ڈجکوٹ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں۔ نواز حکومت کو نہتے کارکنوں پر تشدد کا جواب دینا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے اس لئے اب تبدیلی آ کر رہے گی۔

Start typing to search...