Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلم لیگ ن کا پانچواں عوام دشمن بجٹ

May 30, 2017May 30, 2017 0 1 min read
Ishaq Dar
Ishaq Dar
Ishaq Dar

تحریر: سید انور محمود
کسانوں اور غریبوں کی ہمدرد ہونے کا دعویٰ کرنے والی پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 2017-18 کا بجٹ پیش کرنے سے پہلے ایک کارنامہ یہ انجام دیا کہ اسلام آباد میں جمع ہوکر اپنے مسائل پر احتجاجی ریلی نکالنے والے کسانوں پر لاٹھیاں برسایں اور آنسو گیس کی شیلنگ کی، پاکستان کے تمام نیوزچینلز میں دکھائی جانے والی اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار احتجاج کرنے والے مظاہرین کو زمین پر گھسیٹ رہے تھے، جو یہ مطالبہ کررہے تھے کہ حکومت زراعت کے شعبے کےلیے زیادہ وسائل مختص کرے۔ گزشتہ کئی سالوں سے کسان حکومتوں کو زرعی شعبے کو نظر انداز کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔ کسانوں کی احتجاجی ریلی اس وقت نکالی گئی جب پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ میں اگلے مالی سال کا بجٹ پیش کرنا تھا۔پولیس نے کئی مظاہرین کو مارا پیٹا اور درجنوں کسانوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ان مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاجی ریلیوں پر پابندی کے باوجود یہ ریلی نکالی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے کسانوں سے بات چیت کے زریعے مسلئہ حل کرنے کے بجائے ان سے پولیس کی لاٹھیوں اور آنسو گیس کے زریعے نبٹنا بہتر سمجھا۔شاید نہتے اور مجبور احتجاجی کسانوں کو زیر حراست لینے پر یہ کہنا بہتر ہوگا کہ’’اس بجٹ کےوقت پاکستان کی شاندار جمہوریت نے لاٹھی گولی کی سرکار بن کرمظلوم کسانوں کا استقبال کیا تھا‘‘۔

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار جو وزیراعظم نواز شریف کے سمدہی بھی ہیں انہوں نے26 مئ 2017کو اپنی حکومت مسلم لیگ (ن) کا پانچواں بجٹ پیش کرنے سے پہلے کسی اچھے بیوٹی پالر جاکراپنے حسن کو چار چاند لگائے، وزیر خزانہ کی جو تصویر بجٹ پیش کرتے ہوئے سامنے آئی اس میں وہ اپنی مسکراہٹ کے ساتھ بہت دلکش لگ رہے تھے۔ 2013 سے 2017 تک انہوں نے اسی انداز میں اپنے بجٹ پیش کیے ہیں اور شاید ان کو یہ غلط فہمی ہے کہ بیوٹی پالرجانے سے جیسے وہ دلکش لگتے ہیں ویسے ہی عوام کو ان کا بجٹ بھی دلکش لگتا ہے۔ہر سال کا بجٹ پیش کرنے کے بعد ان کا دعویٰ ہوتا ہے کہ وہ اور انکے رہنما نواز شریف اس قوم کے نجات دہندہ ہیں۔جبکہ حقیقت یہ ہے کہ نواز شریف کے اس تیسرئے دور میں بھی عام آدمی کا کچھ نہیں بدلا ہے، سب جانتے ہیں کہ اسحاق ڈار اعداد و شمار میں ہیر پھیر کرنے کے ماہر ہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جو بجٹ پیش کیا ہےاس کامجموعی حجم 47 کھرب 52 ارب 90 کروڑ روپے ہے۔جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہےکہ لوڈ شیڈنگ کا اگلے سال مکمل خاتمہ کردیا جائے گا اور عوام کی سہولت کے لیے کئی اقدامات کیے جائیں گے۔مضمون کی ابتدا کسانوں کی احتجاجی ریلی سے شروع ہوئی تو سب سے پہلے کسانوں کے مسائل پر بات کرلیتے ہیں۔

