Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سر محفل جو بولوں تو میں دنیا کو کھٹکتا ہوں

December 21, 2017 0 1 min read
Pakistan's Political Situation
Pakistan's Political Situation
Pakistan’s Political Situation

تحریر : قادر خان یوسف زئی
تحریک انصاف کے سربراہ کی دہشت گردی کی دفعات ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ رخصت پر گئے وزیر خزانہ اشتہاری ملزم قرار دے دیئے گئے ۔ سابق نا اہل وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کے خلاف مقدمات نیب میں تیزی سے چل رہے ہیں ۔ نا اہل قرار دیئے جانے والے سابق وزیر اعظم کے دونوں بچے اشتہاری قرار پا چکے ہیں ، بیٹی اور داماد کو کرپشن کے مقدمات کا سامنا ہے ، پنجاب کے وزیر اعلی اب ماڈل ٹائون واقعے میں گھیرے میں آتے جا رہے ہیں ، اپوزیشن جماعتوں کی طاقت اس بات پر صرف ہو رہی ہے کہ وزیر قانون استعفیٰ دیں اور اپنے مسلمان ہونے کی تجدید کریں ۔ سندھ میں بڑے نامی گرامی سیاست دانوں پر نیب کی کاروائیاں جارہی ہیں ۔ بلوچستان میں معروف مقدمات پر فیصلے باقی ہیں ، صوبہ پختونخوا میں تو احتساب عدالت ہی معطل ہے ۔ کراچی آپریشن میں ہزاروں ملزم پکڑے گئے لیکن چارسخت آپریشن میں پکڑے جانے والے ملزموں کو عبرت کا مقام نہیں بنایا جاسکا گو کہ کوئی دو رائے نہیں کہ کراچی میں تقریباََ امن قائم ہوچکا ہے ۔غرض یہ ہے کہ اس وقت پاکستان کی سیاسی صورتحال اس قدر مخدوش ہوچکی ہے کہ ماضی کے مقابلے میں عسکری قیادت بھی عنان حکومت کا بار اٹھانے کو تیار نظر نہیں آتی اور دوسری جانب پاکستان کے سامنے ایسی کوئی قومی سیاست جماعت بھی نہیں ہے جو تمام صوبوں کی یکساں نمائندگی کرتی ہو۔ چھوٹے چھوٹے جھتے بنی سیاسی جماعتیں اپنے اپنے کنوئیں میں ہی چھلانگیں لگا رہی ہیں ۔ اب قومی جماعت کے بجائے صوبائی اور لسانی جماعت کا تصور ہی باقی رہ گیا ہے ۔

پاکستان کے ان سیاسی حالات میں نوجوانوں کی بڑی تعداد مایوسی کا شکار کا نظر آتی ہے ۔ تبدیلی کے منتظر عوام اور خاص کر نوجوان بتدریج مایوسی کی انتہائی خطرناک اسٹیج تک پہنچ چکے ہیں۔ نوجوانوں میں اب مسالکی جذبے بیدار کرکے مزید فرسٹریشن پیدا کردی گئی ہے ۔ ایک نوجوان اب یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ اپنا ایمان بچایا جائے کہ اسلام بچایا جائے ۔ یا پھر اسلام بچاکر اپنا ایمان بچایا جائے ۔ اگر اسلام بچایا جائے تو کونسا اسلام بچایا جائے ۔ آج کے اس سیاسی ماحول میں کھل کر اس بات پر بحث ہوتی ہے کہ کونسا مسلک اسلام کا حقیقی ترجمان ہے ۔ لبرل ازم ، سوشل ازم ، اور اسلامسٹ کھل کر اپنے اپنے موقف پر ڈٹ چکے ہیں اور ایسا نظر آتا ہے کہ پاکستان اپنے قیام کے بعد سے جس قدر نازک صورت حال کا شکار ہے اس قدر تو قیام پاکستان کے مطالبے پر کانگریس کی قیادت اور اکھنڈ بھارت کے خواہش مند بھی نہیں ہوئے ہونگے ۔ان تمام حالات کا شکار کوئی اور نہیں بلکہ ہم خود عوام ہیں ۔ ہم نے اپنی آسائشوں کے لئے پاکستان کو نچوڑنے کا جو عمل کئی عشروں سے شروع کیا ہوا ہے اب اس میں ایک بوند بھی باقی نہیں رہی ہے لیکن اس امید پر اب بھی پاکستان کو نچوڑا جارہا ہے کہ اس میں سے اب بھی کچھ نکلے گا ۔آرزو ، خوائشیں اور سہانے خواب سب گرداب میں دھنستے جا رہے ہیں ۔ اس دلدل سے نکلنے کی کوئی سبیل نظر نہیں آتی کیونکہ کوئی یہ دعوی نہیں کرسکتا کہ وہ سب ٹھیک کردے گا ۔ سب آزمائے ہوئے ہیں ، سب کو جانچا جا چکا ہے ۔ جمہوریت کے نام پر تو کبھی اسلام کے نام پر کوئی ایسی جماعت نہیں ہے جس نے عوام سے خوشنما وعدے نہ کئے ہوئے ۔ منتظر سیاسی جماعتوں میں اکھاڑ پچھاڑ کا مکروہ عمل نوجوانوں میں سیاسی بغاوت کو ابھار رہا ہے ۔ سیاسی جماعتیں ہوں یا مذہبی جماعتیں ، وہ نوجوانوں کے مسائل سے قطع نظر اپنی اپنی سیاسی چالوں میں مصروف ہیں ۔ منتظر اذہان سیاسی نظام سے بغاوت کرتا نظر آرہا ہے ۔ نوجوانوں کی بڑی تعداد موجودہ سیاسی نظام سے باغی ہوچکی ہے اور ان کا رخ کس جانب جائے گا اس کا اندازہ لگانا کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔

اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو کیا سبق دے رہے ہیں ۔ انہیں کونسی راہ پر چلنے کے لئے خود کو مثالی بنا رہے ہیں ۔کیا آنے والے دنوں سے ہمیں آگاہی ہے کہ آج کا نوجوان جو پاکستان کی تقدیر بدلنا چاہتا ہے لیکن موجودہ حالات کو دیکھ کر اس میں جو منفی ردعمل پیدا ہورہا ہے اس کا ادارک شائد ہماری سیاسی و مذہبی جماعتوں کو نہیں ہے ۔ سیاسی و مذہبی جماعتوں کا طے شدہ فارمولا ہے کہ سیاست میں حرف آخر نہیں ہوتا۔ اس لئے ماضی کے سخت حریف اور انتہائی نقاد دوبارہ کب اور کیوں حلیف بن جاتے ہیں اس کا علم شائد انہیں خود بھی نہیں ہوتا ہوگا ۔ اصولوں کی سیاست یا اپنے منشور پر ہی سیاست کا رواج ختم ہوچکا ہے۔ نظریہ ضرورت کسی ایک فرد کی ایجاد نہیں رہا بلکہ اس نظریہ ضرورت کو ہم سب نے اپنے رگوں میں اتار لیا ہے۔

نوجوانوں کو کبھی جھنڈے تو کبھی ڈنڈے دے کر استعمال کرنے کی روش بڑھتی جا رہی ہے اور ایک وقت ایسا آئے گا کہ جب کوئی جھنڈا و ڈنڈا ان کے ہاتھوں میں نہیں رہے گا ۔ سفید پوشی کا بھرم رکھنے والے اب چھوٹی چادروں سے پائوںڈھکنا چھوڑ دیا ہے ۔ ہم تاریخ کے اُس موڑ پر آگئے ہیں جہاں صرف سیاہ ست ہے اور کچھ نہیں ، امید کی کرنیں اپنا دامن چھوڑ چکی ہیں ۔ہم عالمی سیاست و طاقتوں کے بدلے رویوں میں اپنے گھر میں لگی آگ کو بجھانے کے بجائے ہاتھ سینج رہے ہیں ۔گھر میں لگی آگ کو بجھانے کے بجائے مزید اُس میں تیل ڈال رہے ہیں ۔ آگ کو مزید بھڑکا رہے ہیں ۔کیا ہم جانتے ہیں کہ اس کے نتائج کس قدر ہولناک نکلیں گے ۔ کیا ہم کبوتر کی طرح آنکھ بند کر خطرے سے محفوظ ہوچکے ہیں۔

کیا ہم جانتے ہیں کہ ہمارے نوجوان کس راہ پر چل نکلے ہیں ، ہم دانش وارانہ باتیں کرکرکے تھکتے نہیں ہیں لیکن ہماری کھوکھلی باتوں کو سن کر نوجوان مکمل طور تنگ آچکا ہے بیزار ہوچکا ہے ۔ شائد اس اظہاریہ میں مایوسی کا گمان ہوتا ہوگا ۔ لیکن ایسا نہیں ہے بلکہ میں نوجوانوں میں پیدا ہونے والی اُس بغاوت کو دیکھ رہا ہوں جس کی آگ سے گھر کا ایک کونا بھی نہیں بچے گا ۔ میرا گھر بھی خاک ہوجائے گا ۔ میری آواز نقار خانے میں طوطی کی طرح کوئی سننے والا نہیں ہے ، شائد میری طرح کئی کمزور آوازیں کسی نہ کسی کونے سے ضرور اٹھتی ہونگے لیکن جان لیجئے کہ ہم نے اپنے نوجوان نسل کو کوئی اچھا مثبت پیغام نہیں دیا ہے ۔ ان کے رجحانات کو تبدیل کرنے کیلئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا ہے ۔ آج کا نوجوان جب اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے تو وہ اس تنائو اور ذہنی اذیت کا شکار ہوتا ہے کہ اس کی فرسٹریشن دور کرنے کیلئے کوئی سبیل نظر نہیں آتی ۔ نوجوان اپنے دل و دماغ پر نادیدہ بوجھ کا رونا روتا ہے ۔ معاشرے میں طبقاتی تفریق کا ماتم کرتا ہے ۔ ملکی ، علاقائی حالات پر نوحہ کرتا ہے ۔ اپنے مستقبل کا وہ سوال اٹھاتا ہے جس کا جواب کسی کے پاس نہیں ہوتا ۔ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب کسی کے پاس نہیں ، لفاظی اور پرجوش تقاریر اور جھوٹے وعدے اب اس قدر بے قعت ہوگئے ہیں کہ ان کا کوئی حاصل حصول نہیں ہے۔

سر محفل جو بولوں تو میں دنیا کو کھٹکتا ہوں
رہوں میں چپ تو اندر کی، بغاوت مار دیتی ہے
میں حق پر ہوں مگر میری گواہی کون دے گا
کہ دنیا کی عدالت میں صداقت مارد یتی ہے
زمانے سے الجھنا بھی نہیں اچھا مگر دیکھو
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ہے

Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
corruption criminals pakistan political situation pti terrorism پاکستان تحریک انصاف دہشت گردی سیاسی صورتحال کرپشن ملزموں
December
Previous Post دسمبر ہر سال ایک نیا زخم دے جاتا ہے
Next Post سلامتی کا عہد
Quaid e Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close