Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/9/2014

September 16, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

تحریک انصاف برطانیہ کے رہنمائوں چوہدری صادق حسین اور چوہدری عمران خورشید نے سیاسی کارکنوں

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)تحریک انصاف برطانیہ کے رہنمائوں چوہدری صادق حسین اور چوہدری عمران خورشید نے سیاسی کارکنوں کی ملک بھر میں گرفتاریوں چادر اور چاردیواری کے تقدس کی پامالی کرنے اور پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظالم حکمرانوں کی رخصتی قریب ہے عوام موجودہ کرپٹ حکمرانوں کو مزید برداشت نہیں کر سکتے ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف اور دیگر جمہوریت پسند جماعتوں کے کارکنوں پر بے بنیاد مقدمات اور گرفتاریوں سے ثابت ہوگیا ہے کے حکومت بوکھلاہٹ کا شکار اور نفسیاتی جنگ میں اپنی رٹ بھی کھو چکی ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے تحریک انصاف ضلع بھمبر کے نو منتخب صدر چوہدری آصف حسین ایڈووکیٹ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گرفتاریاں ہتھ کڑیاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں ن لیگ کی حکومت تمام محاذ پر ناکام ہو چکی ہے شریف برادرن مزید اقتدار میں رہے تو ملک کا وجود خطرے میں پڑ سکتا ہے مہنگائی ،بے روزگاری اور لاقانونیت کے تحفے دینے والی حکومت کا جانا ٹھہر چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت عمران خان کیخلاف بے بنیاد مقدمات درج کر کے اپنا وقار بحال کرنا چاہتی ہے لیکن وہ کسی بھی صورت اپنی ایسی گھنائونی حرکتوں سے کامیاب نہیں ہو گی ۔ حکومت محاذ آرائی کی سیاست کو چھوڑ کر اقتدار سے دستبردار ہو جائے عمران خان موجود ہ کرپٹ نظام کا خاتمہ چاہتے ہیں نسل درنسل سیاست کا خاتمہ ہی پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی آئندے جمعے کو دی گئی کال پر بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائیگا پاکستان سمیت دنیا بھر سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اپنے قائد عمران خان کی آواز پر انشاء اللہ ڈی چوک اسلام آباد پر اکٹھے ہو کر حکومت کے خاتمے کی تاریخ رقم کریں گے ۔ گزشتہ ایک ماہ سے حکومت نے جس دوغلی پالیسی پر عمل شروع کر رکھا ہے اس کو کسی بھی پاکستان تحریک انصاف تسلیم نہیں کرتی حکومت ایک طرف مذاکرات کیلئے اپنے وزراء کو بھیج رہی ہے اور دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کیخلاف من گھڑت مقدمات درج کر کے دوغلی پالیسی پر عمل درآمد کر رہی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر آزاد کشمیر کے مشیر برائے اوورسیز اور پیپلز بزنس فورم برطانیہ کے سابق چیئرمین واجد علی برکی نے کہا کہ آزاد خالق کائنات کی بڑی نعمت ہے