زرعی شعبے کی ترقی کےلیے وفاقی حکومت نے تین برس قبل جو کسان پیکج دیا تھا حالیہ بجٹ میں اسی پیکج کو آگے بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ نئے اقدامات میں ساڑھے بارہ ایکڑ زمین کے مالک کسانوں کے لیے 50 ہزار روپے تک کے قرضوں کی تجویز دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ وزیر خزانہ نے کسانوں کو یقین دلایا کہ اس سال کے دوران کھاد کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نواز حکومت نے کسانوں کو چھ سوارب کے قرضے دیئے جسکی وجہ سے زراعت کے شعبے میں کپاس، مکئی اور گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی۔ وزیرخزانہ کے یہ دعو ے حقیقت کی عکاسی نہیں کرتے۔ دوسرئے شعبوں کی طرح ملک میں زراعت کے شعبے کو بھی گزشتہ پانچ سالوں میں شدید دھچکا لگا ہے۔ملک کی معروف معیشت دان ڈاکڑ عذرا طلعت سعید موجودہ حکومت کی پانچ سالہ معاشی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ ’’پانچ سال میں اس حکومت نے کوئی عوام دوست بجٹ پیش نہیں کیا۔ میں زرعی شعبے سے منسلک ہوں اور کسانوں کے ساتھ کام کرتی ہوں۔ تو اس شعبے کے حوالے سے میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ حکومت نے جو سبسڈی دی، اس سے چھوٹے کسانوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ یہ کسان پاکستان کی اکثریت ہیں۔ حکومت کی پرائس پالیسی نے ان غریب کسانوں کا کوئی بھلا نہیں کیا۔ زراعت کے شعبے میں کوئی ریگولیشن نہیں ہے اور نہ وہاں کوئی کم سے کم اجرت کا تصور ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے اس بجٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اگلے سال تک بجلی کی پیداوار میں 10 ہزار میگا واٹ تک کا اضافہ ہوجائے گا۔گذشتہ 9 سال سے جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پانچ سال بھی شامل ہیں عوام یہ سن سن کر بیزار ہوچکے کہ بس جلدہی لوڈ شیڈنگ ختم ہوجائے گی کبھی ایک سال اور کبھی دو سال کا وقت دیا گیا۔ اربوں روپے کے اشتہارات اور ان گنت فیتے کاٹنے کے باوجود آج چار سال بعد بھی نواز حکومت میں لوڈشیڈنگ تو ختم نہیں ہوئی البتہ بجلی کی قلت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ہر سال وعدہ کیا جاتا کہ اس مرتبہ رمضان میں سحری اور افطار کے وقت لوڈ شیڈنگ بلکل نہیں ہوگی لیکن نواز حکومت میں ایسا کبھی نہ ہوا۔ 28 اور 29 مئی 2017 یعنی یکم اور دو رمضان کو کراچی اور سندھ کےاکثر علاقوں کے لوگوں نے بغیر بجلی کے سحری کی ہے۔ وزیرخزانہ کے اس دعوے میں بھی کوئی حقیقت نظر نہیں آتی کہ اگلے سال 2018میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہوجائے گی جبکہ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کے کئی بڑئے شہروں میں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ہے۔ کراچی جیسے شہر میں کئی کئی گھنٹوں تک بجلی کی آنکھ مچولی چلتی رہتی ہے جب کہ دیہی علاقوں کا کوئی پرسان حا ل نہیں ہے، جہاں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، لوڈشیڈنگ کے ستاے ہوئے عوام سڑکوں پر آتے ہیں اور احتجاج کرتے ہیں جسکی وجہ سے قیمتی املاک کا بھی نقصان ہوتا ہے۔

نواز شریف کی اس چار سالہ حکومت میں انسانی زندگی کی تمام اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں دو سے تین سو فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ تیل سستا ترین تھا لیکن مہنگے داموں بیچا گیا، سانس کےعلاوہ ہر چیز پہ ٹیکس لگایا گیا۔ ان حالات میں تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ اور مزدور کی ماہانہ اجرت 15 ہزار مقرر کرنا ایک مذاق سے کم نہیں۔ پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک مسلہ غربت بھی ہے بلکہ یوں کہا جائے تو بہتر ہوگا کہ غربت صرف ایک مسلہ ہی نہیں ہے بلکہ یہ اپنے ساتھ اور کئی مسائل پیدا کرتی ہے اس لئیے غربت کو کئی مسائل کو جنم دینے والی ماں بھی کہا جا سکتا ہے۔ غربت کے بطن سے جرائم بھی بہت پیدا ہوتے ہیں اور جہالت میں بھی اضافے کا سبب بنتی ہے ملک کی مجموعی پیداوار اور اقتصادی سرگرمیوں میں بھی رکاوٹیں پیدا کرنے کی وجہ بنتی ہے لیکن موجودہ حکومت ملک سے غربت کے خاتمے کی طرف کوئی دھیان نہیں دیتی ہے ۔موجودہ حکومت کی تعلیم کی طرف بھی کوئی توجہ نہیں ہے جس کی وجہ سے تعلیم کی شرح بڑھنے کے بجائے گھٹ رہی ہے۔حکومت کے اپنے اعداد و شمار کے مطابق تعلیم کی شرح میں دو فیصد کمی ہوئی ہے۔ اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے معاشرے میں بلند مقام حاصل کرنے کے لیے تعلیم ضرورری نہیں ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ نواز شریف کابینہ میں ایک بھی وزیر ایسا نہیں ہے جس کو اعلیٰ تعلیم یافتہ کہا جائے۔ نواز شریف جو خود بھی زیادہ تعلیم یافتہ نہیں ہیں انہوں نے بس یہ سمجھا ہواہے کہ صرف سڑکیں بنانے سے قومیں ترقی کرتی ہیں۔

پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نےآئندہ مالی سال کے بجٹ کو مجموعی طور پرعوام کےلیے خسارے کا بجٹ قراردیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔اس حکومت نے پانچ بجٹ تو دیے لیکن لوڈشیڈنگ کے خاتمے، کشکول توڑنے اورگردشی قرضوں کے خاتمے سمیت سرمایہ کاری بڑھانے، صنعتیں لگانے اور نوکریاں پیدا کرنے کے لیے جووعدئے کیے تھے ان پرگذشتہ چار سالوں میں کبھی کوئی عمل نہیں کیا۔ اس بجٹ کی حقیقت جاننی ہو تو کسی بھی عام آدمی سے پوچھ لیں وہ فوراً ہی اسے ایک عوام دشمن بجٹ کہے گا۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
enemy Ishaq Dar issues pakistan Poor public Syed Anwar Mahmood بجٹ پاکستان دشمن عوام غریبوں مسائل
Malka
Previous Post ملکہ کی خبریں 30/5/2017
Next Post کسانوں کی جمہوری مرمت
Farmers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close