Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوام مہنگائی سے پریشان، بجٹ پر نظرثانی کی جائے

June 25, 2019June 25, 2019 0 1 min read
Inflation
Inflation
Inflation

تحریر : نعیم صدیقی

تحریک انصاف کی حکومت نے اپنا پہلا باقاعدہ بجٹ پیش کیا ہے جو کہ عمران خان کے سیاسی منشور سے مطابقت نہیں رکھتا ہے۔یہ بنیادی طور پر پچاس فیصد خسارے کا بجٹ ہے۔ جس کا کل تخمینہ70کھرب 22ارب روپے لگایا گیا ہے اس میں خسارہ 31.3کھرب روپے ہے۔ حکومت کی جانب سے اس بجٹ کی تعریف میں بہت کچھ کہا جا رہا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ11کھرب روپے کے نئے ٹیکسوں کے ساتھ یہ بجٹ عوام کے لیے عذاب جان بن گیا ہے۔اور عام آدمی کے لئے بنیادی ضروریات کی فراہمی کے حوالے سے زندگی مشکل ترین ہو گئی ہے۔جس نئے پاکستان کے بارے میں عمران خان اور ان کے ساتھی ایک مدت سے شور کر رہے تھے اس نئے پاکستان میں نئے ٹیکسوں کی بھرمار کر دی گئی ہے مہنگائی اور ڈالر کو وہان پہنچا دیا جہاں کبھی خواب بھی نہیں دیکھا تھا کہ اتنے مشکل دن آئیں گے پاکستان میں۔نئے ٹیکسوں میں آٹا،چینی،کوکنگ آئل،مشروبات،سگریٹ،خشک دودھ اور کھانے پینے کی تقریبا تمام اشیاء شامل ہیں۔عوام نے جس امید کے ساتھ تحریک انصاف کو ووٹ دیا تھا کہ ملک اور قوم کے حالات بہتر ہوں گے آج وہ سخت مایوسی کا شکار ہیں۔اگر دیکھا جائے تو امیر جماعت اسلامی نے بجا فرمایا تھا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ خسارے والا بجٹ ہے۔جس میں لوگوں کے لیے گھر کے لازمی اخراجات پورے کرنا مشکل ترین ہو گیا ہے۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ ناکافی ہے۔مہنگائی کے تناسب سے تنخواہ پیشہ طبقے کو ریلیف نہیں دیا گیا۔بڑھاپے کی زندگی گذارنے والے لاکھوں پنشنرز کیلیے اس بجٹ میں کوئی آسانی پیدا نہیں کی گئی جس کی وجہ سے وہ بھی ناامیدی کا شکار ہیں۔تجارت اور کاروبار سے وابستہ برادری بھی اس بجٹ کو ملک و قوم کے لیے شدید نقصان کا پیش خیمہ قرار دے رہی ہے۔اس بجٹ کو عوام اور صنعت و زراعت سب کے لئے مایوس کن قرار دیا جا رہا ہے۔

اگر عوام نے بجٹ کو مسترد کر دیا تو حکومت کہاں گھڑی ہوگی۔آپ اندازہ کیجیے کہ یہ پہلا بجٹ ہے جس میں قابل ٹیکس آمدنی رکھنے والوں کو ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر قابل سزا مجرم قرار دیا گیا ہے۔اگر گوشوارے جمع کرانے میں تاخیر ہوتی ہے تو 20ہزار روپے تک جرمانہ کیا جا ئے جائے گا۔اگر یہ کہا جائے تو بے جا نہیں ہو گا کہ عمران خان کی حکومت نے جو بجٹ پیش کیا ہے یہ ماضی کی تمام حکومتوں کی طرح ایک روائتی بجٹ ہے جس میں ٹیکسوں کا سارا بوجھ عوام پر لاد دیا گیا ہے اور ظلم یہ ہوا ہے کہ کسی بھی سطح پرعوام کی بہتری کے لئے کوئی امید افزا بات نہیں کی گئی۔حکومت نے بار بار بالخصوص عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کی بات کی ہے اور بعض مقامات پر گھروں کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا ہے۔لیکن بجٹ میں اس بارے میں تفصیل کے ساتھ بات نہیں کی گئی جس سے یہ ظاہر ہوتا کہ یہ بجٹ تحریک انصاف کا نہیں ہے۔حیدرآباد کی یونیورسٹی ہے۔کراچی کے ہسپتال ہیں۔ان کے لئے رقم کا کہیں ذکر نہیں کیا گیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بجٹ پاکستان تحریک انصاف کا نہیں ہے بلکہ آئی ایم ایف کی ضروریات اور شرائط کو مد نظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔ابھی بجٹ کو پیش ہوئے ایک ہفتہ سے زیادہ کا وقت گذر چکا ہے لیکن حکومت کی جانب سے اس پر بحث نہ تو پارلیمنٹ میں ہو رہی ہے اور نہ ہی عوامی سطح پر ایسا کچھ سننے کو مل رہا ہے کہ حکومت معاشی ماہرین اور اپوزیش کی قابل عمل تجاویز پر توجہ دے گی۔

