اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ دوسروں پر الزامات لگانے والے عمران خان کی اپنی پارٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پارٹی انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی۔
انھوں نے یہ بات اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہی۔

Start typing to search...