
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آ باد آ فتا ب احمد چیمہ نے 11 مئی کے موقع پر تحریک انصاف کے جانب سے منعقد کی گئی ریلی و جلسے کے سکیو ر ٹی انتظاما ت پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے۔
تمام پولیس ملازمین اور افسران اور دیگر اداروں جنہوں نے سکیورٹی انتظامات میں پولیس کی مدد کی ان کی ڈیوٹی کو سرا ہا۔
