
خوشاب (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا وعدہ بھی کیا تھا جس پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوسکا۔
ایپکا کی کال پر ملازمین 3 اپریل کو وزیر اعلیٰ ہاؤس کا گھیرائو کیا جائے گااور جب تک پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین کو مستقل نہیں کیا جاتا اس وقت تک دھرنا جاری رہے گا۔
