Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پی ٹی ایم کے مزید رہنما گرفتار، سماجی بحث زور پکڑ گئی

January 29, 2020 0 1 min read
Protest
Protest
Protest

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کی گرفتاری کے بعد آج منگل اٹھائیس جنوری کو اس تحریک کے ایک اور اہم رہنما محسن داوڑ کو بھی حکام نے گرفتار کر لیا، جسے سیاسی کارکن اور مبصرین انتہائی منفی اقدام قرار دے رہے ہیں۔

منظور پشتین کی گرفتاری اور پی ٹی ایم کے دیگر رہنماؤں کے حراست میں لیے جانے کے بعد یہ تنظیم اس وقت ملک کے کئی حلقوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ کل پیر کو سینیٹ میں بھی پشتین کی گرفتاری کو موضوع بحث بنایا گیا تھا اور آج بھی ملک کے کئی حلقوں میں پشتین اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری پر بات چیت ہوتی رہی۔ سوشل میڈیا پر بھی پی ٹی ایم کے کارکنوں اور رہنماؤں کی گرفتاریوں پر خوب تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

منظور پشتین کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی ایم نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کی کال دی تھی۔ ملک کے تمام بڑے شہروں میں ان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ اسلام آباد میں اس احتجاج کے اختتام پر عوامی ورکرز پارٹی اور پی ٹی ایم کے درجنوں کارکنوں کو پولیس نے گرفتار بھی کر لیا۔

اس احتجاج کے دوران مظاہرین نے منظور پشتین کے حق میں نعرے لگائے اور ان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرے میں نیشنل پارٹی پنجاب کےصدر ایوب ملک، عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما افراسیاب خٹک، اے این پی کی سابق ایم این اے بشریٰ گوہر، معروف سماجی رہنما طاہرہ عبداللہ، عوامی ورکرز پارٹی کی رہنما عصمت شاہ جہاں، پی ٹی ایم کے ارکان پارلیمنٹ محسن داوڑ اور علی وزیر سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری اسلام آباد پریس کلب کے باہر موجود تھی، جہاں یہ مظاہرہ ہو رہا تھا۔ پی ٹی ایم نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس نے اس کے کئی کارکنوں کو مظاہرے میں شرکت سے روکنے کے لیے باڑ لگا دی تھی۔

جب پولیس نے پی ٹی ایم کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریاں شروع کیں، تو کئی کارکنوں نے پریس کلب میں پناہ لے لی جہاں سے وہ پولیس کے جانے کے بعد باہر نکلے۔ اسلام آباد کے علاوہ پشاور، کوئٹہ، لاہور اور ملک کے کئی دیگر شہروں میں بھی اس طرح کے مظاہرے کیے گئے۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس طرح کے مظاہرے امریکا سمیت دنیا کے متعدد دیگر ممالک میں بھی کیے گئے۔

پاکستانی ٹی وی چینلز پر منظور پشتین کی گرفتاری کو اتنے نمایاں انداز میں پیش نہیں کیا گیا۔ تاہم کچھ انگریزی اور اردو اخبارات نے اس خبر کو نمایاں جگہ دی۔ ایک اردو اخبار نے منظور پشتین پر مقدمہ چلنے سے پہلے ہی اپنی ہیڈ لائن میں انہیں غدار قرار دے دیا اور افغان صدر اشرف غنی کی طرف سے پشتین کی گرفتاری پر تبصرے کو قابل مذمت قرار دیا۔ پاکستان میں حکومت اور کئی ناقدین کے خیال میں اسٹیبلشمنٹ بھی افغان رہنماؤں کے بیانات پر سیخ پا ہے۔

واضح رہے کہ افغان صدر اشرف غنی کے علاوہ سابق افغان صدر حامد کرزئی نے بھی پشتین کی گرفتاری پر بیانات جاری کیے تھے، جن پر پاکستان میں ریاستی حلقے بہت نالاں ہیں۔ کئی حلقے ان بیانات کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے رہے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ اس طرح کے بیانات سے نہ صرف پاکستان اور افغانستان میں دوریاں بڑھ سکتی ہیں بلکہ یوں معاملات کشیدہ بھی ہو سکتے ہیں، جس کا اثر افغان امن عمل پر بھی پڑ سکتا ہے۔

کئی ناقدین کا خیال ہے کہ پاکستان میں اختلافی اور مزاحمتی سیاست کا گلا گھونٹا جا رہا ہے اور ہر وہ شخص جو ریاستی اداروں پر تنقید کرتا ہے، اسے غدار قرار دے دیا جاتا ہے۔ سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ عوامی نمائندوں اور مقبول سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کرنا اور ان پر بے بنیاد الزامات لگانے کا رجحان بہت منفی ہے۔ ناقدین کی رائے میں ریاست نہ صرف اسٹیبلشمنٹ مخالف سیاسی رہنماؤں کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے بلکہ جمہوریت نواز صحافیوں، دانشوروں اور لکھاریوں کو بھی ملک کی طاقت ور اسٹیبلشمنٹ کے غضب کا سامنا ہے۔

معروف سیاست دان اور نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر حاصل بزنجو کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم کے خلاف حکومتی اور ریاستی کارروائیاں قابل مذمت ہیں۔ انہوں نے کہا، ”کل انہوں نے منظور پشتین کو گرفتار کیا، جو کافی عرصے سے پر امن طریقے سے حقوق کی جدوجہد کر رہے ہیں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھا رہے ہیں۔ آج سننے میں آیا ہے کہ پی ٹی ایم کے رہنماؤں کو اسلام آباد اور دیگر علاقوں سے بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ اس طرح کی کارروائیوں سے ریاست کے خلاف نفرت بڑھے گی۔ لہٰذا حکومت کو آگ سے کھیلنا نہیں چاہیے۔‘‘

