
کراچی (جیوڈیسک) یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی دھرنوں اور احتجاج کے نام پر توڑ پھوڑ کی حامی نہیں۔ الیکشن وقت پر ہوں گے عمران خان جلاؤ گھیراؤ چھوڑ کر پارلیمنٹ میں آئیں۔
سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پیپلزپ ارٹی کا کوئی ایم این اے تحریک انصاف میں شامل نہیں ہو رہا۔
لوٹوں کے ذریعے نیا پاکستان نہیں بنا سکتا وفاداریاں تبدیل کرنے سے انقلاب نہیں آیا کرتے۔
