Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوامی اور حکومتی کمبی نیشن

June 28, 2015June 28, 2015 0 1 min read
Repentance
Repentance
Repentance

تحریر: ممتاز امیر رانجھا
سربسجو د ہو جائو، اللہ سے معافی مانگو، توبہ کے دروازے ہر دم کھلے ہیں۔ کراچی میں ہر روز ایوریج 75 سے زائد افراد شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے موت کی آغوش میں جا رہے ہیں۔ جو سانس چل رہی ہے اس پر پیارے اللہ کا شکر بجا لائو۔ہم سب کے پاس پانی ہے، بجلی ہے، جنریٹر ہے ،یو پی ایس ہے اور سولر انرجی ہے۔ان سے پوچھو جو کراچی میں تڑپ رہے ہیں،جن کے پاس نہ پانی ہے نہ بجلی ہے اور نہ ہی اس شدید گرمی میں کوئی پرسان حال۔ کراچی تو سائیں کے حوالے ہے اور سائیں تو سائیں ہے۔یہ گرمی نہیں ہم سب کے کے لئے ایک بہت بڑا پیغام ہے۔ سارے پاکستانیو، سیاستدانوں اور عوام کے لئے ایک مثبت سوچ کی ضرورت ہے کہ سارے متاثرین کے لئے سایہ دیوار بن جائیں۔مرنے والوں کے لواحقین کے دکھ درد بانٹیں اور ہسپتال میں ایڈمٹ افراد کی عیادت کریں یہی ہماری مسلمانی زندگی کا صحیح درس ہے۔اپنی مدد آپ کے تحت بھی ہم لوگ بہت کچھ کر سکتے ہیں۔

جس جس گھر میں پانی ہے وہ اگر ہفتے میں ایک بار بھی اپنے گھر سے ایک پانی کا ٹینکر بھر پر فری ان لوگوں کو یہ پانی مہیا کریں جہاں پانی نہیں ہے تو یقین کریں کراچی جیسے شہر میں انقلاب آ جائے۔کسی گھر میں پانی کی کمی نہ رہے۔جس گھر میں جنریٹر ہے یو پی ایس ہے وہ اگر اپنے غریب یا ضرورت مند پڑوسی کو فری میں ایک عدد پنکھے یا لائٹ چلانے کا کنکشن دے دے تو یقین کریں ہر گھر میں ٹھنڈ اور روشنی ہو۔حقیقت تو یہ ہے کہ ہم لوگ انفرادی اور اجتماعی طور پر جہنم کی آگ سے نہیں ڈرتے۔اپنے گناہوں پر شرمندہ نہیں ہوتے،اپنے گناہوں کی تعداد میں کمی کی بجائے دن بدن اضافہ کرتے جاتے ہیں۔ثواب کے لئے ہم اتنی محنت نہیں کرتے جتنا کہ ہم ڈالر کے لئے حلا ل حرام کا امتیاز کئے بغیر دن ران مگن رہتے ہیں۔

امراء کے گھر،گاڑی اور پیشاب خانے تک میں ACچالو ہوتا ہے۔24 گھنٹے نان سٹاپ بجلی چالو ہوتی ہے۔امراء کی بہت کم تعداد غریبوں کے حالات جاننے گھر سے باہر نکلتی ہے۔ان کے آگے پیچھے خدمت گاروں کی لائنیں لگی ہوتی ہیں۔ یہ زندگی کو خدانخواستہ جنت سمجھ کے عیاشی میں مصروف ہوتے ہیں،انہیں اپنے ملازم، ڈرائیور، خاکروب اور خانساماں کی بھوک پیاس اور بدحالی کا قطعی اندازہ نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو شاید ان کے لئے وقت نہیں ہوتا۔جنکو اللہ تعالیٰ کی طرف سے سب ملا ہے ان کے لئے شکر ضروری ہے۔ہم تو کہتے ہیں کہ امراء بھی اس گرمی سے ڈر جائیں اور سمجھ جائیںکہ یہاں سے جانے کے بعد اگلے جہان کی گرمیوں کا سامنا ہوگا۔وہاںاعمال اچھے ہوئے تو سب کچھ ملے گا اور خدانخواستہ گناہوں کے وزن زیادہ ہو گئے تو نہ کوئی خدمت گار ہو گا،نہ ان کے پاس جہان کے ڈالر ہونگے اور نہ ہی اس جہان کی عیاشیاںہونگی۔

Heat
Heat

دنیا کی گرمی سے ستر گنا زیادہ گرمی کا سامنا ہوگا۔ اگلے جہان میں سیاستدان، وزیر ،بادشاہ، رعایا اور ملازم سب کو اپنی اپنی نیکیوں سے مقام ملیں گے۔ جس کے پاس زیادہ نیکیاں ہونگی وہ بادشاہ ہوگا اور اس جہان فانی کا بادشاہ اگر گناہ گار ہو گا تو وہ دنیا کے کتوں سے بھی بدتر ہوگا۔ ابھی رمضان میں ہی دیکھ لو کہ مسلمان دکاندار،تاجر اور کاروباری حضرات کیسے لوٹ مار کر رہے ہیں۔سال کی کمائی ایک مہینے میں بنانے کا ٹارگٹ ہوتا ہے۔ ہم لوگ خدانخواستہ اس بات پر ایمان ہی نہیں رکھتے کہ جو رزق ہمارے حق میں اللہ تعالیٰ نے لکھا ہے وہ ہر حال میں ملے گا۔اللہ کے بندوں جب رزق جائز طریقے سے ملے گا تو ناجائز اقداماٹ اٹھانا ضروری ہیں کیا؟کیوں اپنی دنیا و آخرت خراب کرتے ہو؟کیوں اپنے لئے عذاب الٰہی کو دعوت دیتے ہو۔ایسا کمائو کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے انسان آپ سے خوش ہو جائیں۔تھوڑا کمائیں یار لیکن ستھرا کمائیں۔آپ کو عوام کی دعائیں ملیں۔ پھر دیکھنا یہی دعائیںدنیا و آخرت میں آپ کی فلاح کا سبب بن جا ئیں۔