پشتون قوم پرست رہنما سینیٹر عثمان کاکڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم کے خلاف کارروائیوں سے پشتون نوجوانوں میں سخت اشتعال ہے۔ ان کے مطابق، ”ایک طرف پشتونوں کو ہلاک کیا جائے، ان کے علاقوں پر جنگ مسلط کر کے انہیں تباہی کے دہانے پر لایا جائے، انہیں در بدر کر دیا جائے اور دوسری طرف انہیں پر امن جلسے اور جلوس بھی نہ کرنے دیے جائیں، ان کا میڈیا پر بلیک آؤٹ کر دیا جائے۔ یہ صرف پی ٹی ایم ہی نہیں بلکہ پوری پشتون قیادت کے ساتھ بھی ظلم اور ناانصافی ہے، جس کو اگر روکا نہ گیا، تو نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں۔‘‘

لیکن پاکستان میں کچھ حلقے اس بات کی نفی بھی کرتے ہیں کہ ملک میں پشتونوں پر ظلم ہو رہا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پشتونوں کی ریکارڈ تعداد وزارتی عہدوں پر ہے اور پارلیمنٹ میں اعلیٰ عہدے بھی رکھتی ہے جب کہ نوکر شاہی میں بھی پشتونوں کی تعداد کافی زیادہ ہے۔ ایسے حلقوں کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی ایم بیرونی ایجنڈے پر پشتونوں میں احساس محرومی کا رونا رو رہی ہے۔

معروف دفاعی تجزیہ نگار جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے خیال میں پی ٹی ایم کو بھارت اور افغانستان کی حمایت حاصل ہے۔ وہ کہتے ہیں، ”اشرف غنی اور حامد کرزئی کے بیانات کے بعد اب کسی کو کوئی شبہ نہیں کہ ان کے ‘این ڈی ایس‘ اور ‘را‘ سے رابطے ہیں۔ ہم نے پشتونوں کے سب مسائل حل کیے ہیں۔ صوبے کے پی میں ان کو تمام اختیارات کے ساتھ حکومت دی گئی ہے۔ قبائلی علاقوں میں امن قائم کر کے انہیں صوبے کا حصہ بنایا گیا۔ اگر ایک علاقے میں کچھ مسائل ہیں بھی، تو منظور پشتین پورے پاکستان میں اس کے لیے جلسے جلوس کس کے کہنے کر رہا ہے اور کیوں کر رہا ہے؟‘‘

امجد شعیب کا کہنا تھا کہ اس کا صاف مطلب ہے کہ وہ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتت ہیں اور قوموں کے درمیان نفرت پھیلائی جا رہی ہے، ”میرا خیال ہے کہ ریاست کو ایسے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنا ہو گا کیونکہ جب قبائلی علاقوں میں دہشت گردی تھی، تو یہ نہیں آئے۔ لیکن اب یہ امن کوسبوتاژ کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں، جو برداشت نہیں کی جانا چاہییں۔‘‘

پی ٹی ایم کا اصرار ہے کہ اسے کوئی بیرونی مدد حاصل نہیں اور یہ کہ وہ صرف حقوق کی جنگ ملکی آئین اور قانون کے دائرے میں رہے کر لڑ رہی ہے۔ پی ٹی ایم کے رہنما اور معروف پشتون دانشور ڈاکٹر عالم محسود نے اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ”اشرف غنی کے بیان پر انہوں نے ہمیں افغان ایجنٹ قرار دے دیا۔ اگر کوئی ہمارے حق میں بیان دیتا ہے، تو کیا یہ ہمارے بس میں ہے کہ ہم اس کو روکیں۔ صدر غنی کے بیان پر انہوں نے ہمیں افغان ایجنٹ قرار دیا لیکن مودی نے تو ہمارے حق میں کوئی بیان نہیں دیا، پھر بھی ریاست نے ہمیں بھارتی ایجنٹ قرار دیا ہوا ہے۔ تو یہ کوئی نہیں بات نہیں ہے۔ اس ملک میں حقوق کے لیے لڑنے والوں پر ہمیشہ ہی غداری کا الزام لگایا جاتا رہا ہے۔‘‘

ڈاکٹر محسود کا کہنا تھا کہ ریاست کے پی ٹی ایم کے خلاف تمام ہتھکنڈے ناکام ہو چکے ہیں۔ انہوں نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ”ریاست ہمیں مشتعل کر کے ہمیں ختم کرنا چاہتی ہے لیکن ہم اپنی پر امن جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ جیل اور ریاست کی سختیاں اور جبر ہمارے ارادوں کو ناکام نہیں بنا سکتے۔‘‘

Share this:
Tags:
arrested demonstrators leader political activist Ptm پی ٹی ایم رہنما سیاسی کارکن گرفتار مظاہروں
Palestinian State
Previous Post فلسطینی ریاست کا مجوزہ دارالحکومت ابو دیس میں ہو گا : اسرائیلی وزیراعظم
Next Post افغانستان میں امریکی بمباری دس سال کی اپنی بلند ترین سطح پر
Afghanistan - USA Bombe MOAB

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close