جہاں کہیں بھی ممکن ہے عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔لیکن اب تک یہی دیکھا گیا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید ترین تنائو ہے جو کہ ملک اور قوم کے لیے نقصان کا باعث ہے۔اگر ملک میں جمہوریت ہے تو ایسا نہیں ہونا چاہئے۔سب کی بات توجہ اور صبر کے ساتھ سننی چاہئے۔اس مرتبہ پاکستان کی فوج نے اپنے بجٹ میں اضافہ نہیں کیا اور کہا گیا ہے کہ یہ ساری رقم جو کہ 152 ارب روپے فاٹا میں خرچ کی جائے گی تاکہ وہاں ترقیاتی کام ہو سکیں۔جنوبی پنجاب سندھ اور بلوچستان کی ترقی کے لئے 50ارب روپے رکھے گئے ہیں۔اس وقت پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق کل ۔380کمپنیاں کل ٹیکس کا ۔85فیصد حکومت کو دے رہی ہیں۔اس لحاظ سے تو سب سے زیادہ ان کی اہمیت ضروری ہے اور ان کے تجربات سے فائدہ اٹھا تے ہوئے ملک اور قوم کی بہتری کے لیے اقدامات کرنے ہوں گے۔ہماری ٹیکسٹائل کی مقامی سیل اندازے کے مطابق 1200۔روپے ہو رہی ہے لیکن اس سے جو ٹیکس ملتا ہے وہ صرف600سے800ارب روپے ہے جو کہظلم ہے اس میں اضافہ ہونا چاہئے جو خرابیاں ہیں دور کی جائیں۔ہمارے ملک کے امیر ترین اور شاہاہانہ زندگی گذارنے والے طبقے کو ملک اور قوم کا خیال کرنا ہوگا۔پاکستان میںٹیکس کی شرح کو بڑھانا لازم ہے۔معاشی صورت حال میں بہتری کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا قوم خوشحال نہیں ہو سکتی اس لیے حکومت ہو یا اپوزیشن ہم میں سے ہر ایک کو خدمت کرنی چاہئے۔معیشت پر سیاست ملک و قوم کی تباہی ہے۔سماجی شعبے کے تحفظ کے لیے بجٹ کو100ارب سے بڑھا کر191ارب روپے کردیا گیا ہے۔300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے سبسڈی کی مد میں216 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ ان ساری باتوں کا کیا جواب ہو سکتا ہے؟ سیدہی سی بات ہے پاکستان نے قرضے اس لیے لیے کہ قرض اتارنا تھا۔اگر ہماری ایکسپورٹ میں اضافہ ہوتا۔گی ڈی پی کے حساب سے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوتا۔اس وقت ٹیکس وصولی کی شرح مجموعی پیداوار کے دس فیصد ہے جو کہ ہماری معاشی ناکامی اور بدحالی کی بنیادی وجہ ہے۔ہمیں اس پر بڑی سنجیدگی کے ساتھ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