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) صدر آزاد کشمیر کے مشیر برائے اوورسیز اور پیپلز بزنس فورم برطانیہ کے سابق چیئرمین واجد علی برکی نے کہا کہ آزاد خالق کائنات کی بڑی نعمت ہے ۔ اس کی قدر و قیمت وہ قومیں جانتی ہیں جو اس سے محروم ہیں اور اس حصول کیلئے لاکھوں قیمتی جانوں کا نذرانہ دے چکی ہیں۔ لندن میں ملین مارچ مظلوم کشمیریوں کی آواز دنیا بھر میں پہنچے گی اور اس کے مسئلہ کشمیر پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنیلندن سے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مارچ میں شرکت کی دعوت صرف کشمیری و پاکستانی عوام کو ہی نہیں بلکہ کشمیر کے خالص انسانی مسئلے پر بلا لحاظ قوم و مذہب تمام انسان دوست لوگوں کو اپنے اختلافات بائے طاق رکھ کر بھارتی مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اس میں شامل ہونگے۔ انہوں نے کہا اس وقت پاکستان بد ترین سیاسی بحران سے دو چار ہے ۔ جبکہ پاک فوج دہشتگروں کے خلاف بر سر پیکار ہے ۔ تارکین وطن نے ہمیشہ ملک پر جب بھی کوئی قدرتی آفات سیلاب یا زلزلہ آیا دل کھول کر ہمیشہ اپنے بھائیوں کی مدد کی۔ حالیہ سیلاب سے ملک میںجبکہ مقبوضہ کشمیر میں تباہی و بربادی کی نئی لہر آئی ہے۔ہمیں مقبوضہ کشمیر میں اپنے مظلوم بھائیوں کی مدد کیلئے آگے بڑھنا ہو گا اورآخری سیلاب زدگان کی آبادکاری تک ہمیں کردار ادا کرنا ہوگا۔ مخیر حضرات دل کھول کر متاثرین کی مدد کریں، تاکہ متاثرین دوبارہ اپنے گھروں کو آباد کرسکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہلمٹ کا استعمال زندگی کی حفاظت کرتا ہے خود بھی ہلمٹ استعمال کریںاور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کریں ٹریفک پولیس
بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہلمٹ کا استعمال زندگی کی حفاظت کرتا ہے خود بھی ہلمٹ استعمال کریںاور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کریں ٹریفک پولیس ہلمٹ کی پابندی کو یقینی بنائے اور شہری بھی ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی بھمبر چوہدری غلام اکبر، صدر ڈسٹرکٹ بار بھمبر راجہ مظہر اقبال، افسر مال چوہدری نزاکت حسین، ڈاکٹر گوہر الرحمن نے ٹریفک پولیس بھمبر کے زیر اہتمام ہلمٹ کے استعمال کی آگاہی مہم کے سلسلہ میں کمیونٹی ہال میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ٹریفک پولیس لوگوں کی زندگی کو محفوظ بنانے کیلئے سکولوں ، کالجز کے اندر ہلمٹ کے استعمال کے حوالے سے مختلف پروگرام منعقد کر رہی ہے اور لوگوں اور خاص طور پر طلباء کو اسی حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر سب سے زیادہ اموات ٹریف حادثات میں ہوتی ہیں موٹر سائیکل سوار اکثر اوقات ہلمٹ کے نہ ہونے کی وجہ سے حادثے دوران سر میں چوٹ لگنے سے جاں بحق ہو جاتے ہیں اکثر موٹر سائیکل سوار ہلمٹ کا استعمال کریں تو حاد ثات میں 80 فیصد جان بچنے کی امید ہوتی ہے ہلمٹ کے استعمال کے حوالے سے مختلف سکولوں کے بچوں نے واک ریلی بھی نکالی واک ریلی چلڈرن پارک سے شروع ہو کر کمیونٹی ہال پر اختتام پذیر ہوئی واک ریلی کی قیادت ایس ایس پی بھمبر اور افسر مال چوہدری نزاکت حسین کر رہے تھے سیمینار سے ٹریفک انسپکٹر رانا رضوان، مالک انقلابی، لیاقت جوشی نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نظام تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہمنار کرنے کیلئے اساتذہ کو جدید علوم کی تعلیم حاصل کرنا
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نظام تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہمنار کرنے کیلئے اساتذہ کو جدید علوم کی تعلیم حاصل کرنا ہوگی ADE,JDPE اور OT تربیتی کورسز سے اساتذہ کی بہتر رہنمائی میں معاون ثابت ہو نگے آزاد کشمیر کے نظام تعلیم کو HEC کے معیار پر لانے کیلئے اساتذہ کو محنت اور لگن سے کام کرنا ہو گا ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بھمبر محترمہ خالدہ پروین، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بھمبر چوہدری طالب حسین، پرنسپل ایلیمنٹری کالج مردانہ میرپور راجہ طارق محمود، پرنسپل ایلیمنٹری کالج زنانہ میرپور محترمہ نسرین صادق نے گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول بھمبر میں داخلہ آگاہی مہم برائے ADE پروگرام کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت نے سال 2014 کی نئی تعلیم پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت آئندہ اساتذہ کی بھرتی کیلئے ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن لازمی ہو گی جبکہ پہلے سے بھرتی اساتذہ کی تربیت کیلئے مختلف تعلیمی کورسز کروائے جا رہے ہیں اساتذہ ان تربیتی کورسز سے بھر پور استفادہ حاصل کریں انہوں نے کہا کہADE,JDPE اور OTکی اسناد HEC اور دنیا کی تمام یونیورسٹیوں میں قابل قبول ہوں گی اور ان اسناد پر کسی بھی ملک میں داخلہ لیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے ٹیچر جتنے زیادہ تربیت یافتہ ہونگے نوجوان نسل کی اتنی زیادہ بہتر تربیت و نشو ونما ہو گی ہمیں چاہیے کہ ہم خود بھی جدید علوم کی تعلیم حاصل کریں اور دوسروں کو بھی اس طرف راغب کریں سیمینار سے سید تخلیق الرحمان، عاصمہ نورین، زاہد عالم اور قاری محمد صدیق نے بھی خطاب کیا۔

Share this:
Tags:
labor leaders political برطانیہ تحریک انصاف رہنمائوں سیاسی کارکنوں
Milk
Previous Post سندھ ہائی کورٹ : کراچی میں دودھ کی قیمت 70 روپے لٹر مقرر
Next Post حسان – Hsaan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close