پھیلانے اور دین کو بگاڑنے کی بھی اجازت نہیں دینگے ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر اہل سنت والجماعت مولانا اورنگزیب فاروقی نے بھمبر میں ایک مقامی ہوٹل میں اہلسنت و الجماعت سٹی بھمبر کے زیر اہتمام منعقدہ سیرت محمد ۖ کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ رسول ۖ نے ہمیں ایک مکمل دین دیا ان کی رسالت کا عرصہ 23 سال پر محیط ہے اگر یہ 23 سال نکال دئیے جائیں تو اس سے قبل بھی اندھیرا اور جہالت تھی اور اس کے بعد بھی اندھیرا ہی اندھیرا ہوتا انہوں نے کہا کہ آج کے مسلمان کا روز بروز پستی میں گرنے کا عمل دین محمد ی ۖ سے دوری اور صحابہ اکرم کے نظریہ و فکر سے انحراف ہے انہوں نے کہا کہ صحابہ رسول اکرم ۖ کے دست بازو تھے ان کی شان اور عظمیت میں کسی کو گستاخی کی اجازت نہیں دیں گے اہل سنت و الجماعت پاکستان و آزاد کشمیر کے کارکنان جھنگوی مشن صحابہ کی عظمت و ناموس کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتے رہیں گے10 دسمبر سے اہلسنت و الجماعت کی پورے پاکستان میں رکنیت سازی شروع کر رہے ہیں کارکنان زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اہلسنت و الجماعت کا پیغام لوگوں تک پہنچائیں اس موقع پر صدر اہلسنت والجماعت آزاد کشمیر مولانا شیخ تصدق ، مولانا ابرار نذیر ، شجاع الرحمن سٹی صدر اہلسنت و الجماعت اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معذور بچوں کے عالمی دن کے موقع پر آج بھمبر میں صباء انسٹی ٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) معذور بچوں کے عالمی دن کے موقع پر آج بھمبر میں صباء انسٹی ٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن کے زیر اہتمام واک ریلی نکالی جائیگی واک ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال کرینگے۔ واک ریلی میرپور چوک سے شروع ہو کر نئی احاطہ کچہری پہنچ کر اختتام پذیر ہو گی واک ریلی میں معذور بچے سیاسی و سماجی اور سول سوسائٹی کے نمائندے سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں کے بچے اور سرکاری ملازمین شرکت کرینگے۔

Share this:
Tags:
imran khan islamabad PTI Pakistan Rally اسلام آباد اعتماد افراد پاکستان تحریک انصاف جلسے شرکت عمران خان لاکھوں
Previous Post امریکی سامراج کے ہم نوا لہ اور ہم پیالہ حکمران!
Next Post لاہور : طاہر القادری علاج کے لئے کل امریکہ روانہ ہوں گے، ذرائع

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close