وزیراعظم عمران کہتے ہیں کہ2008 تک ملک کا قرضہ6000 ارب روپے تھا یہ دس سالوں میں30000ارب روپے کیسے ہو گیا؟ اب ان سے کوئی پوچھے کہ جناب آپ کو آئے11ماہ ہو گئے ہیں اور قرضہ 3400ارب روپے ہو گیا ہے اس کی وجہ کیا ہے؟ آپ جب آئے تو ملک کے ذخائر10 ارب ڈالر تھے۔حکومت نے9.2ارب ڈالر چین،سعودی عرب اور متحدہ عرب عمارات سے قرض میں لیے۔اس کے باوجود آج ہمارے زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو کر8 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ ہمارے حکمرانوں کو اگر معیشت کے بنیادی اصولوں کی سمجھ نہیں ہے تو وہ خاموش رہیں اس میں بھی بہتری ہو سکتی ہے کیونکہ اس وقت پاکستان میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے لوگ موجود ہیں اور حکومت اپنی مرضی سے ان کو لیکر آئی ہیاس لیے ملک اور قوم کے مفادات کو مدنظر رکھ کر انھیںنہایت سنجیدگی سے فیصلہ کن اقدامات کرنے ہیں۔ساری دنیا قرضے لیتی ہے صرف پاکستان ہی مقروض ملک نہیں ہے جس کے قرضے پچاسی فیصد کے برابر ہیں وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ دس برس کے قرضوں کیلئے کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کہ شدید اختلافات کا باعث بن سکتا ہے۔جاپان اور امریکہ سمیت کئی ترقی یافتہ ملک ایسے ہیں کہ ان کے قرضے مجموعی پیداوار سے بھی زیادہ ہیں لیکن وہاں پر ٹیکس وصولی کی شرح 50 سے 60 فیصد سے زائد ہے۔وہاں پر حکومتیں عوام کی فلاح بہبود بھی کرتی ہیں۔حکمران دن رات ملک اور قوم کی بھلائی کے لیے کام کرتے ہیں۔پوانئنٹ سکور نہیں کرتے بلکہ پالیسیوںکا تسلسل ہوتا ہے جس کے فائدے ملک اور قوم کو ہوتے ہیں۔سرمایہ کاری بھی ہوتی ہے۔ان کی ایکسپورٹ ساری دنیا کے لیے ہے۔وہاں ہنر مند لوگ ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

ہمارے ہاں ایک مخصوص اشرافیہ ہے جو کمائی کے لحاظ سے سب سے آگے ہے لیکن ٹیکس اور ملک کی تعمیر ترقی میں ان کا کردار عملی سطح پر نہیں ہے۔اگر سیالکوٹ، فیصل آباد،گجرانوالہ اور گجرات کے تاجر اور صنعتکار اپنی مدد آپ کے تحت ترقی کر سکتے ہیں۔ہمارا کراچی400ارب روپے کے ٹیئکس دے سکتا ہے تو پھر ملک کے باقی شہروں میں بھی ہماری گھریلو اور چھوٹی بڑی صنعتیں ملک کی تعمیر ترقی میں فعال کردار ادا کر سکتی ہیں تاہم لازم ہے کہ حکومت ان کی سرپرستی کرے لوگوں کو روزگار اور کاروبار کے آسان ترین ذرائع مہیا کرے۔ہماری زراعت دنیا میں اہم مقام رکھتی ہے لیکن اس پر توجہ نہیں دی جا رہی۔پاکستان کا نہری نظام دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے لیکن ہم دیکھتے ہیں اس میں تنزلی آ رہی ہے توجہ نہیں دی جا رہی۔اپ گریڈ نہیں کیا جا رہا۔ کسان کو سہولیات نہیں دی جا رہی۔جدید ترین طریقہ کاشت پر توجہ نہیں دی جا رہی۔جس کی وجہ سے ہم اپنی سونا اگلنے والی زمینوں اور افرادی قوت سے کام لینے میں ناکام ہیں۔ چھوٹی انڈسٹری بند پڑی ہے۔جو کام کر رہی ہے اس کے لیے کاروبار جاری رکھنا مشکل ہے۔ابھی حکومت عوام کو تسلیاں نہ دے۔کیونکہ مہنگائی اور بیروزگاری نے جہاں ایک طرف پاکستان کے عام لوگوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے وہاں ہمارا کاروباری طبقہ بھی شدید متاثر ہو رہا ہے۔اگر حکومت نے دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی،افراط زر میں اضافے کو اعتدال پر لانے کی کوشش نہ کی تو عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا۔ایک فارسی کہاوت جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ۔جتنی دیر میں عراق سے تریاق آئے گا سانپ کا ڈسا ہوا تو مر جائے گا۔ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ قومی اور ملکی مفادات کا تحفظ حکومت کی سب سے اہم ذمہ داری ہے اور اس کو اولیت دینی چاہئے انتقام اور مقابلہ بازی کی سیاست کرنے سے ملک اور قوم کا بھلا نہیں ہو گا۔

Naeem Siddiqui
Naeem Siddiqui

تحریر : نعیم صدیقی

Share this:
Tags:
distress government Inflation public Revision بجٹ پریشان حکومت عوام مہنگائی نظرثانی
Group Photo
Previous Post ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب ایوارڈ میں نجی الیکٹرانک میڈیا نیوز چینل کے نمائندگان کا صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے ہمراہ گروپ فوٹو
Next Post محمد یونس کے بہنوئی محمد عظیم خان مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ختم قل شریف کی ایک محفل کا اہتمام کیا گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close