ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے گورنر نے سرکاری فنڈز کے غلط استعمال پر استعفیٰ دیدیا ہے۔
یوچی کو سخت تنقید کا سامنا تھا۔ مقامی اسمبلی میں اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تحریک سے قبل ہی انہوں نے سپیکر کو فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا۔

Start typing to search...