
پشاور (جیوڈیسک) عوامی شکایات پر خیبرپختونخوا پولیس کے 4 سب انسپکٹر معطل جبکہ ایک کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسروں پر شہریوں کو حبس بےجامیں رکھنےاوررشوت کے الزامات تھے ۔
آئی جی ناصر درانی نےانکوائری میں الزامات ثابت ہونے پرپولیس اہلکاروں کومعطل کردیا۔