جس بیوی،جس بچے اور جس بہن بھائی کے لئے ہم حرام حلال کمانے کا اہتمام کرتے ہیں۔اگلے جہان جا کر یہی حرام کمائی ہمارے گلے کا طوق بن جائے گی۔وہاں رشتے ناطے بے کار ہونگے،نفسا نفسی کا دور ہو گا۔اگلے جہاں سب کو اپنی اپنی پڑی ہو گی۔ماں باپ کا احترام کرنیوالے کامیاب و کامران ہونگے۔والدین کی بے حرمتی کرنیوالے ناکام و نامراد ہونگے۔والدین کو اف تک نہ کہنے کا حکم ہے لیکن ہم والدین کو کیا کچھ نہیں کہتے؟ کتنے والدین اور بھائی بہن ہیں جواپنوں کے ناروا سلوک کی وجہ سے ایدھی ویلفئیر اداروں میں رہائش پذیر ہیں یا جہنوں نے اپنا مستقبل دائو پر لگا کر بیگانوں کے ہاتھوں اپنے آپکو ان کا نوکر بنا رکھاہے۔حقوق فرائض کے اسباق ہم سب نے محض کتابوں سے رٹ رکھے ہیں لیکن ان پر عمل پیرا ہونا شاید ہمارا شعار نہیں رہا۔

اخلاقی طور پر ہم سارے اپنی جھولی فضائل سے بھرنے کے عادی ہو چکے ہیں دوسرے کے بارے میں سوچنے کی سردردی بھلا کون لیتا ہے اور دراصل یہی خرابی ہمارے لئے برائی کا اہم سبب ہے۔ہر وقت سوچو اور سب کے لئے سوچو۔ہر وقت ہر کسی کے لئے اچھا کرو اچھا سوچو۔ کراچی میں پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ قائم علی شاہ اپنی نااہلی کے باوجود بس قائم رہے کیونکہ اس کی وجہ سے ان کا دانہ پانی چل رہا ہے۔بجلی کی کمی کا ذمہ دار سندھ حکومت وفاقی حکومت پر ڈالتی ہے اور وفاقی حکومت کے الیکڑک کو اس پر گناہ گنار ظاہر کرتی ہے۔ہم تو کہتے ہیں سندھ حکومت اور وفاق دونوں ذمہ دار ہیں۔حکومت چاہے جس کی ہو عوام کو ہر حال میں ریلیف ہی ملنا حکومتوں کی کامیابی ہوتا ہے۔ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے سے نہ تو مسائل حل ہوتے ہیں اور نہ ہی عوام کے دکھوں کا مداوا ہوتا ہے۔

MQM
MQM

بہترین کام یہ ہے کہ مل جل کر ایسا ماحول بنایا جائے کہ عوام کی دہلیز پر ہر سہولت دکھائی دے۔ دوسری طرف ایم کیو ایم اتنے خطرناک الزامات کے باوجود اس چکر میں ہے کہ عوام کو مزید بے وقوف بنا کر حکومت کے خلاف اکسایا جائے۔ حکومت اور فوج کو ڈاج دینے کے چکر میں کبھی الطاف حسین کچھ ڈرامہ کرتے ہیں ،کبھی کچھ ڈرامہ کرتے ہیں۔ پاکستان کو کئی سالوں سے دہشت گردی کا سامنا ہے۔اس سارے خراب ماحول کو بہترین کرنے کے لئے اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ حکومتی اور عوامی کمبی نیشن بنایا جائے،یہ کمبی نیشن کراچی کے علاوہ پورے پاکستان میں ہونا چاہیئے۔عوام اپنی سطح پر صدقہ خیرات اور زکٰوة سے مستحقین کی امداد کرے اور حکومت عوام کی خدمت کے لئے تاریخ ساز اقدامات اٹھائے۔

سورج کی گرمی کو بجھانے کے لئے انسانی دلوں کی حرارت کافی ہے،ہر مسلمان اگر درست اسلامی طریقوں سے چلنا شروع کر دے تو یقین کریں پاکستا ن ارض جنت بن جائے ۔عوامی سکھی اور خوش حال ہو جائے۔ جنت محض چند قدم پر ہے اس کے لئے قربانیاں دینا سیکھ تو جائیں۔ہاں اگر ہر کوئی محض اپنی عیاشیوں کے لئے سرگرم عمل رہا تو خدانخواستہ جہنم کی آگ ہمارا مقد ر بن سکتی ہے۔حتی الوسیع کوشش کریں کہ جنت آپ کا مقدر بن جائے،اس جنت میں دنیاوی عوام و خواص کو کوئی فرق نہیں ہوگا وہاں آپکی نیکیاںآپ کو عوام و خواص بنائیں گی،جس کی نیکیاں زیادہ ہونگی وہ زیادہ معتبر ہوگا۔

Mumtaz Ameer Ranjha
Mumtaz Ameer Ranjha

تحریر: ممتاز امیر رانجھا

Share this:
Tags:
Apology Governmental public حکومتی عوامی معافی
Tariq Mir
Previous Post میرجعفر اور میرصادق کے بعد اب پیش ہے میر طارق
Next Post نیپرا تحقیقاتی ٹیم نے کراچی میں اموات سے کے الیکٹرک کو بری الزمہ قرار دیدیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close